ایک جماعت مشکل میں غوث پاک کی مدد || اولیا اللہ کی طاقت || کرامت کب ہو گی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 192

  • @MuhammadAsif-py1sq
    @MuhammadAsif-py1sq 8 днів тому +9

    والد کو محبت سے دیکھنا مقبول حج کا ثواب ملتا ہے😊

  • @ReehanAli-p2m
    @ReehanAli-p2m 8 днів тому +23

    اسامہ صاحب یہ بات اپ نے بالکل صحیح کہی کہ شیطان کو لوگ مان لیتے ہیں کہ وہ بہت کچھ کر سکتا ہے لیکن کسی ولی کے بارے میں یہ نہیں مان سکتے کہ وہ کیا کچھ کر سکتا ہے

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 8 днів тому +2

      غوثِ اعظم کا مطلب ہے سب سے بڑا مددگار۔ لیکن سب سے بڑا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کوئی انسان غوثِ اعظم نہیں ہو سکتا۔ ہماری روزمرہ کی پانچ نمازوں میں بھی ہم کہتے ہیں: "ایاک نعبد و ایاک نستعین" یعنی ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور صرف اسی سے مدد مانگتے ہیں۔
      افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ مسلمان اللہ کے علاوہ دوسروں کو مدد کے لیے پکارتے ہیں اور انہیں غوثِ اعظم کا لقب دیتے ہیں، جو کہ کھلا شرک ہے۔
      حضرت عبدالقادر جیلانیؒ اور حضرت اویس قرنیؒ اللہ کے نیک بندے تھے لیکن وہ بھی انسان ہی تھے۔ ان کا مقام قابلِ احترام ہے لیکن وہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے افضل نہیں ہو سکتے۔ حتیٰ کہ صحابہ کرامؓ کو بھی وہ طاقتیں حاصل نہیں تھیں جو بعض لوگ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں توحید پر قائم رہنے اور شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

    • @Gghhhhhj-v3c
      @Gghhhhhj-v3c 8 годин тому

      Wahabi 😂​@@mahmoodkhan2325

  • @khanamshaheen3691
    @khanamshaheen3691 8 днів тому +8

    ماں کو محبت سے دیکھنا ایک حج کا سواب

  • @LOVLYSHERY
    @LOVLYSHERY 8 днів тому +14

    جی بیشک پیارے استاذ کریم
    حدیث مبارکہ ہے
    والدین کے چہرے کو پیار سے دیکھنا مقبول حج کا ثواب ملتا ہے

  • @AfshanShahnaz
    @AfshanShahnaz 8 днів тому +6

    بلکل علی کی زیارت بخشش کا ذریعہ ہے

  • @MTurab-yt5rw
    @MTurab-yt5rw 6 днів тому +1

    غوث اعظم امام التقى والنقى جلوہ شان قدرت پہ لاکھوں سلام
    غوث صمدانی قتب ربانی شہباز لامکانی قندیلے نورانی شیخ سید عبدالقادر جیلانی اللہ حسنی حسینی رضی اللہ تعالی عنہ

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 7 днів тому +1

    دونوں والدین کو اگر ان میں سے جو بھی حیات ہیں ۔۔ صبح اٹھ کر محبت کی نگاہ سے انکو دیکھنا ایک مقبول حج کا ثواب ہے ❤❤

  • @zainabukhari-nf6ql
    @zainabukhari-nf6ql 8 днів тому +4

    جی ٹھیک کہا آپ نے باپ کو محبت کی نظر سے دیکھنا بھی عبادت ھے

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 8 днів тому

      غوثِ اعظم کا مطلب ہے سب سے بڑا مددگار۔ لیکن سب سے بڑا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کوئی انسان غوثِ اعظم نہیں ہو سکتا۔ ہماری روزمرہ کی پانچ نمازوں میں بھی ہم کہتے ہیں: "ایاک نعبد و ایاک نستعین" یعنی ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور صرف اسی سے مدد مانگتے ہیں۔
      افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ مسلمان اللہ کے علاوہ دوسروں کو مدد کے لیے پکارتے ہیں اور انہیں غوثِ اعظم کا لقب دیتے ہیں، جو کہ کھلا شرک ہے۔
      حضرت عبدالقادر جیلانیؒ اور حضرت اویس قرنیؒ اللہ کے نیک بندے تھے لیکن وہ بھی انسان ہی تھے۔ ان کا مقام قابلِ احترام ہے لیکن وہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے افضل نہیں ہو سکتے۔ حتیٰ کہ صحابہ کرامؓ کو بھی وہ طاقتیں حاصل نہیں تھیں جو بعض لوگ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں توحید پر قائم رہنے اور شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @ashrafmohammad6503
    @ashrafmohammad6503 7 днів тому +1

