یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا ، اسے دیکھ ، اس پہ یقیں نہ کر نہیں عکس کوئی بھی مستقل سرِ آئنہ ، اسے بھول جا جو بساطِ جاں ہی الٹ گیا ، وہ جو راستے سے پلٹ گیا اسے روکنے سے حصول کیا ، اسے مت بلا ، اسے بھول جا
This is simply superb. Very nice selection by all the four participants and style of delivery is very good. Shahid Bilal Hasrat brother, you are awesome. God bless you all.
اشک اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتا ابر کی زد میں ستارہ نہیں دیکھا تیرے چہرے کی تپش تھی کہ پلٹ کر دیکھا ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسن دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا
نہ دید ہے نہ سخن اپنا حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلہء تسکین نہیں اور آس بہت ہے امید ء یار نظر کا مزاج درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے
Excellent poetry collection by the guests:
اذیت، مصیبت، ملامت، بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا ، اسے دیکھ ، اس پہ یقیں نہ کر
نہیں عکس کوئی بھی مستقل سرِ آئنہ ، اسے بھول جا
جو بساطِ جاں ہی الٹ گیا ، وہ جو راستے سے پلٹ گیا
اسے روکنے سے حصول کیا ، اسے مت بلا ، اسے بھول جا
یوں لگتا ہے سوتے جاگتے اؤروں کا محتاج ہوں میں
آنکھیں میری اپنی ہیں پر ان میں نیند پرائی ہے
This is simply superb.
Very nice selection by all the four participants and style of delivery is very good.
Shahid Bilal Hasrat brother, you are awesome. God bless you all.
وہ جن کے دل پہ مہریں ثبت ہوں کیا ان کو سمجھانا
انہیں ہم آپ کیا انہیں تو پیمبر بھی چھوڑ دیتے ہیں
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں، کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمھیں جس نے دل سے بھلا دیا، اسے بھولنے کی دعا کرو
اشک اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتا
ابر کی زد میں ستارہ نہیں دیکھا
تیرے چہرے کی تپش تھی کہ پلٹ کر دیکھا
ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا
کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسن
دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا
this is amazing. every one was wonderful
کمال
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کر ملتا ہے
pride of mcm capt shahid bilal
نہ دید ہے نہ سخن اپنا حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلہء تسکین نہیں اور آس بہت ہے
امید ء یار نظر کا مزاج درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
یہ عجیب کھیل ہے پیار کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زباں پہ آ گے
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے
رو پڑا وہ آپ ، مجھ کو حوصلہ دیتے ھوئے
@shahidbilal1 if its you..then from me i love ur style yaar..amazing..love ur collection of poetry..
plz upload whole programs of tariq aziz show
@shahidbilal1
I have to accept you have a taste, I love all of your sher. Keep it up.
GREAT ...PLEASE UPLOAD MORE
best comptetion ever
ya kon say Din lagta ha???
salam ...its me Shahid Bilal wearing Cream colour suite...kindly if you have my any other programme plz upload
good poetry
hmmm
nice
Plz up loud full plz plz.janab app ke marbni