GILGIT SKARDU ROAD ACCIDENT 16 PEOPLE ARE DEATH| 2020| SKARDU ROAD SITUATION | ROAD UPDATE |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 вер 2024
  • ٹنلز بناؤ زندگی بچاؤ۔۔۔۔
    اگر یہ منصوبہ کسی چینی کمپنی کو دیا جاتا جو اس کو اپنے مقررہ وقت پر مکمل کرتا اور ساتھ ہی ساتھ سڑک پر موجود جو تمام ٹنلز مکمل کرتا۔۔۔ جبکہ کہ یہ منصوبہ ڈبلیو او کو دیا گیا۔جس نے یہ منصوبہ تین سالوں میں مکمل کرنا تھا مگر اب اس منصوبے کو پانچ سال سے زیادہ وقت ہو چکا ہے اور روڈ پر 50 فیصد کام بھی مکمل نہیں ہوا ہے اور موجودہ روڈ کی حالت بہت ہی خطرناک ہے جو کہ کسی بھی حادثے کا شکار ہو ہوتی رہتی ہے ۔ کل پیش آنے والے سکردو روڈ واقع میں میں سولہ افراد کی موت واقع ہوئی ہے ان تمام افراد کی موت کا ذمہ دار آخر کون ہے؟ ہم حکومت سے سے یہ درخواست کرتے ہیں اس کر روڈ پر موجود تمام ٹینرز ز کو جلد سے جلد کل مکمل کریں ۔۔۔۔

КОМЕНТАРІ •