    You Right That Seeing the Hazrat Ali, And Seeing Your Parents And An Alim e Deen Is Ebadat And Sawab

  • @AfshanShahnaz
    @AfshanShahnaz 8 днів тому +3

    اسامہ صاحب آپ بلکل ٹھیک کہتے ہیں یہ ہی عقیدہ ہے جو اللہ پاک نے فرمایا

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 8 днів тому

      غوثِ اعظم کا مطلب ہے سب سے بڑا مددگار۔ لیکن سب سے بڑا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کوئی انسان غوثِ اعظم نہیں ہو سکتا۔ ہماری روزمرہ کی پانچ نمازوں میں بھی ہم کہتے ہیں: "ایاک نعبد و ایاک نستعین" یعنی ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور صرف اسی سے مدد مانگتے ہیں۔
      افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ مسلمان اللہ کے علاوہ دوسروں کو مدد کے لیے پکارتے ہیں اور انہیں غوثِ اعظم کا لقب دیتے ہیں، جو کہ کھلا شرک ہے۔
      حضرت عبدالقادر جیلانیؒ اور حضرت اویس قرنیؒ اللہ کے نیک بندے تھے لیکن وہ بھی انسان ہی تھے۔ ان کا مقام قابلِ احترام ہے لیکن وہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے افضل نہیں ہو سکتے۔ حتیٰ کہ صحابہ کرامؓ کو بھی وہ طاقتیں حاصل نہیں تھیں جو بعض لوگ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں توحید پر قائم رہنے اور شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @seemehaider6441
    @seemehaider6441 8 днів тому +3

    Yes I have read all these Ahadees in the books; Usool-e-Kafi, Bihar-ul-Anwar, by Prophet pbuh, “To see the face of Ali bin Abu Talib and if one cannot see His face, then His Zikr is Ibadat (as He connects to Allah SWT)”. Next, to look at the parents faces is Ibadat”.

  • @KhurramShahzad-pw6pd
    @KhurramShahzad-pw6pd 8 днів тому +1

    Bilkul theek farma rahay Hain. Jazak Allah. Thank you.

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 8 днів тому +1

      غوثِ اعظم کا مطلب ہے سب سے بڑا مددگار۔ لیکن سب سے بڑا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کوئی انسان غوثِ اعظم نہیں ہو سکتا۔ ہماری روزمرہ کی پانچ نمازوں میں بھی ہم کہتے ہیں: "ایاک نعبد و ایاک نستعین" یعنی ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور صرف اسی سے مدد مانگتے ہیں۔
      افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ مسلمان اللہ کے علاوہ دوسروں کو مدد کے لیے پکارتے ہیں اور انہیں غوثِ اعظم کا لقب دیتے ہیں، جو کہ کھلا شرک ہے۔
      حضرت عبدالقادر جیلانیؒ اور حضرت اویس قرنیؒ اللہ کے نیک بندے تھے لیکن وہ بھی انسان ہی تھے۔ ان کا مقام قابلِ احترام ہے لیکن وہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے افضل نہیں ہو سکتے۔ حتیٰ کہ صحابہ کرامؓ کو بھی وہ طاقتیں حاصل نہیں تھیں جو بعض لوگ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں توحید پر قائم رہنے اور شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @zaibbhopal4952
    @zaibbhopal4952 6 днів тому

    App ki bat 💯 drust hy good ❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 7 днів тому

    بے شک ماخذ قرآن پاک ہی ہے ❤❤ ایاک نعبد وایاک نستعین❤

  • @AhmadKabirShah-g6k
    @AhmadKabirShah-g6k 8 днів тому +2

    Nice one❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ishrat-un-nissaashiqaliver916
    @ishrat-un-nissaashiqaliver916 8 днів тому

    Excellent explanation. Thanks for sharing valuable information

  • @uzmabilal4414
    @uzmabilal4414 8 днів тому

    Absolutely right

  • @rubinasoomro8865
    @rubinasoomro8865 8 днів тому

    Yes sir we have heard .

