Live | Army Chief Asim Munir's Aggressive Speech on Pakistan Defence Day | 6th September

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 лис 2024
  • #asimmunir #armychief #coas #pakistan #india #pakindia #chiefofarmystaff #defenceday #6thseptember #digitalcrime
    Live | Army Chief Asim Munir's Aggressive Speech on Pakistan Defence Day | 6th September | Discover Pakistan

КОМЕНТАРІ • 358

  • @islami_rohani_lectures
    @islami_rohani_lectures 26 днів тому +7

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤افواج پاکستان زندہ آ باد پاکستان پائندہ باد ۔اللہ تعالیٰ ھمارے فوجی جوانوں کی حفاظت فرمائیے عزت اور سر بلندی عطاء فرمائے آمین

  • @m.anwarfareedpori3526
    @m.anwarfareedpori3526 20 днів тому +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہماری مکمل فوج اور ملک پاکستان اور ھم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @yasmeensadiq1420
    @yasmeensadiq1420 29 днів тому +5

    ماشاء الله بہت اعلی خطاب بہت ولولہ انگیز پیغام اللّٰہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے اس کے محافظوں کی حفاظت فرماۓ جانوں کے نذرانے پیش کرنے والعں کی قربانیاں قبول فرماۓ آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @mirzahamid2778
    @mirzahamid2778 2 дні тому +1

    Hum sub Pakistani G. HAFIZ ASIM MUNEER k sath hain.. INSHAH ALLAH..

  • @syedkamalshah8827
    @syedkamalshah8827 2 дні тому

    ہم آرمی چیف اور پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں انشاء اللہ کھڑے رہیں گے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد غداروں کو عبرت ناک انجام تک پہنچا دیا جائے۔

  • @choudhrywaris210
    @choudhrywaris210 Місяць тому +8

    آرمی چیف صاحب تمام سیاسی جماعتوں سے اور حکومت پاکستان سے اور تمام اداروں میں سے کرپشن کرنے والوں کو مکمل طور پر لگام دی جائے اور غریب عوام و سفید پوش لوگوں بچائیں جی فور ی طور پر کچھ کرنے کی ضرورت ہے آپ کو فوری شکریہ جناب

  • @MehfoozulHaq-b4n
    @MehfoozulHaq-b4n 25 днів тому +2

    اللہ پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنانے کی توفیق عطا کرے۔ حب وطن اور تعمیر وطن کی توفیق عطا کرے

  • @almasalwani9875
    @almasalwani9875 Місяць тому +8

    God bless Pakistan and all of you and our Imran Khan.🤲🤲🤲🤲🙏. God is watching all of us aameen.

  • @talhaizhar622
    @talhaizhar622 Місяць тому +30

    قومی وطنی دردِ دل رکھنے والے چیف آف آرمی سٹاف حافظ محمد عاصم منیر صاحب سلوٹ ہے آپ کی فہم و فراست کو

  • @ChArshad-hx1pk
    @ChArshad-hx1pk 27 днів тому +4

    ماشاء اللہ تعالیٰ أپکوسلامت رکھے حافظ صاحب

  • @MunirAhmed-zf9bg
    @MunirAhmed-zf9bg 25 днів тому +1

    ❤ ماشاءاللہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اللہ اسلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @muhammad5369
    @muhammad5369 29 днів тому +6

    قوم پاک فوج حکومت ایک ہیں

  • @muhammadwazir6519
    @muhammadwazir6519 20 днів тому

    پاک فوج ژندہ باد پاکستان پر قربان ہونے والے ہر سپاہی کو سلام اللہ تعالیٰ ہر فوجی جوان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @choudhrywaris210
    @choudhrywaris210 Місяць тому +10

    پاکستانی آرمی چیف جنرل صاحب ملک میں کاروبار نہیں ہے نوجوانوں کو ملک میں روزگار دیا جائے لوگ بہت مشکلات کا شکار ہے حکومت پاکستان بالکل عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہے 😢

