Bat suno Bhai,. Y sb Khalik ky he nazol hy to iska mtlb khalik ka kuck martab jahanam my jaega ? Y to smjh nhe aaya 🤕(ya AALLAH Pak sorry my la ilim lon bs jitna ap ny mjhy diya)
Assalamu Alaikum wa Rahmatullah wa Barakatuhu. From, Syed khawaja Muhammad Jewel Mondall Ibn,a sabed ali naqshbandia mujaddidia Jamalpuri (m,j,a). Bangladesh.
القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 42 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَللّٰهُ يَتَوَفَّى الۡاَنۡفُسَ حِيۡنَ مَوۡتِهَا وَالَّتِىۡ لَمۡ تَمُتۡ فِىۡ مَنَامِهَا ۚ فَيُمۡسِكُ الَّتِىۡ قَضٰى عَلَيۡهَا الۡمَوۡتَ وَ يُرۡسِلُ الۡاُخۡرٰٓى اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ يَّتَفَكَّرُوۡنَ ۞ ترجمہ: الله ہی وفات دیتا ہے جانوں کو ان کی موت کے وقت اور جن کی موت نہیں آئی ہوئی ہوتی ہے ان کو بھی ان کی نیند کی حالت میں تو جن کی موت کا فیصلہ ہوتا ہے ان کو تو روک لیتا ہے اور دوسروں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے رہائی دے دیتا یہ۔ بیشک اس کے اندر نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو غور کرتے ہیں. القرآن - سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 33 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالسَّلٰمُ عَلَىَّ يَوۡمَ وُلِدْتُّ وَيَوۡمَ اَمُوۡتُ وَيَوۡمَ اُبۡعَثُ حَيًّا ۞ ترجمہ: مجھ پر سلام ہے جس دن میں پیدا ہوا، جب میں سو جاتا مرتا ہوں اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاتا ہوں۔ سلام ہی سلام ہو تا ہے......
یہ ایک دین اسلام سے الگ مذہب بیان کیا جا رہا ہے۔ جو ایک یونانی اور ہندو فلسفہ کا مجموعہ ہے۔ دین اسلام سورہ اخلاص آیت الکرسی اور اللہ تعالٰی کے صفاتی نام ہیں ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
wahdatul wajood is not feasible for a common muslim. It is just a nursury student studying a P. H. D. Wahdatul wajood is for those muslims who attain a certain degree ( degree of ehsaan) by meditations, fikr, and ibadaat. Rest a common muslim like a wahabi can not understand it, and when it is beyond his understanding he will term it as shirk and kufar because of his level of knowledge
A wahabi can not understand it. Now the question is according to ur aqeede who is a Wahhabi..a man, isn't it? And who is a man. Part of........(Nauzu Billah). So who can't understand it? Who's knowledge is limited? (NOTE: according to aqeede.w.w there is no external being. Now answer if you can..hahaha)
ALLAH Zameen alag asman alag farishte alag jiinaat alag insan alag ye sab ALLAH ne banaya hai. ye ALLAH Allah عرش کے اوپر ہے But holding pure ly earth sky any way
محمد اصل میں اللہ ہی ہیں کا عقیدہ۔ ماخذکتاب:فتوحات مکیہ ، جلد ثانی، صفحہ نمبر ۱۲۷از: شیخ اکبر محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی شیخ اکبر محی الدین ابن عربی’’فتوحات مکیہ ‘‘جلد ثانی ص ۱۲۷ میں لکھتا ہے… ’’تم محمد عظیم الشان ﷺ کو محمد گمان کرتے ہو جیسے تم سراب (یعنی (mirageکو دور سے دیکھ کر پانی سمجھتے ہو اور وہ ظاہری نظر میں پانی ہی ہے مگر حقیقتاً آب نہیں ہے بلکہ سراب ہے۔ جب تم محمد ﷺ کے قریب آؤگے تو تم محمد ﷺ کو نہ پاؤگے بلکہ صورت محمدیہ میں اللہ تعالیٰ کو پاؤگے اور رویتہ محمدیہ میں اللہ تعالیٰ کو دیکھو گے۔
القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 4-5 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تَنۡزِيۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَالسَّمٰوٰتِ الۡعُلَى ۞ اَلرَّحۡمٰنُ عَلَى الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰى ۞ ترجمہ: اس کا اتارا جا نا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو بنایا ( پیدا ) کیا ہے ۞ جو رحمٰن ہے، عرش کے اوپر ہے ۞۔۔۔۔
زاتِ خداوندی مرتبہ لاتعین میں ہو تو اسکو لاہوت کہتے ہیں اور لاتعینات سے مرتبہ تعینات قبول کرتی ہے تو اسکو تنزلات ستہ سے تعبیر کیا جاتا ہے. تنزلات کا مطلب ہے مرتبہ لاتعین سے مرتبہ تعین کا سفر جو کہ چھ 6 مرحلے گزر کر ساتویں مرحلہ میں اس کائنات کا حقیقت پذیر ہو نا ہے.
A confused mixture of aristotelian metaphysics with siberian shaminisn practices and ancient vedic aryan hindu pantheism . Ans to the limit of rationalism and philosophical speculation is .God almighty exists . surah ikhlas sets the limit and standard . Now to be trapped in the idea of weather existance is In God or out side God or is God or a shadow of God etc is futile. GOD IS...
