badi khabar l Maulana Abdul qawi sb ki badi appil l ulama taeed ke liye Tablighi jamat me na jaen
Вставка
- Опубліковано 9 лют 2025
- بڑی خبر l مولانا عبدالقوی حیدرابادی صاحب کی بڑی اپیل l علما تائید کے لیے تبلیغی جماعت میں نہ جائیں l از: سید فضیل احمد ناصری
#fuzailahmadnasiriofficial
جی بالکل علماء کو تو اس نام نہاد تبلیغی جماعت سے الگ ہی رہنا چاہیے بلکہ کسی بھی طرح کی تائید و حمایت بھی نہیں کرنی چاہیے ، خواہ سعدیانی جماعت ہو یاپھر شورائی ، شاداب میرٹھی
ماشاء اللہ اب علماء کرام میں ہمت آ رہی ہے حقیقت بات یہی ہے کہ مدارس والے چندہ نہ ملنے کے خوف سے اور امام صاحبان امامت سے نکال دیئے جانے کے خوف سے خاموش رہتے ہیں
Wah kiya baat hai 😅😂
دیر آید درست آید
12:00 حضرت ہزاروں نہیں بلکہ لاکھ سے متجاوز علماء کو مخالف قرار دیا جاتا ہے میں چوتھی مسجد میں امامت کررہاہوں اور ہر جگہ پر یہی دیکھا کہ اصلاح کرنے والا امام دین کا مخالف قرار دیا جاتا ہے
اسکا مطلب یہ مرض روز اول سے ہی ہے
میری مسجد میں تبلیغی جماعت ائی تھی جماعت امیر نے کہا کہ میرے علاقے کے علماء تبلیغ کے مخالف ہیں کام سے نہیں جڑتے دین کے کام نہیں کر رہے ہیں یہ سب اس وجہ سے ہے کہ وہ قربانی نہیں دیتے ان کی کبھی قربانی نہیں لگی اس لئے ان کے اندر قدر نہیں ہے
اللہ تمام علماء کو ارشد مدنی کے راستے پر چلنے سے بچا کر رکھے کیونکہ وہ بھی تکلیفی جماعت والوں کے بہت ہمدرد بن رہے ہیں اپنے ذاتی مفاد کے واسطے
مدنی صاحب کو تو سننے کا اتفاق نہیں ہوا تاہم مولانا ڈاکٹر منظور اے مینگل صاحب ان کے ترجمان بنے ہوۓہیں
مولانا ارشد مدنی کے جوتوں کے دھول کے برابر بھی نہیں ہو تم
@HafizsadiqueRaheemi یہ دھول بننا اپ ہی کو مبارک ہو میرے بھائی
Molana fuzel ahmed naseree sahab!ab mere khayal se paani ser se uper chala gaya hein,aap lage rahein....allah taalaa aap ka hamee o nasir ho.AAMEEN SUMMA AAMEEN.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا تو جماعت کا کام بند کر دیا جائے یا علمائے کرام اس کام میں حصہ لیں اگر علماء نے اس کام میں حصہ نہ لیا تو امت کا بہت بڑا طبقہ گمراہ ہو جائے گا
علماء تو اس کام میں پہلے ہی بوہت لگے ہوئے ہیں . آپ شائد یہ کہنا چاہتے ہیں کے جو علماء اس مروجہ جماعت میں نہی لگے ہوئے وہ بھی اس کام جایا کریں . . . جو علماء پہلے سے اس کام میں لگے ہیں وہ کر لیں ان کی اصلاح
The tablighi work of Molana ilyas khandalvi has left Islam
پھر بھی شورای والے علماء کرام سے قریب ہیں اور ان کی غلطیوں کی اصلاح ہوسکتی ہے مگر سعدیانی گروپ کا واپس لوٹنا کافی مشکل ہے ۔
کوئی قریب نہیں ہے۔ رائیونڈ میں فاروق بنگلوری کا بیان نہیں سنا کیا؟
کیسے ؟
کیا شوریٰ والے قرآن کی تعلیم پر آ گئے؟ ؟
من گھڑت بیانات بند کر دیے ہیں ؟؟
سعد کاندھلوی جی مہاراج کو مولانا کہنا بند کر دیا؟؟ جبکہ ان کو پتہ ہے کہ وہ فارغ مدرسہ نہیں ہے
اپنے اجتماعات اور مقامی مرکز میں غیر تبلیغی علماء اور مشائخ کے بیانات شروع کر دیے ہیں؟؟
مستورات کی جماعت بند کر دی ہے؟؟