  • @yasmeensadiq1420
    @yasmeensadiq1420 Місяць тому +9

    الله پاک پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین شہدا کی قربانیاں اس آزادی کی صامن ہیں جو ہمیں حاصل ہے الله پاک شہدا کے درجات بلند فرماۓ آمین یارب العالمین ہمارے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب بلاشبہ ہماری خوش قسمتی ہیں غیر ملکی قوتوں کی پاکستان پہ بری نظر اور مکروہ ایجنڈے کا راستہ روکنے کیلئے شب وروز چیف صاحب اور افواج پاکستان کی محنتیں اور کوششیں انشاء الله رنگ لائیں گی اور پاکستان اسلام کا ناقابل تسخیر قلعہ بنے گا انشاءالله الله پاک افواج پاکستان کی مدد راہنمائ اور حفاظت فرماۓ آمین یا رب العالمین اور پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی اور خوشحالی نصیب فرماۓ آمین یا ارحم الراحمین جزاک الله خیر

  • @ChArshad-hx1pk
    @ChArshad-hx1pk 27 днів тому +2

    أپ ھمارے سرکا تاج ھے پاک فوج ذندہ باد

  • @AhmadAli-hu8bs
    @AhmadAli-hu8bs 24 дні тому +2

    چیف جنرل عاصم منیر ٹھیک ہو جائے تو پوری عوام خوش آمدید کھیے گی پاک فوج زندآباد

  • @AnnoyedAstrolabe-cf8vt
    @AnnoyedAstrolabe-cf8vt 4 дні тому

    Masha Allah, may Allah bless you with good health and success. It is a very powerful speech May Allah bless you with good health and success. It is a great speech. Masha Allah.🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤

  • @AnnoyedAstrolabe-cf8vt
    @AnnoyedAstrolabe-cf8vt 4 дні тому

    Splendid speech 🎉❤mash allah ❤️ may allah Kareem bless you always 🤲❤️🇵🇰

  • @choudhrywaris210
    @choudhrywaris210 Місяць тому +9

    آرمی چیف جنرل صاحب عوام کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے یہ سیاسی جماعتوں نے کرپشن کرپشن کا کھیل شروع کیا ہوا ہے اور دیگر حکومتی وزراء اور ججز وغیرہ و تمام ادارے کرپشن میں مصروف ہیں کچھ تو غور وفکر کریں شکریہ عوام بجلی کے بلوں میں پھنسے ہوئے ہے مہربانی فرما کر پورے پاکستان سے کرپشن کرنے والے اداروں سے نجات دلانے کی کوشش کی جائے

  • @AnnoyedAstrolabe-cf8vt
    @AnnoyedAstrolabe-cf8vt 4 дні тому

    We pay tribute to all the martyrs who saved Pakistan and protected the people of Pakistan by giving their precious lives and are doing so. We will not let their martyrdom go to waste.We salute General Asm Muneer and Afawad Pakistan and pray for them.🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AnnoyedAstrolabe-cf8vt
    @AnnoyedAstrolabe-cf8vt 4 дні тому

    Our proud Asim Munir ❤Pakistan ka proud our army ❤

  • @MuhammadFaheem-lz4nn
    @MuhammadFaheem-lz4nn 28 днів тому +3

    کیا عام سا عام ادمی غدار ہے کیا نہ پاکستانی نہیں کیا وہ ٹیکس نہیں دیتے خدا راہ عام ادمیوں پر رحم کریں

  • @AnnoyedAstrolabe-cf8vt
    @AnnoyedAstrolabe-cf8vt 4 дні тому

    Mash allah ❤ May Allah bless you with success and success and always keep you safe and secure and may you be blessed with victory. May our glory live forever.🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤

  • @MuhammadMuhammad-x8s
    @MuhammadMuhammad-x8s 27 днів тому +1

    کون سے فوج کو سے سیاسی کون سے جج سب کہانی ھے❤❤❤❤❤❤❤

  • @fareedabbasi8685
    @fareedabbasi8685 5 днів тому

    Chief Sahab is speaking truth.Allah pak is with truth not with universal evil forces.