مفتی تقی عثمانی دیوبندی رسول اکرم ؐ کو وحدت الوجودی ثابت کرتے ہیں.........مفتی تقی عثمانی دیوبندی حدیث ,’’باب ما جاء ان النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال انی لا سمع الخ قولہ قال انی لا سمع الخ۔ کے بارے میں فرماتے ہیں اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مقتدیوں کی رعایت فرماتے تھے پس ایسے ہی اس زمانہ میں اماموں کو چاہئے کہ مقتدیوں کی رعایت کیا کریں۔ یہاں ایک اعتراض ہوسکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض اولیاء اللہ اور بعض صحابہ ؓ بھی ایسی نماز پڑھتے تھے کہ اس میں بالکل مستغرق ہوجاتے تھے اور دنیا و مافیہا کی کچھ خبر ان کو نہیں رہتی تھی۔ تو کیا جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ نماز نہیں پڑھتے تھے جس سے آپ بھی دنیا و مافیہا سے غافل ہوجاتے؟ اور پھر کسی کے رونے دھونے کی آپ کو خبر نہ ہوتی۔ جواب یہ ہے کہ پہلے یہ معلوم کرنا چاہئے کہ مقامات بہت ہیں چند مقام یہاں بیان کردیئے جاتے ہیں۔ اول ناسوت، دوسرا ہاہوت، تیسرا لاہوت، چوتھا جبروت، پانچواں ملکوت۔ سو جو شخص پہلے مقام میں ہوتا ہے اس کو اس عالم کی کچھ خبر نہیں رہتی کہ کیا ہورہا ہے۔ مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ منتہی تھے … پس مقام ناسوت میں بھی آپ پر سب کچھ منکشف ہوجاتا تھا۔ اور ہر جگہ حق تعالیٰ ہی نظر آتا تھا۔ لہٰذا اس اعتبار سے آپ ہر شئے باعتبار اس کے مظہر حق ہونے کے منکشف ہوجاتی تھی۔ اور استغراق حالت اولیٰ و وسطی میں ہوتا ہے اور انتہاء میں نہیں ہوتا اس لئے کہ مقصود تک پہنچنے کی ابتدائی اور درمیانی حالت میں حاجت ہوتی ہے۔ سو اگر یہ لوگ ماسوی اللہ سے روکے نہ جاویں تو رسائی وہاں تک نہیں ہوسکتی ہے۔ کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی و نظرثانی محمد تقی عثمانی p.119
Some one eternal is beyond time and existence. This universe is now proven that it is not eternal it has a beginning that is big bang which created time and existence of the universe. Now some one eternal and infinite can never be part of some thing which is finite. Allah is infinite and he is not finite which means he above the law of time and existence which can only be arsh. Quran spoke the truth
Afsos k itne arsay se juda hojaane k baad, aaj bhi musalmanoun me tmaam hinduoun k aqaid o nazariyat chalte hain. Hindu=zarre zarre me bhagwan hai Muslim=zarre zarrw me ALLAH hai, aur me bhi ALLAH hun (Na'uzubillah) Khuda ka khof kro ye wahadat ul wajood ka aqeeda apne khuda hone ka dawa karne jaise hai bhai.
@@blacksheep6174 khudkushi islam me haram hai mere bhai. Apko shok hai to jo marzi karo. Me quran o sunnat k dalaeel ki roshni me cheezoun ko parakhta hu, na k ishq me majzoob ho kar. Sufiyoun ki tarha!
Haha tmhari iss bachgana daleel par salam. Apni jahalat khud zaahir karte ho lum. Kis bunyad par tmhe pta chala k jaahil hun me? Apne baboun ki trha tum bhi ilm e ghaib jante hi kya... ? Lol!
Tmne jis bhi tor par khudkush hamla karne ka kaha. Mene uska jawab aqal k nazariye se diye. Kyin k na to mene tmhare kisi babay k mazar par khufkush hamla kiya ya karwaya. Ye tm logo ka apna guman hai k wahabi, deobandi krwate hain ye hamlay.. (jab ky na me wahabi hu, na deobandi, na shia) to muj par to yeh baat fit hi nahi hoti. Ab tum ne issy sarcasm ka nam de kar farar ka bahana talash kiya. To iss se meri nahi balky tmhari khud ki jahalat saabit hogai hai. Keep it up.
very simplistic and superficial explanation. Mein ghamdi sahib ke taqriban tamam bataon se agree karta hon but yahan a kar pata nae q ghamdi sahib sathehi nazar apna leta hain..
Eli Yeh Jaahil Ghamdi jo Hayat o Nazul e Isa (alayh salam) ka munkar hai wo kya samjhay ga Wahdat ul Wujood ko. Neechay Wahabi Jahil aitraz kar rahay hain. Wahdat il Wujood Quran o Ahadees say sabit hai. Nabi Kareem nay kaha Allah mere Ummat ko gumrahi par akatha nahi karay gi. Wahdat ul wujood ko Ahle Sunnat aur deobandi (yaani jumhoor ummat o ulama) mantay hain tou hujjat tamaam hoi. Allah nay tou Dr. Israr say bhi Wahdat ul Wujood ka ikrar karaya. Agar kisi Wahabi Najdi Kharji main himmat hai tou mujh say direct voice par debate karay.
Aamir Ibrahim 1.بریلوی اوردیوبندی کےماننے سے کوئی حجت قائم نہیں ہوری. اپنے عقائد درست کرو. 2.حضرت امام حسین نے کوئی کتاب نہیں لکھی. کسی تاریخ سے کوئی کتاب ثابت نہیں. تم کہاں سے کتاب لےآئے 3. یہ حدیث ٹھیک ہے کہ الِلّلہ کبھی امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا. اسی لیے یہ ناپاک عقیدہ پھیلایا نہیں جاسکا ورنہ پوری امت گمراہ ہوجاتی
Agreed. I think he has a very good analytical mind which is good for developing concepts and inter idea relationships. However, when it comes to tassawuf this kind of mind can be a hindrance. Ilmo bus karaien oo yar ( bulleh shah)
Aamir Ibrahim har baat main sectarianism aur ek doosre ko bhula bhala kehna hum musalmanon ke liye sawab ka kaam ban kar gaya hai. Aur isliye duniya main zaleel-o-khwaar hain.
زاتِ خداوندی مرتبہ لاتعین میں ہو تو اسکو لاہوت کہتے ہیں اور مرتبہ تعین کے سفر میں ہو تو تنزلات ستہ کہتے ہیں. تنزلات کا مطلب ہے مرتبہ لاتعین سے مرتبہ تعین کا سفر جو کہ چھ 6 مرحلے گزر کر ساتویں مرحلہ میں اس کائنات کا حقیقت پذیر ہو نا ہے.
