اللہ تعالیٰ بہت زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے بہت عزتیں عطاء فرمائے آمین یا رب اللعالمین جو لوگ کہتے ہیں مردوں کا معاشرہ ھے اس بات کو انشاءاللہ غلط ثابت کرنا ھے
جو خواتین پیسے کمانے کےلیے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ھوجاتی ہیں اور نہایت کمزور دلیل پیش کرتی ہیں کہ کوئی کام نہیں دیتا انکے لیے یہ عزت مآب خاتون ایک روشن اور بہترین مثال ہیں اللہ پاک مزید ترقی و برکت عطاکریں
Mrs zaidi did what ever was in her capacity to help her family but majority of Pakistanis only think of food and clothing business that’s why we are in 26th IMF program
Many turn to food and clothing businesses for immediate income, and I've poured my heart into a small food business myself. While challenging, these businesses can be vital steps toward a stronger community and economy if we support them , thank you 😊
مجھے تو یہ خیال اتا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے خواتین کو نکلنا پڑتا ہے گھر سے ۔۔۔ کاش اتنی مہنگائی نہ ہوتی کہ گھر کہ ملکہ کو دکان میں بیٹھنا پڑتا۔۔ اس سے خواتین کی مضبوطی کہیں مگر اللہ تعالٰی کے نبی نے خواتین کو آبگینے کہا ہے۔ گھر مین رہنا ان کی کمزوری نہیں۔ کمانا ان کا فرض نہیں ۔ یہ وہ مشقت ہے جو معاشرہ ان سے کرواتا ہے۔۔ یہ وہ کام ہے جو ان کا ہے ہی نہیں۔۔
جو لوگ عورت کے کام کے بزنس کے مخالف ہیں ان اندھوں کو سڑکوں پر بھیک مانگتے عورت نظر نہیں آتے تمام عورت مرد برابر ہیں عورتوں کو کاروبار کرنے کا پورا موقع دینا چاہیے چائے اور ریسٹورنٹ جیسے کاروبار میں غریب عورتوں کو زیادہ سے زیادہ موقع دیں تاکہ غربت کی وجہ سے کوئی غلط کام نہ کریں
❤
❤ from Pakistan.keep going up
Mashallah ❤️ keep supporting them..
Masha Allah apki mehnat apki lagan apka pukhta irada apko kamyabi aata karta hain mrs zaidi ap nay rukna nahi hai ab
ماشاءالله میری بہن آپ بہت محنتی ہو اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صلى الله علیہ وسلم کے صدقے مزید ترقی دے آمین
اللہ تعالیٰ بہت زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے بہت عزتیں عطاء فرمائے آمین یا رب اللعالمین
جو لوگ کہتے ہیں مردوں کا معاشرہ ھے اس بات کو انشاءاللہ غلط ثابت کرنا ھے
Good healthy foods cooking Good Halal Legal Business
Thank you 😊
Bohat ala
Thank you
Excellent
Clapping 👏 👏 👏
Thank you
Mashallah great effort
jazakAllah ☺️
Very appreciated 👍
Thank you
Good effort
Thank you
Good
Thank you
I also want to work with Mrs zaidi. From peshawer.
جو خواتین پیسے کمانے کےلیے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ھوجاتی ہیں اور نہایت کمزور دلیل پیش کرتی ہیں کہ کوئی کام نہیں دیتا انکے لیے یہ عزت مآب خاتون ایک روشن اور بہترین مثال ہیں اللہ پاک مزید ترقی و برکت عطاکریں
**Meri Kahani DW Urdu ki Zubni ** ❤👩🍳
👍👍👍👍
😊
GREAT WORK keep it up... 👍😇🥰
Thank you sir
❤❤ v good 👍 Effort
Thank you
کراچی کی خواتین بہت محنتی ہوتی ہیں
Thank you
Well done,sister you're the proud of nation.❤
Most welcome 🤗
Mrs zaidi did what ever was in her capacity to help her family but majority of Pakistanis only think of food and clothing business that’s why we are in 26th IMF program
Many turn to food and clothing businesses for immediate income, and I've poured my heart into a small food business myself. While challenging, these businesses can be vital steps toward a stronger community and economy if we support them , thank you 😊
اس سے دو چیزیں ثابت ہو گئی ایک یہ کہ اپ کوشش کرو گے اللہ اپ کو رزق دیگا۔۔ دوسری یہ کہ اس خاتون کا شوہر ایک خوش نصیب انسان ہے۔۔
Sahi kaha ap ne
Thank you
مجھے تو یہ خیال اتا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے خواتین کو نکلنا پڑتا ہے گھر سے ۔۔۔ کاش اتنی مہنگائی نہ ہوتی کہ گھر کہ ملکہ کو دکان میں بیٹھنا پڑتا۔۔ اس سے خواتین کی مضبوطی کہیں مگر اللہ تعالٰی کے نبی نے خواتین کو آبگینے کہا ہے۔ گھر مین رہنا ان کی کمزوری نہیں۔ کمانا ان کا فرض نہیں ۔ یہ وہ مشقت ہے جو معاشرہ ان سے کرواتا ہے۔۔ یہ وہ کام ہے جو ان کا ہے ہی نہیں۔۔
Right
Allah hamary mulk ke halat behtar kare kon chata hai apni khushi se bahar nikalna ye zaroorat ha ajj ke dor ki
جو لوگ عورت کے کام کے بزنس کے مخالف ہیں ان اندھوں کو سڑکوں پر بھیک مانگتے عورت نظر نہیں آتے تمام عورت مرد برابر ہیں عورتوں کو کاروبار کرنے کا پورا موقع دینا چاہیے چائے اور ریسٹورنٹ جیسے کاروبار میں غریب عورتوں کو زیادہ سے زیادہ موقع دیں تاکہ غربت کی وجہ سے کوئی غلط کام نہ کریں
بہت اعلی تحریر🎉
بیشک۔ حلال کا رزق مرد عورت دونوں کے لیے بہترین ہے
True? Thank you
ماشاءاللہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بہت برکت عطا فرمائے آمین
Àmeen jazakAllah ☺️
زبردست
Thank you
ماشاءالله میری بہن بہت اچھی کوشیش ہے۔🎉
Thank you Brother
Akaylay Kuch nhi KR skta bnda ...ya family ki support say he aay han ..itna agy
channel name kya hai?
@mrszaidiinthekitchen
Good
JazakAllah
👍👍👍
😌