  • @shakeelabbasi8627
    @shakeelabbasi8627 7 днів тому +1

    افسوس افسوس کے علاوہ کچھ نین ھے جو ھو رھا ھے سب دنیا نے دیکھ لیا ھے

  • @PakistanAutomobile
    @PakistanAutomobile 26 днів тому +3

    پاکستان آرمی بلاشبہ قوم کی خدمت اور مدد کرتی ہے، اور یہ دیکھ کر دل کو خوشی ہوتی ہے۔ لیکن جب بات فوج کی کاروباری آمدنی کی ہوتی ہے تو چند سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ کیا فوج کی کاروباری کمائی قومی خزانے میں جمع نہیں ہونی چاہیے جہاں سے فوج اپنی تنخواہیں لیتی ہے؟ اگر کوئی فرد وردی میں اپنی مکمل تنخواہ اور سہولتیں ریاست سے حاصل کر رہا ہے، تو کیا 100 سے زائد کاروباروں سے حاصل ہونے والی اضافی آمدنی کا شفاف حساب نہیں ہونا چاہیے؟ مثالی طور پر، تعمیرات جیسے کاروباروں سے منافع معقول ہونا چاہیے اور ضرورت سے زیادہ نہیں۔ آخر میں، قوم کے وسائل اور دولت کا فائدہ عوام اور ملک کو ہی پہنچنا چاہیے۔ اس طرح فرض، خدمت اور جوابدہی کے درمیان توازن برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

    • @syedkamalshah8827
      @syedkamalshah8827 2 дні тому

      آرمی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں اور اپنی آمدنی میں اضافے کی مخنت زبردست کارکردگی ھے، جو لوگ فوج پر الزام لگاتے ہیں وہ اصل میں پاکستان دشمن بیرونی اندرونی سب اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ فوج کی ڈسپلن مظبوط ہاتھوں میں ھے اور کسی غدار وطن کی ناکام کوشش پر ان ہی کا منہ کالا ھوگا اور ھے۔

    • @syedkamalshah8827
      @syedkamalshah8827 2 дні тому

      آرمی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں اور اپنی آمدنی میں اضافے کی مخنت زبردست کارکردگی ھے، جو لوگ فوج پر الزام لگاتے ہیں وہ اصل میں پاکستان دشمن بیرونی اندرونی سب اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ فوج کی ڈسپلن مظبوط ہاتھوں میں ھے اور کسی غدار وطن کی ناکام کوشش پر ان ہی کا منہ کالا ھوگا اور ھے۔

  • @altafkhan7510
    @altafkhan7510 Місяць тому +1

    God giftedness us general asim MUNIR zindabad

  • @ShahidiqbalSheikh1596-t4d
    @ShahidiqbalSheikh1596-t4d 22 дні тому +1

    عوام نے کبھی ملک کو کبھی کمزور کرنے کی کوشش نہیں کی۔

  • @ShakoShakeel
    @ShakoShakeel 17 днів тому

    Aallah Pak s milk our Qum kelye a apki tufeqe kher atta farmahe

  • @amirsajjad7561
    @amirsajjad7561 18 днів тому

    Masha Allah g Pakistan zàndabad pak foujh zindabad

  • @AbdulrasheedKhan-f3s
    @AbdulrasheedKhan-f3s 15 днів тому

    Salute you sir,perfect.,..g🌹💐🌹

  • @mrashid4375
    @mrashid4375 Місяць тому +2

    Aslam o alaikam
    I salute on your speech
    I hope others understand
    What our Quran and sunnah teaches us

  • @rajaqasir9924
    @rajaqasir9924 Місяць тому +8

    پاک فوج زندہ باد

  • @ijazahmadhaidery5209
    @ijazahmadhaidery5209 Місяць тому +16

    اکثریت کی آواز کو دبانے سے گریز کریں

  • @naseerawam8709
    @naseerawam8709 2 дні тому

    بیرونی سازش کو پروان چلانے والے لوگ اپنے
    اپکو اکثریت سابق کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں ہم اپنی تمام افواج کے لئے دعا
    گو ہین

  • @ahawan4531
    @ahawan4531 Місяць тому +8

    پاکستان دنیا کا امیر ترین ملک ہے ستتر سال سے اس کو پورا پاکستان کھا رہا ہے لیکن یہ ختم نہیں ہو رہا ہے اس ملک کا کوئی بی دشمن نہیں ہے اس کے اپنے ہی دشمن ہیں کون ہے اب قوم جان چکی ہے خدا رہ قوم کے حال پر رحم کرو ورنہ خدا کا عذاب آنے والا ہے

  • @ijazahmadhaidery5209
    @ijazahmadhaidery5209 Місяць тому +6

    عوام پر رحم فرمائیں

  • @ijazahmadhaidery5209
    @ijazahmadhaidery5209 Місяць тому +4

    معافی یا شیخ 😂
    فسطائیت پھیلانے والوں کے بارے ہمارا دین اور قانون کیا کہتا ہے
    یہ بھی بتائیں پلیز