Trying to understand the ESSENSE of ALLAH ??? The existence of creation is distinct to the existence of creator and so is the reality of their interaction even though Allah SubHaanaHu wa Taaala is the Only Causer of all causes. This is beyond human comprehension to grasp without committing blasphemy and infidelity. This is the shunned dialogue and deductive inquisition. Imam AbdulWahhab AshSh3raani and the other muhaqqiqeen negate(s) any association of this gratutious heretical dogma with Sheykh Ibn Arabi or even the field of Tasawwuf of AHLUS SUNNAH and ISLAM. ليس كمثله شيء و هو السميع البصير قل هو الله أحد ... لم يكن له كفوا أحد كل شيء هالك إلا وجهه كل من عليها فان و يبقى وجه ربك ذو الجلال و الإكرام
اگر یہ عقیدہ وحدتِ الوجود حق و سچ ہوتا، تو پھر اللہ تبارک و تعالیٰ کے نازل کی گئی کسی بھی آسمانی کتاب اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے کسی بھی پیغمبر/رسول, خاص کر خاتم النبی حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمان یعنی احادیث میں کیوں اس عقیدے کے مطلق رہنمائی نہیں کی گئی. نہ تو کسی صحابی، تعبیئ، تبئائی نہ چاروں اماموں میں سے کسی نے یہ عقیدہ مسلمانوں کے آگے پیش کیا؟؟؟؟ نہ قرآن کی کوئی ضرورت نہ احادیث بس صرف ایک فلسفے کی بے بنیاد بات، اور وہ بھی شرک در شرک. اس عقیدے کے حامل افراد شرک در شرک میں مبتلا ہیں. یہودی نے نعوذبااللہ عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا کہا تھا، عیسائیوں نے عیسٰی علیہ السلام کو نعوذبااللہ اللہ کا بیٹا بنا تھا، اور اس پر اللہ کا قرآن نازل ہوا، کہ 19.88 اور انہوں نے کہا کہ رحمان نے بیٹا بنایا ہے. 19.89 بلاشبہ تم یقینا بڑی باری بات کو آئے ہو. 19.90 قریب ہے کہ اس بات سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین کی شق ہو جائے اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر گر پڑے . 19.91 کہ انھوں نے رحمان کے لئے کسی اولاد کا دعویٰ کیا ہے. آخر میں یہ عقیدہ صرف ابن عربی اور احمد سرھندی نے ہی کیوں پیش کیا؟ کیا دین اسلام مکمل نہیں ہوا ( نعوذبااللہ) کہ ابن عربی کی لکھی ہوئی کتاب خصوص الحکم، (نعوذبااللہ) پہلے اللہ نےعرش پر دیا، اور بعد میں رسول اللہ نے مدینے کی مسجد میں دیا؟ . اللہ تبارک و تعالیٰ ان مشرکانہ عقائد کے حامل علماء سو کو اپنے قہرِ عظیم میں مبتلا فرمائے، اور رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنائے اور ان کے شر انگیز فتنے اور مشرکانہ عقائد سے عام مسلمانوں کو محفوظ فرمائے. آمین ثم آمین
@Ayaan Ali جناب یہ آپ کے نزدیک صرف ایک نظریہ ہو گا، لیکن اس نظریے کے نتیجے میں جو عقیدہ وجود میں آیا، اس کے اثرات برصغیر پاک و ہند میں دین اسلام کو کینسر کی بیماری کی طرح ختم کر رہا ہے. ابن عربی نے جو نظریہ، عقیدہ، اللہ تبارک و تعالیٰ کے وحدانیت کے مطابق پیش کیا وہ صوفی ازم کے طور پر مشہور ہے اور تقریباً برصغیر کے 95 فیصد مسلمانوں اسی گمراہی کے عقیدہ سے وابستہ ہو چکے ہیں. آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی ریسرچ کر کہ دیکھ لیں، اگر نعوذبااللہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہر ایک کے دل میں رہتا ہے، شہرگ سے زیادہ نزدیک ہے، جب انسان دو ہوتے ہیں تو تیسرا خدا ہوتا ہے، تو اگر مندرجہ بالا آیات کا صحیح احادیث کے مطابق تفسیر نہ کی جائے تو اس عقیدے، نظریہ کے مطابق لا تعداد اللہ ہو جائے، جسے یہ لوگ عقیدہ وحدتِ الوجود کہتے ہیں یعنی کائنات میں موجود ہر چیز اللہ ہے. (نعوذبااللہ). اب اگر یہ شرک در شرک نہیں تو پھر شرک کسے کہتے ہیں. آپ سب مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ شیخ توصیف الرحمان راشدی کی اس ودیو کو بغیر کسی انا اور مسلکی وابستگی کے دل اور سر کے آنکھ کان کھول کر دیکھ لیں. اللہ تبارک و تعالیٰ حق بات کو تسلیم کرنے اور سمجھنے میں ہماری مدد فرمائیں. آمین ثم آمین ua-cam.com/video/2XejdPg8fSs/v-deo.html
This philosophy was adopted by some Sheikhs who deviated from Islam in medieval times when Greek/Roman mythology and philosophy literature was translated into Arabic and Farsi, Sufism/ Tasawaf was created to distort Islam, a conspiracy against Islam by Persians and Europeans.
He didn't explain what wahdatulwujud is rather he went through some treatise. As we have been listening to his lesson for quite long he extensively quotes from the Qur'an (more) now why didn't he quoted what Allah taala says about his existence? Food for thought! Why should we understand the Qur'an and sunnah besides what the companion took from the messenger sallahu alaihi wa sallam.
Bhai, theek tarah se sun liya hota ek bar. Listen again 1:15 He is explaining their ideology not his. Thus, no need to quote things from Quran and Sunnah. Have you heard his stance on sufism???? If not, then hear it now from his scriptures.
naseem shah Yeh Jaahil Ghamdi jo Hayat o Nazul e Isa (alayh salam) ka munkar hai wo kya samjhay ga Wahdat ul Wujood ko. Neechay Wahabi Jahil aitraz kar rahay hain. Wahdat il Wujood Quran o Ahadees say sabit hai. Nabi Kareem nay kaha Allah mere Ummat ko gumrahi par akatha nahi karay gi. Wahdat ul wujood ko Ahle Sunnat aur deobandi (yaani jumhoor ummat o ulama) mantay hain tou hujjat tamaam hoi. Allah nay tou Dr. Israr say bhi Wahdat ul Wujood ka ikrar karaya. Agar kisi Wahabi Najdi Kharji main himmat hai tou mujh say direct voice par debate karay.
Aamir Ibrahim 1.بریلوی اوردیوبندی کےماننے سے کوئی حجت قائم نہیں ہوری. اپنے عقائد درست کرو. 2.حضرت امام حسین نے کوئی کتاب نہیں لکھی. کسی تاریخ سے کوئی کتاب ثابت نہیں. تم کہاں سے کتاب لےآئے 3. یہ حدیث ٹھیک ہے کہ الِلّلہ کبھی امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا. اسی لیے یہ ناپاک عقیدہ پھیلایا نہیں جاسکا ورنہ پوری امت گمراہ ہوجاتی
can anyone pls summarise in English what this gentleman is trying to say ? (I am Hindu and can't completely comprehend his urdu ). I want to do comparative study with Hindu Advaita philosophy.
@@zakymalik6920 Allahu taala is upon his throne beyond the 7 heavens. It's confirmed by the Qur'an and sunnah and the consensus of the first 3 generation.
He himself is ignorant of what wahdatul wujud is ? Period. His usage of jargon depicts what he knows? That he doesn't knows. Generally, in his lectures he quotes the Quran however, there was no citation of the verses of the Quran. There is no rocket science in understanding wahdatul wujud as it's against the nusus. Read 7:54 as Allah is on his throne not everywhere. Had it not been the case then the ASCENSION of the messenger salallahu alaihi wa sallam would not have occured. And the Quran wouldn't have been revealed rather manifested. How did the messenger alaihissalam and the sahana understood and not how YOU took. It's your indoctrination against Islam which we've understood. May Allah guide you, you're upon utter dhalaalah.
