Justice Shaukat Aziz Siddiqui Break His Silence | Nadeem Malik Live | Samaa TV | OF2S
Вставка
- Опубліковано 26 бер 2024
- #samaatv #nadeemmalik #shaukatazizsiddiqui #imrankhan #generalbajwa #generalfaiz #supremecourt #chiefjustice
Justice Shaukat Aziz Siddiqui Break His Silence | Nadeem Malik Live | Samaa TV | OF2S
Talks Shows Central brings the latest in news, lifestyle programs, comic and political Talk Shows, Such as, Black & White, Nadeem Malik Live, Red Line, Gup Shab Nay Had Kar Di and more to your screens. Subscribe and never stay behind on the newest developments from across the country
Talk Shows Central UA-cam Channel is managed by Dot Republic Media, All Copyrights Reserved.
Subscribe to our channel for all the latest updates: bit.ly/TalkShowsCentralYT
Like our Facebook page: / talkshowscentral
شوکت صدیقی جیسے لوگ ہی تاریخ رقم کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🌹
پاکستان دنیا کا واحد ملک
ہے جہاں ججز بھی انصاف
مانگ رہے ہیں.
اس سے بڑھ کر مزید بدبختی اور جگ ہنسائی شائد ممکن ہی نہیں
اللہ تعالی جو حق اور انصاف کرنے والے حجاج ہیں جو اللہ تعالی انہیں اپنے عرش کے سائے میں رکھے
ندیم ملک صاحب
آپ کے توسط سے شوکت صدیقی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سلام
اور ان کی جرات اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
Salute to Shokat Aziz's resilience and courage.
I salute you Justice Shoukat Aziz sb. Really you are brave and honest
پھلے ایک جج تھا۔۔مگر اب تو اسلام آباد ھائیکورٹ کے 6 /6 ججز نے بھی گواہی اور ثبوت دے دئیے۔۔۔اللہ اکبر ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Insaaf deny waly insaaf maang rahy hein...😂😂😂😂😂
سوئی راھ رد کرے سوئی رھنما وتو عز منتشاہ وتو ذل منتشاہ
جج صاحب دیکھو لوگ آپ کو کتنی عزت دے رہے ہیں آپ حق پر تھے خدا نے عزت دی
جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب سلام ھے آپ پر آپ بارش کا پہلا قطرہ تھے آج آپ کی وجہ سے چھ ججز نے ھمت کی سارا کا سارا کریڈٹ آپ کو جاتا ھے ❤❤❤
آپ کی جرت کو سلام پیش کرتے ہیں صدیقی صاحب آپ نے تاریخ رقم کر دی
سلام شوکت صدیقی صاحب
جج صاحب سلامت رھے
I don't know what is the fuss. Tomorrow it will be another day. Simply say Pak Fauj Ko Salam. Nothing will change and noting has ever changed. Pak military is always winner only in election. Not in war.
🎉😂 good one Bhaiijaan
یہ طاغوتی ہتھکنڈے ، سازشیں اور مداخلتین کوئی نئی بات نہیں۔ بی بی شہید امریکی نمائندے سے بات کرتے ہوئے گلو گیر ہو گئی تھیں کہ انکے وزیراعظم ہاوس کے واسروم باتھ روم میں جاسوسی کے آلات و کیمرے لگے ہوئے تھے اور وہ کتنی بے بس تھیں۔ ٹیلیفون ٹیپنگ، خفیہ ویڈیو آڈیوز فلم میکنگ ، سرویلنس، اہم عہدوں پر فائز لوگوں، اداروں کی اہم شخصیات اور انکی فیملیز کا پیچھا کرنا ، غیر محسوس طریقوں سے ان پر دباؤ ڈالنا۔۔ یہ سب کچھ پانچ دہائیوں سے سولینز کے ساتھ ہو رہا تھا ، ہو رہا ہے ، اور ہوتا رہے گا۔۔
ایک چیف جسٹس انوار الحق ہوا کرتے تھے ، ایک فیصلہ محفوظ کیا ہوا ، رات دو بجے کے قریب دفتر کھلواتے ہیں ، اور ضیاء الحق کی منشا کے مطابق اس فیصلے میں تبدیلی کرتے ہیں۔۔
اب ٹیکنالوجی کا دور ہے اور چراغوں میں روشنی کہاں ؟
Shaukat Aziz sahab zindabad...
کیا بات ہے ہماری عدلیہ کی
Salute to justice shoukat aziz siddqe
I salute real juj shoukat Aziz sadique sahab
پاکستان کا قانون....
