عمران خان نے چوتھا گیئر لگا دیا یحیٰ کی باقیات کو ڈیل دینے سے انکار ٹرمپ کے حلف سے پہلے ہی حکومت ختم

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 927

  • @Tseenkhan-b7h
    @Tseenkhan-b7h 15 днів тому +7

    وقار بھائی آپ بلکل درست که رہیں اب عمران خان بھی ان کی عزت بحال نہیں کر سکتے یہ حق ہے

  • @naveedminhas2689
    @naveedminhas2689 16 днів тому +10

    *الحمد الله*
    *۔آج ایک بار پھر مرشد سچا اور ایماندار ثابت ہوا۔*

  • @RiazkhanKhan-zm5vc
    @RiazkhanKhan-zm5vc 16 днів тому +9

    پاکستان کا بچہ بچہ سب کچھ جان چکھا ھے۔❤جیو ملک صاحب

  • @usmanjutt1930
    @usmanjutt1930 16 днів тому +22

    ہر پاکستانی سوال پوچھے کہ گولی کیوں چلائی اور ناپاک فوج کی پروڈکٹس کا بھرپور بائیکاٹ کیا جائے

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@usmanjutt1930 Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan. AWAM knows. Insaf

  • @loveluv8557
    @loveluv8557 16 днів тому +10

    ‏جھوٹ کبھی بھی سچ نہیں بن سکتا بولنے والا جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو
    سچ وہی ہوتا ہے جو لاکھوں کروڑوں لوگوں کی زبان پر ھے بے شک وہ مظلوم اور مجبور ہی کیوں نہ ہوں

  • @Musafirja1591
    @Musafirja1591 16 днів тому +7

    لابی تو لابی ھے، پیسوں سے خیرخواہ اور ھمدرد نہیں خریدے جا سکتے، بغیر معاوضے پاکستانی عوام اور بیرونی عوام، اندرون ملک اور بیرونی ممالک میں عمران خان کے نظریات ، پاکستان کی سلامتی اور عزت ترقی کی خاطر عمران خان پاکستان کے ساتھ کھڑی ھے،

  • @shaziamansoor2057
    @shaziamansoor2057 16 днів тому +4

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد عوام کی جیت ہوگی عمران خان کی جیت ہوگی انشاء اللہ

  • @ShereenAkbar-z7v
    @ShereenAkbar-z7v 16 днів тому +15

    اللہ تعالٰی آپ کو آستقامت عطاء فرمائے اور سلامت رکھے ۔پوری پاکستانی قوم آپ کی احسان مند ہے ۔آپکی قربانیوں نے پوری قوم کو جو حوصلہ دیا ہے۔قوم آپ کی شکر گزار ہے ۔بہت بہت شکریہ ۔

  • @MuhammadAslam-b5u4j
    @MuhammadAslam-b5u4j 16 днів тому +5

    حقیقی آزادی لے کے رہیں گے
    عمران خان زندہ باد ۔

  • @MeshiiKhan-jd2ci
    @MeshiiKhan-jd2ci 16 днів тому +10

    اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے اور سلامت رکھے پوری پاکستانی قوم آ پ کی احسان مند ہے ❤🎉❤

  • @NazeerAhmed-r7q
    @NazeerAhmed-r7q 16 днів тому +12

    آیا ک نعبدو آیا ک نشعین شاباش زبردست بلکل درست فرمایا میری طرف سے ملک صاحب آپکی عظمت کو سلام بہت اچھے اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے اور عزت عطا فرمائے اور کامیاب کرے انشاللہ عمران خان صاحب بہت جلد کامیاب ززعظم ہونگے انشاللہ کیوں کہ آسیا انسان۔ دونیا میں پیدا نہیں ھو سکتا عمران خان صاحب آلہ آور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماننے والے ہیں اور 25کٹروعوام آپکے ساتھ ھے انشاللہ عمران خان صاحب کامیاب ززعظم پاکستان ہونگے انشاللہ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں انشاللہ عمران خان زندہ باد ❤️❤️🌹🎉،،🥀💯💪💪

  • @muzaffarraja4247
    @muzaffarraja4247 16 днів тому +44

    ملک صاحب ! ہم آپ کے تجزیے سے ۱۰۰ فیصد متفق ہیں

  • @syednadeemahmed1572
    @syednadeemahmed1572 16 днів тому +4

    وقار بھائی اللہ تعالیٰ آ پکو زندگی صحتِ تندرستی اور آ پکی خصوصی حفاظت فرمائے آمین

