میں بتاتا ہوں میرے پاس یہ لگا ہے، 3 پنکھے ایسی ڈیسی 7 ایل سی ڈی سیور لائٹس ایک عام فریج جو (ڈی سی انورٹر نہیں ہے) ایک کمپیوٹر ووفر لائوڈ کیساتھ، کمپیوٹر بند کر کے واشنگ مشین فریج لائٹس پنکھے سب ساتھ چلتے ہیں فریج بند کر کے کمپیوٹر کیساتھ لیزر پرنٹر بھی چلتا ہے، باری باری آٹا گوندھنے کی مشین، قیمہ مشین چوپر، جوسر مشین چلتے ہیں 2 پلیٹس جنکو 555 واٹ، ٹیوبلر بئٹری 1800ٹی آر اوساکا انورٹر ایسٹرن 3000va سب لوڈ بند کرکے صبح 7 کو فریج اور لائیٹس اسٹارٹ کرتے ہیں 9 کے بعد یہ سب چیزیں لوڈ بیلنس کر آگے پیچھے چلاتے ہیں شام 4 کے بعد فریج کمپیوٹر بند کر دیتے ہیں باقی جوسر چوپر آٹا گوندھنے کی مشین پرنٹر 24 گھنٹے جب ضرورت ہو چلا دیتے ہیں کیوں کہ یہ چیزیں بہت تھوڑے ٹائم کے لیے چلتے ہیں تو بٹری پر فرق نہیں آتا، رات کو تین چار گھنٹے لائٹ آتی ہے تو پنکھے بجلی پر شفٹ ہو جاتے ہیں اور بٹری بھی چارج ہوتی ہے دن کے وقت لائٹ کا آسرا نہیں ہے
580 watt ke 1 panel par pak tech 580 watt ke 1 panel par pak tech mppt charge controllar hybrid70 amp par start ho jata hai k ni plz bahi replay zur karna
Sir, mujhe aisa lagta hai ke aap aik galat insaan se maloomat kar raye haen, kyun ke ye banda apko bilkul face nahi dey raye haen aur ayinda aise shakhs se koi sawaal na karen toh behtar hai, please.
Very interesting and knowledgeable video thanks
Zabrdast
Nice
میں بتاتا ہوں میرے پاس یہ لگا ہے، 3 پنکھے ایسی ڈیسی 7 ایل سی ڈی سیور لائٹس ایک عام فریج جو (ڈی سی انورٹر نہیں ہے) ایک کمپیوٹر ووفر لائوڈ کیساتھ،
کمپیوٹر بند کر کے واشنگ مشین فریج لائٹس پنکھے سب ساتھ چلتے ہیں
فریج بند کر کے کمپیوٹر کیساتھ لیزر پرنٹر بھی چلتا ہے،
باری باری آٹا گوندھنے کی مشین، قیمہ مشین چوپر، جوسر مشین چلتے ہیں
2 پلیٹس جنکو 555 واٹ، ٹیوبلر بئٹری 1800ٹی آر اوساکا انورٹر ایسٹرن 3000va
سب لوڈ بند کرکے صبح 7 کو فریج اور لائیٹس اسٹارٹ کرتے ہیں 9 کے بعد یہ سب چیزیں لوڈ بیلنس کر آگے پیچھے چلاتے ہیں شام 4 کے بعد فریج کمپیوٹر بند کر دیتے ہیں
باقی جوسر چوپر آٹا گوندھنے کی مشین پرنٹر 24 گھنٹے جب ضرورت ہو چلا دیتے ہیں کیوں کہ یہ چیزیں بہت تھوڑے ٹائم کے لیے چلتے ہیں تو بٹری پر فرق نہیں آتا،
رات کو تین چار گھنٹے لائٹ آتی ہے تو پنکھے بجلی پر شفٹ ہو جاتے ہیں اور بٹری بھی چارج ہوتی ہے دن کے وقت لائٹ کا آسرا نہیں ہے
❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉
580 watt ke 1 panel par pak tech 580 watt ke 1 panel par pak tech
mppt charge controllar hybrid70 amp par start ho jata hai k ni plz bahi replay zur karna
لگتا ہے یوٹیوبر بھائی اس مکینیکل زبردستی انٹرو لے رہا ہے😂
اس بندے کے ٹٹے تو دل کو چڑے ھوئے ھیں
Is bhai ko koch pta nai 2 plet py 4 ankhy 10 lait Joser tv dc wster mortr chly gi
Sir, mujhe aisa lagta hai ke aap aik galat insaan se maloomat kar raye haen, kyun ke ye banda apko bilkul face nahi dey raye haen aur ayinda aise shakhs se koi sawaal na karen toh behtar hai, please.
اصل میں یہ کنفیوز تھا کیمرے پر آنے پر
@@AikDinRizwanKaySath Ye bhi momken hai.