امام مھدی علیہ السلام کا جلد ظہور ہو اللہ پاک مجھے اور میرے والدین میرے بھائی بہن اور رشتہ داروں اور تمام اہلیبیت علیہ السلام کے چاہنے والوں کو آپ علیہ اسلام کے نوکر وں میں شمار ہوں آمین ثم آمین سب کہیں آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اب ساری گفتگو سن کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے امام مہدی کا زمانہ تو حالات کے مطابق یہی ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ کافی عرصہ پہلے سے شروع ہو چکا ہے سعودیہ میں ایسے نظر آرہا ہے جیسے اب بتایاجا رہا ہے جیسا کہ شاہ فیصل کو قتل کروایا گیا اور پوری دنیا میں تمام فرقے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں کیا امام مہدی انہیں؟ فرقوں میں سے ہوں گے کیا ان کی جماعت ان سے ہٹ کر ہوگی؟ اگر انہیں فرقوں میں سے کوئی امام مہدی کا دعوی کرتا ہے ظاہر ہے کہ وہ اپنے فرقہ کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر جانتے ہوئے ان میں آنے کی دعوت دے گا اور دوسرے اس کو تسلیم کرنے سے قاصر رہیں گے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امام مہدی اسی کے فرقے میں سے ہو خدا تعالی قرآن میں فرماتا ہے فرقے نہیں بنانے یعنی فرقہ میں مت پڑو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو اس سے یہ بات واضح ہے کہ وہ کسی فرقہ واریت کو پرموٹ کیے بغیر خدا کی رسی کی طرف سب کو توجہ دلائیں گے اور سب فرقے اس سے اختلاف کریں گے ایک حدیث جس کا مفہوم یہ ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب صحابہ نے یہ پوچھا کہ امام مہدی علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ دور اس دور سے بہت مطابقت رکھے گا یعنی جس طرح اس دور میں ظلم و ستم ہوتے ہیں اور کلمہ پڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ایسا ہی سلوک ان کے ساتھ ہوگا جو امام مہدی کے ماننے والے ہوں گے تمام فرقے ایک طرف اور دوسری طرف امام مہدی کی جماعت اور یہ بھی فرمایا گیا 72 فرقے ایک طرف اور ایک جماعت ایک طرف ہوگی اور وہ جماعت صحیح راستے پر ہوگی دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے باپ دادا کے طریقوں یہی مسلک کو چھوڑنا ہے کوئی اتنی آسانی سے اپنے باپ دادا کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے؟ جیسا کہ ابو جہل اور بہت سے سے گزرے ہیں جن کو یہ بھی معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں کافر بھی آپ کو صادق اور امین کہہ کر پکارتے تھے لیکن وقت آنے پر وہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے دین کو نہیں چھوڑ سکے لیکن جن کو خدا تعالی نے توفیق دی اور جن کے دل نرم تھے جو خدا سے دعائیں کرتے تھے کہ ہم تیری رضا میں خوش ہیں اور کہتے تھے اےخدا تو ہی غائب کو جاننے والا ہے۔ تو اللہ تعالی نے ان کی دعا سن لی اور آج بھی ہمیں انہی دعاؤں کی ضرورت ہے اپنے خدا پر توکل کی ضرورت ہے جو ہر چیز پر قادر ہے جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے آئیے آج ہم دعا کرتے ہیں اے خدا ہمیں اپنی رضا کی راہوں پر چلا ہم بہت کمزور ہیں کہ اتنی چھوٹی سی عقل سے اتنے بڑے فیصلے کر سکیں یا رب العالمین ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما اور یقینا امام مہدی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یا اللہ اگر ہماری زندگی میں امام مہدی آچکے ہیں یا ابھی آنا ہے اے خدا تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ہمیں انہیں ماننے کی توفیق عطا فرما آمین

Allah hum sab ummatiyo ko imam mahdi ki ziyarat naseeb farmaye aur hum sab ummatiyo ko gumrahi se aur fitno se mehfooz krna Allah pak Palestine k mazloomo ki madad farmaye ameen summa ameen
@@shahnewshub6161 کیا دلیل ہے کہ وہ آ چکے ہیں اور اب کوئی نہیں آئے گآ؟ کیا آپ مرزا قادیانی کی بات کر رہے ہیں تو وہ کافر تھا اور اس کے تمام ماننے والے کافر ہیں یہ ہمیں اسلام اور آئین پاکستان کہتا ہے
Allah talah Kay Fazal say imam mehdi as ka KB ka Zahoor hoo chuka hai. Allah talah Kay Fazal say Hazrat Mirza Ghulam Ahmad a.s imam mehdi hainnh.jin Kay aanay ki khubar hazarat Muhammad Mustafa saw na KB ki di hai prr Tum logonnh nay hi nhi mana.allah talah Tum logonh Ko imam mehdi ko mannay ki tufeeq dayeeh ameen
یا امام مہدی علیہ السلام ادرکنی فی سبیل اللہ یا اللہ میاں جی مولا امام مہدی علیہ السلام کاظہور جلد ازجلد ہو پھر دنیا میں امن اور انصاف ہو اور ہم ان کے سپاہی ھوں آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اب ساری گفتگو سن کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے امام مہدی کا زمانہ تو حالات کے مطابق یہی ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ کافی عرصہ پہلے سے شروع ہو چکا ہے سعودیہ میں ایسے نظر آرہا ہے جیسے اب بتایاجا رہا ہے جیسا کہ شاہ فیصل کو قتل کروایا گیا اور پوری دنیا میں تمام فرقے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں کیا امام مہدی انہیں؟ فرقوں میں سے ہوں گے کیا ان کی جماعت ان سے ہٹ کر ہوگی؟ اگر انہیں فرقوں میں سے کوئی امام مہدی کا دعوی کرتا ہے ظاہر ہے کہ وہ اپنے فرقہ کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر جانتے ہوئے ان میں آنے کی دعوت دے گا اور دوسرے اس کو تسلیم کرنے سے قاصر رہیں گے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امام مہدی اسی کے فرقے میں سے ہو خدا تعالی قرآن میں فرماتا ہے فرقے نہیں بنانے یعنی فرقہ میں مت پڑو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو اس سے یہ بات واضح ہے کہ وہ کسی فرقہ واریت کو پرموٹ کیے بغیر خدا کی رسی کی طرف سب کو توجہ دلائیں گے اور سب فرقے اس سے اختلاف کریں گے ایک حدیث جس کا مفہوم یہ ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب صحابہ نے یہ پوچھا کہ امام مہدی علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ دور اس دور سے بہت مطابقت رکھے گا یعنی جس طرح اس دور میں ظلم و ستم ہوتے ہیں اور کلمہ پڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ایسا ہی سلوک ان کے ساتھ ہوگا جو امام مہدی کے ماننے والے ہوں گے تمام فرقے ایک طرف اور دوسری طرف امام مہدی کی جماعت اور یہ بھی فرمایا گیا 72 فرقے ایک طرف اور ایک جماعت ایک طرف ہوگی اور وہ جماعت صحیح راستے پر ہوگی دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے باپ دادا کے طریقوں یہی مسلک کو چھوڑنا ہے کوئی اتنی آسانی سے اپنے باپ دادا کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے؟ جیسا کہ ابو جہل اور بہت سے سے گزرے ہیں جن کو یہ بھی معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں کافر بھی آپ کو صادق اور امین کہہ کر پکارتے تھے لیکن وقت آنے پر وہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے دین کو نہیں چھوڑ سکے لیکن جن کو خدا تعالی نے توفیق دی اور جن کے دل نرم تھے جو خدا سے دعائیں کرتے تھے کہ ہم تیری رضا میں خوش ہیں اور کہتے تھے اےخدا تو ہی غائب کو جاننے والا ہے۔ تو اللہ تعالی نے ان کی دعا سن لی اور آج بھی ہمیں انہی دعاؤں کی ضرورت ہے اپنے خدا پر توکل کی ضرورت ہے جو ہر چیز پر قادر ہے جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے آئیے آج ہم دعا کرتے ہیں اے خدا ہمیں اپنی رضا کی راہوں پر چلا ہم بہت کمزور ہیں کہ اتنی چھوٹی سی عقل سے اتنے بڑے فیصلے کر سکیں یا رب العالمین ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما اور یقینا امام مہدی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یا اللہ اگر ہماری زندگی میں امام مہدی آچکے ہیں یا ابھی آنا ہے اے خدا تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ہمیں انہیں ماننے کی توفیق عطا فرما آمین