  • @burgan9818
    @burgan9818 16 днів тому +46

    پاکستانی فوج کے اپنی عوام پر ظلم کی مثال دنیا میں نہیں ملتی اللہ تعالیٰ غارت کرے

  • @faisalmehmood5356
    @faisalmehmood5356 15 днів тому +4

    عمران خان زندہ باد ❤

  • @fidahussain4404
    @fidahussain4404 16 днів тому +2

    ایک دل والا لیڈر قید میں رہ کر بھی اپنی حق سچ کی بات پر ڈٹ کر کھڑا ہے

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 16 днів тому +8

    جیو پیارے شہزادے ملک صاحب شیر دل جیو سائیں جیو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @صادقعلی-ق9س3ه
    @صادقعلی-ق9س3ه 16 днів тому +7

    بہترین تجزیہ کیا ہے وقار نے ویری گڈ 🇵🇰👍

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 16 днів тому +16

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @JdjsEkbej3
    @JdjsEkbej3 16 днів тому +3

    خان تجھے سلام اللہ پاک تیرا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین

  • @SaleemKhan-du5dh
    @SaleemKhan-du5dh 16 днів тому +33

    میرے پیارے پاکستانیوں ملکی مستقبل صرف عمران خان ہی ہے ۔۔۔
    وقار صاحب آپ کی ہر بات درست ثابت ہو رہی ہے ۔۔
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامتی دے ❤❤

    • @aamirmasood7021
      @aamirmasood7021 16 днів тому

      Excellent analysis of our current situation in Pakistan. I hope someone will understand it and act accordingly.

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@SaleemKhan-du5dh Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan. AWAM knows. Insaf

  • @najamfarooqi8982
    @najamfarooqi8982 16 днів тому +5

    اللہ عمران خان کو کامیاب کرے ، اور پاکستان کے غدار اور دشمنوں پر اپنا غضب اور قہر نازل کرے .

  • @اصلاحکیکھوج
    @اصلاحکیکھوج 16 днів тому +4

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 16 днів тому +10

    آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین یارب العالمین 💕

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 16 днів тому +79

    اللّہ پاک سانحہ اسلام آباد میں شہید پی ٹی آئی کے تمام کارکنان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

    • @SaleemKhan-du5dh
      @SaleemKhan-du5dh 16 днів тому +2

      آمین یارب العالمین 🌹

    • @awaisdurrani49
      @awaisdurrani49 16 днів тому +1

      Genuine shaheed doesn't need any prayers

    • @samali9103
      @samali9103 15 днів тому

      Vo Pakistani thay , sirf pti k karkunaan nahi thy...

  • @burgan9818
    @burgan9818 16 днів тому +48

    ‏ پاکستان جنرلوں کی عیاشی کے لیے بنایا گیا ‏اور عیاش انسان اپنی عیاشی جاری رکھنے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے۔

  • @ZahirShah78628
    @ZahirShah78628 16 днів тому +3

    یا اللہ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکہیں آمین ثم آمین

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf 16 днів тому +9

    لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ ﷺ❤❤
    یاالله عزوجل پاکستان پر رحم فرما اور وطن عزیز کو لوٹنے والے ظالموں کو نسلوں سمیت نیست و نابود فرما آمین🙏

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 16 днів тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین

  • @fazalghani1471
    @fazalghani1471 16 днів тому +6

    سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @amiryaseen7016
    @amiryaseen7016 16 днів тому +5

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 16 днів тому +20

    ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯 آور رہینگے عمران خان صاحب زندا باد 💪🏻

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@alihan-hv2ob Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan. AWAM knows. Insaf

  • @KhalidhussainHussain-o5n
    @KhalidhussainHussain-o5n 16 днів тому +2

    با ہیکاٹ جاری رہیگا انشاللہ

  • @AsadHakdaad
    @AsadHakdaad 16 днів тому +11

    اسد قیصر کو 9 اپریل 2022 اسی وقت پارٹی عہدے سے برطرف کرنا چاھئے تھا جب اس نے باجوہ کے دباؤ میں اکر رولنگ دینے سے انکار کیا اور سپیکر کے عہدے سے استعفیٰ دیا

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@AsadHakdaad Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan, AWAM knows. Insaf

  • @MuhammadKhan-jo9iw
    @MuhammadKhan-jo9iw 16 днів тому +4

    اللّٰہ تعالیٰ ھمیشہ نگہبان ھو ، پاکستان ذندہ باد

  • @hafizrehman7551
    @hafizrehman7551 16 днів тому +3

    پوری تقریر میں اللہ پاک کا ذکر کھیں بھی نہیں ہے افسوس ھے اللہ احکم الحاکمین

    • @shabeenashad9751
      @shabeenashad9751 14 днів тому

      یہ حالات حاضرہ کا پروگرام ہے کوئی تبلیغی درس نہیں آپ جیسے لوگوں نے اسلام کو بدنام کیا ہے اور فرقہ واریت کو تقویت ملی ہے ان چیزوں سے گریز کریں شکریہ

