ماشاءاللہ بہت ہی مزے دار ملایئ تکہ بوٹی بنائی ھے۔ ا یک سال سے زیادہ عرصہ گذرا جب آ پ کا چینل دیکھنا شروع کیا ،اپ کی ریسپی اور انداز بیاں اتنا متاثر کن تھا کہ آ ج تک آ پ کی ھر ریسپی کو دیکھتی ھوں ۔شاید آ پ کو یاد ھو میں نے دل سے اللہ پاک سے دعا کی تھی کے آ پ millions crossکر جائیں ،اتفاق دیکھں کے میں comment کر رھی ھوں ،عصرکی اذان ھو رھی ھے ، اللہ پاک آپ کو بہت خو شیاں و کامرانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ،
اپ جیسے خوبصورت دل رکھنے والے لوگوں کی وجہ سے ہی مزید اچھا کام کرنے کو دل کرتا ہے کسی کا دل خوش کر دینا صدقہ جاریہ ہے اپ کے الفاظ میرا دل خوش کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے امین ☺☺☺
مآشااللہ بہت ہی آسان آپ کی ریسیپی ہوتی ہیں جو ہر کوئی آسانی سے سمجھ جاتا ہے جب بھی بنایا بہترین بنتا ہے انداز بیان اعلی زبردست اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین
MashaAllah aap chane ki daal k8 roti bana saktin hain!! Aap ki viedos MashaAllah easy our tasty hoti hain ❤salaam from Belgium ❤ sath kasmien bhook bi lag jati he sath sath😊
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسٹارٹ والے دو کمنٹس پڑھ کر۔۔۔اپنا طرز تحریر یاد اگیا۔۔۔۔بہت اچھا لگا۔۔۔کسی نے اچھے انداز میں اپ کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔کیونکہ اپ ڈیزرو کرتی ہیں۔۔۔ریسیپی بے حد عمدہ ہے ضرور ٹرائی کریں گے جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ آپ کی ساری ویڈیو پورے ماہء رمضان میں بھی دیکھی میں نے۔۔۔بہت اچھا انداز اور بہترین ریسپی ہیں آپ کی۔۔۔ آپ روزانہ 2 ریسپی دیتی ہیں جو کہ گھر کے کام کے ساتھ ساتھ بہت مشکل کام ھے مینج کرنا اور ویڈیو بناتی بھی پرفیکٹ ہیں ورنہ کچھ لوگوں کی ویڈیو میں آدھی دیکھ کر چھوڑ دیتی ھوں آپ بہت اچھی شیف ہیں اور آپ کا اخلاق آپ کو چار چاند لگا دیتا ھے آپ چھوٹے یو ٹیوبر کی مدد کر دیتی ہیں جبکہ دوسرے کامیاب لوگ پیسے لے کر بھی نخرے کرتے ہیں آپ کا اچھا اخلاق آپ کو بلندیوں پہ لے جا رہا ھے ماشااللہ اللہ آپ کو بے انتہا کامیابیوں سے نوازے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن ❤❤❤
جیسے ہاتھ کی پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی اسی طریقے سے دنیا میں انسان بھی مختلف ہوتے ہیں اپ جیسے اچھے نیک دل انسانوں کی وجہ سے ہی یقین کریں اچھا اور بہتر کام کرنے کو دل کرتا ہے اور دل سے دعا نکلتی ہے یقین کریں سارے دن کی تھکن دور ہو جاتی ہے اور چہرے پر مسکان ا جاتی ہے اللہ تعالی اپ کی زندگی کو بھی خوشیوں سے بھر دے اپنی فیملی کے ساتھ شاد و اباد رہیں امین بہت شکریہ جزاک اللہ بڑی مہربانی سلامت رہیں امین ☺
ماشاءاللہ بہت ہی مزے دار ملایئ تکہ بوٹی بنائی ھے۔
ا یک سال سے زیادہ عرصہ گذرا جب آ پ کا چینل دیکھنا شروع کیا ،اپ کی ریسپی اور انداز بیاں اتنا متاثر کن تھا کہ آ ج تک آ پ کی ھر ریسپی کو دیکھتی ھوں ۔شاید آ پ کو یاد ھو میں نے دل سے اللہ پاک سے دعا کی تھی کے آ پ millions crossکر جائیں ،اتفاق دیکھں کے میں comment کر رھی ھوں ،عصرکی اذان ھو رھی ھے ،
اللہ پاک آپ کو بہت خو شیاں و کامرانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ،
اپ جیسے خوبصورت دل رکھنے والے لوگوں کی وجہ سے ہی مزید اچھا کام کرنے کو دل کرتا ہے کسی کا دل خوش کر دینا صدقہ جاریہ ہے اپ کے الفاظ میرا دل خوش کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے امین ☺☺☺
Allah huma ameen subscribe zada view bhy zada honay chahy mahnut say bunty recipe log support nahy krtay sahy
جزاک اللہ ❤
MA sha ALLAH bht hi umda recipe.
Fully watched
Waallaikum salaam wr wbr ❤ mazedaar 👍😊❤
Mashallah delicious yummy yummy 😋😋❤️❤️❤️ 8:49 👍
Mashallah bahut zabardast ❤❤❤
MaZeDar 👍
Mashaallah.bohat.achi.racipe.hai.
Masha Allah ❤ zabardast ❤❤❤
MashaAllah delicious ❤
Masha Allah zabadast 💕🌹💐👍💐💖
Mashallah bht Achi hy
جزاک اللہ☺
Mashaallah so yummy 😋
Zbrdast recipe ma sha Allah
Easy and delicious recipe with steps of beginners
Mashalla g nice🎉
Vah vah kya baat baat hai jiti Raho khush raho
جزاک اللہ اللہ پاک اپ کو صحت والی لمبی زندگی دے اپنی فیملی کے ساتھ شاد و اباد رہیں امین ☺
MA SHA ALLAH..
