بھائی اس پروجیکٹ میں ایک تو Noc کی بہت بڑی کمی ہے 😥😥😥اور دوسرا اس پروجیکٹ کی خامی یہ ہے کہ ابادی نہیں ہے 💯💯💯💯لوگوں کو پوزیشن دے تیار کر کے لوگ اپنے پیسے کلئئر کرے گے جب پلاٹ نظر آئے گا 😥😥😥سر پلیز لوگوں کا فایدہ کرے پلاٹ نمبر دیکر اور لوگوں کو پوزیشن دے کر 💯💯💯💯

@@al-nahlmedia8968
محترم ڈویلپمنٹ چارجز اکھٹے دیں اور دو سے تین ماہ میں قبضہ لیں اور ساتھ پچیس فیصد ڈسکاؤنٹ بھی
@@PropertyEmpires سپورٹس ویلی کا قبضہ لیکر دینگے آپ اگر میں پیمٹ کردوں
میرے پیارے یہ تو بچگانہ بات ہو گئی۔
سپورٹس ویلی لانچ کب ہوا ؟
جنرل اور اوورسیز کی پیمنٹ اکھٹی کریں میں آپ کو قبضہ دلواؤں گا