    • @hafizrehman7551
      @hafizrehman7551 14 днів тому

      @shabeenashad9751 کیوں اللہ کی مدد لینا اور سوال کرنا غلط ہے حالات حاضرہ کے پروگرام میں کافر لوگوں کو ایک قسم کا خدا بنا کر پیش کرنا یہ درست ہے

  • @sadiaamber682
    @sadiaamber682 16 днів тому +2

    صرف ہر فوجی کو ہی نہیں ہر پاکستانی کو قرأن ترجمہ کے ساتھ پڑھنا چاھیے۔

  • @sadiaamber682
    @sadiaamber682 16 днів тому +3

    وقار بھائی! فرق غیرت اور حب الوطنی کا ہے۔ یہاں دونوں چیزیں ہی مفقود ہیں ۔

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 16 днів тому +31

    خان کچھ نہ کرے صرف زرمبادلہ روک دے۔انشاءاللہ کامیابی بہت جلد مل جائے گی

  • @ChanchanSultan
    @ChanchanSultan 16 днів тому +36

    عمران خان پاکستان کا کوئی آم آدمی نہیں ہے یاد رکھیں 🇵🇰💚❤️💯

    • @seematariq3033
      @seematariq3033 16 днів тому

      آم نہیں عام آم کا مطلب mango عام کا مطلب common 😊

    • @designmen4846
      @designmen4846 16 днів тому

      @@ChanchanSultan chun chun compromise bhi koyie cheeze hoti hay

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@ChanchanSultan Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan. AWAM knows. Insaf

  • @sajjadarshad1908
    @sajjadarshad1908 16 днів тому +2

    سچ۔کا۔داعی۔وقار۔ملک۔زندہ۔باد۔عمران۔خان۔زندہ۔باد۔پااک۔فوج۔کے۔سپاھی۔زندہ۔باد

  • @talibhussain648
    @talibhussain648 16 днів тому +15

    بہترین تجزیہ ہے

  • @ChanchanSultan
    @ChanchanSultan 16 днів тому +35

    سلامت رہو یار فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷

  • @alisaqib4651
    @alisaqib4651 16 днів тому +20

    Shame shame and again shame on Pakistani military establishment

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@alisaqib4651 Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan. AWAM knows. Insaf

  • @kahkashanazam7843
    @kahkashanazam7843 16 днів тому +31

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پائندہ باد آمین
    عمران خان ایک نظریہ ہے الحمدللہ

  • @IrfanKhan-y5f1e
    @IrfanKhan-y5f1e 16 днів тому +17

    Ham pakistani awam apni mazolm muhbewatan pakistani awam k sat kary hain in Sha ALLAH

  • @MhafeezMafsar
    @MhafeezMafsar 16 днів тому +20

    Imran khan zandabad waqar Malak zandabad 💯👍

  • @ZahidMehmood-s3w
    @ZahidMehmood-s3w 16 днів тому +16

    اللہ الحق ہے ❤

  • @Nasreen.akbar60
    @Nasreen.akbar60 16 днів тому +1

    آپ نے سچ کہا جو کہا

  • @farzandali400
    @farzandali400 16 днів тому +3

    Allah Imran khan ki hifazat farmay ameen 🙏❤

  • @ImranKhan-ke8jj
    @ImranKhan-ke8jj 15 днів тому

    وقار بھائی آپ کی بات سے متفق ھوں آپ کی ھر بات سچی ثابت ھوئی ھے ھم اپکو روز سنتے ھیں

  • @abuzarbhatti123
    @abuzarbhatti123 16 днів тому +6

    ظالم کو شکست دینی ہے

  • @saeedkhan9761
    @saeedkhan9761 16 днів тому +21

    اللہ تعالیٰ اپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین

    • @MemeJuju-mz6dq
      @MemeJuju-mz6dq 16 днів тому +1

      AmeeN

    • @suneelamohsinkhan3228
      @suneelamohsinkhan3228 16 днів тому

      Asad Qaiser darpok hen unhon ne to speaker hotey hoye bhi buzdili dikhai or Deputy Sleeaker Soori ko ailan kerna pada assembly me