یہ ساری بحث کس لیے؟ اور کس کے لیے؟ نہ کوئی آیت نہ کوئی حدیث نہ کسی نبی نے یہ باتیں کیں. نہ صحابی نے نہ انکے بعد کسی نے. پھر یہ باتیں کہاں سے آئیں؟ بس سوچ سوچ کر خود ہی سے چیزیں بنا ڈالیں. گیان می ںبیٹھ گئے کہ اللہ کا وجود یوں ہے اور پھر تنزلی، پھر یوں ہوا پھر تعینات ہیں، لا میں یوں ہے اور اصل یوں ہیں ارے بھائی نہ یہ چیزیں نہ اسلام کا حصہ ہیں نہ ان علوم کا رسول اللہ اور صحابہ سے کوئ تعلق. بس عجیب عجیب منطقیں اپنی سوچ سے گھڑ لیں اور شیطانی بزرگ بن گئے. ایسے گمراہ کن بزرگوں کو ننگا کرکےانکے چوتڑوں پر چھتر مارنے چاہیں کہ اللہ کی مخلوق کو بجائے توحید اور دین بتانے کے بس اللہ کے وجود کی بےتکی بحث میں لگا کر شیطان کا کام کرڈالا اور انتہائی گمراہ کن عقائد میں الجھا دیا.
شطحیات بایزید بسطامی (متوفی ۸۷۴ عیسوی( کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’میں پاک ہوں، میری شان کے کیا کہنے۔‘‘ اور علی ہجویریؒ یہ لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ : ’’یہ کہنا ان کی گفتار کا نشانہ ہے اور درحقیقت یہ کہنے والا حق تعالیٰ ہی پردہ عبد میں ہے۔‘‘ (کلام المرغوب : ترجمہ کشف المحجوب ص ۴۴۳( تبصرہ ،اگر کلام المرغوب کی یہ روایت صحیح ہے تو ماننا پڑے گا کہ علی ہجویریؒ بھی وحدت الوجود کا عقیدہ رکھتے تھے اور ان میں گویا خدا ہی بول رہا تھا۔
یایزید بسطامی سے یہ روایات بھی منسوب ہیں : میرے جبہ میں اللہ کے سواء کچھ نہیں۔ یہ قول بھی اسی عقیدۂ حلول کا مظہر ہے۔ میری بادشاہی خدا کی بادشاہی سے عظیم ہے اب حالت سکر میں خدا سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں تو بھلا انبیاء کو کیا سمجھیں۔ فرمایا: میں نے تو سمندر میں غوطہ لگادیا۔ جب کہ انبیاء اس کے ساحل پر ہی کھڑے رہے۔ اور افضل الانبیاء (المرسلین) افضل البشر حضور اکرم ﷺ کے متعلق فرمایا : میرا جھنڈا محمد ﷺ کے جھنڈے سے بلند ہوگا۔
Ek aam Muslim k liye intna samajhna he kafi hai k Allah hamara rabb hai aur uske siwa koi aur nahi
Dr israr Ahmed ki ray hai ye
Ye quran aur hadees se sabit nahi karsakte. Ye shirk hai. Banda kahan aur Allaah kahan. Kya khaliq aur maqlooq ek ho sakte hain.
@@haroonjed yaqeenan khaliq aur makhlooq Ek nahi ho sakta. Ye to Ek common sense ki baat hai bhai.
@@mobilefunda8487 alhumdulillah, aap ne wahdatul wajood ka rad kardiya
@@haroonjed anal haq mansoor ul halaj
Ghamidi sb explained it very clearly and with care.
Bat suno Bhai,. Y sb Khalik ky he nazol hy to iska mtlb khalik ka kuck martab jahanam my jaega ? Y to smjh nhe aaya
🤕(ya AALLAH Pak sorry my la ilim lon bs jitna ap ny mjhy diya)
Very good explanation sir.thanks
Excellent explanation
استغفرالله العظیم سبحان الله عما يشريكون
May Allah blss u ❤❤❤
Assalamu Alaikum wa Rahmatullah wa Barakatuhu. From, Syed khawaja Muhammad Jewel Mondall Ibn,a sabed ali naqshbandia mujaddidia Jamalpuri (m,j,a). Bangladesh.
why we would try to apply physical/world laws on Allah-he clearn "Nor is there to Him any equivalent." in sure-e-ikhlas
no one is equal or claiming being equal to him genius
all he is saying is philosphy and mysticsm
Maktubat of imam rabani mujadid sahab are gems of wisdom
القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 42
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَللّٰهُ يَتَوَفَّى الۡاَنۡفُسَ حِيۡنَ مَوۡتِهَا وَالَّتِىۡ لَمۡ تَمُتۡ فِىۡ مَنَامِهَا ۚ فَيُمۡسِكُ الَّتِىۡ قَضٰى عَلَيۡهَا الۡمَوۡتَ وَ يُرۡسِلُ الۡاُخۡرٰٓى اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ يَّتَفَكَّرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
الله ہی وفات دیتا ہے جانوں کو ان کی موت کے وقت اور جن کی موت نہیں آئی ہوئی ہوتی ہے ان کو بھی ان کی نیند کی حالت میں تو جن کی موت کا فیصلہ ہوتا ہے ان کو تو روک لیتا ہے اور دوسروں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے رہائی دے دیتا یہ۔ بیشک اس کے اندر نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو غور کرتے ہیں.
القرآن - سورۃ نمبر 19 مريم
آیت نمبر 33
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالسَّلٰمُ عَلَىَّ يَوۡمَ وُلِدْتُّ وَيَوۡمَ اَمُوۡتُ وَيَوۡمَ اُبۡعَثُ حَيًّا ۞
ترجمہ:
مجھ پر سلام ہے جس دن میں پیدا ہوا، جب میں سو جاتا مرتا ہوں اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاتا ہوں۔ سلام ہی سلام ہو تا ہے......
Can any one share his next video to listen to his explanation of the haqeeqt e Muhammadia.pbuh.
Can you please name the books Ghamidi sb is referring in this lecture?
Allah is one all existing is because of his presence.