  • @AfshanShahnaz
    @AfshanShahnaz 8 днів тому +2

    اہل بیعت کو ماننے سے دنیا ارو آخرت ہے

  • @rubaabaishahdar
    @rubaabaishahdar 8 днів тому +1

    Masha Allah both are looking so fresh and handsome❤❤❤

  • @sajidaiftikhar2964
    @sajidaiftikhar2964 8 днів тому

    Bilkul right

  • @rubinasoomro8865
    @rubinasoomro8865 8 днів тому

    We know dear important person vlog are also v important we can't miss it.❤❤❤❤❤❤

  • @rizwanzakir6618
    @rizwanzakir6618 7 днів тому

    والدين کو محبت سے دیکھنا مقبول حج کا ثواب ملتا ہے

  • @khalidakhtar5433
    @khalidakhtar5433 8 днів тому

    Beshak Baap ko maa ko dekhna Hajj ka ajar hi

  • @RiazKhan-vp9ny
    @RiazKhan-vp9ny 8 днів тому

    Very well Explained ❤

  • @AyazKhan-tc6pl
    @AyazKhan-tc6pl 8 днів тому +2

    Baap Agar Kisi Aulad Ke Liye Khuda na khasta baddua bhi kar de to Allah Tala use radd nahin karta Baap Ka darja Wali Se Kam Nahin❤

    • @seemehaider6441
      @seemehaider6441 8 днів тому +1

      Yes, father’s dua & dud-dua is accepted instantly.
      Father is Wali, when father dies, Sagga Chacha is Wali till certain age.

  • @fariyashakeel1548
    @fariyashakeel1548 8 днів тому +1

    ہم تمام مسلمان اپنا عقیدہ درست رکھیں جو کچھ کرتا ہے اللہ ہی کرتا ہے اللہ ہی سے مانگیں

    • @aliahsan2394
      @aliahsan2394 8 днів тому

      Sura Nisaa ayat no 64 perhyn, Allah pak madad kysy krta hy

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 8 днів тому

      غوثِ اعظم کا مطلب ہے سب سے بڑا مددگار۔ لیکن سب سے بڑا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کوئی انسان غوثِ اعظم نہیں ہو سکتا۔ ہماری روزمرہ کی پانچ نمازوں میں بھی ہم کہتے ہیں: "ایاک نعبد و ایاک نستعین" یعنی ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور صرف اسی سے مدد مانگتے ہیں۔
      افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ مسلمان اللہ کے علاوہ دوسروں کو مدد کے لیے پکارتے ہیں اور انہیں غوثِ اعظم کا لقب دیتے ہیں، جو کہ کھلا شرک ہے۔
      حضرت عبدالقادر جیلانیؒ اور حضرت اویس قرنیؒ اللہ کے نیک بندے تھے لیکن وہ بھی انسان ہی تھے۔ ان کا مقام قابلِ احترام ہے لیکن وہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے افضل نہیں ہو سکتے۔ حتیٰ کہ صحابہ کرامؓ کو بھی وہ طاقتیں حاصل نہیں تھیں جو بعض لوگ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں توحید پر قائم رہنے اور شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

    • @aliahsan2394
      @aliahsan2394 7 днів тому

      @@mahmoodkhan2325 bhi jn ghus e azam ka ye mtlb apko kisne bataya?
      Ap hr Aallah waly ki tareef ko Allah k muqably main kyoun laa kr khra krty hyn, jbk aysa kise ne kia bhe nhi hota?
      Ghus e azam ka matlab sbse bara ghus ki bajay agr bohat bara ghus bhe to ho skta hy?
      Mgr ap log ayse matlab nikalty hy or ilzam lgaty hy shirk ka