    • @suneelamohsinkhan3228
      @suneelamohsinkhan3228 16 днів тому

      Khan ko chahye k buzdil.datpok leaders ko bahir aa k farigh karen or bahadur nadar jari karkunaan ko leadership sonpen phir dekhen PTI kitni tarakki karey gi or seam me kitni ziyada makbool ho jaye gi InshaAllah

  • @abuzarbhatti123
    @abuzarbhatti123 16 днів тому +17

    ملک کو صرف عمران خان صاحب ہی سمبھال سکتے ہیں

  • @shakeelahmad-gl5if
    @shakeelahmad-gl5if 16 днів тому +1

    انشاء اللہ جیت عمران خان کی ہوگی اللّٰہ کے فضل سے اور اس پورے پاکستان کی عوام کی ہوگی 🤲🤲✌️

  • @farhanaziz7108
    @farhanaziz7108 16 днів тому +20

    مرشد عمران خان ہمیشہ

  • @rahmatwali9177
    @rahmatwali9177 16 днів тому +1

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SameerKhan-h7b1d
    @SameerKhan-h7b1d 16 днів тому +51

    بلکل ٹھیک کہا اپ نے اب جب کسی کو فوجی وردی میں دیکھ کر غصہ اتا ھے۔

  • @mirzazahoor7463
    @mirzazahoor7463 16 днів тому +13

    پاکستان میں کسی چیز کے اہم ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ مقامی نہ ہو !

  • @Masgarkhanpahtan
    @Masgarkhanpahtan 16 днів тому +2

    ❤❤❤وعلکیم،اسلام❤❤❤

  • @atharjamal1119
    @atharjamal1119 16 днів тому +8

    وقار اردلی کی تعریف صدیق جان نے بلکل ٹھیک بتائ ہے😂

    • @mkashir203
      @mkashir203 16 днів тому

      کیا بتایا ہے

  • @sadiaamber682
    @sadiaamber682 16 днів тому +1

    صرف طاقت کا تکبر ہے۔

  • @lq9885
    @lq9885 16 днів тому +7

    الله أكبر لا تنفدون الا بسلطن 🌷🌺🥀🌹💐

  • @wabhopestudios929
    @wabhopestudios929 16 днів тому +2

    صرف ادارہ ہی نہیں ملک بھی ٹوٹ چکا ہے، اب اسے پھر سے جوڑنا پڑے گا۔

  • @zarneshkhan9624
    @zarneshkhan9624 16 днів тому +25

    ALLAH pak Khan sahab ki hifazat farmay Ameen apni aman m rakhe Ameen

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@zarneshkhan9624 Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan. AWAM knows. Insaf

  • @ShaziaKhan-y7h
    @ShaziaKhan-y7h 16 днів тому +2

    Allah ki power se berh kr koi taqat nhi Allah aage bhi Karam krdenge Allah humma aameen

  • @ZohaibAhmad-z1b
    @ZohaibAhmad-z1b 16 днів тому +9

    ALLAH PAK APKO IMRAN AHMAD KHAN NIAZI SIR OR APKAY FAMILY MEMBERS KO HAMESHA K LEY APNAY HIFZO AAMAN MAIN RAKHAY. AMEEN SUM AMEEN

  • @malikakbar4491
    @malikakbar4491 15 днів тому

    آوے ملک وقار تینوں تاں شالا تاپ ای ناں ہووے۔ یار کیا تجزیہ کرتے ہو حیاتی ہووی حیاتی ہووی

  • @Y.BTRADERS
    @Y.BTRADERS 16 днів тому +5

    200 % Agreed With You And Your Each Every Analysis,
    May ALLAAH Protect You And All Others Truth Revealers Like You Friends Of ALLAAH☝️
    Aaameen
    Yaa Rabb UL Aalmeen🤲

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@Y.BTRADERS Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan, AWAM knows. Insaf

  • @farzanaabdulqadir899
    @farzanaabdulqadir899 14 днів тому

    اللّٰہ عمران خان اور حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین اور شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @kamrandavis8390
    @kamrandavis8390 16 днів тому +10

    We all with Imran khan free Imran khan

  • @MuhammadAnwar-h8m
    @MuhammadAnwar-h8m 15 днів тому +2

    Mr Waqar Malik Sab God is Great.Inshallah MR Imran Khan ex priminister of Pakistan will achieve it's goal of success for the betterment of Pakistan.