غیروں میں تبلیغ، جو کہ اصل مقصد تھا، وہ شروع کر دیا ہے؟؟
فضائل اعمال کے حلقہ کے ساتھ مسائل کی تعلیم بہشتی زیور یا اس جیسی کسی اور کتاب سے شروع کردی ہے؟؟
یوسف پاپی، جو دوسرا سعد کاندھلوی جی مہاراج بن گیا ہے، علماء اور مشائخ کو گالیاں دے رہا ہے، اس سے توبہ کروا لی ہے؟؟
ایسے بہت سے کام ہیں جو دونوں گینگ اب بھی کر رہے ہیں جن پر برسوں سے اجماع امت متفق نہیں ہے. اگر نام نہاد شوریٰ نے ان سب کاموں سے توبہ کر لی ہے اور سب سے بڑی بات
مرکز دار العلوم دیوبند یا اس کے نشان دہی کیے ہوئے ادارے کو بنا لیا ہے
تو پھر شوریٰ اہل دیوبند کا حصہ ہو سکتی ہے. ورنہ دونوں گینگ میں کوئی فرق نہیں ہے.
کاروبار یہاں بھی چل رہا ہے اور وہاں بھی
@@nasriahnafmedia1232link bhej do bhai
Kon shura? Yahan bhi wohi haal he jo wahan he!!! Kawwey yer jagah kale hihote hein.
RAEWAND pk mein benglore ne bayan mein kaha tha ,jo molvi is kaam se juda huwa na ho usse bayaan na kerwaya jae😂
حضرت سعد اور جماعتی لوگ زکوٰۃ کو مدارس میں دینے سے منع کرتے ہیں
اور جو جماعت کے امیر ہیں وہ کاروبار نہیں کرتے اسفار چلے، سال، اور بیرونکے چلے عورتوں کے ساتھ
آخر اسکا خرچ کہاں لاتے ہیں
اس آپ بالتحقیق تبصرہ کیجئے
مہربانی ہوگی
Jamaat ke ander umra ki bharmar hai wahi se ata hai . Maine karguri suni hai ek chana bechne wala bairon laga kr aya
Ulmaye devband ki shaan taqwa prhezgari ibadat thi ab fatwa hogai hen
کیا فتویٰ دینا تقوی کے خلاف ہے؟ بڑے نادان معلوم ہو رہے ہو۔
@FuzailAhmadNasiriOfficial nadan tum ho jo samjh nahi sake comment ko samjh kar padho fir ray kayam karna bewaquf
@FuzailAhmadNasiriOfficial baton ko ghumana koi ghummit patra se hi sikhe😭😭😭
Assalamu alaikum Allah hum ko jod ka zariya banaye na tod ka
Allah jis razi ho wahi karo kabhi Allah tod se aur kabhi jod se razi hota hai .kabhi masjid banayee jati hai aur kabhi kabhi masjid todi bhi jati hai
اب آپ کے کہنے سے علماء رکنے والے نہیں ہیں اب علماء تین سال کے لئے نکل رہے ہیں
علماء تین نہیں پانچ سال کے لیے جایں . کوئی ہرج نہیں ہے مگر جو حدود سے تجاوز ہیں بات ان کی اصلاح کی ہو رہی ہے
مروجہ تبلیغی جماعت ایک مستقل نئے دھرم کا روپ لے چکی ہے۔ اس کے ساتھ کسی بھی طرح کا تعاون درست نہیں۔ یہ فرقہ اہل السنۃ والجماعۃ سے خارج ہے۔
دارالعلوم دیوبند کے فتوے کے چکر میں رہیں گے تو بہت دیر ہو جائے گی۔
ماشاءاللہ بارک اللہ بہت صحیح فرمایا
بلکل سچ فرمایا
در اصل تبلیغی جماعت دیوبند سے ہی جڑھی ہوئی ہے ۔اسی لیے ذرا نرمی سے کام لے رہے ہیں۔لیکِن یہی نرمی انہیں بھاری پڑھ رہی ہے۔انھونے آنکھیں کھولیں ہیں لیکِن ابھی آٹھ کر نہی بیٹھے ۔
تم سے جو ہو کرلو
बिल्कुल सही,इन जमातीओ से दूरी जरूरी है।अल्लाह खैर करे।
اب علماء تین سال لگا رہے ہیں
ایک سال بھارت میں
دوسرا سال عرب ممالک میں
اور تیسرا سال یوروپ ممالک میں