  • @razakhan8246
    @razakhan8246 8 днів тому

    جس صبح صبح ماں باپ کی زیارت کی ایک حج اور عمرے کا ثواب مل گیا

  • @qaisratayyab6239
    @qaisratayyab6239 8 днів тому

    Yes I have heard about fathers

  • @tahirashah3393
    @tahirashah3393 8 днів тому

    🙋 Mai nay suna hai... Usama saab you are absolutely right

  • @zatoonkhan1149
    @zatoonkhan1149 8 днів тому

    Alhamdulillah we believe in all Aliyah

  • @rubaabaishahdar
    @rubaabaishahdar 8 днів тому +1

    Ali yun Wali ullah❤❤❤

  • @azharmehmood3294
    @azharmehmood3294 8 днів тому

    Usama Bhai Zindabad ❤

  • @khaliqawan3446
    @khaliqawan3446 8 днів тому

    ❤❤❤🎉🎉 mash Allah Beshak

  • @FayazAli-h8e
    @FayazAli-h8e 7 днів тому

    ❤❤❤❤❤ Sona ha

  • @wahabahmed5053
    @wahabahmed5053 8 днів тому

    Mashaallah apki bat sun kr maza aa gaya k min ahily bat ko janta hon bas

  • @MuhammadKhan-b4n
    @MuhammadKhan-b4n 8 днів тому

    بالکل صحیح بات کر رہے ہیں اسامہ صاحب

  • @mansoorabdulrehman1106
    @mansoorabdulrehman1106 8 днів тому +4

    او بھائ مرشد خود ولی ھے اللۀ کا جس کی پہجان ایاك نعبد وایاك نستعین پر یقین ھے

  • @zeenatevakhan9873
    @zeenatevakhan9873 8 днів тому +1

    Nhi suna tha Jazak Allah

  • @qaisratayyab6239
    @qaisratayyab6239 8 днів тому

    School of thought best is Ahle Bait

  • @ausafdaily6142
    @ausafdaily6142 8 днів тому

    بے شک والد کو حج کے برابر ثواب ہے۔ اور مولائے علی کا ذکر اور مولائے علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے یہ حدیث نبوی ہے

  • @bluebelly7634
    @bluebelly7634 8 днів тому

    The best vlog you both have done so far.

  • @qahaf7864
    @qahaf7864 7 днів тому +1

    Kamil zaat Allah kee ha ,Allah chahay to kisi bhe insan say karamat mojza zahir karwa sakta na chahay to koi khuch nahi kar sakta bus kamil zaat Allah ke he ha Qadir ay mutliq Allah he ha.

  • @IsmailKhan-f7h
    @IsmailKhan-f7h 8 днів тому

  • @iftekharahmed741
    @iftekharahmed741 8 днів тому

    Yeh topic bht hee hassas ha ismein Aqeeda shamil hota ha Oliya keraam k baaray mn log berha chrah ker mun gherat kahaniyan ya waqiyat mansoob ker detay hn Oliya kraam sa haqiqat mn aisa nhi ha. In waqiyat ko perh ker acha bhalaa insan bhi behek jata ha, Allah kareem sahi aqeeday n imaan ki halat mn rakhay Aameen.

  • @apaghani3664
    @apaghani3664 8 днів тому

    Yes

  • @AyazKhan-tc6pl
    @AyazKhan-tc6pl 8 днів тому

    Assalam walekum Osama bhai 100% right Walid Ka Chehra dekhna bhi Makka Madina ka najara karne se Afzal hai Bapu Nagar Raji Na Ho Amal kitne hi Behtar Kyon Na lekin Allah Ki Maqbara ka hakdar Nahin Ban sakta Banda❤

  • @AsadAli-rh9ep
    @AsadAli-rh9ep 8 днів тому

    جیو۔۔۔۔ اسامہ بھائی ھم آپ کی تمام باتوں سے متفق ھیں

  • @rubinapasha114
    @rubinapasha114 8 днів тому +1

    Ali ka chera dekhna ebadat baap ki duua nabi ki duua ky barabar Ali masil kaaba❤

  • @ReehanAli-p2m
    @ReehanAli-p2m 8 днів тому +2

    دعا صرف اللہ سے مانگی جاتی ہے لیکن ولیوں کے خدمت میں درخواست پیش کی جاتی ہے یہ جو کہتے ہیں اللہ مانگو اللہ سے مانگو یہ پھر روزے محشر نبی صلی اللہ علیہ وصلم سے کیسے شفاعت مانگیں گے وہ بھی تو ایک انسان ہے نبی سے شفاعت ہرگز نہ مانگے صرف اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کریں

