PIR SYED MOHSIN ALI GILANI | SHAN E SYEDUNA ALI IBN E ABI TALIB A.S

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 1

  • @KHANG-yz4rf
    @KHANG-yz4rf 2 роки тому

    *موضوع من گھڑت روایت*
    میں اور علی ایک نور سے پیدا کیے گئے۔
    آقا کریم علیہ الصلوۃ و السلام نے فرمایا:
    *میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور علی المرتضی رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے سے چار ہزار سال قبل ایک نور تھے۔ جب اللہ تعالٰی نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو اس نور کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ان تقسیم شدہ دونوں حصوں میں سے ایک حصہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جبکہ دوسرا حصہ علی المرتضی رضی اللہ عنہ ہیں۔*
    قال رسول الله صلى الله عليه وسلم كنت أنا وعلي بن أبي طالب نوراً بين الله تعالى قبل أن يخلق آدم بأربعة آلاف عام, فلما خلق آدم قسم ذلك النور جزئين: فجزء أنا وجزء علي.
    فضائل الصحابہ لاحمد بن حنبل،
    الرياض النضرة في مناقب العشرة لمحب الدین طبری،
    سمط النجوم العوالي في أنباء الأوائل والتوالي لعبد الملك العاصمي المالکی،
    کتاب الموضوعات لابن جوزی،
    اس روایت کا ایک راوی
    *ابوسعید الحسن بن علي بن صالح بن زكريا بن يحيى بن صالح بن عاصم بن زفر العدوي البصري*
    احادیث گھڑتا تھا۔۔۔۔۔ جس کی بناء پر یہ روایت موضوع من گھڑت ہے۔
    واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
    ✍________اسدالرحمٰن
    سوموار14اکتوبر 2019ء