معزرت کے ساتھ مجھے خود بھی ہونڈا برانڈ پسند ہے لیکن اتنا بڑا برانڈ ہو کر، 2015 تک کے ماڈل میں سیفٹی فیچرز نہیں دئیے گئے نہ ہی ائیر بیگ، نہ اے جی ایس سسٹم
بھائی جی۔ گاڑی لینا مسئلہ نہیں۔ چلانا مسئلہ ہے۔ بڑی گاڑی سٹی کے آئل، پٹرول، ٹائر، ٹوکن ٹیکس، پارٹس کا خرچہ کون بھرے گا۔ جب کہ اسی بجٹ میں کلٹس کا پٹرول، ائل،ٹائر سب کے سب چیزیں کم قیمت پر پڑتی ہیں۔ مڈل کلاس کے لئے آلٹو یا کلٹس بہترین گاڑی ہے۔
معزرت کے ساتھ
مجھے خود بھی ہونڈا برانڈ پسند ہے لیکن اتنا بڑا برانڈ ہو کر، 2015 تک کے ماڈل میں سیفٹی فیچرز نہیں دئیے گئے
نہ ہی ائیر بیگ، نہ اے جی ایس سسٹم
Good Review 🎉
20 سے 30 واہ جی واہ یعنی 10 لاکھ کا آپ کے لئیے کوئی مسلہ نہیں
❤❤❤اسلام وعلیکم جناب ❤❤❤