یہ ایک دین اسلام سے الگ مذہب بیان کیا جا رہا ہے۔ جو ایک یونانی اور ہندو فلسفہ کا مجموعہ ہے۔ دین اسلام سورہ اخلاص آیت الکرسی اور اللہ تعالٰی کے صفاتی نام ہیں ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
open your eyes people, in the name of Allah people are misguiding ummah through sufism.
wahdatul wajood is not feasible for a common muslim. It is just a nursury student studying a P. H. D. Wahdatul wajood is for those muslims who attain a certain degree ( degree of ehsaan) by meditations, fikr, and ibadaat. Rest a common muslim like a wahabi can not understand it, and when it is beyond his understanding he will term it as shirk and kufar because of his level of knowledge
Lol you are ignorant, what are you trying to say? That you're part of Almighty?
A wahabi can not understand it. Now the question is according to ur aqeede who is a Wahhabi..a man, isn't it? And who is a man. Part of........(Nauzu Billah). So who can't understand it? Who's knowledge is limited?
(NOTE: according to aqeede.w.w there is no external being. Now answer if you can..hahaha)
lol did Prophet teach us meditation ??? sahaba did it ??? stop defending sufism its not part of islam
Omar syed..
Probe from the prophet or his companions...
You ignorant fool
It is not part of Islam .. we dont need PhD to know what Wahdatul Wajood is..It is part of Sufism, which is not part of Islam
Mashallah bahut khub!!!
ALLAH
Zameen alag asman alag farishte alag jiinaat alag insan alag ye sab ALLAH ne banaya hai.
ye ALLAH Allah عرش کے اوپر ہے
But holding pure ly earth sky any way
Good explanation thanks
No one is wrong every one will tast the death of truth
Full lecture pls?
Can you please upload full video
Aur yoon Deen ki bunyaad, Allaah ki taareef aur pehchaan, bina kisi Quran ki Aayat ke mukammal ho gaya. Allaah hidayat de ayse logon ko.
محمد اصل میں اللہ ہی ہیں کا عقیدہ۔
ماخذکتاب:فتوحات مکیہ ، جلد ثانی، صفحہ نمبر ۱۲۷از: شیخ اکبر محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی’’فتوحات مکیہ ‘‘جلد ثانی ص ۱۲۷ میں لکھتا ہے… ’’تم محمد عظیم الشان ﷺ کو محمد گمان کرتے ہو جیسے تم سراب (یعنی (mirageکو دور سے دیکھ کر پانی سمجھتے ہو اور وہ ظاہری نظر میں پانی ہی ہے مگر حقیقتاً آب نہیں ہے بلکہ سراب ہے۔ جب تم محمد ﷺ کے قریب آؤگے تو تم محمد ﷺ کو نہ پاؤگے بلکہ صورت محمدیہ میں اللہ تعالیٰ کو پاؤگے اور رویتہ محمدیہ میں اللہ تعالیٰ کو دیکھو گے۔
Thank you sir
Are you sufi?
V fine and nice
القرآن - سورۃ نمبر 20 طه
آیت نمبر 4-5
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
تَنۡزِيۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَالسَّمٰوٰتِ الۡعُلَى ۞ اَلرَّحۡمٰنُ عَلَى الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰى ۞
ترجمہ:
اس کا اتارا جا نا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو
بنایا ( پیدا ) کیا ہے ۞ جو رحمٰن ہے، عرش کے اوپر ہے ۞۔۔۔۔
Full video link please
زاتِ خداوندی مرتبہ لاتعین میں ہو تو اسکو لاہوت کہتے ہیں اور لاتعینات سے مرتبہ تعینات قبول کرتی ہے تو اسکو تنزلات ستہ سے تعبیر کیا جاتا ہے.
تنزلات کا مطلب ہے مرتبہ لاتعین سے مرتبہ تعین کا سفر جو کہ چھ 6 مرحلے گزر کر ساتویں مرحلہ میں اس کائنات کا حقیقت پذیر ہو نا ہے.
Kis tarah samjhen tanazzulat ko
@@gaffarkhan203 Bhai app yeah Chanel dekhe Isha UA-cam pe likha he tu chanal ajayge o bohat ezzy samjhe ge inshallah
As Salam alaikum bro accha explain Kiya yeah Chanel dekhe Isha UA-cam pe
@@mazharhussain2062 waalaikum assalam w.bhi kaunsa channel
@@mazharhussain2062 bhi tannazzulat type karun kya UA-cam par plz reply
Akhir Kehna kya chahtey hoo
Quantum physics proves 'wahdat ush shuhood' beyond any doubt.
No God But ONE pls explain.
instead of bakwaas, explain how
How
Please explain
It doesn't prove anything. You can say at most it is consistent it compatible. It doesn't matter
A confused mixture of aristotelian metaphysics with siberian shaminisn practices and ancient vedic aryan hindu pantheism . Ans to the limit of rationalism and philosophical speculation is .God almighty exists . surah ikhlas sets the limit and standard . Now to be trapped in the idea of weather existance is In God or out side God or is God or a shadow of God etc is futile. GOD IS...
مفتی تقی عثمانی دیوبندی رسول اکرم ؐ کو وحدت الوجودی ثابت کرتے ہیں.........مفتی تقی عثمانی دیوبندی حدیث ,’’باب ما جاء ان النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال انی لا سمع الخ قولہ قال انی لا سمع الخ۔ کے بارے میں فرماتے ہیں
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مقتدیوں کی رعایت فرماتے تھے پس ایسے ہی اس زمانہ میں اماموں کو چاہئے کہ مقتدیوں کی رعایت کیا کریں۔
یہاں ایک اعتراض ہوسکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض اولیاء اللہ اور بعض صحابہ ؓ بھی ایسی نماز پڑھتے تھے کہ اس میں بالکل مستغرق ہوجاتے تھے اور دنیا و مافیہا کی کچھ خبر ان کو نہیں رہتی تھی۔ تو کیا جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ نماز نہیں پڑھتے تھے جس سے آپ بھی دنیا و مافیہا سے غافل ہوجاتے؟ اور پھر کسی کے رونے دھونے کی آپ کو خبر نہ ہوتی۔
جواب یہ ہے کہ پہلے یہ معلوم کرنا چاہئے کہ مقامات بہت ہیں چند مقام یہاں بیان کردیئے جاتے ہیں۔ اول ناسوت، دوسرا ہاہوت، تیسرا لاہوت، چوتھا جبروت، پانچواں ملکوت۔ سو جو شخص پہلے مقام میں ہوتا ہے اس کو اس عالم کی کچھ خبر نہیں رہتی کہ کیا ہورہا ہے۔ مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ منتہی تھے … پس مقام ناسوت میں بھی آپ پر سب کچھ منکشف ہوجاتا تھا۔ اور ہر جگہ حق تعالیٰ ہی نظر آتا تھا۔ لہٰذا اس اعتبار سے آپ ہر شئے باعتبار اس کے مظہر حق ہونے کے منکشف ہوجاتی تھی۔ اور استغراق حالت اولیٰ و وسطی میں ہوتا ہے اور انتہاء میں نہیں ہوتا اس لئے کہ مقصود تک پہنچنے کی ابتدائی اور درمیانی حالت میں حاجت ہوتی ہے۔ سو اگر یہ لوگ ماسوی اللہ سے روکے نہ جاویں تو رسائی وہاں تک نہیں ہوسکتی ہے۔
کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی و نظرثانی محمد تقی عثمانی p.119
@@sanaullasharief5319 Iss kitaab ka naam mujhhe bata dijiye please.