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
عوام کو انصاف سائل کی تیسری نسل کو ملتا ہے۔۔۔۔سائل کو ملنا کب شروع ہو گا۔۔۔۔وکیل بھی جواب دیں۔
اگر آج قوم اور عدلیہ نے اسٹبلشمنٹ کے آگے سرنڈر کردیا تو یاد رکھیں کہ موجودہ پاکستان کو ایک نیا بنگلہ دیش بننے سے کوئی بھی نہیں بچا سکے گا ۔ جو لوگ مشرقی پاکستان کے المیہ سے واقف ہیں وہ میری اس بات سے یقینا اتفاق کریں گے
امکانات کچھ زیادہ ہی ہیں
ججز خود انصاف مانگ رہے ہیں 😢
Imrankhan zindabad
شوکت صدیقی زندہ باد❤
اگر ھم بحیثیتِ قوم حق و سچ پر چلینگے اور حق وسچ کا ساتھ دینگے تو یقین مانیے اللّٰہ تعالٰی کی رضا وکرم بھی ھمارے شامل حال ہوگا .👍🙏🇵🇰🌹❤️💓❤️💓❤️💓❤️
Shokat Sahib ke Azmat ko Salaam...... MashAllah
ALLAH PAK Sach k sath hota hy
Shokit Saab ap KO salaam h
تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آ گئ ہے😊
جب بھی حکومت یا عدلیہ کمیشن۔تحقیقاتی کمیٹی یا ٹریبونل بنانے کا اعلان کرے تو یہ سمجھ لو کہ مسئلے۔واقعہ یا سانحہ کو پینڈنگ کرکے ھمیشہ کے لئے دفن کیا جائے گا۔اگر کمیشن۔ٹریبونل یا انکوائری کمیٹی نے کوئی رپورٹ بھی دی تو اس پر عمل نہیں ھوگا۔یہ تاریخ سے ثابت ھوا ھے۔دنیا کا واحد ملک ھے جس میں ججز انصاف کے لئے اجازت مانگ رھے اور اپنے لئے بھی انصاف مانگ رھے ھیں۔
عابد شیر نے ٹھیک بات کی ھے
ابھی لگتا ہے پاکستان میں ابھی بھی ایماندار لو گ ہے جیسے صدیقی صاحب
jis ny insaf kiya ho ga usko insaf b mily ga jo lanati biky howy thy wo zlleel hongy inshAllah
Malik sab ap ek achay insan hin
Extremely sad. 😢
Aj judges insaf mang rhy hn..wa islami jamoria establishmnt
پاکستان کی انے آسٹری میں صدیقی صاحب کو یاد رکھا جائے گا جو ایک فرون کے آگے ڈٹ گیا لیکن 99 لوگ کرپٹ ہے
Love you Murshad the Nation is with you No body can defeat you InshAllah ❤
We Need justice We Need Rule of law in Pakistan
Voice for Justice Voice for Imraan Khan ❤
عدلیہ کے ھر کیس میں ان کے ریمارکس،انکا رویہ اور ان کی judgement میں ان کی جانب داری جھلک رھئ ھوتی ہـے۔۔۔ان کے اپنے فیصلے ھی ان کی اپنی ساکھ خراب کرتے ہیں۔۔
اللہ الحق ھے۔۔ریاست کے خلاف سازشیں کرنے والے منافقین کا تھوکا ھوا اب ان کے اپنے ھی منہ پر گر رھا رھا ھے۔۔۔۔اللہ اکبر ❤❤❤❤
جب تک عدالتیں سزائیں نہیں دیں گی ایسے کام نہیں رکیں گے۔
Allah he hafiz pakistan ka
پاکستان میں انصاف ملنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہے
very good
Ajeeb baat yeh keh media ab bhi judges pr focus kr rahi. Jo asal perpetrators hain onka zikr bhi kam hai aur jawab dahi bhi
Shokat aziz Allah ap k sat zaroor insaf karyga ap ki aik aik bat sach sabit horahi hy
You're a son of Hussain! A really Hussaini in the current era & You have paid the right price for it.
