Saen Ghulam Rasool Qasmi By Ali Sound Gujranwala 0334-7983183

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 сер 2024
  • Saen Ghulam Rasool Qasmi
    By Ali Sound Gujranwala 0334-7983183
    Saen Ghulam Rasool Qasmi By Ali Sound Gujranwala 0334-7983183
    Ali Sound System Movies Khiali Asad Colony Gujranwala 0334-7983183
    Facebook: / 128279317879589
    UA-cam: / @alisoundgujranwala

КОМЕНТАРІ • 7

  • @TheBukhari505
    @TheBukhari505 3 роки тому +2

    میرے مرشد، ہادی، رہبر
    شیخ الحدیث والتفسیر حضرت پیر سائیں علامہ غلام رسول قاسمی مدظلہ کا شمارمملکت خداداد پاکستان کے معتبر مستنداورباصلاحیت علماۓ دین میں ھوتا ھے.آپ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھااوراسکے مضافاتی علاقوں میں بہت خوش اسلوبی، حکمت اوربالغ نظری کے ساتھ تبلیغ اسلام کا فریضہ سرانجام دے رھے ھیں. اللہ جل جلالہ نے آپکو ظاہری و باطنی کثیر اوصاف سے نوازا ھے ایک مثالی داعی اسلام کی شخصیت میں جتنے وصف ھو سکتے ھیں. ماشاءاللہ حضرت ان سب اوصاف سے مزین ھیں. جن لوگوں کو حضرت کے چند خطابات یو ٹیوب سے سننے کا موقع ملا. ان کا کہنا ہے کہ سبحان اللہ ماشاء اللہ. کیا خوبصورت لہجہ قدرت نے آپکو ودیعت کیا ھے. قرآن و حدیث اور آثار اکابر سے مزین نپے تلے جملوں کاانتخاب، رطب ویابس سے مبراء،عشق رسالت مآب صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کی چاشنی سے مزین سنجیدہ گفتگو، لہجے کی روانی آبشار کی ماننداور چہرے کا نور،دل موہ لینے والا اندازبیان ، جی کرتا ھے حضرت بولتے رھیں اور بندہ سن سن کے جھومتا رھے... بہت خوش قسمت ھیں وہ لوگ جو بالمشابہ حضرت کی صحبت سے مستفیدھوتےھیں اورحکمت کے موتیوں سے اپنا دامن لبالب بھرتے ھیں حضرت علامہ پیر سائیں غلام رسول قادری نقشبندی قاسمی مدظلہ العالی کی شخصیت کا دوسراپہلوآپکی متنوع موضوعات پر جامع اورٹھوس تحریریں ھیں. خوش قسمتی سے آپکی اکثر تالیفات(تقریبا 20-25) نفس اسلام ڈاٹ کام پر دستیاب ھیں... حضرت کی جملہ تحریروں کا اندازعام فہم،ٹھوس، داعیانہ ھے. رسوخ فی العقیدہ، تصلب فی الدین،اتباع جمہور اھل سنت،حسن استدلال،حسن ترتیب حضرت کی تالیفات کا خاصہ ھیں. ھر موضوع پر اختصاص کا پہلو غالب نظر آتا ھے.امام اھلسنت تاجداربریلی نوراللہ مرقدہ جیسی حریت فکر اور تبحر آپ کی تالیفات کے مطالعہ سے قاری کو واضح طورپرمحسوس ھوتی ھے. خصوصی طور پر "المستند، ضرب حیدری، قوائد فی العقائد،کتاب الخصائص،ابواب القرآن، پیغام، دستور طبیب،اسرارالسلوک، احیاء الحیا فی شاتم رضا، علم ترجیحات، احسن البیان فی العلوم القرآن وغیرہ وغیرہ"کتاب"المستند" 722 صفحات پر مشتمل کم و بیش 1800 احادیث کا ایک ایسا مجموعہ جوحسن ترتیب،انتخاب حدیث، عناوین کے تنوع اور ابواب بندی کے حوالے سے آپکی تخلیقی صلاحیتوں اورمجتھدانہ بصیرت کا شاہکارھے.عہد حاضرکے اعتقادی اور عملی فتنوں کو مدنظر رکھتے ھوۓ اقوال رسول علیہ السلام کو اس خوبصورتی سے ابواب میں ترتیب دیاگیا ھے کہ عنوان پڑھتے ھی قاری کا ذھن بلاتردد مشمولات باب کو سمجھ لیتاھے. احقر پورے دلی وثوق سے کہہ سکتا ھے کہ سابقہ 60-70 سالوں میں "المستند" جیسی کثیرالمنفعت اور جامع کتاب اردو ترجمعے کے ساتھ معرض وجود میں نہیں آئی. شکر ہے کہ حضرت نے اپنی اس کتاب کی ایک جامع شرح بھی لکھ دی ہے جو سونے پر سہاگہ ہے. اللہ جل شانہ کی جناب میں التجا ھے کہ تمامی ذی علم احباب کو حضرت کی تقاریر اور تالیفات سے کماحقہ مستفید ھونے اور اپنے حلقئہ اثر میں متعارف کروانے کی توفیق عطا فرماۓ.(آمین بچاء النبی الآمین علیہ الصلوتہ والتسلیم)
    بارگاہ الہی میں التماس ھے کہ پاک وھند کے تمام پیران عظام،سجادگان، گدی نشین، خطباء،مقررین، مصنفین حضرات کو شیخ الحدیث و التفسیر پیر سائیں غلام رسول قاسمی مدظلہ العالی جیسا علمی وتحقیقی ذوق عطا فرماۓ، اور اہل ثروت و مخیر احباب کو دامے، درمے، سخنے ان جیسے سنجیدہ اھل علم کی حمایت کرنے کی توفیق بخشے ... وما علینا الا البلاغ
    ua-cam.com/channels/jqtD_CxWMpyy5C3AxH19-w.html

  • @hafizgulzaib2904
    @hafizgulzaib2904 3 місяці тому

    اللہ تعالیٰ مرشد کریم کو سلامت رکھے آمین

  • @asimmehmoodqadri3765
    @asimmehmoodqadri3765 2 роки тому

    MashAllha MashAllha MashAllha bohat khub

  • @MuhammadSqlain
    @MuhammadSqlain 3 роки тому

    ماشاءاللہ

  • @shabanamussart609
    @shabanamussart609 3 роки тому

    subhanAllah💐

  • @miqbal4043
    @miqbal4043 Рік тому

    subhan Allah

  • @Zeem_malik212
    @Zeem_malik212 11 місяців тому

    حضرت دور حاضر میں اہلسنت کے لیے بہت مفید انعام ہیں