کبھی کیا بنتا ہے کبھی کیا ۔۔۔۔
IN SOFEOUN NAY SEEDHAY SADHAY DEEN KO BAHOUT PACHEEDHA KER DHIA HA, FALSAFA DAAL K. YE KEUN MUSHKIL PAIDHA KARTAY HAIN APNAY LEAY.
True say brethren. The kufz use them to DIVIDE and RULE.
Stick to kitaab and Sunnah and the jamaa'ah.
Some one eternal is beyond time and existence. This universe is now proven that it is not eternal it has a beginning that is big bang which created time and existence of the universe. Now some one eternal and infinite can never be part of some thing which is finite. Allah is infinite and he is not finite which means he above the law of time and existence which can only be arsh. Quran spoke the truth
Ghamida sahab bht ala
Afsos k itne arsay se juda hojaane k baad, aaj bhi musalmanoun me tmaam hinduoun k aqaid o nazariyat chalte hain.
Hindu=zarre zarre me bhagwan hai
Muslim=zarre zarrw me ALLAH hai, aur me bhi ALLAH hun (Na'uzubillah)
Khuda ka khof kro ye wahadat ul wajood ka aqeeda apne khuda hone ka dawa karne jaise hai bhai.
Ao khud khush hamla kar k hamen maro
@@blacksheep6174 khudkushi islam me haram hai mere bhai. Apko shok hai to jo marzi karo. Me quran o sunnat k dalaeel ki roshni me cheezoun ko parakhta hu, na k ishq me majzoob ho kar. Sufiyoun ki tarha!
@@ahsansaeed8197 Abey Jahil Sarcasm suna he Kabhi...Phir se parho aur thora aqal se prho Ab samajh aya k q gumrah ho tm log
Haha tmhari iss bachgana daleel par salam. Apni jahalat khud zaahir karte ho lum. Kis bunyad par tmhe pta chala k jaahil hun me? Apne baboun ki trha tum bhi ilm e ghaib jante hi kya... ? Lol!
Tmne jis bhi tor par khudkush hamla karne ka kaha. Mene uska jawab aqal k nazariye se diye. Kyin k na to mene tmhare kisi babay k mazar par khufkush hamla kiya ya karwaya. Ye tm logo ka apna guman hai k wahabi, deobandi krwate hain ye hamlay.. (jab ky na me wahabi hu, na deobandi, na shia) to muj par to yeh baat fit hi nahi hoti.
Ab tum ne issy sarcasm ka nam de kar farar ka bahana talash kiya.
To iss se meri nahi balky tmhari khud ki jahalat saabit hogai hai. Keep it up.
very simplistic and superficial explanation. Mein ghamdi sahib ke taqriban tamam bataon se agree karta hon but yahan a kar pata nae q ghamdi sahib sathehi nazar apna leta hain..
Eli Yeh Jaahil Ghamdi jo Hayat o Nazul e Isa (alayh salam) ka munkar hai wo kya samjhay ga Wahdat ul Wujood ko.
Neechay Wahabi Jahil aitraz kar rahay hain. Wahdat il Wujood Quran o Ahadees say sabit hai. Nabi Kareem nay kaha Allah mere Ummat ko gumrahi par akatha nahi karay gi. Wahdat ul wujood ko Ahle Sunnat aur deobandi (yaani jumhoor ummat o ulama) mantay hain tou hujjat tamaam hoi. Allah nay tou Dr. Israr say bhi Wahdat ul Wujood ka ikrar karaya.
Agar kisi Wahabi Najdi Kharji main himmat hai tou mujh say direct voice par debate karay.
Aamir Ibrahim
1.بریلوی اوردیوبندی کےماننے سے کوئی
حجت قائم نہیں ہوری. اپنے عقائد درست کرو.
2.حضرت امام حسین نے کوئی کتاب نہیں لکھی. کسی تاریخ سے کوئی کتاب ثابت نہیں. تم کہاں سے کتاب لےآئے
3. یہ حدیث ٹھیک ہے کہ الِلّلہ کبھی امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا. اسی لیے یہ ناپاک عقیدہ پھیلایا نہیں جاسکا ورنہ پوری امت گمراہ ہوجاتی
false statment of gumandi
Agreed. I think he has a very good analytical mind which is good for developing concepts and inter idea relationships. However, when it comes to tassawuf this kind of mind can be a hindrance.
Ilmo bus karaien oo yar ( bulleh shah)
Aamir Ibrahim har baat main sectarianism aur ek doosre ko bhula bhala kehna hum musalmanon ke liye sawab ka kaam ban kar gaya hai. Aur isliye duniya main zaleel-o-khwaar hain.
Jb ye batain Ambia Karam aur Sahab Karam ny discuss nahi kia aur Firon ,Namrood Shahdad sb shirk ha tu sofia bhi ghalat hain
Tazzulate sitta kiya hai
زاتِ خداوندی مرتبہ لاتعین میں ہو تو اسکو لاہوت کہتے ہیں اور مرتبہ تعین کے سفر میں ہو تو تنزلات ستہ کہتے ہیں.
تنزلات کا مطلب ہے مرتبہ لاتعین سے مرتبہ تعین کا سفر جو کہ چھ 6 مرحلے گزر کر ساتویں مرحلہ میں اس کائنات کا حقیقت پذیر ہو نا ہے.
What is the English equivalent for ta'ayunaat? And can man say that Allah "passes" through stages to become man? "Thuma waraa..........."
I think evolution is better word for taayunaat
hindu concept of God passing different stages to become man.
What language is he talking?
Urdu
Urdu
chinvtiyaon 🐜🐜🐜ko oontaon 🐫🐫🐫ki giza nahi di jati
Trying to understand the ESSENSE of ALLAH ??? The existence of creation is distinct to the existence of creator and so is the reality of their interaction even though Allah SubHaanaHu wa Taaala is the Only Causer of all causes.
This is beyond human comprehension to grasp without committing blasphemy and infidelity. This is the shunned dialogue and deductive inquisition. Imam AbdulWahhab AshSh3raani and the other muhaqqiqeen negate(s) any association of this gratutious heretical dogma with Sheykh Ibn Arabi or even the field of Tasawwuf of AHLUS SUNNAH and ISLAM.
