Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Ghar mein sakoon u itminan, Khair u barqat or / Rizq mein izafy ka wazifa

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 чер 2024
  • Assalamualaikum
    Thanks for watching
    Like,share, subscribe
    Ghar mein sakoon u itminan, Khair u barqat or / Rizq mein izafy ka wazifa
    Ghar mein sakon ka ka nuskha | Rizq mein barkat ka wazifa | rizq mein barkat ka wazifa | rizq mein barkat | rizq mein barkat ka amal | rozi mein barkat ka nuskha | wazifa for rizq mein barkat | rizq mein izafa ka nuskha | rizq mein barkat ke liye wazifa | ghar mein sakon | ghar mein Khair u barkat
    #rizqmeinbarkatkawazifa #rizqmeinbarkatkidua
    #rizqmeinbarkat #rizqmeinbarkatkanuskhadua
    #gharmeunsakonkawazifa

КОМЕНТАРІ • 5

  • @najamulhassan7442
    @najamulhassan7442 2 місяці тому

    اسلام علیکم میری بات سنیں میں تو جب بھی گھر میں داخل ہوتا ہوں تو میں پہلے سلام کرتا ہوں پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجتا ہوں پھر درود شریف پڑھتا ہوں پھر سورہ اخلاص پڑھتا ہوں وضاحت جب کوئی گھر ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجتا ہوں تو کیا یہ درست ہے جناب عالی

    • @seeratuwaqiatOfficial
      @seeratuwaqiatOfficial  2 місяці тому +1

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ عزوجل اللہ پاک آپ کو سدا خوشیاں نصیب فرمائے جی حضرت بلکل آپ ہر صورت میں نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کر لازمی درود وسلام پڑھیں الحمد اللہ عزوجل میرا بھی معمول ہے اور اس کی بہت برکات ہیں آپ لازمی پڑھا کریں

    • @najamulhassan7442
      @najamulhassan7442 2 місяці тому

      @@seeratuwaqiatOfficial جی حضرت میں
      میرا یہ معمول پچھلے تقریباً 3 سالوں سے ہے پوچھنا یہ تھا میں گھر میں کوئی ہو نہ ہو دونوں صورتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجتا ہوں تو کیا یہ درست ہے مکمل ترتیب اوپر بتا دی ہے جناب عالی

    • @seeratuwaqiatOfficial
      @seeratuwaqiatOfficial  2 місяці тому +1

      جی بلکل یہ طریقہ درست ہے مگر جب گھر والے گھر میں موجود ہوں تو نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کر بھی سلام بھیج دیں اور گھر والوں کو بھی سلام کہیں اللہ پاک آپ کو مزید استقامت اس عمل صالح پر نصیب فرمائے بہت خوشی ہوئی آپ کا میسج تشریف لایا

    • @najamulhassan7442
      @najamulhassan7442 2 місяці тому

      جی حضرت آپ کا بہت بہت شکریہ