Modern Goat Farming // جدید بکری فارمنگ
Вставка
- Опубліковано 1 жов 2024
- #ModernGoatFarming
#ModernGoatFarm
#ModernFarming
اج کی ویڈیو میں ھم ملتان میں موجود سید ابو الحسن شاہ صاحب کو زمین سے اونچا بنا ھوا بکری فارم دیکھے گے۔
In todays video we will watch the modern goat farm of Syed Abu Al-Hasan from Multan.
ماشا اللہ زبردست بہترین بنایا ہے اللہ پاک ترقی اور کامیابی عطا فرمائیں.
لیکن میرے خیال سے اس میں کچھ خامیاں ہیں. اگر ڈسکس کرلیں تو زیادہ اچھا ہوگا. اگر اجازت ہو،؟ لیکن کسی کا دل توڑننا مقصود نہی ہے
بسم اللہ کریں 💐
اللہ پاک کاروبار میں ترقی اور کامیابی عطا فرمائیں.. لیکن میرے خیال سے کچھ چیزیں سہی نہی.
1.ریمپ پر سیمنٹ کے سوراخوں والے بلاکس کی ضرورت نہی تھی. مینگنیاں کلاں بازیاں کھاتی خودہم ہی نیچی آجانی تھی، 😜 اور ریمپ پہ تیس سیکنڈ میں بکریاں اتر اور چڑ جاتی ہیں. بکری وہاں بیٹھتی بھی نہی اور پیشاب اترتے چڑتے وقت جانور نہی کرتا. 😜
2. سیمنٹ کے بلاکس دیر تک نم رہتے ہیں سردیوں میں بہت ٹھنڈے ہوجائے گے. پلاسٹک کے مہنگے اور سلیپری ہوتے ہیں نیم کی لکڑی کے سب سے بہترین رہتے ہیں.
3. شیڈ کے نیچے کم از جگہ 7 فٹ ہونی چاہیے تاکہ ٹرالی آرام سے اندر جاسکے صفائی بھی آرام سے ہوسکے. اگر سردیوں میں نیچے اگ لگائے یا جراثیم کے لئے مینگنوں کی دھونی دیں تو زیادہ تپش نہ ہو. چار فٹ نیچے فاصلہ کم ہے.
4. شیڈ بہترین ہوا دار ہے لیکن دیواریں بہت کمزور ہیں چھت بھی کمزور ہے. اگر کھلی جگہ پہ ہے تو اندھی طوفان مسئلہ ہوسکتا ہے.
دسمبر اور جنوری میں ترپال لگا کر بھی ہوا روکنا مشکل ہوگا دیوار کافی بڑی یے. ترپال پہ بہت خرچہ انا ہے
دسمبر کی بارش ہوگی ترپال گیلی ہوگی. اندر برف خانہ بن جانا ہے ترپال ایک سیزن بعد گل جانی ہے.
5.شیڈ اور ریمپ کی دونوں طرف دیواروں پانچ چھ فٹ سے اونچی رکھے ورنہ بچہ یا پٹھے چھلانگ لگا دیتی ہیں.