ليس كمثله شيء و هو السميع البصير
قل هو الله أحد ... لم يكن له كفوا أحد
كل شيء هالك إلا وجهه
كل من عليها فان و يبقى وجه ربك ذو الجلال و الإكرام
Alif e sani ek sufi the jo wahdatul wajood ke khayel the aur Islam ka sufism se koi ta'alluq nahi.
اگر یہ عقیدہ وحدتِ الوجود حق و سچ ہوتا، تو پھر اللہ تبارک و تعالیٰ کے نازل کی گئی کسی بھی آسمانی کتاب اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے کسی بھی پیغمبر/رسول, خاص کر خاتم النبی حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمان یعنی احادیث میں کیوں اس عقیدے کے مطلق رہنمائی نہیں کی گئی. نہ تو کسی صحابی، تعبیئ، تبئائی نہ چاروں اماموں میں سے کسی نے یہ عقیدہ مسلمانوں کے آگے پیش کیا؟؟؟؟ نہ قرآن کی کوئی ضرورت نہ احادیث بس صرف ایک فلسفے کی بے بنیاد بات، اور وہ بھی شرک در شرک.
اس عقیدے کے حامل افراد شرک در شرک میں مبتلا ہیں.
یہودی نے نعوذبااللہ عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا کہا تھا، عیسائیوں نے عیسٰی علیہ السلام کو نعوذبااللہ اللہ کا بیٹا بنا تھا، اور اس پر اللہ کا قرآن نازل ہوا، کہ
19.88 اور انہوں نے کہا کہ رحمان نے بیٹا بنایا ہے.
19.89 بلاشبہ تم یقینا بڑی باری بات کو آئے ہو.
19.90 قریب ہے کہ اس بات سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین کی شق ہو جائے اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر گر پڑے . 19.91 کہ انھوں نے رحمان کے لئے کسی اولاد کا دعویٰ کیا ہے.
آخر میں یہ عقیدہ صرف ابن عربی اور احمد سرھندی نے ہی کیوں پیش کیا؟
کیا دین اسلام مکمل نہیں ہوا ( نعوذبااللہ) کہ ابن عربی کی لکھی ہوئی کتاب خصوص الحکم، (نعوذبااللہ) پہلے اللہ نےعرش پر دیا، اور بعد میں رسول اللہ نے مدینے کی مسجد میں دیا؟ .
اللہ تبارک و تعالیٰ ان مشرکانہ عقائد کے حامل علماء سو کو اپنے قہرِ عظیم میں مبتلا فرمائے، اور رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنائے اور ان کے شر انگیز فتنے اور مشرکانہ عقائد سے عام مسلمانوں کو محفوظ فرمائے.
آمین ثم آمین
@Ayaan Ali
جناب یہ آپ کے نزدیک صرف ایک نظریہ ہو گا، لیکن اس نظریے کے نتیجے میں جو عقیدہ وجود میں آیا، اس کے اثرات برصغیر پاک و ہند میں دین اسلام کو کینسر کی بیماری کی طرح ختم کر رہا ہے.
ابن عربی نے جو نظریہ، عقیدہ، اللہ تبارک و تعالیٰ کے وحدانیت کے مطابق پیش کیا وہ صوفی ازم کے طور پر مشہور ہے اور تقریباً برصغیر کے 95 فیصد مسلمانوں اسی گمراہی کے عقیدہ سے وابستہ ہو چکے ہیں.
آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی ریسرچ کر کہ دیکھ لیں، اگر نعوذبااللہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہر ایک کے دل میں رہتا ہے، شہرگ سے زیادہ نزدیک ہے، جب انسان دو ہوتے ہیں تو تیسرا خدا ہوتا ہے، تو اگر مندرجہ بالا آیات کا صحیح احادیث کے مطابق تفسیر نہ کی جائے تو اس عقیدے، نظریہ کے مطابق لا تعداد اللہ ہو جائے، جسے یہ لوگ عقیدہ وحدتِ الوجود کہتے ہیں یعنی کائنات میں موجود ہر چیز اللہ ہے. (نعوذبااللہ).
اب اگر یہ شرک در شرک نہیں تو پھر شرک کسے کہتے ہیں.
آپ سب مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ شیخ توصیف الرحمان راشدی کی اس ودیو کو بغیر کسی انا اور مسلکی وابستگی کے دل اور سر کے آنکھ کان کھول کر دیکھ لیں.
اللہ تبارک و تعالیٰ حق بات کو تسلیم کرنے اور سمجھنے میں ہماری مدد فرمائیں. آمین ثم آمین
ua-cam.com/video/2XejdPg8fSs/v-deo.html
This philosophy was adopted by some Sheikhs who deviated from Islam in medieval times when Greek/Roman mythology and philosophy literature was translated into Arabic and Farsi, Sufism/ Tasawaf was created to distort Islam, a conspiracy against Islam by Persians and Europeans.
Wah Betaa Wah
Aap maknoo khali, us theen koi makan na khali, har cheez har waile muhammad rakhda nit sanbhali
it's all about vice gerontology try to understand and be the believers and insanae kamil.
He didn't explain what wahdatulwujud is rather he went through some treatise.
As we have been listening to his lesson for quite long he extensively quotes from the Qur'an (more) now why didn't he quoted what Allah taala says about his existence?
Food for thought!
Why should we understand the Qur'an and sunnah besides what the companion took from the messenger sallahu alaihi wa sallam.
Bhai, theek tarah se sun liya hota ek bar.
Listen again 1:15
He is explaining their ideology not his. Thus, no need to quote things from Quran and Sunnah. Have you heard his stance on sufism???? If not, then hear it now from his scriptures.
6 tanazzulat kya hain
Read Sura Ikhlas. What Allah says about Himself. Ko
jahil logon ghamidi sahab apna point of view nahi bata rahai yahan woh sufies ka point of view bata rahai hain
he is against wahdat ul wajood
naseem shah Yeh Jaahil Ghamdi jo Hayat o Nazul e Isa (alayh salam) ka munkar hai wo kya samjhay ga Wahdat ul Wujood ko.
Neechay Wahabi Jahil aitraz kar rahay hain. Wahdat il Wujood Quran o Ahadees say sabit hai. Nabi Kareem nay kaha Allah mere Ummat ko gumrahi par akatha nahi karay gi. Wahdat ul wujood ko Ahle Sunnat aur deobandi (yaani jumhoor ummat o ulama) mantay hain tou hujjat tamaam hoi. Allah nay tou Dr. Israr say bhi Wahdat ul Wujood ka ikrar karaya.
