Geo News 9 PM Headlines - 14th Jan 2025

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 45

  • @AliWaris-q9d
    @AliWaris-q9d 13 днів тому +2

    تمام علیؑ کے چاہنے والوںکو جشن آمد
    امیر المومنین علی ابن ابیطالب ؑ مبارک!

    • @kashifks4714
      @kashifks4714 13 днів тому

      خیر مبارک جناب آپ کو بھی

    • @kashifks4714
      @kashifks4714 13 днів тому

      یا علی مدد

  • @shaikhumair-og5fe
    @shaikhumair-og5fe 13 днів тому +5

    🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️

  • @MuhammadIbraheem-cj4se
    @MuhammadIbraheem-cj4se 13 днів тому +2

    سندہ میں 15 سال سے حکومت یے کراچی کی حالت دیکھ کر شرم آتی ہے

  • @muhammadirfanahmad6309
    @muhammadirfanahmad6309 13 днів тому +2

    شبلی فراز صاحب سے تو اچھی معلومات ایک ریڑھی والے کے پاس سے ملتی ہیں

  • @RanaG-rq1vg
    @RanaG-rq1vg 13 днів тому +3

    مولانا۔صاحب۔اب۔درست۔سمت۔پر۔ھیں۔دیگر۔سیاسی۔پارٹیوں۔کو۔بھی۔ملکر۔۔قوم۔میں۔یک۔جہتی۔پیدا۔کرنا۔ضروری۔اور۔وقت۔کی۔اہم۔ضرورت۔ھے۔یہود۔ہنود۔کی۔سازشوں۔کا۔مقابلہ۔کرنے۔کے۔لیے۔۔قوم۔میں۔اتحاد۔اتفاق۔ازحد۔ضروری۔ھوگیا۔ھے

  • @AbuQasim-h8k
    @AbuQasim-h8k 13 днів тому +1

    اب پی ڈی ایم این آر او بدلے این آر او دے گی۔

  • @ziaurrehmqnrehmanshajee102
    @ziaurrehmqnrehmanshajee102 13 днів тому +1

    خبردار اگر کسی نے میرے مرشد کے بارے میں ایک لفظ بھی بولا
    مرشد ایک باعمل مسلمان ہے۔ اس نے آج تک نہ کبھی جھوٹ بولا اور نہ کبھی حرام کام کیا۔ مرشد نہ صرف پنج وقتی نمازی ہے بلکہ تہجد گذار بھی ہے۔ مرشد نے آج تک کسی غیر محرم کو چھوا تک نہیں اور نہ اپنے جلسے میں کسی غیر محرم کو ناچنے دیا
    میرا مرشد ثابت شدہ صادق اور امین ہے۔ عوام نے جب اس کو اقتدار سونپا تو اس نے عوام کو
    ایک سال میں 12 موسم دیے ایک کروڑ نوکریاں دیں۔ ایک لاکھ بے گھر لوگوں کو گھر دیئے۔ ہندوستان سے کشمیر واپس چھینا۔ جرمنی سے جاپان کی سرحدیں آپس میں ملائیں۔ اور ملک کو ریاست مدینہ بناکر ڈائیری اٹھائی اور خالی ہاتھ گھر چلا گیا۔
    میرا مرشد اڈیالہ جیل میں محفوظ ہاتھوں میں یے۔ وہ وہاں جنت جیسے مزے لوٹ رہا ہے۔

    • @Azizam313
      @Azizam313 13 днів тому

      بحوالہ کتاب کانام "پیرنی سرکار 804" ملاحظہ فرمائیں 😮 ھاھاھاھا

  • @muhammadirfanahmad6309
    @muhammadirfanahmad6309 13 днів тому +1

    ❤ماشاءاللّٰه❤

  • @NoorKhan-s8y
    @NoorKhan-s8y 13 днів тому +2

    GO.AFGANI.GO

  • @SaraKhan-j5s6c
    @SaraKhan-j5s6c 13 днів тому +2

    Kyamet Boht nazdek ha ab to dar jaho Allah pak ka Azab sa plees garebo ka kyal karo gareb rote ka lia mar reha ha

  • @AbuQasim-h8k
    @AbuQasim-h8k 13 днів тому +1

    کیپسٹی پیمنٹ خود ہی دے رہے ہیں۔کیا انہیں اب پتہ چل رہا ہے۔
    ان کو پتہ بھی کیسے چلے۔ان کے گھر کبھی بجلی گیس کے بل آئیں تو پتہ چلے۔کہ عوام کس عذاب سے گزر رہی ہے۔

  • @AtiqalifHafeez
    @AtiqalifHafeez 13 днів тому +1

    Pti ko Sirf bhounkna he ata hy ap khud dakh lain shibli bat krta hy tu kitni khamoshi hy our jab Ahsan Iqbal bat krny lgta hy tu pti Kitna shor krti hy