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 8 днів тому +1

      غوثِ اعظم کا مطلب ہے سب سے بڑا مددگار۔ لیکن سب سے بڑا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کوئی انسان غوثِ اعظم نہیں ہو سکتا۔ ہماری روزمرہ کی پانچ نمازوں میں بھی ہم کہتے ہیں: "ایاک نعبد و ایاک نستعین" یعنی ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور صرف اسی سے مدد مانگتے ہیں۔
      افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ مسلمان اللہ کے علاوہ دوسروں کو مدد کے لیے پکارتے ہیں اور انہیں غوثِ اعظم کا لقب دیتے ہیں، جو کہ کھلا شرک ہے۔
      حضرت عبدالقادر جیلانیؒ اور حضرت اویس قرنیؒ اللہ کے نیک بندے تھے لیکن وہ بھی انسان ہی تھے۔ ان کا مقام قابلِ احترام ہے لیکن وہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے افضل نہیں ہو سکتے۔ حتیٰ کہ صحابہ کرامؓ کو بھی وہ طاقتیں حاصل نہیں تھیں جو بعض لوگ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں توحید پر قائم رہنے اور شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @Zaibi676
    @Zaibi676 8 днів тому

    Great video I really appreciate you.
    Please continue these type of topics in your future vlogs, it's my humble request

  • @samiagilani3241
    @samiagilani3241 7 днів тому

    پیارے نبی نے فرمایا میں اور علی امت کے دو باپ ہیں

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 7 днів тому

    بالکل سورہ الکھف مبارکہ میں حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ موجود ہے ❤❤

  • @ayshanasir3928
    @ayshanasir3928 8 днів тому

    Bilkul theek waldain ko mohabbat se daikhna ibadat

  • @MuhammadsarfrazSarfraz-y4r
    @MuhammadsarfrazSarfraz-y4r 8 днів тому

    Yes brother Sona ha

  • @khadimHussain-dr7up
    @khadimHussain-dr7up 8 днів тому

    والدین کو د یکھنا مقبول حج کا ثواب ملتا ھے

  • @bilalasif5261
    @bilalasif5261 7 днів тому

    کرامت اگر ہوتی بھی ہے تو صرف اللّہ تعالیٰ کے حکم سے، اولیاء خود سے یہ کرامات نہیں کر سکتے۔

  • @zahidaabbas1539
    @zahidaabbas1539 8 днів тому

    Allah ap sabko bohat duaye

  • @NazmaZia
    @NazmaZia 8 днів тому

    G Osama Bahi mola Ali KO daikna ebadat hy or walid KO daikna haaj k barabr swab hy yei Tu bohot pahly Ka suna hova hy herani ki bat hy Rizwan KO ni pta ,

  • @ShahidJavaid-h5x
    @ShahidJavaid-h5x 5 днів тому

    Rizwan bhai ramzan sharif ka intizar karo allah ka qanoon nafiz ho ga insha allah kisi ki muaafi nahi ho gi

  • @shahidausman8003
    @shahidausman8003 8 днів тому

    مدد صرف میرا رب ھی کر سکتا ھے جو وحدہ لا شریک ھے

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 7 днів тому +1

    اس سوال کا جواب آج اسامہ علی صاحب سے ملا ہے کہ قبرستان سے گزرنے یا جانے پر السلام علیکم یا اہل القبور پکارنے کا کیوں کہا گیا ہے ۔ واقعی مٹی کی ڈھیری کو تو سلامتی کی دعا نہیں دی جا سکتی

  • @ZehraKhan-h5s
    @ZehraKhan-h5s 6 днів тому

    madad hamesha Allah Tala Hi Sahi mangna chahie vahi hamara madadgar Hai

  • @ZGamer151
    @ZGamer151 8 днів тому +2

    G haan haj k brabr swab hai

  • @syedhashmi8775
    @syedhashmi8775 7 днів тому

    Zabardast bhai..
    Hazrat issa nay murday jelaye

  • @AnasShahbaz-g2c
    @AnasShahbaz-g2c 7 днів тому

    Gg rijalul ghaib bilkul hain qutb abdal sb hain aur bap ko dekhny sy haj ka swab milta hy

  • @AyazKhan-tc6pl
    @AyazKhan-tc6pl 8 днів тому

    Osama bhai ek video aur banti hai ISI topic per thoda sa aur define karne ki jarurat hai Kyunki Hamare mastery Mein live Logon ki tadad per iSmart hai please ek video aur Karen❤

  • @khaliqawan3446
    @khaliqawan3446 8 днів тому

    ❤❤❤🎉🎉

  • @MalikMRizwan121
    @MalikMRizwan121 8 днів тому +2

    Allah pak madad krty h koi wali buzarg nhi . Toheed apni clear honi chahiye.

