بھائی میں نے ایک ویڈیو پر بھروسہ کرکے ایک سمارٹ واچ خریدی۔ واچ شاپ کیپر نے مجھے بالکل پیک دی اور جیسا ہی ڈبہ ویڈیو میں دکھایا تھا ویسا ہی ڈبہ ملا لیکن جب ڈبہ کھولا تو ڈبے پر جو فیچرز تھے وہ ڈبے کے اندر نہیں ملے۔ واچ میں نے اپنے رشتہ دار کو گفت میں دے دی اور فیصلہ کیا کہ اب اگر سمارٹ واچ خریدی ہوئی تو دراز سے یا پھر ایسے شاپ کیپر سے خریدوں گا جو گارنٹی دے۔
ماشاء الله بھائی کے ریٹس انتہائی منالسب ہیں اور پراڈکٹس بھی زبردست ہیں۔
واہ زبردست
ماشاء الله زبردست
❤❤❤❤🎉🎉🎉
Best watch hai in ki mene khud in sy ek smart watch li thi affordable price and best watch
Best watches affordable price . tawani Khan
❤
اب تو آنا ہی پڑے گا تاوانی خان کے پاس۔
Z30 81 ultra 2 price
Tawani khan sahid mery watch ki charger gum gaya hai kia charger mily ga ap k shop pr watch ap k hi shop sy li thi
ڈبہ پیک سمارٹ واچ نہیں لوں گا بلکہ کھول کر دیکھوں گا ورنہ پڑی رہے شاپ کیپر کے پاس۔
Sir annaku aruu. Smart. Watch 1. wandu dayyaka
بھائی میں نے ایک ویڈیو پر بھروسہ کرکے ایک سمارٹ واچ خریدی۔ واچ شاپ کیپر نے مجھے بالکل پیک دی اور جیسا ہی ڈبہ ویڈیو میں دکھایا تھا ویسا ہی ڈبہ ملا لیکن جب ڈبہ کھولا تو ڈبے پر جو فیچرز تھے وہ ڈبے کے اندر نہیں ملے۔ واچ میں نے اپنے رشتہ دار کو گفت میں دے دی اور فیصلہ کیا کہ اب اگر سمارٹ واچ خریدی ہوئی تو دراز سے یا پھر ایسے شاپ کیپر سے خریدوں گا جو گارنٹی دے۔
اُمید ہے کہ یہ بھائی ایسے نہیں ہوں گے۔
😂
Free main tu Kuch b nai milta Bhai ab