اسلام علیکم سسٹر میں جرسی ویلوٹ کی اوپن شرٹ بنا کہ سلائی کر رہی ہوں لیکن مجھ سے خراب ہو گیا ہے سلائی کے دوران ۔۔ فرنٹ میں جو کٹ لگا ہے تو ایک سائیڈ لمبی ہو گئی ہے اور ایک سائیڈ اپنے سائز کی ہی ہے یہ ایسا کیوں ہوا ہے کٹنگ تو پرفیکٹ کی تھی لیکن جب اوپن کے لیے کاٹا پائپنگ لگائی تو فرنٹ اوپن کی ایک سائیڈ کی لمبائی بڑھ گئی ہے
Jersey velvet ki open shirt silai krna buht risky hy ussy aap pehn kr dosri side ka nishan Laga kr dono braber kr lain phir cut krain Micro velvet ki open shirt silai Kia krain
کاش میں نے آپ کی یہ ویڈیو پہلے دیکھ لی ہوتی اصل میں آپ کی یہ ویڈیو کل ہی میرے سامنے آئی ہے تو تب ہی پتہ چلا کہ کیا غلطی کر دی میں نے باقی آپ کی ساری ویڈیوز کو فولو کیا تھا کٹنگ کرتے وقت بس یہ دیکھ لیتی تو شاید سوٹ خراب نا ہوتا
اسلام علیکم سسٹر
میں جرسی ویلوٹ کی اوپن شرٹ بنا کہ سلائی کر رہی ہوں لیکن مجھ سے خراب ہو گیا ہے سلائی کے دوران ۔۔ فرنٹ میں جو کٹ لگا ہے تو ایک سائیڈ لمبی ہو گئی ہے اور ایک سائیڈ اپنے سائز کی ہی ہے
یہ ایسا کیوں ہوا ہے کٹنگ تو پرفیکٹ کی تھی لیکن جب اوپن کے لیے کاٹا پائپنگ لگائی تو فرنٹ اوپن کی ایک سائیڈ کی لمبائی بڑھ گئی ہے
Jersey velvet ki open shirt silai krna buht risky hy
ussy aap pehn kr dosri side ka nishan Laga kr dono braber kr lain phir cut krain
Micro velvet ki open shirt silai Kia krain
@@stitch_at_home بہت شکریہ 💕
کاش میں نے آپ کی یہ ویڈیو پہلے دیکھ لی ہوتی اصل میں آپ کی یہ ویڈیو کل ہی میرے سامنے آئی ہے تو تب ہی پتہ چلا کہ کیا غلطی کر دی میں نے
باقی آپ کی ساری ویڈیوز کو فولو کیا تھا کٹنگ کرتے وقت بس یہ دیکھ لیتی تو شاید سوٹ خراب نا ہوتا
Kon se machine hy
Back side k damn ki stitching b plz detail me bta de 😊 JzakAllah ❤
Back side py b ladies bukram Laga kr palta lagaya giya hy or turpai ki hy
Apki viedos lajawab hy..ik masla hy..k ap sut ki over look full nhi dehkte..jiski waja se samj nhi ate..to plzzz
Red velvet dress ki full look main next video main dikha don gi
@@stitch_at_home we r waiting
Kaya ye pipin bani Hui h
Ready made piping hy
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورتی سے اپ نے سمجھایا جزاک اللّہ
Thank you 🌹🌹🌹