پوری زندگی جماعت میں کھپا لیں۔ ہدایت نہیں مل سکتی۔ ہدایت تو اتباع سنت میں ملے گی۔ اور مروجہ تبلیغی جماعت بعض علما کے بقول بدعت بن چکی ہے۔
السلام علیکم حضرت میں ان کی کتابوں میں پڑھا تھا کہ یہ لوگ جہاد کی ایتوں کو صرف لغوی معنی کی وجہ سے اپنے کام پر فٹ نہیں بلکہ جیسے کہ قرآن پاک کی آیت "وجاھدھم بہ جھادا کبیرا " اس ایت میں قران کے ذریعے دعوت دینے کو بھی جہاد کہا گیا اس وجہ سے وہ لوگ اس کے فضائل کو فٹ کرتے ہیں۔ اسی طرح اپنے نفسانی خواہشات سے لڑنے پر بھی جہاد کبیر کہاں گیا۔
حضرت ایسا نہیں ہے بلکہ ان لوگوں نے شرعی اصطلاحات کو بھی خود پہ لاگو کررکھاہے
Suhra wala ka har kaam fel hu gya ab jaaamt me jane ko hi mna kar rhe he
اب بہت جلد اللہ تعالی علماء حق یا غیرمسلموں کے ذریعے شکنجے کس نے والے ہیں
کیوں کہ پانی سر سے اونچا ہوتا جارہاہے اور اللہ تعالی اپنے بندوں(ایمان والوں ) کو گمراہی کی طرف جانے سے ضرور بچائیں گے ان شا اللہ تعالی ❤
bhai aap ne is me ghalti se Bandon ki jagah Kuchh or likha gya isko edit kriye
Allah se daro Deen ka kaam karne walo ko tum gero ke hawale kar na chahte ho
@@hanzalahhusain2484 ہم اپنے ایمان والے بھائیوں کو غیر وں کے حوالے کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں ( اللہ نہ کرے)
لیکن اللہ تعالی کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ کبھی اللہ تعالی دوست (مسلمانوں )کو دوست کے ذریعے ہلاک کردیتے ہیں اور کبھی دشمنوں کے ذریعے دوست کی مدد کرتے ہیں
( اللہ تعالی خود مختار ہے) جیسے ابھی
اللہ تعالی اپنے دوستوں کے ذریعے
(علماء حق و اکابرین )کے ذریعے رہنما ئ فرماتے ہیں کہ صراط مستقیم پر آجاو ضد پر مت اڑو
(قرآن و حدیث کی غلط تشریحات مت کرو)اور جب نہیں مانتے ہیں تو پھر اللہ تعالی کسی کے ذریعے بھی سبق سکھادیتے ہیں چاہے
(اپنوں کے ذریعے یا غیروں کے ذریعے )
اللہ تعالی دین اسلام کی بقاء کے لئے ہمارے محتاج نہیں بلکہ ہم سب اللہ تعالی کے محتاج ہیں @یہ اللہ تعالی کا بے انتہا احسان وکرم ہے کہ اللہ تعالی دین کی خدمت کا موقع دیتے ہیں اپنے بندوں کو دنیا و آخرت کی کامیابی کے لئے @اللہ تعالی سبھوں کو دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے❤
@@hanzalahhusain2484کیا دین کا کام صرف تبلیغ میں جانا ہی ہے ؟؟
Koie faraq nahie padhaiga,, bhai deaf & dum kaam krh rahai hai
Abi pataa nihi kai kai hoga ,Allah hifazet karey. Dou hi kaam hai eik madrasa oor tabligi kaam. Yeh paid aadmi aakhir zamani key musalmaan sirf tableeg key mukhalifat kartey hai
Ulma haqq baat karrahe hain jo galtiya tableeg me horahai hai uski sudharne ki zaroorat hai
Zamane ka awam nahi balke is daur ke choti ke ulma
Ab chidiya khet chug chuki hai
مگر بہت سے لوگ ہمارے بعض علما کے حسن ظن کی وجہ سے لگے ہوئے ہیں۔ اگر صحیح رہ نمائی ملے گی تو وہ سیدھے راستے پر آ جائیں گے۔
bilkul Hazrat
lekin ab haq ko khul kar bolna hoga
Sahi rahnumai 20, 25 saal pahle milni thi, jismein deobandi ulame poori tarah fail ho gaye.