  • @mumtazalikhan4676
    @mumtazalikhan4676 16 днів тому +18

    Asad Qaiser along with other middle order PTI leadership compromised like shabli Faraz, Ayub, gohar, Ganda por, Sher Afzal, saif, Zafar, Hamid Khan, also compromised leader must be dismissed and immediately resign from this Post

    • @zaibunnisapatel4232
      @zaibunnisapatel4232 16 днів тому

      millions percent agree with you

    • @zeshankhan1756
      @zeshankhan1756 16 днів тому

      Agreed

    • @mehfooz2123
      @mehfooz2123 6 днів тому

      @@mumtazalikhan4676 Arshad sharif qatl:: Naam ka Shareef khandan, AWAM knows. Insaf

  • @AdilAli-ll5bf
    @AdilAli-ll5bf 16 днів тому +5

    You are right imran khan is great leader instalah Pakistan 🇵🇰 zindabad

  • @naveedbashir9005
    @naveedbashir9005 16 днів тому +2

    MASHAALLAH MALIK SB...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD

  • @ahmadgujjar8074
    @ahmadgujjar8074 16 днів тому +4

    عمران خان زندہ باد انشاءاللہ

  • @syedtanveershahzad9431
    @syedtanveershahzad9431 16 днів тому +1

    پڑھانا نہیں لٹکانا چاہیے ۔ پھر پاکستان میں امن اور خوشحالی آنے گی

  • @SaminaAltaf-n6x
    @SaminaAltaf-n6x 16 днів тому +9

    💯 right ...

  • @malikawan9178
    @malikawan9178 16 днів тому +2

    Mulk ko siraf Imran Khan chahye
    Jarnel bhrosy k qabil nahi

  • @Abdulqadeer-o5m
    @Abdulqadeer-o5m 16 днів тому +15

    Imran will never never never deal

  • @shermuhammad8546
    @shermuhammad8546 16 днів тому +1

    Haq. Ke. Sath. Imran. Ke. Sath

  • @Worldspollutics
    @Worldspollutics 16 днів тому +7

    💯 percent True military respect is gone.

  • @ijazbaig5557
    @ijazbaig5557 16 днів тому +2

    Weldon Great Brave Genius Brilliant Patriotic Sensible Personality MY HERO WAQAR BHAI ❤ KHAN IS REAl 👑✨💖❤

  • @ZohaibAhmad-z1b
    @ZohaibAhmad-z1b 16 днів тому +5

    GOOD WORK PLEASE CONTINUE THIS WORK ALLAH PAK GIVES YOU HIS AJAR INSHA ALLAH

  • @javedakram650
    @javedakram650 16 днів тому +1

    Welldone - Imran Khan

  • @mohammadirfan8822
    @mohammadirfan8822 16 днів тому +1

    AAP ko salaam Imran Khan zinda Baad Khan Saab The Great

  • @WaqarAli-tt8td
    @WaqarAli-tt8td 16 днів тому +8

    Allah hu AKBAR

  • @abdulhakeem2515
    @abdulhakeem2515 16 днів тому +1

    Imran Khan zindabad vote only for Imran Khan zindabad

  • @ZohaibAhmad-z1b
    @ZohaibAhmad-z1b 16 днів тому +6

    BESHAK ALLAH HO AKBAR

  • @Imrankhan-u8c6c
    @Imrankhan-u8c6c 16 днів тому +1

    Imran Khan Zindabad 😍

  • @malikcheema7457
    @malikcheema7457 16 днів тому +1

    Allah bless imran khan

  • @AbidaTalat
    @AbidaTalat 16 днів тому +3

    I am Canadian and I am 100% agree with Trump the amount of taxes we pay especially in this poor economy and almost no jobs

  • @KhalidMehmood-eu5zu
    @KhalidMehmood-eu5zu 16 днів тому +1

    Allah help imran khan ....

  • @abukhan2068
    @abukhan2068 16 днів тому +4

    Boycott military products.

  • @AhmadShakeel1267
    @AhmadShakeel1267 16 днів тому +1

    Really heart touching n beware of generals of Pakistan to save the country

  • @WaqarAli-tt8td
    @WaqarAli-tt8td 16 днів тому +3

    لا حول ولا قوة الا بالله العلي

  • @akhlasahmed4603
    @akhlasahmed4603 16 днів тому +1

    جنگ دنیا میں اب ہونی نہیں۔ فوج کی ضرورت کی بس علامتی رہ گئی ہے۔ جیسے جاپان میں۔

  • @rajaansariqbal1489
    @rajaansariqbal1489 16 днів тому +4

    ❤❤❤RELEASE imran Khan ❤❤❤🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋✌✌✌✌💯💯💯💯🏏🏏🏏❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv 16 днів тому +1

    MashaAllah Alhamdulillah InshaAllah✅

  • @GhulamMustafa-he7tt
    @GhulamMustafa-he7tt 16 днів тому +5

    Allah Pak Bless You ❤❤
    Keep it up