Mubasher bhai ghaar ki koi hadees Ahle Tashyoo ki kisi hadees ki kitaab me nhi,, Albta Ghaibat e Sughra 5 saal phir Ghaibat e Kubraa taa hukam e Elahi Zahoor rhe g ,,
Dr is program ki waja sey apko subscribe kia hai . Bat wohi sachi hoti hai jo shak kiy bina dil o demagh me utar jay. Khush rahein abad rahei . Note: Me aik bey firqa muslman hu
وعلیکم السلام۔ بھائی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی تحقیقات اور انکی دور اندیشی بہت زیادہ قابلِ احترام ھے۔ اللّہ پاک کروٹ کروٹ انکو جنت نصیب فرمائے، بالکل ڈاکٹر صاحب کی ھر پیشنگوئی پوری ھوئی ھے اور ھوتی رہیگی، وقت آخرت بہت نزدیک ھے اور تمام مسلمانوں کو چاھئے کہ اپنے رب کی جانب لوٹ جائیں۔
Lahore mein report hone wale aik case ko mubashir ne video call pe baat ki next day uska mobile he band krwa dia gaya cz usne intezamat k bare mein batya k nakis hain
@@kabeerkhan428 ab ham tomhare kehne se to kafir ban nhe jaye ge,Nabi paak SAW k Bare me b os wakt k kafir yahe kehte the k ham ap ko nhe Mante, ap k Samne ager Imaam mahdi real me b khare ho jaye na ap ne Phr b nhe man na kun k gumrahi ap k mokadar me lekh de gaye he
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت اور توبہ کی توفیق عطا فرمائے آمین سورج مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کی توفیق عطا فرمائے آمین اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اب ساری گفتگو سن کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے امام مہدی کا زمانہ تو حالات کے مطابق یہی ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ کافی عرصہ پہلے سے شروع ہو چکا ہے سعودیہ میں ایسے نظر آرہا ہے جیسے اب بتایاجا رہا ہے جیسا کہ شاہ فیصل کو قتل کروایا گیا اور پوری دنیا میں تمام فرقے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں کیا امام مہدی انہیں؟ فرقوں میں سے ہوں گے کیا ان کی جماعت ان سے ہٹ کر ہوگی؟ اگر انہیں فرقوں میں سے کوئی امام مہدی کا دعوی کرتا ہے ظاہر ہے کہ وہ اپنے فرقہ کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر جانتے ہوئے ان میں آنے کی دعوت دے گا اور دوسرے اس کو تسلیم کرنے سے قاصر رہیں گے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امام مہدی اسی کے فرقے میں سے ہو خدا تعالی قرآن میں فرماتا ہے فرقے نہیں بنانے یعنی فرقہ میں مت پڑو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو اس سے یہ بات واضح ہے کہ وہ کسی فرقہ واریت کو پرموٹ کیے بغیر خدا کی رسی کی طرف سب کو توجہ دلائیں گے اور سب فرقے اس سے اختلاف کریں گے ایک حدیث جس کا مفہوم یہ ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب صحابہ نے یہ پوچھا کہ امام مہدی علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ دور اس دور سے بہت مطابقت رکھے گا یعنی جس طرح اس دور میں ظلم و ستم ہوتے ہیں اور کلمہ پڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ایسا ہی سلوک ان کے ساتھ ہوگا جو امام مہدی کے ماننے والے ہوں گے تمام فرقے ایک طرف اور دوسری طرف امام مہدی کی جماعت اور یہ بھی فرمایا گیا 72 فرقے ایک طرف اور ایک جماعت ایک طرف ہوگی اور وہ جماعت صحیح راستے پر ہوگی دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے باپ دادا کے طریقوں یہی مسلک کو چھوڑنا ہے کوئی اتنی آسانی سے اپنے باپ دادا کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے؟ جیسا کہ ابو جہل اور بہت سے سے گزرے ہیں جن کو یہ بھی معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں کافر بھی آپ کو صادق اور امین کہہ کر پکارتے تھے لیکن وقت آنے پر وہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے دین کو نہیں چھوڑ سکے لیکن جن کو خدا تعالی نے توفیق دی اور جن کے دل نرم تھے جو خدا سے دعائیں کرتے تھے کہ ہم تیری رضا میں خوش ہیں اور کہتے تھے اےخدا تو ہی غائب کو جاننے والا ہے۔ تو اللہ تعالی نے ان کی دعا سن لی اور آج بھی ہمیں انہی دعاؤں کی ضرورت ہے اپنے خدا پر توکل کی ضرورت ہے جو ہر چیز پر قادر ہے جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے آئیے آج ہم دعا کرتے ہیں اے خدا ہمیں اپنی رضا کی راہوں پر چلا ہم بہت کمزور ہیں کہ اتنی چھوٹی سی عقل سے اتنے بڑے فیصلے کر سکیں یا رب العالمین ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما اور یقینا امام مہدی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یا اللہ اگر ہماری زندگی میں امام مہدی آچکے ہیں یا ابھی آنا ہے اے خدا تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ہمیں انہیں ماننے کی توفیق عطا فرما آمین
@@ismailraazofficial5253 @Shahajad Khan ye ek Google Calendar you are biggest addict of the soul of Engineering and technology amu Meera Bai Meena and muhaddiseen When to the spirituality and potential to be a Internship to the spirituality and potential to be
مبشر بهائی امام مهدی علیه سلام کسی غار میں موجود نہیں ہے بلکہ وہ ھم میں ہی ہے ھم کو دکھی نہیں دیتے ھماری آنکھوں پر پردہ ہے، دوسری بات امام مھدی کہ متعلق بیشتر علماء اہل سنت (حفظ اللہ) کا وہ ہی نظریہ ہیں جو علماء اہل تشیع ( حفظ اللہ ) کا ہے زیادہ فرق نہیں ہے بہت خوشی ہوئی پے کہ آپ نے اس موضوع کو بیان کیا ہے
Mubshar SB ya Jo baht ha kum sa kam huq me kar day ma na an tk ya baht in SUNY k imam madhi 2 ho gay Zara ya baht soch kar kia Mary k ya baht mir ya ap ghar me in ya baht Muhammad pak ka ghar me ha
بلکل یہی میں سوچ رھا تھا کے کیونکہ وہ مقام واضع کر دیا گیا ھے احادیث کے مطابق اسلیئے ان جگہوں کو بلاک کر دیا گیا ھے، لیکن یہ بھی انکی کم علمی اور دیں سے دوری کا اعتراف ھے ، کیونکہ جو بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیں ھیں وہ تو ھوگا، اب چاھے یہ ان جگہوں پر سیمنٹ کی دیوار لگائے یا سیسہ کی اس مقام پر ھی ھوںا ھے اور ھو کر رھے گا۔ انشا اللہ
ڈاکٹر اسرار احمد نے فرمایا کہ ایک جنگ ایسی ہو گی. جو پوری دنیا مل کر لڑے گی. اسکے بعد امام مہدی آئینگے. کرونا وائرس بھی ایک جنگ ہے جو پوری دنیا مل کر لڑ رہی ہے. باقی اللہ بہتر جانتے ہیں.
