Two Brother Team Music Directors - Salim Iqbal - Bhuli Bisree Yaddain

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 січ 2023

КОМЕНТАРІ • 87

  • @user-bv2ig5yg1f

    🎉لیاقت ملک صاحب ، أپ کا پروگرام بہت ہی زبردست اور معلوماتی ھے ، پرانی یادیں تازہ ھو جاتی ھیں ۔۔۔

  • @sachainsan2959
    @sachainsan2959 Рік тому +6

    پہلی دفعہ یے پروگرام دیکھا ۔ بہت پسند آیا ۔ بہت شکریہ ۔ کیا کمال کا ٹیلنٹ تھا ان دونوں موسیقاروں کا۔

  • @munirahmedmahtab8857

    موسیقار جوڑی سلیم اقبال پر بہت شاندار پروگرام-سلیم اقبال میرے بہت پسندیدہ موسیقار تھے جس طرح خواجہ خورشید انور، رشید عطرے، ماسٹر عنائت، صفدر حسین، تصدق حسین، بابا جی اے چشتی ، مصلح الدین، غلام نبی عبدالطیف(آگ کا دریا فیم) معصوم رحیم اور دیگر ہمارے پیارے موسیقار-

  • @aneesshah6891
    @aneesshah6891 Рік тому +3

    ماشاء اللہ بہت خوب صورت پروگرام ھے آپ کا سلامت رہیں آمین

  • @amjadmaan35
    @amjadmaan35 Рік тому +4

    اج پہلی بار اپکا پروگرام دیکھا بہت متاثر ہوا مین بھی اس فیلڈ سے بہت شوق سے زندگی بھر وابستہ رہا ہون موسیقی شاعری گلوکارون سے اسقدر اپکی دیوانگی مجھے مانوس سی لگتی ہے مین بھی اگر یہ پروگرام کرتا تو میرے بھی یہی الفاظ ہوتے

  • @fareedmalik6777

    They were marvellous composers.such memorable songs Salim Iqbal loved so many tunes .Touched by Excellance

  • @moazamakhtar2298

    I am 70 years old man. But when I am enjoying your programme,, I am a teenager again, thank you so much for your efforts.

  • @ranayaseen6180

    puran waqat yad aa gya bachpan😥

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 Рік тому +4

    Dear Malik Saheb you are highly appreciated as you discovered our misplaced Artists just like Saleem Iqbal. Eawaz is my favourite Channel and your Programme is a Flower are

  • @munirahmedmahtab8857

    ماشاء اللہ آپ دونوں کی جوڑی جناب یونس ہمدم اور جناب لیاقت نواز ملک صاحبان کو اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے- آمین

  • @IftikharHashmi-bt8jo
    @IftikharHashmi-bt8jo Рік тому +2

    Malik sahb Allah bless you. You are providing all the information that a music lover needs.

  • @goldenhistory2429

    میرے favorite موسیقاروں میں سلیم اقبال ہیں

  • @bobaskivayani7324

    آسلام علیکم 🤲✍️🤲 سلامت رھو دعائیں سلامتی

  • @raufshah7329

    سلیم اقبال برادرز پہ آپ کا پروگرام اتفاقا دیکھا ۔ اس بہت ہی سریلی موسیقار جوڑی کےلئے دل سے واہ واہ نکلی لیکن ایک ٹھنڈی آہ بھی نکلی کہ بے مثال میلوڈی دینے والے یہ فنکار اس دنیا سے بہت جلد رخصت ھوگئے اور ان کے ساتھ ہماری نسل کی جوانی بھی

  • @IftikharHashmi-bt8jo
    @IftikharHashmi-bt8jo Рік тому +1

    Thanks for inviting Hamdam sahib.

  • @pervaizkhan3492

    Very interesting,informative,super culturally period of Pakistan film industry and days ours jawanee,many more beautiful history of films.

  • @tahirbashir3710

    My heart goes out to Pakistani film industry .

  • @munirahmed9778
    @munirahmed9778 Рік тому +1

    Appreciate

  • @syedsarwatzoha7301
    @syedsarwatzoha7301 Рік тому +2

    بہت خوب