Boaht he yummy 😋
Good tikka recipe ❤
MashaAllha AP ny yh phly e share ki hai bhot e yummy bnti hai
بہت خوب رسپی
Maashah Allah, zabardas and tasty malayi tikka,😋😋😋
Bhot maje ka 🎉
Bht khoooob ❤❤❤
Mashaallah mere bhn 😊😊ap ke hr resipy dil ko choh c jate h jzakallah 😊😊
Mashallah zabardast
Masha Allah ❤
Very nice ❤
Zabardast 😊
Best recipe
Please home made fresh cream bnana bta dain
Assalam u Alaikum..
Bht awla,Bht zbardast..
Slamat rahain
🍽👩🍳It looks very yummy 😋super love it 🥰 big thumbs up 👍Thanks for sharing ❤❤keep going ❤stay connected😍
1st comment ❤❤❤
مآشااللہ بہت ہی آسان آپ کی ریسیپی ہوتی ہیں جو ہر کوئی آسانی سے سمجھ جاتا ہے جب بھی بنایا بہترین بنتا ہے انداز بیان اعلی زبردست اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین
ماشاء اللہ زبردست 🙄👌👌
Tasty
Wow que Rico semira 🙏☘️🙏☘️❤️💜🌺🌼🌸🌹
Màzedar recipe thanks 😊
Tasty❤❤❤❤tasty
بہُت خُوب آپ اِتنے بہترین انداز میں ریسیپی بتاتی ہیں کہ ویڈیو پُوری دیکھنے تک چھوڑ نہیں سکتے
MashaAllah aap chane ki daal k8 roti bana saktin hain!! Aap ki viedos MashaAllah easy our tasty hoti hain ❤salaam from Belgium ❤ sath kasmien bhook bi lag jati he sath sath😊
🎉🎉🎉🎉
مشکل آسان کردی آپ نے فائزہ آپی ❤❤
🌠🌠🌠🌠🌠🌠
پیاری بہن اپ نے بہت اچھی ریسپی بنائی ہے اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے خوش رکھے اپنی فیملی کے ساتھ بہت زیادہ خوش رکھے امین یا رب العالمین
Ap ki awaz he bohot pyare h har recipe pore dikhny ka dil krta bnate ni par dikhte zaror ho😅
Ja zak ALLAH khair Boti ko fould karna zarori hai ? Ager simple boti laga de? Reply me
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسٹارٹ والے دو کمنٹس پڑھ کر۔۔۔اپنا طرز تحریر یاد اگیا۔۔۔۔بہت اچھا لگا۔۔۔کسی نے اچھے انداز میں اپ کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔کیونکہ اپ ڈیزرو کرتی ہیں۔۔۔ریسیپی بے حد عمدہ ہے ضرور ٹرائی کریں گے جزاک اللہ خیر
Asslam.o.alikum Kasi h ap mam....AJ m ny krely kema bnaya h ap ki recipe syy boht testyy thaa....mam wait lose krny ki koi asan remedy bbtayy
Yh cream fruit chaat wali cream he ha
Ye Recipe to apne banai thi pele ab q banai ha same recipe kuch naya banaO 😊 thank you
Apki koi beti single Hain usko ye recipe ati hogi hogi shadi krni Hain 😅😍😍
Main nay ye recipe try ki thi pehlay magar green ilaichi ki zada hi khushbu aarhai thi is Liye zada acha ni lagi
ماشاءاللہ آپ کی ساری ویڈیو پورے ماہء رمضان میں بھی دیکھی میں نے۔۔۔بہت اچھا انداز اور بہترین ریسپی ہیں آپ کی۔۔۔ آپ روزانہ 2 ریسپی دیتی ہیں جو کہ گھر کے کام کے ساتھ ساتھ بہت مشکل کام ھے مینج کرنا اور ویڈیو بناتی بھی پرفیکٹ ہیں ورنہ کچھ لوگوں کی ویڈیو میں آدھی دیکھ کر چھوڑ دیتی ھوں آپ بہت اچھی شیف ہیں اور آپ کا اخلاق آپ کو چار چاند لگا دیتا ھے آپ چھوٹے یو ٹیوبر کی مدد کر دیتی ہیں جبکہ دوسرے کامیاب لوگ پیسے لے کر بھی نخرے کرتے ہیں آپ کا اچھا اخلاق آپ کو بلندیوں پہ لے جا رہا ھے ماشااللہ اللہ آپ کو بے انتہا کامیابیوں سے نوازے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن ❤❤❤
جیسے ہاتھ کی پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی اسی طریقے سے دنیا میں انسان بھی مختلف ہوتے ہیں اپ جیسے اچھے نیک دل انسانوں کی وجہ سے ہی یقین کریں اچھا اور بہتر کام کرنے کو دل کرتا ہے اور دل سے دعا نکلتی ہے یقین کریں سارے دن کی تھکن دور ہو جاتی ہے اور چہرے پر مسکان ا جاتی ہے اللہ تعالی اپ کی زندگی کو بھی خوشیوں سے بھر دے اپنی فیملی کے ساتھ شاد و اباد رہیں امین بہت شکریہ جزاک اللہ بڑی مہربانی سلامت رہیں امین ☺
@@ChatPatyPakwan آمین جزاک الله خیر 🌹❤❤❤💞💓
👍