    • @mahmoodkhan2325
      @mahmoodkhan2325 8 днів тому

      exactly.
      غوثِ اعظم کا مطلب ہے سب سے بڑا مددگار۔ لیکن سب سے بڑا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کوئی انسان غوثِ اعظم نہیں ہو سکتا۔ ہماری روزمرہ کی پانچ نمازوں میں بھی ہم کہتے ہیں: "ایاک نعبد و ایاک نستعین" یعنی ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور صرف اسی سے مدد مانگتے ہیں۔
      افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ناسمجھ مسلمان اللہ کے علاوہ دوسروں کو مدد کے لیے پکارتے ہیں اور انہیں غوثِ اعظم کا لقب دیتے ہیں، جو کہ کھلا شرک ہے۔
      حضرت عبدالقادر جیلانیؒ اور حضرت اویس قرنیؒ اللہ کے نیک بندے تھے لیکن وہ بھی انسان ہی تھے۔ ان کا مقام قابلِ احترام ہے لیکن وہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے افضل نہیں ہو سکتے۔ حتیٰ کہ صحابہ کرامؓ کو بھی وہ طاقتیں حاصل نہیں تھیں جو بعض لوگ اولیاء کرام سے منسوب کرتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں توحید پر قائم رہنے اور شرک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @hajinaeemuddin4355
    @hajinaeemuddin4355 8 днів тому

    ناطق (بولتا) قرآن کے پاس جانا ھے ❤❤❤❤❤

  • @SARFRAZAHMADMALKO
    @SARFRAZAHMADMALKO 8 днів тому

    ❤ only Pakistan Imran Khan

  • @hajinaeemuddin4355
    @hajinaeemuddin4355 8 днів тому

    والد کو دیکھنا یا علی مولا مشکل کشاء علیہ السلام اور علماء حق کودیکھنا حج بھی ھے اور یہ دیدار یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ھے یعنی اللہ کریم کا دیدار ھے ❤❤❤❤❤

    • @shahidausman8003
      @shahidausman8003 8 днів тому +1

      مشکل کشا سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں یہ صریحاً شرک ھے

  • @SaleemYaqoob-wn2dq
    @SaleemYaqoob-wn2dq 8 днів тому

    Yes min nay suna hy ye

  • @AliKhan-t5t7j
    @AliKhan-t5t7j 8 днів тому

    Usama sahib Right 👍

  • @AbdulMajid-vl3vc
    @AbdulMajid-vl3vc 7 днів тому

    مدد صرف اللہ تعالیٰ کرتے ھیں

  • @rehanamaqsood4719
    @rehanamaqsood4719 8 днів тому

    Hazra Abubakar ny hazrat Ayesha sy farmaya k mn ny Rasool Allah sy suna k Hazrat Ali ko dekhna ibadat hy

  • @DailyCuisinebyzubaidaansari
    @DailyCuisinebyzubaidaansari 6 днів тому

    ماں کو دیکھنا حج کا ثواب
    علی کو دیکھنا بھی عبادت
    حضرت یوسف کا ان کے والد کو معلوم کہ وہ نبی ھیں

  • @mani_rajpoot_vlogs...
    @mani_rajpoot_vlogs... 8 днів тому

    ولی کا. طلب ہے..... قریب..... یا قرب.....
    حضرت علی کو دیکھنا عبادت ہے ( بقول ابوبکر)

  • @ZAHIDMAJEED-jl4lo
    @ZAHIDMAJEED-jl4lo 8 днів тому

    BAAP KO MOHABBAT KI NAZAR SY DAEKHNA HAJ KA SAWAB

  • @mohsankhandehlra2005
    @mohsankhandehlra2005 7 днів тому

    Usama bhai "Ap Haq baat farma rahe han> halanke man sunni hun.

