اسلام علیکم صاحب آپ کو اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرماۓ اور اسی طرح سچ بولنے کی ہمت عطا فرماۓ اگر بلوچستان کا سرداری نظام بلوچستا ن کی عوام کیلے درست نہیں تو اس کا حل نکالیں اللہ تعالی ہم سب پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو
مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں دنیا میں جنت نہیں مل سکتی ۔ دنیا کے ہر ملک میں مسائل ہیں ۔لیکن چالاک لوگ مسائل کو سبب بنا کر عام عوام کو بیوقوف بنا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ عورت دشمن ملکوں سے پیسے لیکر عوام کو ان کے مسائل کو وجہ بنا کر گمراہ کر رہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا ئے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
پاکستان کے معدنی ذخائر کو اور ایٹمی ہتھیاروں کو. امریکہ کے حوالے کرنے کی بہت بڑی سازش کی گئی ہے. ملک کو اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے. قوم خود کہہ دے ہم پر امریکہ قبضہ کر لے تو اچھا ہو.
Vaise aapko pata hai boot ka colour kaisa hota hai,usko polish kaise karte hain, vaise aapko kisne bataya ki Boot ko is tarike se polish karte Hain mashallah kahan se sikha hai
میر شفیق رحمان مینگل ایک محب وطن شخصیت ہے اس کے بارے میں کوئی شک و شبہات نہیں جو انڈین ایجنسی راؤ کے کار انتہائی وہ ہمیشہ میر شفیق الرحمن کی مخالفت ہی کرتے رہے اپ لوگوں کو میں بتاتا چلوں کہ انڈین ایجنسی راؤ اور سی ائی اے امریکی ایجنسی دونوں کے ہٹ لسٹ میں ہیں میر شفیق رحمان صاحب یہی محب وطنی کا ثبوت ہے
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
بھائی صاحب آپ کو معلوم ہے یہ صاحب کون ہیں؟
ماشاءاللہ بہت خوب صورت باتیں کی
اللہ کریم امن محبت قائم کرے پیارے وطن پاکستان میں اور جو مسائل ہیں حل ہونے چاہئیں پاکستان کے بلوچستان کے
اللہم امین
پہلی بار کوئی اتنا سچا آدمی دیکھا
یہ آرمی کا بڑوا ھے اسکے تم کو سچا لگ رہاں ھے
اس کا مطلب پنجاب بلوچستان کا مسله حل کرنا چاهتا نهین
Shfaiq you are doing really great proud on you forever 🇵🇰❤
Mahrang is hero of Balochs. We don't believe in mullah
اسلام علیکم مینگل صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Akhtar working for India 🇮🇳
Pakistan znda bad❤❤❤
Mir Shafiq ur Rahman mangel zindabad ❤❤
Zaleel insan
Ye sachi baat kr rha h..banda... Pakistan k haq m...😊
😂😂😂😂 isko pata hai ki jhooth bol raha hai😅😅
مولانا شفیق مینگل صاحب نے اصل بلوچستان اور پرانا ریاست قلات کی نمائندگی کی ہے. اور براہوئی قوم اور زبان کے دشمن کا اصل چہرہ سامنے پیش کیا ہے.
اسلام علیکم صاحب آپ کو اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرماۓ اور اسی طرح سچ بولنے کی ہمت عطا فرماۓ اگر بلوچستان کا سرداری نظام بلوچستا ن کی عوام کیلے درست نہیں تو اس کا حل نکالیں اللہ تعالی ہم سب پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو
زبردست کہا ھے اپ نے
Makkaro İsse koi nahi pahchanta YE INTERVIEW ISPR NE KAREAYAYA HAI.
Good
❤❤❤❤❤❤❤❤
Shafeeq ap jese kirae k tutto kese bonk sakte hein aik awami leader pe ap ko full support hai jo ap k chote bhaii mulla hidayat ko hai
Marhng.💪
گریٹ بلوچ لیڈر شفیق الرحمان مینگل صاحب اللہ تعالٰی آپ کو کامیاب کرے آمین
بھاہی بلوچستان کے حالات کے زمیدار یہی ہیں جس حال بلوچستان کو لایا گیا ہیں اس میں اس پورا ہاتھ ہیں
تم صرف 500 آدمی کا جلسہ کرکے دکھاؤ ہم مان جائیں گے کہ تم صحیح کہہ رہے ہو 😂
Pakistani agent
u raw agent
یہ ٹھٹو مارنگ کے جوتا برابر نھیی ہے
Pakistan foij .in .molik dusman ko for an jal ma dalo .Pak chief .zandabad
لیڈروں کے لیڈر ماہ رنگ بلوچ ہے
مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں دنیا میں جنت نہیں مل سکتی ۔ دنیا کے ہر ملک میں مسائل ہیں ۔لیکن چالاک لوگ مسائل کو سبب بنا کر عام عوام کو بیوقوف بنا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ عورت دشمن ملکوں سے پیسے لیکر عوام کو ان کے مسائل کو وجہ بنا کر گمراہ کر رہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا ئے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
YE AWAMI NOMAINDA NAHE HAIN YE BELA AKHER SHARMINDA HOGA
پاکستان کے معدنی ذخائر کو اور ایٹمی ہتھیاروں کو.
امریکہ کے حوالے کرنے کی بہت بڑی سازش کی گئی ہے.
ملک کو اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے.
قوم خود کہہ دے ہم پر امریکہ قبضہ کر لے تو اچھا ہو.
Ap ko buhat jalid America yaa Afghanistan yaa India chala Jana chayea 1 sal ka leya haqiqi azadi be mill gaya ge aur azadi ka be pata chal gaya ga
Vaise aapko pata hai boot ka colour kaisa hota hai,usko polish kaise karte hain, vaise aapko kisne bataya ki Boot ko is tarike se polish karte Hain mashallah kahan se sikha hai
میر شفیق رحمان مینگل ایک محب وطن شخصیت ہے اس کے بارے میں کوئی شک و شبہات نہیں جو انڈین ایجنسی راؤ کے کار انتہائی وہ ہمیشہ میر شفیق الرحمن کی مخالفت ہی کرتے رہے اپ لوگوں کو میں بتاتا چلوں کہ انڈین ایجنسی راؤ اور سی ائی اے امریکی ایجنسی دونوں کے ہٹ لسٹ میں ہیں میر شفیق رحمان صاحب یہی محب وطنی کا ثبوت ہے
Achie bkws krte ho
Fake agent 😂😂😂😂
But no raw agent
Well said
AGAR SAB ADARE APNI AUKAT MAI RAHEGE TO YE SAB BOLNE NABAT HI NAHI AYGI
Fake script 😂😂😂😂😂😂
u have raw script
right
درست
Asim munir sahab ko chaheye ab mulk ka socho ye sucha Pakistani hy is sy bat karo plz plz