یہ چند رسک فیکٹرز تھے.. اور بھی ہیں. زرا ہتھ ہولا رکھا ہے. لیکن ان سب کا اسان حل بھی موجود ہے. 🤣 شاہ جی پہلے اپ روشنی ڈالیں پھر اگے بات کرتے ہیں. 👍
اچھا جی سب سے پہلے تو آپ کو انفارم کرتے چلے کے بکریوں کو جب کھولا جاتا ھے چاھے واڑے میں یا چرائی کے لئے بائر نکالا جائے تو وہ کھلتے ساتھ ھی پیشاب وغیرہ کرتی ھیں ریمپ پہ اگر سوراخ ھیں تو صفائی رھے گی بعض اوقات اترتے چڑھتے وقت اگر ٹریفک جام ھو جائے تو ریمپ پہ بھی گند پڑ سکتا ھے۔
سیمنٹ کے بلاک گرمیوں میں سایا ھونے کی وجہ سے گرم نہی ھو گے سردیوں میں دیکھے کیا بنتا ھے نیم کی لکڑی کیکر کی نسبت زیادہ پانی جذب کرتی ھے اس لئے گیلی رھنے کا مواقع زیادہ ھیں۔
شیڈ کی اونچائی زیادہ ھونی چاھئیے تھی یہ ایک سنجیدہ مصلہ ھے۔
پرتال کے ساتھ شاپر لگا کر بھی سردی اور بارش سے کافی حد تک بچا جا سکتا ھے سخت سردی کے دو مہینے کوئلے وغیرہ جلا کر یا بکریوں کو زمینی بند کمرے میں نیچے پھٹے رکھ کر شفٹ بھی کیا جا سکتا ھے جیسا کہ کورنٹائن کمرہ اس کام کے لئے کسی حد تک استعمال ھو سکتا ھے۔
ریمپ کے دونوں جانب گرل لگانے سے چھوٹے بچے یا بڑی بکریاں بھی کسی خادثے سے مخفوظ رہ سکتے ھیں۔
Masha Allah
Concrete slabs will break down
یہ فارم ملتان میں کہاں ھے۔کیادیکھاجاسکتاھے۔نمبر پلیز
Kindly share the video about lower part of shed.
Floor kae nichae say video bnalaen please
Brother it’s too expensive.new farmer can’t afford even Es ki zrort b nhi ................🌹
دل ماننے کی بات ھے اگر وسائل ھو تو بنا لیں اگر نا ھو تو سادہ کام کر لیں
Very expensive shed
Asa shed bnany py ktny psy lgty hin.plzzzz.bta o.i want to make.plzzzzzzz
Acha idea lakri ki banisbat paidar
Liked
Bohat acha ha Allah Kareem kamyaab karay
Good
Kmal ha g, ideal shed ha, slab p expense agr discus kren to new former Ko idea ho jay ga
Mashallah mashallah sha sahab allah pak khoob khoob berketain ata fermay or kamiyabi say nawazay aameen
Garmion kely best hai sardion kely ni. Cement k jo block lagy ha
Please share construction expenses of elevated shed only
یہ آپ کو ڈاکڑ عثمان صاحب سے پوچھنا پڑے گا ان کا نمبر ویڈیو میں دیا گیا ھے
سردیوں کے لئے فائدہ مند ثابت نہیں ہو سکتا.
کچھ اضافی انتظام کرنا پڑے گا
ماشاءاللہ بہت خوبصورت شیڈ ھے ۔ تھوڑا نیچے سے بھی دکھاتے تو آئیڈیا بہتر سمجھ میں آجاتا۔
AOA, AP na sancha Jo banaya ha is ko commercial purpose k liya banaya ha aur Kiya cost ha..plz guide it's innovation and I am going to construct my farm just after the eid... regards
یہ آپ کو ڈاکڑ عثمان صاحب سے پوچھنا پڑے گا ان کا نمبر ویڈیو میں دیا گیا ھے
Slab mai 2 inches ka gap ziada nai hA? Specially kids k liye?
Bhut best tarike ka farm he allah ap ko barkat de
بکری کے منہ سے بد بو آتی ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے
معدے کا پرابلم ھاضمے والا مصالہ دیں
ہن فرحان تے شاہ صاحب کی عادت پہ گئی ہے.
پائن تہاڈے بغیر شو کامیاب نہی ہوندا.
کل جمعہ ھے لائیو ملاقات ھو گی انشاللہ پا جی 😍💐😻
Bhai yae btay shadeed sardi waly area mae es tra ka shade kaam kry ga?
