Nabi Ka Jo Dilse Diwana Hua ! Dil Khairabadi New Video 2023 | Rainagar, Ganipur Odisha

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 6

  • @Saadtauhidi-y2y
    @Saadtauhidi-y2y Рік тому +1

    Masha Allah

  • @manzardil5713
    @manzardil5713 Рік тому +5

    ماشاء الله تبارك الله جزاك الله الحمدالله سبحان الله سبحان الله واہ واہ کیا بات ہے زبردست شاندار خوبصورت بہترین نئی نعت شریف ہے بہت خوب بہت عمدہ نیا لہجا نیا انداز دل باغ باغ ہو گیا انداز بہت نیرالا اور آواز کا تو کوئی جواب ہی نہیں آپ کی پیاری آواز دل پے اثر کرتی ہے طبیعت خوش ہوگی سن کر مزا آگیا کیا تبصرہ ہے بہت بہت شکریہ بھائی جان ♥️♥️🥰🥰💯💯🌹🌹 طو طئ ہندوستان عوام وخواص کے دلوں کی جان مسلک اہل سنت کا ترجمان ترنم کا حسیں جادوگر آج کے دور کا ہے علامہ اقبال عالی مقام جناب شعبان دل خیرآ بادی صاحب زندہ باد زندہ باد 🇮🇳 ہندوستان کے معروف مشہور معتبر شاعر انٹرنیشنل اسلامی تاریخ رقم کر نےوالا قلم کار میرے فیورٹ ہیرو عالمی علمی شہرت یافتہ شاعر ہر دل عزیز استاذ الاساتذہ شاعروں کے امام عالی مقام جناب شعبان دل خیرآ بادی صاحب 🥰 ایک انمول نایاب موتی ہیں ♥️دل بھائی جان آپ کی نعت پاک کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے حضرت کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں 🤲 الله تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور دن دوگنی رات چوگنی ترقی سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋فقط واسلام ✍️خاکسار قاری منظر احسان اڈیشہ

  • @Fsaeed176
    @Fsaeed176 Рік тому

    Mashallah

  • @Jharkhandking-f3d
    @Jharkhandking-f3d Рік тому

    Masha Allah

  • @Shohrat_nepali_50
    @Shohrat_nepali_50 Рік тому +1

    Masha Allah

  • @AnsariAnwar0786
    @AnsariAnwar0786 Рік тому +1

    Masha Allah