آخر اس دنیا کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل اولاد ہی بچائے گی۔لیکن افسوس اس دنیا کے کچھ کمینے لوگ اپنے ہی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آل پر بھونکتے ہیں ۔
Shahid Muhammad . Bilkul Kuch Kutty Umhaat Ul Momneen ( RA) Py bhonkty Hain or un ko Piyary Nabbi SalalAllah Alahi wa Aalhi wa salam k Ghar walon main Nahain ginty .
Bhai seb sunni ehle bait se mohabbat rakhtay han and seb sahaba se.hum bi hazrat Ali RA se bht mohabbat kerte.ab larai choro bhai.ummat pehle divide hoi hoi.we have to be united
غلط بات نہیں کرو، نبی کا کوئی سچا امتی آل نبی اور اھل بیت رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کبھی گستاخی نہیں کرتے، یہ کوئی روافض خوارج ہی ہوتے ہیں جو صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرتے ہیں اور نبی پاک کی ازواج کے بارے بھی بکواس بکتے ہیں جبکہ قرآن پاک میں ﷲ پاک نے نبی کریم کی بیویوں کو مومنین کی مائیں کہا ہے. تو وہ کسی لحاظ سے مومن نہیں ہوگا جو اپنی ہی ماں کی شان میں گستاخی کرے گا.
@@thatgirlsahar 😅😅 beta nend me ho Kiya kesi behki behki batein kr rahe ho....imam Mehdi (a.s) hukum khuda se ghaib me he or hukum khuda se zahoor karengy mola ham sbh ko apni hifzo Aman me rakhy adrikni ya mola (a.s)
@@thatgirlsahar کس نے کہا آپ کو کے پیدا ہونگے ؟ حضرت حجت عج اس دنیا میں موجود ہیں اور حکم الہی سے پردہ غائب میں ہیں امام حسن عسکری علیہ السلام کے فرزند ہیں اور حضرت حجت امام الزماں کے ساتھ حضرت عیسی علیہ السلام کابھی ظہور ہوگا اور حضرت عیسی ع امام مھدی آخرالزماں کی اقتداء میں میں نماز ادا کریں گے
hazrat essa (AS) k assman say nazil hoty he Vatican city k Christians bhi imam k lashkar mai shamil ho jaein gay... issy liye Italy mai virus phylaya gaya... aur qum (iran) mai ayatullah khamnaie (jin ko ahadees imam ali mai "syed e khurasani" kaha gaya hai) pai yeh biological warfare ka hamla tha....
@Shahajad Khan ye ek Google Calendar you are biggest addict of the soul of Engineering and technology amu Meera Bai Meena and muhaddiseen When to the spirituality and potential to be a Internship to the spirituality and potential to be
مبشر بهای امام مهدی عجل الله فرجه الشریف کی ولادت هوچکی هی اور پرده غیب مین هین جب اذن خداوندی آییگا. تو بیت الله مین ظهور کریگا باقی عبارت مین مرد که لیه ه کی ضمیر اور عورت که لیه ها کی ضمیر استعمال هونگین
امام مہدی ع کا شیعہ عقیدہ یہ نہیں ہے جو ڈاکٹر اسرار بتاتے رہے ہیں امام مہدی سے متعلق حضور ص اور مولائے کائنات علی ع نے آج سے 1400 سال پہلے ہی بتا دیا تھا اور وہی امام مہدی ع ہونگے جو رکن و مقام کے درمیان ظاہر ہونگے اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے
CoronaVirus.. Amazing work done by Imran Khan | The nation is peaceful now..
ua-cam.com/video/GKnRCtjWbtw/v-deo.html
Konsa amazing work
Khud video link k peche chup kar taqreer ki or awam ko bool raha hi k hum rook nahi saqte ane do 3% log hi marain gay.
Mubashar sahb say * Radi allah anho * for mail and *Radi allah anha * for femal.
