تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے (2) حُسین کیا ہے, حُسین کیا ہے؟ ضمیرِ انسان جگایا جس نے, فلک زمین کو بنایا جس نے, سِنہ پہ قرآن سنایا جس نے, نشانِ باطل مٹِایا جس نے, خدا کے دین کو بچایا جس نے۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، خدا کے لشکر کا میرِ لشکر, وہ جس پہ نازاں ہے ربِ اکبر, ہیں جس کے گھر میں فرشتے نوکر, فقیر جس کے ہیں سب قلندر, ہے جس کی تشنہ لبی سمندر ۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، وہ جس نے کربوبلا بنائی, وہ جس نے بزمِ وفا سجائی, علی کا بیٹا حسن کا بھائی, کرے جو نبیوں کی رہنمائی, خدا نے دیدی جسِے خدائی۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، وہ جِس نے خاکِ شفا بنائی, وہ جِس نے نفسِ جہاں چلائی, وہ جِس نے شمعِ عمل جلائی, ہر ایک عظمت ہے انتہائی, ہے جِس کا عباس جیسا بھائی۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، حُسین سردارِ آلمین ہے, حُسین دنیا میں مِسلِ دین ہے, رِسالتوں کا یہ ہی امیر ہے, بہت حَسین ہے, بہت حَسین ہے, وہ جس کے جیسا کوئی نہیں ہے۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، زمانہ کروٹ ضرور لیگا, ہر ایک موازن اذان دیگا, زرا ٹھہر جا تو خود کہیگا, جلوس جس کا نہ رُک سکےگا, وہ جس کا ماتم سدا رہیگا, حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، جو مقتلوں میں حیاتیں بانٹے, بتا دو گوہر یہ وہ سکھی ہے, نہیں ہے قسمت میں تیری بیٹے, رسولِ حق بھی یہ کہے گئے جس سے, جو ساتھ دیتے اُسی کو دیدے۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) شاہ است حُسین, بادشاہ است حُسین دین است حُسین, دین پناہ است حُسین سمجھ میں آیا, کے یہ حُسین ہے۔ حُسین یہ ہے, حُسین یہ ہے۔
Iske lyrics kaheen nahi hen aur audio quality bhi poor he magar phir b jitna hoskta tha mene samjh k lyrics likhe hen shayad apke kaam ajayen, تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے (2) حُسین کیا ہے, حُسین کیا ہے؟ ضمیرِ انسان جگایا جس نے, فلک زمین کو بنایا جس نے, سِنہ پہ قرآن سنایا جس نے, نشانِ باطل مٹِایا جس نے, خدا کے دین کو بچایا جس نے۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، خدا کے لشکر کا میرِ لشکر, وہ جس پہ نازاں ہے ربِ اکبر, ہیں جس کے گھر میں فرشتے نوکر, فقیر جس کے ہیں سب قلندر, ہے جس کی تشنہ لبی سمندر ۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، وہ جس نے کربوبلا بنائی, وہ جس نے بزمِ وفا سجائی, علی کا بیٹا حسن کا بھائی, کرے جو نبیوں کی رہنمائی, خدا نے دیدی جسِے خدائی۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، وہ جِس نے خاکِ شفا بنائی, وہ جِس نے نفسِ جہاں چلائی, وہ جِس نے شمعِ عمل جلائی, ہر ایک عظمت ہے انتہائی, ہے جِس کا عباس جیسا بھائی۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، حُسین سردارِ آلمین ہے, حُسین دنیا میں مِسلِ دین ہے, رِسالتوں کا یہ ہی امیر ہے, بہت حَسین ہے, بہت حَسین ہے, وہ جس کے جیسا کوئی نہیں ہے۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، زمانہ کروٹ ضرور لیگا, ہر ایک موازن اذان دیگا, زرا ٹھہر جا تو خود کہیگا, جلوس جس کا نہ رُک سکےگا, وہ جس کا ماتم سدا رہیگا, حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے، جو مقتلوں میں حیاتیں بانٹے, بتا دو گوہر یہ وہ سکھی ہے, نہیں ہے قسمت میں تیری بیٹے, رسولِ حق بھی یہ کہے گئے جس سے, جو ساتھ دیتے اُسی کو دیدے۔ حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2) شاہ است حُسین, بادشاہ است حُسین دین است حُسین, دین پناہ است حُسین سمجھ میں آیا, کے یہ حُسین ہے۔ حُسین یہ ہے, حُسین یہ ہے۔
Salaam yaa Hussain as
Salam Ya Hussain (A.S)
mashallah kya noha hai mola hussin ke shan ma wha wha
massahllah mola sada salamat rakhy
Mashahallah
Maula salamat rakhe 🙏💓💓
Subhan Allah...............
superb voice, lyrics n tarz
Mola A.S salamat rakhay!
