Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
ماشاءاللہ بہت مفید عربی سیکھنے کے لئے ۔جزاک اللہ خیرا
بارك الله فيكم وشكرا على الإعجاب والتقدير
Great learning opportunity!
شكرا على الإعجاب
اس موضوع پر اس سے بہتر درس آج تک نہیں سنا۔ مفعول لہ کا نام پتا تھا لیکن پہچان نہیں تھی، آپ کے سمجھانے سے بہت واضح ہوگیا ہے اب الحمد للہ۔ جزاکم اللہ خیرا
بارک اللہ فیک۔ بس اپنی سی کوشش کی ہے کہ تفہیم بہتر ہوسکے۔ اللہ تعالیٰ مفید بنائے
@@TAPArabicOfficial جزاک اللہ خیرا سر۔ انداز بیان بہت اچھا ہے ماشاءاللہ۔ ہر پہلوآپ کلیئر کر دیتے ہیں
سر، مفعول لہ معرف باللام ہو تو منصوب آ سکتا ہے؟
جی، آ سکتا ہے لیکن زیادہ فصیح معرف باللام کو حرف جر کے ساتھ مجرور استعمال کرنا ہے۔ حرف جر تعلیل کے معنی ہیں ہونا چاہیے