Balucho ne 4 chuho ko mar dala chini virus ne Pakistan me 5 ko mara gar se imam nikal raha h
agar ap chahy to m un shadi ka ap ko bata do ga k wo kaha pe ho rahi
سنا ہے چالیس لوگ آمین بولیں تو دعا قبول ہوتی ہے۔
یا اللہ کورونا سے پوری دنیا کو محفوظ فرما! آمین
Ameen
Ameen
Ameen bhai
Ameen
Ameen
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم
امام مھدی علیہ السلام کا جلد ظہور ہو اللہ پاک مجھے اور میرے والدین میرے بھائی بہن اور رشتہ داروں اور تمام اہلیبیت علیہ السلام کے چاہنے والوں کو آپ علیہ اسلام کے نوکر وں میں شمار ہوں آمین ثم آمین سب کہیں آمین
Ameeen elhi ameeen
Ameen
Ameen
Elahi ameen
Musawar Khan Ameen
لبیک یا مهدی سرکار
ماشااللہ سبحان اللہ بے شک امام مہدی علیہ السلام دنیا کے کسی بھی کونے میں ہونگے اللہ کی حفجت می ہے اللّه
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اب ساری گفتگو سن کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے امام مہدی کا زمانہ تو حالات کے مطابق یہی ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ کافی عرصہ پہلے سے شروع ہو چکا ہے سعودیہ میں ایسے نظر آرہا ہے جیسے اب بتایاجا رہا ہے جیسا کہ شاہ فیصل کو قتل کروایا گیا اور پوری دنیا میں تمام فرقے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں کیا امام مہدی انہیں؟ فرقوں میں سے ہوں گے کیا ان کی جماعت ان سے ہٹ کر ہوگی؟
اگر انہیں فرقوں میں سے کوئی امام مہدی کا دعوی کرتا ہے ظاہر ہے کہ وہ اپنے فرقہ کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر جانتے ہوئے ان میں آنے کی دعوت دے گا اور دوسرے اس کو تسلیم کرنے سے قاصر رہیں گے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امام مہدی اسی کے فرقے میں سے ہو
خدا تعالی قرآن میں فرماتا ہے فرقے نہیں بنانے یعنی فرقہ میں مت پڑو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو
اس سے یہ بات واضح ہے کہ وہ کسی فرقہ واریت کو پرموٹ کیے بغیر خدا کی رسی کی طرف سب کو توجہ دلائیں گے اور سب فرقے اس سے اختلاف کریں گے
ایک حدیث جس کا مفہوم یہ ہے
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب صحابہ نے یہ پوچھا کہ امام مہدی علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ دور اس دور سے بہت مطابقت رکھے گا یعنی جس طرح اس دور میں ظلم و ستم ہوتے ہیں اور کلمہ پڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ایسا ہی سلوک ان کے ساتھ ہوگا جو امام مہدی کے ماننے والے ہوں گے تمام فرقے ایک طرف اور دوسری طرف امام مہدی کی جماعت اور یہ بھی فرمایا گیا 72 فرقے ایک طرف اور ایک جماعت ایک طرف ہوگی اور وہ جماعت صحیح راستے پر ہوگی
دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے باپ دادا کے طریقوں یہی مسلک کو چھوڑنا ہے کوئی اتنی آسانی سے اپنے باپ دادا کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے؟ جیسا کہ ابو جہل اور بہت سے سے گزرے ہیں جن کو یہ بھی معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں کافر بھی آپ کو صادق اور امین کہہ کر پکارتے تھے لیکن وقت آنے پر وہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے دین کو نہیں چھوڑ سکے
لیکن جن کو خدا تعالی نے توفیق دی اور جن کے دل نرم تھے جو خدا سے دعائیں کرتے تھے کہ ہم تیری رضا میں خوش ہیں اور کہتے تھے اےخدا تو ہی غائب کو جاننے والا ہے۔ تو اللہ تعالی نے ان کی دعا سن لی
اور آج بھی ہمیں انہی دعاؤں کی ضرورت ہے اپنے خدا پر توکل کی ضرورت ہے جو ہر چیز پر قادر ہے جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
آئیے آج ہم دعا کرتے ہیں اے خدا ہمیں اپنی رضا کی راہوں پر چلا ہم بہت کمزور ہیں کہ اتنی چھوٹی سی عقل سے اتنے بڑے فیصلے کر سکیں یا رب العالمین ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما اور یقینا امام مہدی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یا اللہ اگر ہماری زندگی میں امام مہدی آچکے ہیں
یا ابھی آنا ہے اے خدا تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ہمیں انہیں ماننے کی توفیق عطا فرما آمین
اللَّهمَّﷺصَلِّﷺعَلَىﷺمُحمَّــــــــدٍﷺوآلﷺِمُحَمَّد
عَجَّلْ فَرَجَھُمْ⚘
خدا کے فضل سے امام مھدی علیہ السلام دنیا میں موجود ہیں ذرا خوف خدا کے ساتھ نظر دوڑائیں اور دعا کریں الھ تعالیٰ سے مدد طلب کریں

اللہ پاک جو کرتے ہیں بہتر ہی کرتے ہیں بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔۔۔۔
حال دل سنائیں گےجب امام آئیں گے
جشن ہم منائیں گےجب امام آئیں گے
Bilkul
Beshak
💗💗
Bilkul InshaAllah
Like
امام مہدی رح کا ہمیں شدت سے انتظار ہے ان کے ساتھ ہم صلیبوں کے ساتھ جنگ کرنا چاہتے ہیں اللہ مجھے اس وقت تک زندگی عطا فرمائے آمین
Amen sumamen mujy b
Bhai imam mehdi aa chuke hain or dunia k issai padrion ko apni dalail s shikast de chukke ab koi nai aae ga
@@adnankhalid8937
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ سعادت نصیب فرمائے آمین
@@shahnewshub6161
کیا دلیل ہے کہ وہ آ چکے ہیں اور اب کوئی نہیں آئے گآ؟ کیا آپ مرزا قادیانی کی بات کر رہے ہیں تو وہ کافر تھا اور اس کے تمام ماننے والے کافر ہیں یہ ہمیں اسلام اور آئین پاکستان کہتا ہے
Aneen
یا اللہ جلد آجائیں تاکہ ہم ان کی صف میں شامل ہوں ♥️♥️♥️♥️♥️🤲🕋
دعا کرو امام مہدی ع کا ظہور ہو جائے سب کو اپنے اپنے جواب مل جائیں نہ کوئی شیعہ رہے نہ سنی نہ وہابی سب ایک جھنڈے تلے جمع ہو جائیں۔ آمین
MashaAllah buhat khoob baat kahi apney
Ameen
Bilkul
See alra tv
Allah talah Kay Fazal say imam mehdi as ka KB ka Zahoor hoo chuka hai.
Allah talah Kay Fazal say Hazrat Mirza Ghulam Ahmad a.s imam mehdi hainnh.jin Kay aanay ki khubar hazarat Muhammad Mustafa saw na KB ki di hai prr Tum logonnh nay hi nhi mana.allah talah Tum logonh Ko imam mehdi ko mannay ki tufeeq dayeeh ameen
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
سبحان اللہ
MashAllah .. Kesy likha ap NY ye
Subhan allah mashaallah
@@kulssombashir2858 اردو کے کی پیڈ سے
Masha Allah
MashAllah, Excellent comments, particular about. Hazrat Imam Mehdi (AS) Canada,
اچھی موضوع پر بات کی ھے اسی طرح مذہبی مکاتیب کی رائے احدیث کی روشنی میں اور عالمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی دیتے رہے
یا امام مہدی علیہ السلام ادرکنی فی سبیل اللہ
یا اللہ میاں جی مولا امام مہدی علیہ السلام کاظہور جلد ازجلد ہو پھر دنیا میں امن اور انصاف ہو اور ہم ان کے سپاہی ھوں آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اب ساری گفتگو سن کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے امام مہدی کا زمانہ تو حالات کے مطابق یہی ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ کافی عرصہ پہلے سے شروع ہو چکا ہے سعودیہ میں ایسے نظر آرہا ہے جیسے اب بتایاجا رہا ہے جیسا کہ شاہ فیصل کو قتل کروایا گیا اور پوری دنیا میں تمام فرقے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں کیا امام مہدی انہیں؟ فرقوں میں سے ہوں گے کیا ان کی جماعت ان سے ہٹ کر ہوگی؟
