Pak Rooh Ke Dariya Mein with Urdu Lyrics || Jonathan Anthony || Masihi Tube HD

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 тра 2023
  • Pak Rooh Ke Dariya Mein with Urdu Lyrics || Jonathan Anthony || Masihi Tube HD
    گیت
    پاک رُوح کے دریا میں ہم ڈوب جائیں گے
    تُو پیار ہمارا ہے ہم تجھ میں کھو جائیں گے
    1
    جینے کا سلیقہ یِسُوع تُو نے سکھایا ہے
    زندگی کا جام یِسُوع تُو نے پِلایا ہے
    2
    تُو نے میرے زخموں پہ مَرحم لگایا ہے
    تیرے ہی لہو نے مجھے اپنا بنایا ہے
    3
    تیرا کلام یِسُوع تیری زبان ہے
    بدلے دِلوں کو کیا شیریں بیان ہے

КОМЕНТАРІ • 12