شازشی سوچوں نے یوں بہکا دیا مل کر مجھے غیر سے لگنے لگے ہیں گھر کے بام و در مجھے چل رھا ھوں باؤلی خواھش کی اُنگلی تھام کر جانے لے جائے کہاں یہ بے جہت رھبر مجھے جسم پر چسپاں کئیے رسوائیوں کے اشتہار یوں اُڑا پھرتا ھوں جیسے لگ گئے ھوں پر مجھے دُور تک اپنے خیالوں کا پتہ ملتا نہیں دوسروں کی اتنی باتیں ھو گئیں از بر مجھے آئینے کیا تھے کہ آنکھیں موم سی پگھلا گئے عکس کیسے تھے کہ عالی کر گئے پتھر مجھے
What a song. What a picturization
Very good song
Yh nazli ha shayad
Wow madams magical song
zabar dast
موٹا ننہ گوڈ حیروہ
Guys tell me some pakistani actresses and actors.
Nanna and nazli😊
Hearing after about 5 years
we.. for
شازشی سوچوں نے یوں بہکا دیا مل کر مجھے
غیر سے لگنے لگے ہیں گھر کے بام و در مجھے
چل رھا ھوں باؤلی خواھش کی اُنگلی تھام کر
جانے لے جائے کہاں یہ بے جہت رھبر مجھے
جسم پر چسپاں کئیے رسوائیوں کے اشتہار
یوں اُڑا پھرتا ھوں جیسے لگ گئے ھوں پر مجھے
دُور تک اپنے خیالوں کا پتہ ملتا نہیں
دوسروں کی اتنی باتیں ھو گئیں از بر مجھے
آئینے کیا تھے کہ آنکھیں موم سی پگھلا گئے
عکس کیسے تھے کہ عالی کر گئے پتھر مجھے