Yhe hamara pakistan Wow
یعنی معاشرتی علوم سارا غلط 😂
Congratulations justice sowkat Aziz sahab,shame for judiciery of Pakistan shame ,shame and shame
Great Siddiqui sb❤
Allah judge sahib k apna hifzo aman mn rkha hw great the man he is
Ilove air greece 🇬🇷 ❤
Great leader khan
It's mean Imran Khan was correct
Allah Pakistan ko apna aman me rake amin
❤❤دل کی گہرائیوں سے سلام ان ججوں کو ❤❤❤
Great men
Pori qoum imran Khan k sath khari hai Allah haq ka bol Bala kry ameen military establishment imran Khan r awam py zulm kr ri hai
❤️ Sara ❤️ Qur'an ❤️ Shifa ❤️ Ha ❤️ with ❤️ terjma ❤️ translation ❤️ prein ❤️ inshallah ❤️ Shifa ❤️ hogi ❤️ Sub ❤️ tareef ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ ki ❤️ Sub ❤️ ikhtiar ❤️ Billa ❤️ Sharkty ❤️ ghary ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Ka ❤️ sari ❤️ Badshahi ❤️ Billa ❤️ Sharkty ❤️ ghary ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ ki ❤️ Jo ❤️ tamam ❤️ jahano ❤️ ka ❤️ palanhar ❤️ ha ❤️
May Allah bless these judges
شوکت صدیقی ❤❤❤
❤
اس کا مطلب آپ کو بھی صحیح انصاف نہیں ملا
طاقت کا ظوفان ہے
PTI zindabad Imran Khan zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
Allah kareem
Zinda bahd jaj sahib
ندیم ملک صاحب شوکت صدیقی صاحب کے متعلق اینکر مالک صاحب کل ایک شو میں بیان دیا ہے وہ بھی سنوا دیں
Good morning good beautiful good mashallah good subah Allah good Khan Pakistan I love inshallah Pakistan Imran Khan
Imran Khan ko Riha karo
Masahallah
ڈر اور خوف میں مبتلا کیسے شادی میں شرکت کرتے
Good
Jis ke sat Allaha ke zat ho us ko isay chawal jajo ke zaroret nai
salute you . Shawkat sadeqi sahib
شوکت صدیقی صاحب کے علاوہ جب موجودہ چیف جسٹس اور اس کی بیگم کے ساتھ جو کچھ اس وقت ھو رہا تھا۔۔تب یہ کدھر تھے۔۔تب ان کی غیرت کہاں تھی۔۔۔
Very right ✅️ 👌 👏 👍
Brave man...
Nation Sleeping...and
All Corrupt Enjoying well...
Brutal System...
Astagh'firullah..🔥
Khabasut ki Intaha😭😱
لعنت ھو ظالموں پر
🌿🌷Allah'Subhana-hu-T'ala
Raham Farmay...
🌿A'ameen
Cruel Brutal government..
They have only One agenda...
"Anti-Islamic and Racist Politics"..
We are sorry justice sb
Nice ❤❤thanks jage sb
Awam ap k 7 hy jage sb
Great man Sadique sab❤
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bat ye hy judges mn b siasat hy
Judges b baised nae hn wo b siasi hn
Sb ko pta hota hy k ye judge kis ki side ly ga
Halan k judges bilkul ghair siasi honay chahiyay
یہ دیس تمھاری ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں
Justice Shokat azizi is honest man. But his struggle was mostly for his own self rights. like all retired judges taken. Thats all is A routine work in our system for all retired judges. But that issues which have been raised by still on duty who was present on their routine work in courts normally. This,6,Judges deserves justice. & this time if they get success thats means.
کے الللہ تعالیٰ نے پاکستانی قوم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دیے ہیں۔ انشاءاللہ۔ Long Live Pakistan.
Nadeem Malik just did not let the judge speak.
بے جا سیاسی کیس کا اور آج کل لگا تار سیاسی کیسوں کا عدلیہ میں جانا اور وہاں سے اپنی اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ لینا۔۔اس سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔۔
Shame for those judges 😮They are now sitting judges in sc
ججوں کو اتنا انصاف ملنا چاہیئے جتنا یہ لوگوں کو انصاف دیتے ہیں۔
Saqib nisar kab pakre ga
Well done Nadeem Malik.
Malik Nadeen sahb jis person ko ap program me bulain uss ki poori baat Suna kren.
Sari awam ko in judges k sth stand lna chy
I love your question : the first one. You have started winning lots of friends
Shoukat sahab, aap ko puri quom ka salam.
Day by day our agencies are exposing salute to shaukat siddique establishment must kick out from politics for this all politicians must be on one page and one point agenda
Sir yani shuro se insaf nhin he hamree pass
Bhout acha ye band tha sory 😭😭😭😭
JISTARA AAJKA police LOGON K GHER MAIN ghuss Ker HAMLE to nahien HORAHE THHE
Shoukat Aziz SB ki azmat ko Salam.
ان 6 ججز کی بہادری کو سلام کرنا چاہیے کہ یہ لوگ جسٹس منیر نظریہ ضرورت والے نہیں بنے یہ جسٹس قیوم نہیں بنے کہ مل کر سزائیں دی ھوں یہ جج ارشد ملک نہیں بنے کہ ویڈیو سے بلیک میل ھوۓ ھوں بلکہ انہوں نے مل کر آواز اٹھائی ھے
Abid sher ali nay life may first time koi hak ki aur gairtmand bat ki