Masha Allah
bhut khoobsoorat kalam hai .. kia baat hai
Best noha
Mashallah
LABAIK YA HUSSAIN (A.S)!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
You unlike you think
hat off 2 u shabab ..
subhannahallahj-yalimadad
Brilliant Noha!
mashallah
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے (2)
حُسین کیا ہے, حُسین کیا ہے؟
ضمیرِ انسان جگایا جس نے,
فلک زمین کو بنایا جس نے,
سِنہ پہ قرآن سنایا جس نے,
نشانِ باطل مٹِایا جس نے,
خدا کے دین کو بچایا جس نے۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
خدا کے لشکر کا میرِ لشکر,
وہ جس پہ نازاں ہے ربِ اکبر,
ہیں جس کے گھر میں فرشتے نوکر,
فقیر جس کے ہیں سب قلندر,
ہے جس کی تشنہ لبی سمندر ۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
وہ جس نے کربوبلا بنائی,
وہ جس نے بزمِ وفا سجائی,
علی کا بیٹا حسن کا بھائی,
کرے جو نبیوں کی رہنمائی,
خدا نے دیدی جسِے خدائی۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
وہ جِس نے خاکِ شفا بنائی,
وہ جِس نے نفسِ جہاں چلائی,
وہ جِس نے شمعِ عمل جلائی,
ہر ایک عظمت ہے انتہائی,
ہے جِس کا عباس جیسا بھائی۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
حُسین سردارِ آلمین ہے,
حُسین دنیا میں مِسلِ دین ہے,
رِسالتوں کا یہ ہی امیر ہے,
بہت حَسین ہے, بہت حَسین ہے,
وہ جس کے جیسا کوئی نہیں ہے۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
زمانہ کروٹ ضرور لیگا,
ہر ایک موازن اذان دیگا,
زرا ٹھہر جا تو خود کہیگا,
جلوس جس کا نہ رُک سکےگا,
وہ جس کا ماتم سدا رہیگا,
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
جو مقتلوں میں حیاتیں بانٹے,
بتا دو گوہر یہ وہ سکھی ہے,
نہیں ہے قسمت میں تیری بیٹے,
رسولِ حق بھی یہ کہے گئے جس سے,
جو ساتھ دیتے اُسی کو دیدے۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
شاہ است حُسین, بادشاہ است حُسین
دین است حُسین, دین پناہ است حُسین
سمجھ میں آیا, کے یہ حُسین ہے۔
حُسین یہ ہے, حُسین یہ ہے۔
Buhat barhiya kaam kiya he bhai apne ❤ Mola abad rakhen
Salamt rhy ameen
Mashallaha moula azadaro ko salamat rakhe....jiye sada...ek guzaarish ap se h hume lyrics mil skti h?
Iske lyrics kaheen nahi hen aur audio quality bhi poor he magar phir b jitna hoskta tha mene samjh k lyrics likhe hen shayad apke kaam ajayen,
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے (2)
حُسین کیا ہے, حُسین کیا ہے؟
ضمیرِ انسان جگایا جس نے,
فلک زمین کو بنایا جس نے,
سِنہ پہ قرآن سنایا جس نے,
نشانِ باطل مٹِایا جس نے,
خدا کے دین کو بچایا جس نے۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
خدا کے لشکر کا میرِ لشکر,
وہ جس پہ نازاں ہے ربِ اکبر,
ہیں جس کے گھر میں فرشتے نوکر,
فقیر جس کے ہیں سب قلندر,
ہے جس کی تشنہ لبی سمندر ۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
وہ جس نے کربوبلا بنائی,
وہ جس نے بزمِ وفا سجائی,
علی کا بیٹا حسن کا بھائی,
کرے جو نبیوں کی رہنمائی,
خدا نے دیدی جسِے خدائی۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
وہ جِس نے خاکِ شفا بنائی,
وہ جِس نے نفسِ جہاں چلائی,
وہ جِس نے شمعِ عمل جلائی,
ہر ایک عظمت ہے انتہائی,
ہے جِس کا عباس جیسا بھائی۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
حُسین سردارِ آلمین ہے,
حُسین دنیا میں مِسلِ دین ہے,
رِسالتوں کا یہ ہی امیر ہے,
بہت حَسین ہے, بہت حَسین ہے,
وہ جس کے جیسا کوئی نہیں ہے۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
زمانہ کروٹ ضرور لیگا,
ہر ایک موازن اذان دیگا,
زرا ٹھہر جا تو خود کہیگا,
جلوس جس کا نہ رُک سکےگا,
وہ جس کا ماتم سدا رہیگا,
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے،
جو مقتلوں میں حیاتیں بانٹے,
بتا دو گوہر یہ وہ سکھی ہے,
نہیں ہے قسمت میں تیری بیٹے,
رسولِ حق بھی یہ کہے گئے جس سے,
جو ساتھ دیتے اُسی کو دیدے۔
حُسین وہ ہے، حُسین وہ ہے (2)
شاہ است حُسین, بادشاہ است حُسین
دین است حُسین, دین پناہ است حُسین
سمجھ میں آیا, کے یہ حُسین ہے۔
حُسین یہ ہے, حُسین یہ ہے۔
@@syedbilawaljaffri4194 Jazak'Allah bhai Mola Salamat rakhen ❤
plzz reply de...hume lyrics ki zarurat hai...guzaarish hai apse..
Plz contact dar e shabbir party page
@@meesumzaidi1822 jee shabbir party from pakistan okayy I will
@@meesumzaidi1822 1 years ago I have asked for lyrics
Yes but I saw this comment now so I replied
@@meesumzaidi1822 okk
madhallsh
Bohot haard tarz
Best noha