Barwazi Dance I Khowar Music I Dance

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 гру 2024
  • باروزی رقص اور ہنگ کا شمار کھوار کے قدیم ترین ہنگوں میں ہوتا ہے
    باروزی کے پرانے طرز میں رقاص اپنے محبوبہ (مجسمہ) کو لے کر رقص کرتے تھے جبکہ ماہرین کے مطابق باروزی کا یہ طرز قدرے جدید ہے۔
    اس میں ماہر رقاص شوقہ (چغہ) کے ساتھ کھیلتے کھیلتے آخر میں اسے پہن کر رقص کرتے ہیں۔
    تورکھوکھوت سے تعلق رکھنے والا چترال سکاؤٹ کا ایک جوان اسی رقص کے ماہر تھے جسے لوک ورثہ نے 1982 میں ایک ڈاکومنٹری میں فلمایا بھی ہے۔
    حیدر علی کا تعلق بونی سے ہیں جو کہ باروزی رقص میں کمال رکھتے ہیں
    حالیہ اسلام آباد میں منعقدہ “نعمہ رواج: مقابلہ میلودیہ” میں وہ باروزی رقص پیش کر رہے ہیں
    کاپی راۂیٹس بحق انواز نیوز نیٹ ورک محفوظ ہے
    شکریہ

КОМЕНТАРІ •