ھا جی
Hasan bhai losan k 1acer ki cutting sa kitna losan hasil ho sakta ha mera matlab ha k kitna weight losan mil sakta ha kun k ma na aik dost k pas losan aik acer laga huwa ha tu ma soch raha hun k ma us sa aik cut full purchase kar lo agar mujy aik acer ka weight ka andaza ho jay tu us ki price achy sa laga sako ga is lia please tell me
ارشاد بھائی میرے اندازے کے مطابق ھم تقریبا دو من تک پیداوار لیتے رھے ھیں فی مرلہ آج سے کوئی سال پہلے یہ تو زمین پہ منحصر ھوتا ھے اس کے بعد آپ کی بجائی پہ پھر وقت سے پانی لگانے پہ موٹا موٹا اندازا یہی ھے جو آپ جو بتایا ھے اب فرحان بھائی بہتر اندازا لگا سکتے ھیں اس سلسلے میں یا پھر آپ کو کسی مقامی کاشت کار سے پوچھنا پڑے گا جو فصل اور زمین کو دیکھ کر آپ کو بتا سکے گا کتنی پیداوار متوقع ھے
@@GoatLandFarms G thek hasan bhai thanks a lot
Cement ki slab aik acha idea hai. Par Hassan bhai ap k khiyal main yeh sardioyn k lihaz se kaisa rahe ga? Urine ki waja se nami rahe gi aur thanda lagay ga mere khiyal se
اب یہ تو دیکھنا پڑے گا جب جانور رکھیں گے تو اندازا ھو پائے گا کیونکہ یہ کام تو پہلی بار دیکھنے میں آ رہا ھے
@@GoatLandFarms g yeh to hai. Allah enhain kamyab karay . Ameen
امین
اللہ تعالی کامیاب فرمائیں.
اللہ تعالی ہر مسلمان کو حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرمائیں. آمین
Bahi, shad ki floring kic cheez ki hai ?
سیمنٹ کی
ماشاء الله تبارك الله اللهم زد وبارك.
🤩
Sardi mein slabs ziyada thandi nai ho jaen gi.
ھو بھی سکتی ھیں
Goat Ka farm Same Aesy hi Hona Chahye. So very gud
Chalen deakhte hen kya hota hai kya rezalt ata hai
زبردست شاہ صاحب
Salam. MashahAllah. Log modren goat farming ki taraf ana shoro ho re hai
جزاك اللهُ
Mashaallha
Zabrdast and tell us about the cost
Zabardast Allah Kamiyab Farmaye
جب یہ مکمل کر لیں تو پھر بھی ویڈیو بھجیے گا۔۔۔لازمی
انشاللہ کیوں نہی ضرور
ماشااللہ جی اللہ سب کو کامیاب کرئے
Masha Allah Nice
Mashallah
Allah barkat dalain
Nice video brother. Keep it up
Ma sha Allah g
Mashallah best of luck
Hassan bhai, what you think about this shed? Seems good idea please advice the flooring concept s looking good, but one ramp was enough I think, please advice with your experience
فیصل بھائی سینٹر میں ایک بھی کافی تھا دو بن گئے ھیں تو پھر بھی ٹھیک ھی ھے اب دیکھیں پارٹیشن کی کیا پوزیشن بناتے ھیں پھر واضح ھو سکے گا
Goat Land Farms شکریہ شاہ جی! اور دوسرا آپ کی بصیرت کے مطابق لکڑی والا فلور اچھا اور سستا ہے یا شاہ فلورنگ آئیڈیابہتر اور سستا ہے ؟
MashaAllah design acha hai. Flooring slabs concrete ki hain jo winters main thandi or summers mai garam rahein ghi Is ka kuch karna ho ghaa.
کاشف بھائی اب یہ تو استعمال کے بعد ھی کچھ بتا سکے گے امید ھے ھم بھی کسی دن چکر لگائے گے ان کی طرف تو جا کر دیکھے گے کیا سین ھے
@@GoatLandFarms aap ko yaad hogha mainey aap ko yeh dikhaai thi whatsup pey. Cheez achi hai bas temperature absorb karti hai.
دیکھں اب اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ھے
@@GoatLandFarms 💯👍
Great 👍
wao zabardast
Baki sb Behtren hn likn sardio k 3 mnths bahot mushkl hon gy bakrio k ley kiu k ye shed bahot thanda ho ga sardio mn or ye bhambos kiya hota 😕😑?