جب جاگو تب سویرا۔
Aap ko or koi mudda nahee milta hai is tarah ka vidios mat dalite dawat ka kam haque hai ummat ko gumrah na karen
مروجہ تبلیغی جماعت والے کوئی اور کام کرنے ہی نہیں دے رہے ہیں۔ ہم کیا کریں؟ دعوت کا کام بہت ہی اہم ہے، مگر مروجہ تبلیغی جماعت کا کام انتہائی غیر اہم۔ جماعت والے قرآن و حدیث میں کھلی گڑبڑ کر رہے ہیں۔
بابو کون گمراہ کررہاہے ذرا وضاحت ہوجاۓ
مولوی الیاس کاندھلوی نے اِس گمراہی کی بنیاد ڈالی۔۔
@@SadaqatRaees
Dawat ka kam beshak haque hai lekin moulana saad wala nahi
@@SadaqatRaees
Moulana saad sb aur unke hami ulma
Molana fuzail sab aap apna waqt zaye kar rahe ho.is dawat tablig ki mahenat ke saath Allah ki madad he.iski dalil ye he isme woh ulema lage he jo madaris me ahadees ki kitabe padha te he.
جی۔ بریلوی بھی یہی کہتے ہیں کہ بریلویت کے ساتھ اللہ کی مدد ہے، مگر بات یہ ہے کہ مروجہ تبلیغی جماعت قرآن و حدیث میں کھلی گڑبڑ کر رہی ہے۔ الحمدللہ ہماری محنت کامیاب ہے۔
تو کیا باقی علماء احادیث کی کتابیں نہیں پڑھتے
@@FuzailAhmadNasiriOfficial Aap samaj nahi rahe jis tanzim or tehriq ke saath ulema e haqq ho yeh allah ki madad he.
@@SadaqatRaees
Bhai sb is daur ka har ulma aur imam tablig se pareshan hai . Afsos afsos Aplog camera wala mobile istemal nahi karte
Ye kaam ke sath Allah ki madad hein,ye aap ko Allah ne kaha?
Ye aalim soo hai
جو بات مولانا کر رہے ہیں . . . آپ اس بات کا علمی جواب دے دیں . . . . آسان بات ہے
Kya tumne M. Arshad sb ki bhi baat nahi mani
Chupp
تم اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں سنتے، جو ارشد مدنی صاحب کے بھی اللہ اور رسول ہیں۔ اپنا دامن دیکھو!
اندھ بھکتی چھوڑو دین کے ساتھ کھلواڑ بند کرو تم لوگ اپنے کام کو مجاہدین کا کام سمجھ تے ہو کیا مجاہدین تم لوگوں کی طرح مرغن غذائیں کھا کھا کر اےسی میں والی مسجد میں سوتے تھے اور دعوتیں اڑاتے تھے تف ہے تم لوگوں کی عقل پر کہاں صحابہ کرام کی قربانیاں اور کہاں تم لوگ ؟ شرم آتی نہیں مگر تم کو
@@nasriahnafmedia1232tumlog allah aur rasul ki dushmon ho.kiuki allah Qur'an me formate hai jiski khulasha us se behtar baat kiski ho sakta hai jo logo ko bholayi tarah bulate.aur tum allah ki. Us baat se mukhalifat karte ho.tumlog dawat aur tabling ki dushmon ho.