اگر انہیں فرقوں میں سے کوئی امام مہدی کا دعوی کرتا ہے ظاہر ہے کہ وہ اپنے فرقہ کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر جانتے ہوئے ان میں آنے کی دعوت دے گا اور دوسرے اس کو تسلیم کرنے سے قاصر رہیں گے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امام مہدی اسی کے فرقے میں سے ہو
خدا تعالی قرآن میں فرماتا ہے فرقے نہیں بنانے یعنی فرقہ میں مت پڑو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو
اس سے یہ بات واضح ہے کہ وہ کسی فرقہ واریت کو پرموٹ کیے بغیر خدا کی رسی کی طرف سب کو توجہ دلائیں گے اور سب فرقے اس سے اختلاف کریں گے
ایک حدیث جس کا مفہوم یہ ہے
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب صحابہ نے یہ پوچھا کہ امام مہدی علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ دور اس دور سے بہت مطابقت رکھے گا یعنی جس طرح اس دور میں ظلم و ستم ہوتے ہیں اور کلمہ پڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ایسا ہی سلوک ان کے ساتھ ہوگا جو امام مہدی کے ماننے والے ہوں گے تمام فرقے ایک طرف اور دوسری طرف امام مہدی کی جماعت اور یہ بھی فرمایا گیا 72 فرقے ایک طرف اور ایک جماعت ایک طرف ہوگی اور وہ جماعت صحیح راستے پر ہوگی
دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے باپ دادا کے طریقوں یہی مسلک کو چھوڑنا ہے کوئی اتنی آسانی سے اپنے باپ دادا کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے؟ جیسا کہ ابو جہل اور بہت سے سے گزرے ہیں جن کو یہ بھی معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں کافر بھی آپ کو صادق اور امین کہہ کر پکارتے تھے لیکن وقت آنے پر وہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے دین کو نہیں چھوڑ سکے
لیکن جن کو خدا تعالی نے توفیق دی اور جن کے دل نرم تھے جو خدا سے دعائیں کرتے تھے کہ ہم تیری رضا میں خوش ہیں اور کہتے تھے اےخدا تو ہی غائب کو جاننے والا ہے۔ تو اللہ تعالی نے ان کی دعا سن لی
اور آج بھی ہمیں انہی دعاؤں کی ضرورت ہے اپنے خدا پر توکل کی ضرورت ہے جو ہر چیز پر قادر ہے جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
آئیے آج ہم دعا کرتے ہیں اے خدا ہمیں اپنی رضا کی راہوں پر چلا ہم بہت کمزور ہیں کہ اتنی چھوٹی سی عقل سے اتنے بڑے فیصلے کر سکیں یا رب العالمین ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما اور یقینا امام مہدی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یا اللہ اگر ہماری زندگی میں امام مہدی آچکے ہیں
یا ابھی آنا ہے اے خدا تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ہمیں انہیں ماننے کی توفیق عطا فرما آمین
Ya Allah Dr. Israr Ahmed k Darjaat buland ferma Un ko Jannat Mai Alla Mukam Atta ferma... Ameen
Ameen
Ameen
Mubasher bhai ghaar ki koi hadees Ahle Tashyoo ki kisi hadees ki kitaab me nhi,, Albta Ghaibat e Sughra 5 saal phir Ghaibat e Kubraa taa hukam e Elahi Zahoor rhe g ,,
Ameen
دعا کرو کہ ظہور امام ہو جائے یہ روز روز کا قصہ تمام ہوجائے😭😭😭
Labbaik Ya Hussain (a.s)
Labbaik Ya Medhi (a.s)
Ameen
Ameen
کر کے وضو زباں سے کہوں یا علی مدد
خالق کے ہر مکاں سے کہوں یا علی مدد
خالق یہی دعا ھے تجھ سے میری فقط
میں قائم الزماں سے کہوں یا علی مدد
Ya Rasooll'Allah saww ❤️
ELLAHI meen
Dr is program ki waja sey apko subscribe kia hai . Bat wohi sachi hoti hai jo shak kiy bina dil o demagh me utar jay. Khush rahein abad rahei . Note: Me aik bey firqa muslman hu
Beshak InshAllah Alajal Ya Baqi Allah (J.J) Pak Mola Imam E Zamana Ajtf 🙏😭🙇
امام زمانہ سلام اللہ کا ظہور جلد ھو بس پھر دنیا میں انصاف ھوگا
Beshak
He is already here. Visit alislam.org
O koti ke phal gandoo
Tawaaf ruka hi nhi
Tum tu kanjr ho lantii
دعا کرو کہ ظہورے امام ع ہوجائے ۔
یہ روز روز کا قصہ تمام ہوجائے۔
😭😭😭😭
Aslamoalkum. Amam mahdi ki jammat ka namw .jammat ahmaddia ha.
@@aqibsingh5204 bahi ap apna aqeeda apnay pass rakhain aur humay humaray deen par rahnay dain. Laqum dena kum walia deen.
Ali a.s waris
@@aqibsingh5204 bhi apna aqeda apne pas rakh
Inshallah inshallah
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل لوليك الفرج العافيه والنصر برحمتك يارحم الراحمين
يا امام المنتظر العجل العجل لبيک يا مهدي عليه سلام❤❤🙏
After few days coming Imam
Labbaik (a.j.f)
❤
Beshak
آل سعود سے امام مھدی علیہ السلام نہیں ہونگے بلکہ آل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہونگے
@@atifdai313 ale muaviya bharwe ke bache hain
@@Pikachu-vv7tv hahahaha gud answer
@@Pikachu-vv7tv Appreciate you man
۔۔۔آل سعود مطلب آل یھود؟
صحابہ کےلئے (رضی اللّہ تعالٰی عَنہُ)
صحابیہ کے لئے (رضی اللّہ تعالٰی عَنھَا)
THATS GOOD VERY NICE
Yes
#Knowledgekidunyaurdu
Agreed
Sahi bukhari 3748 hadith mai A.s for ahle bait use hwa..
بلکل جی
Mashalla subhanallah Jazahkallah
Allah uma Salle Allah Muhammad wa alle Muhammad sa
يااللّٰہ اب اپنی رحمت کر دے آمین
ameen g
Ameen
Good
آمین
Poly ion z cap
🌷 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌷
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
یا امام مہدی علیہ سلام ہمیں تیرا انتظار ہے، اس مشکل وقت میں بس تو ہی اپنے نور کا جلوہ دکھا۔ آمین
Only Allah no anther Noor only and only Allah.
Imam b masoom or norani he, ye sab kuch Allah ki atta karda he
Bhai Tera nhi apka intizar ap likhte waqt socha kro kis ke lye likh rhe ho
ameen
Wah Allah Ta'ala k baad bhi kisi ka intizar hai!? Sari zindagi tum loag intizar he kartay raho gay!
Bohat AchA
وعلیکم السلام۔
بھائی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی تحقیقات اور انکی دور اندیشی بہت زیادہ قابلِ احترام ھے۔ اللّہ پاک کروٹ کروٹ انکو جنت نصیب فرمائے، بالکل ڈاکٹر صاحب کی ھر پیشنگوئی پوری ھوئی ھے اور ھوتی رہیگی، وقت آخرت بہت نزدیک ھے اور تمام مسلمانوں کو چاھئے کہ اپنے رب کی جانب لوٹ جائیں۔
ان کے بہت سارےقیاس غلت بھی ثابت ہوۓ- مگر کوئی بات نہی
Ameen. Sahi Kaha Bhai Jaan
@@dr_arm بھائی مثال کے طور پر کوئی قیاس پیش کریں۔
ua-cam.com/video/Ny17FyqbZnw/v-deo.html
آمین
ہوئی جس کی خودی پہلے نمودار
وہی مہدی, وہی آخر زمانی
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﻧﻮﭦ ﮐﯽ ﮨﮯ؟
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﺮ ﮐﺮﻭﻧﺎﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻣُﺮﺩﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﺕ ﮐﯿﺴﮯ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺋﯽ
پیمرا کی پابندی ہے خوف و حراس نہی پھیلانا.. ایجنسیاں فوراً پکڑ لے گی اگر کسی نے ایسا کیا
Muhammadi: ap agr janna chahtay han to international media ko follow krain.