@Ahmed Sultan acha acha ab mn smjha ye bhai sab os bhambo ki bat kr rhy thy jo Imran khan ne sb choron ko dia hoa hy Mtlb Danda 😲😱😟
Zaber10 Karachi wale tO bus such sakte h jaga itne nh milti
Bahi pora shorab goth sey hayderabad tak kitni zameen hay. App himmat to karo sirf sochney sey kuch nahi hota
Salab cement k hy ya eood ky.
سیمنٹ کی
اچھا کام کیا ہے ان صاحب نے
کم خرچ میں
آپ کیا کہتے ہیں یہ دیر پا ہو گامستقبل میں
سیڈ کی سلیب سیمنٹ کی ہیں بکری کےلئے سردی میں اس ٹھیک ہو گا
آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے؟
سردیوں کے حوالے سے تھوڑا مشکوک محسوس ھو رہا ھے اگر تو شیڈ کو اندر سے کسی چیز سے گرم کر لیا انھوں نے تو پھر کام ٹھیک رھے گا
@@GoatLandFarms پتہ نہیں مجھے ٹھیک نہیں لگا
Charwaha Goats 😩
@@GoatLandFarms کیا ہوا استاد جی میری بات آپ کو ٹھیک نہیں لگی
Charwaha Goats آپ بجا فرما رھے ھیں کچھ نا کچھ کمیاں ابھی آپ کو نظر آئے گی شیڈز میں جب تک آپ بنانا شروع کریں گے اس وقت تک کافی کچھ بہتر ھو چکا ھو گا
اسلام وعلیکم حسن بھائی ناچی بکری کا بچہ مٹی کھانے سے پیٹ بند ہو گیا ہے اسکا علاج بتائیں شکریہ اس کی عمر ڈیڑھ مہینہ ھے
دس گرام سرکہ کچھ دن پلائے اور ڈیوارمنگ کر دیں
Sr ye farm Multan m kidher bn rha h mukamal location plz
Muzafarabad
ویڈیو میں فون نمبر ھے
One question. Elevetd tu kar deya but way not wooden? It's little riskey? At same time wight ka problem hoo skta hai janwaron ke
Wooden is easily wet by urination. Slabes cost efficient than wood.
مرضی اے جی کرن الے دی
عثمان بھائی لکڑی سے اچھا کام چل جاتا ھے اب دیکھیں عملی طور پہ یہ کتنا کامیاب ھوتا ھے۔
Allah pak un k kam m barkt ata kary
Hassan bahi es tarha ki slap or TR par un ka flower par kitna kharcha aya ha ?
یہ تو انھوں نے نہی بتایا ڈاکڑ عثمان صاحب کا نمبر ھے ویڈیو میں آپ ان سے پتا کر سکتے ھیں۔
بکری کی کل ڈلیوری ہوئی ہے اسکا اک بچا 🥛دودھ نہی پی رہا. کیا کروں کوئی حل تجویز کریں
ٹمپریچر چیک کریں
@@GoatLandFarms kitna hona chaia
ٹمپریچر تو ٹھیک لگ رہا ہے لیکن اس بچے کے پیٹ میں کچھ گیند ٹائپ چیز محسوس ہوتی ہے. جو بچہ دودھ پی رہا ہے اسکے پیٹ میں وہ گیند محسوس نہیں ہو رہی
کل شام اس بچے نے تھوڑا سا دودھ پیا تھا
اپنا فون 📱 نمبر دے دیں تا کہ کل آپسے رابطہ کرسکوں.
Garmiyoon k liya tu acha ha
Safi b asani say ho sakti pressure k sath safe kiya ja sakta ha
Par hassan bahi sardiyon ma ye bakriyoon k liya takleef dy nai ho ga ?
Bhr ke dewaron ko tarpal se cover kia ja sakta hy
@@MuhammadUsman-he4kt bahi ma farsh ki bat kar raha hun
Bakri bathy gi tu wo tanda ho ga
ھا جی ھو سکتا ھے اگر شیڈ اندر سے گرم کر لیا انھوں نے تو پھر کام چل جائے گا
@@ahmadfaheem5493 frsh sides se perforated nae hy