Agar kisi Wahabi Najdi Kharji main himmat hai tou mujh say direct voice par debate karay.
Aamir Ibrahim
1.بریلوی اوردیوبندی کےماننے سے کوئی
حجت قائم نہیں ہوری. اپنے عقائد درست کرو.
2.حضرت امام حسین نے کوئی کتاب نہیں لکھی. کسی تاریخ سے کوئی کتاب ثابت نہیں. تم کہاں سے کتاب لےآئے
3. یہ حدیث ٹھیک ہے کہ الِلّلہ کبھی امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا. اسی لیے یہ ناپاک عقیدہ پھیلایا نہیں جاسکا ورنہ پوری امت گمراہ ہوجاتی
iso kuch pata nahi logo ko bahka raha hai
Aamir Ibrahim : BHAI kon si Ayat aur hadees sey sabit hai humare ilm main izafa farmain.
@@aamiribrahim2615 deobandi aur brelvi ik dosre ko b kafir kehty tw un donu k kafir hony ki hujjat b kia sabit ho gai ?,
can anyone pls summarise in English what this gentleman is trying to say ? (I am Hindu and can't completely comprehend his urdu ).
I want to do comparative study with Hindu Advaita philosophy.
Aapko thodi Urdu sikhni pdegi, ise aur details me janne ke liye Al-Mawrid k idare se contact kare
Samaj to hame b adhi hi a rhi ha
He is a donkey from pakistan, don't take his shit in india., India is far superior than Pakistan whence it comes to these donkies.
itni khati urdu
Wahadatul wajood is faith of disbeliverres
And the first 3 generation scholars regarded them as kafir, because Allah informed us he upon his throne beyond the 7 heavens and NOT else where.
ua-cam.com/video/7xiq_beWaf8/v-deo.html
@@lexicallycorrect I don't believe in whadat yo wujud but he kab hua
@@zakymalik6920
Allahu taala is upon his throne beyond the 7 heavens. It's confirmed by the Qur'an and sunnah and the consensus of the first 3 generation.
@@lexicallycorrect No Conclusive evidence on That
یہ تو غامدی ہے 😂
Khabeeb aqeedah
He himself is ignorant of what wahdatul wujud is ? Period. His usage of jargon depicts what he knows? That he doesn't knows. Generally, in his lectures he quotes the Quran however, there was no citation of the verses of the Quran. There is no rocket science in understanding wahdatul wujud as it's against the nusus. Read 7:54 as Allah is on his throne not everywhere. Had it not been the case then the ASCENSION of the messenger salallahu alaihi wa sallam would not have occured. And the Quran wouldn't have been revealed rather manifested.
How did the messenger alaihissalam and the sahana understood and not how YOU took. It's your indoctrination against Islam which we've understood. May Allah guide you, you're upon utter dhalaalah.
*sahabah
Madam he is not endorsing this belief. He is just explaning this concept and belief of sufism.
He is very hard critic of this belief.
first understand , he is only explain these terms , not beliving in it
Dr Ishtar. Ki naqal maar raha hai ghamidi
یہ ساری بحث کس لیے؟ اور کس کے لیے؟ نہ کوئی آیت نہ کوئی حدیث نہ کسی نبی نے یہ باتیں کیں. نہ صحابی نے نہ انکے بعد کسی نے. پھر یہ باتیں کہاں سے آئیں؟ بس سوچ سوچ کر خود ہی سے چیزیں بنا ڈالیں. گیان می ںبیٹھ گئے کہ اللہ کا وجود یوں ہے اور پھر تنزلی، پھر یوں ہوا پھر تعینات ہیں، لا میں یوں ہے اور اصل یوں ہیں
ارے بھائی نہ یہ چیزیں نہ اسلام کا حصہ ہیں نہ ان علوم کا رسول اللہ اور صحابہ سے کوئ تعلق. بس عجیب عجیب منطقیں اپنی سوچ سے گھڑ لیں اور شیطانی بزرگ بن گئے. ایسے گمراہ کن بزرگوں کو ننگا کرکےانکے چوتڑوں پر چھتر مارنے چاہیں کہ اللہ کی مخلوق کو بجائے توحید اور دین بتانے کے بس اللہ کے وجود کی بےتکی بحث میں لگا کر شیطان کا کام کرڈالا اور انتہائی گمراہ کن عقائد میں الجھا دیا.
تجھے سمجھ نہیں آتی بات تو اپنی عقل پے ماتم کر اور دو جماعتیں پڑھ لو علماء کو برا مت کہہ۔
Wahadatul wajood khanqahi talim hai
شطحیات بایزید بسطامی (متوفی ۸۷۴ عیسوی(
کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’میں پاک ہوں، میری شان کے کیا کہنے۔‘‘
اور علی ہجویریؒ یہ لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ : ’’یہ کہنا ان کی گفتار کا نشانہ ہے اور درحقیقت یہ کہنے والا حق تعالیٰ ہی پردہ عبد میں ہے۔‘‘ (کلام المرغوب : ترجمہ کشف المحجوب ص ۴۴۳(
تبصرہ ،اگر کلام المرغوب کی یہ روایت صحیح ہے تو ماننا پڑے گا کہ علی ہجویریؒ بھی وحدت الوجود کا عقیدہ رکھتے تھے اور ان میں گویا خدا ہی بول رہا تھا۔
یایزید بسطامی سے یہ روایات بھی منسوب ہیں : میرے جبہ میں اللہ کے سواء کچھ نہیں۔
یہ قول بھی اسی عقیدۂ حلول کا مظہر ہے۔
میری بادشاہی خدا کی بادشاہی سے عظیم ہے
اب حالت سکر میں خدا سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں تو بھلا انبیاء کو کیا سمجھیں۔ فرمایا:
میں نے تو سمندر میں غوطہ لگادیا۔ جب کہ انبیاء اس کے ساحل پر ہی کھڑے رہے۔
اور افضل الانبیاء (المرسلین) افضل البشر حضور اکرم ﷺ کے متعلق فرمایا :
میرا جھنڈا محمد ﷺ کے جھنڈے سے بلند ہوگا۔
Begairat
تو کنجر
this jaheel is misguided himself and also misguiding others .... this people doesn't even know what is Tawheed ....May Allah guide this people !
Tawheed itself means beliving in one :)
its a part of lecture,its not Ghamidis philosophy ,he is explaining tasawuf
Shame on you oh people of Bidha and Tasawuf. Return to pure Islam
🤡🤡🤡
Ghamidi sahab wahatul wajood samajh hi nahin sakta. Iske liye aadmi ko dildar hona zaroori hai.