Lahore mein report hone wale aik case ko mubashir ne video call pe baat ki next day uska mobile he band krwa dia gaya cz usne intezamat k bare mein batya k nakis hain
Good
Kunjar media ki apni phutti Hui hai khof se. Isliye interview Kay liye nahi ja rahi
Right
امام مہدی کا ظہور ہوچکا ہے اور ہم ان کو ماننے والے ہیں الحمدللہ
Beshak
Ghulam Ahmad ke Jay
Wo mirzai ko imam bolty tum
Tum qadyani ho Muslim ni 😠😠😠😠😠😠
@@kabeerkhan428 ab ham tomhare kehne se to kafir ban nhe jaye ge,Nabi paak SAW k Bare me b os wakt k kafir yahe kehte the k ham ap ko nhe Mante, ap k Samne ager Imaam mahdi real me b khare ho jaye na ap ne Phr b nhe man na kun k gumrahi ap k mokadar me lekh de gaye he
لبیک یا مہدی اخر زمان۔
مدد کو آؤ 😭
العجل یا امام
Nahi ana unho ne.tum logon ne konsa maan laina ha.
@@kingjutt2644 woh zarur aayngey..aur TATTI main gir ke merne waly jhuty imamu pr laanat barasti rahe gi ta qyamat.
Imam mahdi ka name Hazrat mirza gulam ahmad qaddiani ha bahi
@@aqibsingh5204 #TATTI
امام محمد مہدی علیہ السلام لبیک یا امام زمان
Labyak ya Mehdi a s ♥️❤️♥️♥️♥️
Labaik ya mehdi
Masha allah subha nallah bahut behtarin video he hak h subha nallah
Allah pak hameam imam mehdi ki zeyarat naseeb farma
I am ahmad .and I am imam Mahdi as I guided by Allah
This is Ahmad imam Mahdi a s guided by Allah
Mery mola ImaM mehdi As ka zahoor ho ga in sha Allah ❣️
Ellahi ameen
Kesi hain ap
اللہ ہم سب کو اپنی رحمت کے ساےمیں محفوظ رکھے آ مین
اسلام علیک یا امام زمانہ علیہ سلام
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت اور توبہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
سورج مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اب ساری گفتگو سن کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے امام مہدی کا زمانہ تو حالات کے مطابق یہی ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ کافی عرصہ پہلے سے شروع ہو چکا ہے سعودیہ میں ایسے نظر آرہا ہے جیسے اب بتایاجا رہا ہے جیسا کہ شاہ فیصل کو قتل کروایا گیا اور پوری دنیا میں تمام فرقے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں کیا امام مہدی انہیں؟ فرقوں میں سے ہوں گے کیا ان کی جماعت ان سے ہٹ کر ہوگی؟
اگر انہیں فرقوں میں سے کوئی امام مہدی کا دعوی کرتا ہے ظاہر ہے کہ وہ اپنے فرقہ کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر جانتے ہوئے ان میں آنے کی دعوت دے گا اور دوسرے اس کو تسلیم کرنے سے قاصر رہیں گے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امام مہدی اسی کے فرقے میں سے ہو
خدا تعالی قرآن میں فرماتا ہے فرقے نہیں بنانے یعنی فرقہ میں مت پڑو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو
اس سے یہ بات واضح ہے کہ وہ کسی فرقہ واریت کو پرموٹ کیے بغیر خدا کی رسی کی طرف سب کو توجہ دلائیں گے اور سب فرقے اس سے اختلاف کریں گے
ایک حدیث جس کا مفہوم یہ ہے
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب صحابہ نے یہ پوچھا کہ امام مہدی علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ دور اس دور سے بہت مطابقت رکھے گا یعنی جس طرح اس دور میں ظلم و ستم ہوتے ہیں اور کلمہ پڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ایسا ہی سلوک ان کے ساتھ ہوگا جو امام مہدی کے ماننے والے ہوں گے تمام فرقے ایک طرف اور دوسری طرف امام مہدی کی جماعت اور یہ بھی فرمایا گیا 72 فرقے ایک طرف اور ایک جماعت ایک طرف ہوگی اور وہ جماعت صحیح راستے پر ہوگی
دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے باپ دادا کے طریقوں یہی مسلک کو چھوڑنا ہے کوئی اتنی آسانی سے اپنے باپ دادا کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے؟ جیسا کہ ابو جہل اور بہت سے سے گزرے ہیں جن کو یہ بھی معلوم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں کافر بھی آپ کو صادق اور امین کہہ کر پکارتے تھے لیکن وقت آنے پر وہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے دین کو نہیں چھوڑ سکے
لیکن جن کو خدا تعالی نے توفیق دی اور جن کے دل نرم تھے جو خدا سے دعائیں کرتے تھے کہ ہم تیری رضا میں خوش ہیں اور کہتے تھے اےخدا تو ہی غائب کو جاننے والا ہے۔ تو اللہ تعالی نے ان کی دعا سن لی
اور آج بھی ہمیں انہی دعاؤں کی ضرورت ہے اپنے خدا پر توکل کی ضرورت ہے جو ہر چیز پر قادر ہے جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
آئیے آج ہم دعا کرتے ہیں اے خدا ہمیں اپنی رضا کی راہوں پر چلا ہم بہت کمزور ہیں کہ اتنی چھوٹی سی عقل سے اتنے بڑے فیصلے کر سکیں یا رب العالمین ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما اور یقینا امام مہدی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یا اللہ اگر ہماری زندگی میں امام مہدی آچکے ہیں
یا ابھی آنا ہے اے خدا تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ہمیں انہیں ماننے کی توفیق عطا فرما آمین
Hal e Dil Sonaen gy, Jb imam aen gy💔
@@ismailraazofficial5253 @Shahajad Khan ye ek Google Calendar you are biggest addict of the soul of Engineering and technology amu Meera Bai Meena and muhaddiseen When to the spirituality and potential to be a Internship to the spirituality and potential to be
مبشر بهائی امام مهدی علیه سلام کسی غار میں موجود نہیں ہے بلکہ وہ ھم میں ہی ہے ھم کو دکھی نہیں دیتے ھماری آنکھوں پر پردہ ہے، دوسری بات امام مھدی کہ متعلق بیشتر علماء اہل سنت (حفظ اللہ) کا وہ ہی نظریہ ہیں جو علماء اہل تشیع ( حفظ اللہ ) کا ہے زیادہ فرق نہیں ہے بہت خوشی ہوئی پے کہ آپ نے اس موضوع کو بیان کیا ہے
Shia aur Sunni apis mein iss baat pr aik ho jain k humare badde aik hi thay.
bilkul different view ha
You are grateful
Be shak
Different view hai.