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 7 днів тому

    میں علم کا شہر ہوں اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسکا دروازہ ہیں ۔۔ مکمل حدیث مبارکہ نہیں یے اسمیں آگے دیواریں اور چھت کا بھی ذکر ہے ۔۔ مکمل سنائیں اسامہ علی صاحب۔۔

  • @afzaalkhan102
    @afzaalkhan102 6 днів тому

    Humne pehle b apki kahania suni hai ab phir ap kahani krwane a gaye hain

  • @rubaabaishahdar
    @rubaabaishahdar 8 днів тому

    maa baap ko daikhna payar ki nazar se maqbool haj ka aawab hy. aur moula ko daikhna ibadat hy

  • @Saminakhan-n5r
    @Saminakhan-n5r 8 днів тому

    Waldeen ko muhbt sy dkhna hajh ka sawab ha mola Ali KY Bina eman complete nhe nubi pak NY fermya jis NY Ali sy pyer kia os NY mujhy sy pyer kia hm nubi pak ki Jo sunnat ha wo hmra emaan ha Amal kry gey TU Allah KY bndy bany gey

  • @Nadeemsiddiqui-o7e
    @Nadeemsiddiqui-o7e 8 днів тому

    Usama saha Islam kususan elhebet ka bare ma book aur writer ka nam ka sath agar V log ma batayen ga tu bohat logon ka fayeda hoga.

  • @imamshafi2807
    @imamshafi2807 8 днів тому +1

    Shirk shirk

  • @khizarhayat7272
    @khizarhayat7272 8 днів тому

    Sir U r right. App nay sub bat there ky

  • @prof.asadullahansari4302
    @prof.asadullahansari4302 8 днів тому +1

    کشتی سو سال بعد نہیں بارہ سال بعد نکالی سمجھ لیں کہ کرامت غیر نبی سے ہوتی ہے معجزہ نبی سے اور کرشمہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور اولیاء اللہ کی کرامت بھی نبی کریم کی توجہ سے ہوتی ہے

  • @aliahsan2394
    @aliahsan2394 8 днів тому

    Sura Nisaa ayat no 64 perhyn, Allah pak madad kysy krta hy

  • @sajidniazhassazai602
    @sajidniazhassazai602 8 днів тому

    Hadees maen hae aummat maen har waqt 40 qutab Abdal mujood hote haen .

  • @farzanajabeen9575
    @farzanajabeen9575 7 днів тому

    Asif barkhyaa bh Aameen insaan th ..magar hamary aap k leye th . Allah k nazdeek jitny th wo ek takhat k uthaa laany Ka raaz naa aap Jaan salty Hain naa ham.. Allah KO raazi karny waaly Allah k wali (dost ) hoty Hain k Allah unki BAAT rad hee Nahi karta ..

  • @sajidniazhassazai602
    @sajidniazhassazai602 8 днів тому

    Sab kuch ho sakta hae Allah sae door aur namomkan koi cheez nahi .

  • @RidaBatool-e5u
    @RidaBatool-e5u 8 днів тому

    Ali ka zikir ebadat hy

  • @علیبھٹی-ك9ت
    @علیبھٹی-ك9ت 8 днів тому

    کیا بلاول وزیراعظم بن پائے گا اور کیا پاکستان کی خوشحالی عمران خان صاحب کے ساتھ جڑی ہے 🇮🇷👍🇦🇪🇹🇷🇦🇿✊🇵🇰

  • @AliZahoor4057
    @AliZahoor4057 8 днів тому

    Momin ka Momin ko dekhna b ibadat ha

  • @saadatalinaqvi
    @saadatalinaqvi 7 днів тому

    Ghos ka sejra hasab nasab olaad a mola Ali a,s say hea abubakar Umar Usman say Rizwan ye zaroor pooch Lena usama sahib say aur reply dain

  • @azlanhussain2958
    @azlanhussain2958 8 днів тому

    Ali ko dykhna ibadat hai sunna hai mein ny

  • @tasneemamjad6212
    @tasneemamjad6212 8 днів тому

    کشتی کوسوسالبعد نہیں بلکہ بارہ سال بعد نکالا تھا.. کیونکہ کشتی ایک بارات لیکر جارہی تھی ...اور ڈوب گئی.. دولہا بھی اسی میں تھا... اسکی ماں رو رو کر بے حال تھی اور دن رات بیٹے کو یاد کرتی رہتی اسی طرح بارہ سال گزر گئے...بالآخر لوگوں نے اسے حضور غوث پاک رح کے پاس جانے کا کہا. چنانچہ اس نے وہاں جاکر آہ وبکاہ کی تو حضور غوث پاک نے اللہ پاک سے دعا کی اور یوں وہ کشتی دوبارہ دریا سے ظاہر ہوئی...
    یاد رہے کہ اولیاء کرام کبھی اپنی مرضی سے کرامات ظاہرنہیں کرتے... انتہائی مجبوری کی حالت میں ان کو اپنی یہ خفیہ طاقت ظاہر کرنی پڑتی ہے...

