A Beautiful poem || ناؤ پانی کی موت سےڈرتی ھے || Beauty of Poetry

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • A Beautiful poem || ناؤ پانی کی موت سےڈرتی ھے || Beauty of Poetry
    ناوّ کے یے پانی ضروری یے
    وہ لکڑی کی ھویا کاغذ ھو
    اسے بہنے کے لییےپانی چاہیے
    پانی اسے لزت سفر کی انتہاوّں تک لے جاتا ھے
    نیئے جزیروں، نئے آبناوّں کی سیر کرواتا ہے
    ناوّ پانی سے پیار کرتی ھے
    ناوّ کو تیرتے رھنا اچھا لگتا ھے
    وہ پانی کے پیٹ پہ گدگدی کر کے خوش ھوتی ھے
    اور لہریے بناتی ہوئ چلتی ھے
    کنارہ اسے باندھے ہو ِےرکھتا ھے
    کنارہ کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو
    ناوّ کا دل اس میں نہں لگتا
    وہ اپنے مانجھی سے محبت کرتی ہے
    اسے مچھیو ں کی باس
    لہروں کاشور
    اور ملاحوں کے گیت پسند ھیں

КОМЕНТАРІ • 6