  • @AmjadAli-xp3yb
    @AmjadAli-xp3yb 25 днів тому

    Allah paak ap ko sulaamut rhkay Ameen paak Armay zandabaad Allah paak ap ko ipney hafaazut my rhkay Ameen paak fouj zandabaad I love you ❤ paak fouj zandabaad ❤

  • @AnnoyedAstrolabe-cf8vt
    @AnnoyedAstrolabe-cf8vt 4 дні тому

    Hafiz Syed Asim Munir zinda baad ❤pak army zinda baad ❤Pakistan pinda baad ❤

  • @Naveeda-c9h
    @Naveeda-c9h 28 днів тому +1

    ھمارے جرنل کیوں شھادت سے محروم ھے آصف صاحب زرا کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھو وہ غیور عوام پر اپ کے حکم کی تعمیل ھو رھی ھے پاکستانی سب دشتگرد ھے زمین تو تنگ ھےکیا اپ قبروں کو بھی تنگ کرنا چاہتے ہیں شکریہ اپ کی محبلوطنی کا ابھی لندن بھی قیدی 408 سے بھتر ھے جس کو ھمارے فوجی علی قیادت نے بنفس نفیس گلے لگا کر روسخت کیا تھا اب اس قیدی کو بھی گلے لگا کر روسخت کریں

  • @PakistanAutomobile
    @PakistanAutomobile 26 днів тому +1

    The Pakistan Army undeniably serves and helps the nation, and it brings genuine happiness to see them supporting the people. However, when it comes to their earnings from businesses, a few questions arise. Shouldn't the revenue generated by the Army's businesses be deposited into the national treasury, from where the Army receives its salaries? If an individual in uniform receives their full salary and facilities from the state, shouldn't their additional earnings from over 100+ businesses also be accounted for transparently? Ideally, the profits from ventures like construction should be reasonable and not excessive. At the end of the day, the nation’s resources and wealth should benefit the people and the country as a whole. This way, there can be a balance between duty, service, and accountability.

  • @AtifKhan-so4re
    @AtifKhan-so4re 19 днів тому

    V Good Hafiz sb

  • @AhmadNawaz-m2j
    @AhmadNawaz-m2j 6 днів тому

    جب تک آپ جیسے لوگ پاکستان میں مجود ہیں پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا جب تک پاکستان کے غریب عوام کو انصاف نہیں دیا جائے گا اس وقت تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا

  • @AbdulGhafoor-u8p
    @AbdulGhafoor-u8p 27 днів тому

    Mashallah......Army chief Pakistan zindaa baad.

  • @zafarakhtar918
    @zafarakhtar918 28 днів тому +1

    Imran Khan zindabad Pakistan zindabad

  • @ShakoShakeel
    @ShakoShakeel 17 днів тому

    Aallah Pak s milk Kelly a tufeqe kher atta farma

  • @ShakoShakeel
    @ShakoShakeel 17 днів тому

    Aallah Pak s milk our Qum kelye a apki tufeqe kher atta farmahe 6:57

  • @MoazzamG-t3y
    @MoazzamG-t3y 21 день тому

    Allah pak apko slamat raky

  • @LiaqatAli-xh9qf
    @LiaqatAli-xh9qf Місяць тому

    Allah tallah Syed Hafiz Asim MUNIR Sb ko apnay mokasid mayn kamjab karay. Aor es azeem mosalman general ko ta Kiamat salamat rakhkhay aor Pakistan ki hifazat farmaanay ki tofeek day.

  • @malikwaqas1989
    @malikwaqas1989 Місяць тому +6

    پاک،فوج،زندہ،اباد

  • @shahamhussain6066
    @shahamhussain6066 Місяць тому

    Salam k maa baap ko aur Shaheed ko asal hero is mulk k Shaheed hain Shaheed apni jan de rahe hain is mulk k liye aur public k liye is sai bari qurbani ho hi nhe sakti salam pak foj k shaheedo ko ❤

  • @ShahidiqbalSheikh1596-t4d
    @ShahidiqbalSheikh1596-t4d 22 дні тому

    صرف عوام کی حقیقتی حکومت ہی ملکی مسائل حل کر سکتی ہے۔

  • @AmadAli-p4t
    @AmadAli-p4t 28 днів тому +1

    Jio Imran Khan Jio 💕👍

  • @ShakoShakeel
    @ShakoShakeel 17 днів тому

    Aallah Pak s milk or Qum kelye a emandar our mukhles bnahe

  • @musajutt4229
    @musajutt4229 Місяць тому +1

    O mary bai kshmir ki azadi pakistan ki azadi ha

  • @AhmadNawaz-m2j
    @AhmadNawaz-m2j 6 днів тому

    پاکستان کی فوج اگر پاکستان کے ساتھ مخلص ہیں تو ضیاء الحق کے جہاز میں بم کس نے رکھا تھا