  • @The5dtechGujrat
    @The5dtechGujrat 8 днів тому +3

    Hazoor Syedena Ghouse E Azam ne mere khawb mein aa kar mere madad ki , Allah jhooty par apni lanat bhejyy .. baas logooon ko samjh nahi ... agar app ko nahi samjh tu enke sadqe se dua kar liya karien ...

    • @sukainafatima868
      @sukainafatima868 8 днів тому

      Insaan Jo believe kerta hai wohi dekhta hai Waqt Ghouse Imam Mahdi a s hain na Abdul qadir jilani Jo buzurg apko dar e ahlaybait tak na lai ja sakay uski pairwi be wajha hai or khud sakhta hai

    • @muhammadmuzammal4268
      @muhammadmuzammal4268 7 днів тому

      آداب :-
      حضور ، آپ نے عبدالقادر جیلانی (مرحوم ) کو دیکھا ہے۔۔۔؟؟؟
      میرا نہیں خیال کہ آپ نے اُن کو دنیا میں اُن کے قیام کے وقت دیکھا ہو ، جس دور میں وہ اس دنیا میں موجود تھے اُس وقت تو کیمرے بھی نہیں تھے کہ اُن کی تصویر ہی کسی نے لی ہو ، اس لئے آپ یہ کیسے کیہ سکتے ہیں کہ وہ آپ کے خواب میں آئے تھے اور آپ کو کوئی حکم دیا تھا ، وہ شیطان بھی ہو سکتا ہے جو بندے کو غلط عقیدے پر مزید گمراہ کرنے کے لئے خواب میں آیا ہو ، کیونکہ شیطان انسان کا کھلا دُشمن ہے اور وہ اللّہ تعالیٰ سے کیہ کر آیا ہے کہ وہ انسانوں کو اللّہ تعالیٰ کی راہ سے بھٹکائے گا گمراہ کرے گا اور وہ ایسا کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔
      اپنا یقین اللّہ تعالیٰ پر پختہ رکھیں جس سے مانگنے کے لئے کسی جس سے بات کرنے کے لئے کسی دوسرے کی مدد درکار نہیں ہوتی ۔
      رہی بات ولیوں بزرگوں کی تو جو اللّہ کا سچا ولی ہوتا ہے وہ تو کسی کو بتاتا ہی نہیں اس کو پہچاننے کے لئے اللّہ کی مدد کرتا ہے اور جو ولی یا بزرگ اس دنیا سے جا چکے ہیں اُن سے آپ ُ دُعا نہیں مانگ سکتے یہ شرک اور گناہ ہے ۔
      اور یہ بھی غلط اور اللّہ کے حکم کے خلاف ہے جو یہ ولیوں یا بزرگوں کے مزار بنا دئیے گئے ہیں دفن کے وقت صرف مٹی میں دفن کرنے اور ایک بالشت کے برابر قبر رکھنے کا حکم ہے ، جو بزرگ اُن مزاروں میں مدفون ہیں کیا اُنھوں نے کہا تھا مزار بنانے کے لئے ۔۔؟؟؟ اگر انھوں نے کہا تھا تو میں ایسے کسی بزرگ کو ولی نہیں سمجھتا اور اگر انھوں نے نہیں کہا تھا تو جن لوگوں نے اُن کی قبر کو مزار بنایا ہے وہ شیطان کے پیروکار ہونگے ۔
      جو کچھ مزاروں میں ہوتا ہے وہ دین اسلام میں نہیں ہے ہاں مگر ہندؤں کے مندروں میں بلکل ایسا ہی ہوتا ہے جیسا پاکستان کے مزاروں میں ہوتا ہے فرق صرف بُت کو کھڑا کرنے اور لیٹانے کا ہے باقی سب کچھ ایک جیسا ہے ۔ استغفراللّہ
      اللّہ تعالیٰ ، سب کو ہدایت اور سیدھا سچا راستہعطا کرے ۔ آمین
      آداب ۔

  • @saadalikhan6765
    @saadalikhan6765 8 днів тому

    Maa baap ko muskura k dekhna haj ka sawaab