لبيك يا مهدي يا قائم آل محمد عليهم السلام اللهم صل على محمد وال محمد وعجل فرج قائم آل محمد
مبشر لقمان صاحب ناراض مت ہونا پہلی بار آپ کی ویڈیو میں اج خوبصورت باتیں سن رہا ہوں بہت زبردست
Mubshar SB ya Jo baht ha kum sa kam huq me kar day ma na an tk ya baht in SUNY k imam madhi 2 ho gay Zara ya baht soch kar kia Mary k ya baht mir ya ap ghar me in ya baht Muhammad pak ka ghar me ha
Saari Asrar Ahmed marhoom RahimAllah ki baatein repeat ki hain
Razi Allah Taala Anhoo (for males) - Razi Allah Taala Anhaa (for females)
حضرت امام مہدی علیہ السلام آ چکے ہیں کوئی مانے یا نہ مانے اُس کی مرضی
I think so
Please visit alislam.org
Be shak
سچ کہا آپ نے ماشاءالله اللہ
Ap ne bilkul sahi kaha 👍 jazak Allah khair 💐
یا اللہ امام مہدی علیہ السلام کا ظہور فرما آمین
میرے اللّه پاک کو جو منظور ہوگا اور جو نبی کریم ص نے کھا ووھی ہو گا
بلکل سچ ہے۔ امام مہدیؑ اہلِ بیت سے ہیں۔
@rose rose kon hazra Mirza??apna concept thk kren kindly k Imam Mahdi A.s Hazra Ali a.s or bibi Fatima a.s ki nsl hen.Hazrat Ali A.s k 12wen nsl
زبر دست ویڈیو ماشاءاللہ بہت خوب ھے
امام مہدیؑ کوئی غار میں نہیں وہ پردہ غیںب میں ہیں حُکم الہی سے انشااللہ ان کا ظہور جلد ہو ہو گا
Beshaq
بے شک
You are peace of shit
beshak bhae
Boht jald zahoor ho ga,insha allah
ALAH PAK IMAM KA ZAHOOR KARE AAMIN
Ameen.
ua-cam.com/video/GWFtEIsYNE8/v-deo.html
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی ھر پیشنگوئی سچ صابت ھوئ ھے انشاء اللہ یہ بھی سچ صابت ھوگی
Ya Imam e Zaman s.a Alajal❤❤❤
Proud to be Kashmiri sharam kr begherta
@@AhsanAli-nm7vu good g
@@AhsanAli-nm7vu sharam kesay ay ge in ki koi bhn nhe ho ge na ya phr upbringing he esi ho ge 😒 #absolutenuts
Kiss dunia mein rehtay ho yar mu uthaya or NUM send KR dia
@Proud to be Kashmiri صحیح کسی آنڈی کا بچہ ہے تو
حضرت علی علیہ السلام
رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
We are waiting for Imam e Zamana(A.S)
Is ma koie shak nahe hy aur lazmi ayangay InshaAllah
Aameen
@@misbahfatimah2186 Thanks
Masha Allah app ko Sach baat kahny ki tofeek ata frmy.
بتا رہی ہیں یہ تبدیلیاں زمانے کی
کسی ولی کا یقینن ظہور ہونا ہے
Al Ajal Ya Imam e Waqt MAHDI Hadi ajalalho farajak
ظہور تو ہو گیا ہے۔
@@theahmad108 ksy or kahn howa hai ?
Dua kro zahoor e imam ho jay ye roz roz ka qaisa tamam ho jay ammein
Allah kher kry
taqi sherazi 1512 InshaAllah 🙏
Imam e zamana aayn gay insha allah... dua kro k zahoor imam ho jay ye roz roz ka kissa tmam ho jay... ameeeen
Allah Sab ko apnay hifzo Eman mai rakhy Ameen
Imam Mahdi as k zahor Mei tajil ho khuda imM Mandi as ki sahat o salmati ferma ur humei humri naslo ko unki foj Mei shamil ferma ameen
Excellent information thanks
Anha is used for Ladies. For males, it should be Anho
Right
Rightt janaab
Yes right
yes true. this is what happens when every other person thinks its his right to educate people about islam without having the proper knowledge
Right
اے میرے رب ہم میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ ھم یہ عزاب سہ سکیں، تو ھمارا مالک ہے ھمارے حال پہ رحم کر اورحق میں بہتر کر دے، 😢😢😢🙏🏻🙏🏻🙏🏻 آمین ثم آمین
Ameen
Ameen
AMEEN SUMMA AMEEN 🕋🕋🤲😭😭
Aameen sum aameen 😭😭😭😭
Ameen.
بلکل یہی میں سوچ رھا تھا کے کیونکہ وہ مقام واضع کر دیا گیا ھے احادیث کے مطابق اسلیئے ان جگہوں کو بلاک کر دیا گیا ھے، لیکن یہ بھی انکی کم علمی اور دیں سے دوری کا اعتراف ھے ، کیونکہ جو بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیں ھیں وہ تو ھوگا، اب چاھے یہ ان جگہوں پر سیمنٹ کی دیوار لگائے یا سیسہ کی اس مقام پر ھی ھوںا ھے اور ھو کر رھے گا۔ انشا اللہ
إن شاءالله
Inshallah haq aye ga aur batal mat jae ga
Yes hony wala hy insha Allah
یااللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما
سب بولو آمین
Ameen
AMEEN SUMA AMEEN IN SHAHALLAH JAZAK ALLAH
Ameen
Allah Ameen
Ameen
Mere imam MEHDI A.S ka zahoor inshahallah jald hoga
قیامت تک بھی انتظار کرو گے تو وہ نہیں آئے گا...وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کس وقت
@rose rose mirze jahanmi
Aap bhi so rahey hain.
Kuch pata to do kab ho ga
ua-cam.com/video/OsnP7CbW_Fk/v-deo.html
Besq
ڈاکٹر اسرار احمد نے فرمایا کہ ایک جنگ ایسی ہو گی. جو پوری دنیا مل کر لڑے گی. اسکے بعد امام مہدی آئینگے. کرونا وائرس بھی ایک جنگ ہے جو پوری دنیا مل کر لڑ رہی ہے. باقی اللہ بہتر جانتے ہیں.
Beshak 👍 Allah pak hmy achi moat ata farmaye aameen
Bhae gee. Iss baat ko mazeed elaborate kero please. I mean or details ager hay toh usko share kerain. Thankyou
Ye tu such ha. Ar yehe tu wo jung ha. Ab bhi log na samjhe tu kia kahen.
Jazakallah haque such hay
غائیب کا علم صرف اور صرف اللہ سبحان و تعالی کے پاس ھے۔۔۔بیشک وہ بہتر جاننے والا ھے۔
Beshak👦
beshak
Beshaq
آخر اس دنیا کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل اولاد ہی بچائے گی۔لیکن افسوس اس دنیا کے کچھ کمینے لوگ اپنے ہی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آل پر بھونکتے ہیں ۔
Bhai apas me he lerrtay rehna hai kya.. Isi baat ka hukum diya tha kya nabi ny??
.. Fight FOR muslims not AGAINST them..
Shahid Muhammad . Bilkul Kuch Kutty Umhaat Ul Momneen ( RA) Py bhonkty Hain or un ko Piyary Nabbi SalalAllah Alahi wa Aalhi wa salam k Ghar walon main Nahain ginty .