  • @AbuQasim-h8k
    @AbuQasim-h8k 13 днів тому

    بی آئی ایس پی آر کی رقم کو ہر ماہ دس ہزار نو جوانوں کو بلاسود کے حساب سے دے دیں۔پانچ سال بعد لاکھوں خاندان اپنا کاروبار کرنے کے اہل ہو جائیں گے۔جس سے ملک ہر بوجھ کم اور انکم میں اضافہ ہوگا۔

  • @AbuQasim-h8k
    @AbuQasim-h8k 13 днів тому

    اتنے گواہان کے ہوتے ہوئے بھی فیصلہ نا کر پانا کامیابی کہوں یا کچھ اور۔

  • @AbuQasim-h8k
    @AbuQasim-h8k 13 днів тому

    نو مئی کے ٹرائل میں آئی جیز کو شامل کرنا چاہیے۔اور اس وقت کی صوبائی اور وفاقی حکومت کو شامل کرنا چاہیے۔
    جن کی حقیقت میں زمہ داری بنتی تھی۔ہجوم کو روکنے کی۔افواج پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کر کے دشمن کو چکنا چور کر دیا۔

  • @SaraKhan-j5s6c
    @SaraKhan-j5s6c 13 днів тому

    Yar ku lar reha ho hokam rano Allah pak ka Azab sa daro yar

  • @MalikTahir-x6d
    @MalikTahir-x6d 13 днів тому

    Good 👍

  • @sameemkhan3921
    @sameemkhan3921 13 днів тому

    Yea to pore din pti Kay laye bat kartay hay kisy our ke bat he nahe hote.america main aag Lage hay itne bari headline day kar news main is ka zeker bhe nahe keya

  • @SardarbhuttoBaig
    @SardarbhuttoBaig 13 днів тому

  • @abbasi7439
    @abbasi7439 13 днів тому +1

    Bushra bibi ik fahsha or hum jinsprast ha

  • @ateeqmalik9133
    @ateeqmalik9133 13 днів тому +1

    good answer by Ahsan iqbal

  • @mehboobahmed3455
    @mehboobahmed3455 13 днів тому

    افسوس احسن اقبال جھوٹ مت بولو

    • @Azizam313
      @Azizam313 13 днів тому

      جھوٹ اور فساد پئ ٹی آئ کا وطیرہ ھے۔ھر معاملے میں گھپلے کیے اب عوام کو اسلامی ٹچ سے بےوقوف بنایا ھوا ھے ۔اس یونیورسٹی میں کوئی اسلامی تہذیب یا تعلیم نہیں دی جا رھی بلکہ شازلی ازم سے متاثر قوالی بھنگڑوں کا پروگرام تھا خان جی کا کہ نوجوان نسل کو قوالیاں بھنگڑے سکھائے جائیں گے ۔افسوس
      خان جی کے پورے4سالہ دور میں تعلیم کا بیڑا غرق کردیا گیا تھا وزیر تعطیل مقرر کیا گیا تھا سکول کالجز سب بند تھے یوتھ کو گالی گلوچ اور بدتمیزی کا درس دیا گیا الغرض ملک کا بھٹہ بھٹایا گیا کوئ کارگردگی نہیں تھی نہ ھے خالی نعرے اور ٹھمکے ھیں ۔

  • @MianAshfaq-f8q
    @MianAshfaq-f8q 13 днів тому

    🇵🇸🇮🇷🇪🇬🇹🇷🇸🇦🇿🇦🇱🇧🇷🇺🇦🇫🇮🇶🇦🇿🇸🇾🇧🇩🇨🇳🇵🇰

  • @ateeqmalik9133
    @ateeqmalik9133 13 днів тому

    shibli faraz should apologise

  • @abbasi7439
    @abbasi7439 13 днів тому

    4 sal se Tum pm ho or sary ipps pmln ne lgy ab mulk ko bacho in ipps k zulm se

  • @abbasi7439
    @abbasi7439 13 днів тому

    PM or cm ensforcement ko kro yar pora islambad or pindi rehri bazar ban gia ha

  • @Pakhtoontv-10
    @Pakhtoontv-10 13 днів тому

    علیم خان تو ایسا برم سے بیٹھا ہوا نہ شرم نہ کویئ حیا نا غیرت
    اس نے عمران خان کے ساتھ کیا کیا

    • @Azizam313
      @Azizam313 13 днів тому

      بہت اچھا کیا علیم خان ایک کامیاب سیاستدان ھیں اور سخی انسان ۔
      وہ کوئ خان جی کے ملازم یا احسان یافتہ نہیں ۔
      احسان فراموش تو خان جی ھیں جو ساری زندگی علیم خان کا فنڈز کھاتے رھے ھیں اور اب بھی شوکت خانم کے مریضوں کے فنڈز سے اڈیالہ میں مرغے اور بکروں سے حرام خوری کررھے ھیں ۔

    • @Pakhtoontv-10
      @Pakhtoontv-10 13 днів тому

      @Azizam313 چوری نواز اور زرداری نے کی ہے اس رقم سے علیم خان کو بھی خریدا
      عمران خان نے اسے انسان سمجھا اور ٹیکیٹ دیا لکن وہ کتا نکلا

  • @MaqsoodAli-j2e
    @MaqsoodAli-j2e 13 днів тому