Bhai seb sunni ehle bait se mohabbat rakhtay han and seb sahaba se.hum bi hazrat Ali RA se bht mohabbat kerte.ab larai choro bhai.ummat pehle divide hoi hoi.we have to be united
Yes bro
Kuch log bibi ayesha KO ghalyan dete ha in
Kuch logoon ne Apna hi ibadat ka tareeqa banaya hua
Kuch log Hajj nahi karte
غلط بات نہیں کرو، نبی کا کوئی سچا امتی آل نبی اور اھل بیت رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کبھی گستاخی نہیں کرتے، یہ کوئی روافض خوارج ہی ہوتے ہیں جو صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرتے ہیں اور نبی پاک کی ازواج کے بارے بھی بکواس بکتے ہیں
جبکہ قرآن پاک میں ﷲ پاک نے نبی کریم کی بیویوں کو مومنین کی مائیں کہا ہے.
تو وہ کسی لحاظ سے مومن نہیں ہوگا
جو اپنی ہی ماں کی شان میں گستاخی کرے گا.
Imam e Zamana Hazrat Imam Mehdi a.s parda e ghaibat men or insha Allah parda e ghaibat se bahar ain gay or tamam zameen par adal o insaf qaim ho ga
Ameen In Sha Allah
Beshak In Sha Allah
Insha Allah.... Alajal labaik Moula ajft.... Ameeen
InshaAllah zaror Ayai ga .or insha Allah Allah karai k hm imam k lashkar mai shamil hojayaI Ameen somma Ameen ya rabbolAlameen
حضرت امام مھدی آخر الزمان عج کوئی غار میں نہی چھپے بلکلہ حکم الہی سے پردہ غائب میں ہیں
اور حکم الہی سے ظہور فرمائیں گے
Yes
بیشک
پردے میں نہیں ہیں بھائی
دنیا میں عام انسانوں کی طرح پیدا ہوں گے اور پھر ایک رات اللہ انہیں اچانک سے نیک بنا دے گا اور پھر ظہور ہوگا
@@thatgirlsahar 😅😅 beta nend me ho Kiya kesi behki behki batein kr rahe ho....imam Mehdi (a.s) hukum khuda se ghaib me he or hukum khuda se zahoor karengy mola ham sbh ko apni hifzo Aman me rakhy adrikni ya mola (a.s)
@@thatgirlsahar کس نے کہا آپ کو کے پیدا ہونگے ؟
حضرت حجت عج اس دنیا میں موجود ہیں
اور حکم الہی سے پردہ غائب میں ہیں امام حسن عسکری علیہ السلام کے فرزند ہیں
اور حضرت حجت امام الزماں کے ساتھ حضرت عیسی علیہ السلام کابھی ظہور ہوگا اور حضرت عیسی ع امام مھدی آخرالزماں کی اقتداء میں میں نماز ادا کریں گے
تمام مسلم امہ کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ
Waalikum Asalam
Imam (as) woh haste hain jo sab islami firqoun ko ikatha karein ge .inshallah 💕
صرف اسلام نہیں. پوری دنیا میں اسلام ہوگا.
Sirf firqo ko nahi, Dunya ko ikatha karenge
In sha Allah.. bhai jan boht takleef hoti hy muslims ko es tarah tukro ma taqseem dekh kr.. Allah pak hmy aik Allah jo wahid hy us ka bnda bna dy
hazrat essa (AS) k assman say nazil hoty he Vatican city k Christians bhi imam k lashkar mai shamil ho jaein gay... issy liye Italy mai virus phylaya gaya... aur qum (iran) mai ayatullah khamnaie (jin ko ahadees imam ali mai "syed e khurasani" kaha gaya hai) pai yeh biological warfare ka hamla tha....
Imam pak sarkar
we are waiting for Imam -e- Zamana.
Hi Faiza
باروے امام محمد مہدی پنجاں تے باراں دا دامن نا چھوڑ دیھاڑے خشر دے کریسن ریھا جے نعرہ ھو😢 سولی🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌😘😘
Kksk
👎👎👎👎
یا اللہ پوری دنیا کو اپنی حفظ و امان میں رکھ آمین آمین ثم آمین
Ameen
آمین ثم آمین 🤲
Aammeenn
Aameen
Ameen
Jazaq Allah. khairun
Only ALLAH knows better!
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
hashtag
#علامہ محمد اقبال#
Shabi goriza hoge akhir jalwa ye khursheed se.
Meh we herat ho ye dunya kia se kia ho jayege.
@@bilalroghani7067 JAZAK ALLAH Bhai
اللہ پاک سب کو امام مہدی کا فوجی بنا دے امین
@@zeropoint9842 us k liey QADIYANI AOR WAHABI Nhee hona chahiey
کیا شان بتاؤ مولا علی کے بیٹوں کی
اک کی خاطر قیامت روکی ھوئ ھے
Beshak
Waah
Beshak
BSS WILAYAT E ALI AS AS subhan Allah
@Dark Rain Allah tumhe hidayat de
May Allah bless you
IMAM MEHDI (R.A) tamam insaniyt k liye aingy srif muslims k liye nahi har ek insan unsy faizeyab hoga
@Shahajad Khan ye ek Google Calendar you are biggest addict of the soul of Engineering and technology amu Meera Bai Meena and muhaddiseen When to the spirituality and potential to be a Internship to the spirituality and potential to be
اللّٰہ تعالی ہم سب کے گناہ معاف فرمائیں آمین
مبشر بهای امام مهدی عجل الله فرجه الشریف کی ولادت هوچکی هی اور پرده غیب مین هین جب اذن خداوندی آییگا. تو بیت الله مین ظهور کریگا باقی عبارت مین مرد که لیه ه کی ضمیر اور عورت که لیه ها کی ضمیر استعمال هونگین
آمین
Ameen
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دیں
Ameen
Ya imam e zaman a.s ap pe Salam
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی باتیں ہر حال میں پوری ہوکر رہینگی انشاء اللہ تعالی
اھل سنت والجماعت جو کہتے ہیں وہی درست ہے
بالکل درست فرمایا
Alhajal Ya Imam E Mehdi A.s 😭😭😭
Ameen.
عل اجل عل اجل یا امام منتظر علیہ السلام
ilahi aameen
امام مہدی ع کا شیعہ عقیدہ یہ نہیں ہے جو ڈاکٹر اسرار بتاتے رہے ہیں امام مہدی سے متعلق حضور ص اور مولائے کائنات علی ع نے آج سے 1400 سال پہلے ہی بتا دیا تھا اور وہی امام مہدی ع ہونگے جو رکن و مقام کے درمیان ظاہر ہونگے اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے
Mola as app jaisa chahte Hain hum Karen ge bas app zahoor kije yah duniya Kuch Nahi bas apki ziaraat mile mujh gunahgar kaneez ko
This is true
This is shias aqeeda.
Good reply batool bibi.
Batool bibi.... Zahir to hona hai INSHALLAH chahe shiat main say hon ya Sunni main say hum sb nay unhi k peechay rehna hai
Great Presentation, Sir fully agreed with you.
Tum kon ho bhai mujhe maaf kar do