  • @zahidmehmood6817
    @zahidmehmood6817 27 днів тому

    Good job sir

  • @MurtazakhanMurtaza-kv2mo
    @MurtazakhanMurtaza-kv2mo 26 днів тому

    Pak army ZINDABAD imran khan zindabad 🇵🇰☝🏼⚔️🇵🇰

  • @MuhammedZubair-hx3we
    @MuhammedZubair-hx3we 23 дні тому +1

    Muhammadshahbaz

  • @Ariftanoli-t5j
    @Ariftanoli-t5j 27 днів тому

    ❤ Pakistan zindanad Imran Khan zindabad ❤️

  • @tabassumakhtar2064
    @tabassumakhtar2064 26 днів тому

    Afwaj e Pakistan Zindabad Paeindabad,
    Imran Khan ko wapis karein hamari Quam ke tarjuman hain woh , MashaAllah

  • @almasalwani9875
    @almasalwani9875 Місяць тому +1

    Please take care of Imran Khan 🙏🙏🙏🙏

  • @nusratzia6087
    @nusratzia6087 Місяць тому +3

    Ap sa bara fatna pakistan koy our nahi hay

  • @makepakistan-b2t
    @makepakistan-b2t Місяць тому +9

    سر عوام پر رحم کرے

    • @faizmuhammad3911
      @faizmuhammad3911 29 днів тому +2

      Imran khan zinda bad

    • @AbdulhaiGul
      @AbdulhaiGul 28 днів тому

      Awam bhair bakriyan Hain muqtadar logon ki Nazar main

    • @saqibshrazi7222
      @saqibshrazi7222 27 днів тому

      ​@@faizmuhammad3911عمران خان جیسے دجالی گرنے کی بوٹیاں۔کرکےکتوں۔کوڈالنی۔چاھئے

  • @rukhsana9083
    @rukhsana9083 Місяць тому +2

    Allah tuhara moula hay aour sub say bahter madadgar ,,,Al Imran,,

  • @musajutt4229
    @musajutt4229 Місяць тому +3

    Khan ki khfazt krni ha

  • @WafaKhaskheli-vh9ue
    @WafaKhaskheli-vh9ue 6 днів тому

    sir nation salute you

  • @mohammedafzal1556
    @mohammedafzal1556 Місяць тому +4

    ❤پاکستان پاک فوج ذدہ باد ماشاءاللہ

  • @FalakShair-t6v
    @FalakShair-t6v 23 дні тому

    Mashalla Syed ❤❤❤❤❤

  • @ZohanAhmed-s6x
    @ZohanAhmed-s6x Місяць тому +1

    Mulk main zulm isi ki sarparasti main ho raha ha

  • @syedmehmoodbukhari3247
    @syedmehmoodbukhari3247 Місяць тому +3

    پاک فوج زندہ باد چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر زندہ باد پاکستان پائندہ باد اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @MunirAhmed25718
    @MunirAhmed25718 26 днів тому

    جھوٹ سچ اب ہم سب جانتے ہیں عوام پر رحم کیا جائے

  • @IltajKha
    @IltajKha 24 дні тому

    Ham sab mosalman hay quraan ham sab ka qanoon

  • @musajutt4229
    @musajutt4229 Місяць тому +4

    Khan ko azad kro

  • @worldtour3453
    @worldtour3453 Місяць тому +2

    Dollar lene ka kuch ni lehka huwa 😂

  • @sajjadahmed1042
    @sajjadahmed1042 26 днів тому +1

    پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان آرمی کے چیف عاصم منیر صاحب سلامت رھو آباد رھو خوشحال رھو آمین زندہ باد

  • @JavedKhan-po5ss
    @JavedKhan-po5ss 27 днів тому

    Pak Army😮 Zandabad

  • @ShahidiqbalSheikh1596-t4d
    @ShahidiqbalSheikh1596-t4d 22 дні тому

    عوام حقیقت کو بہتر سمجھتی ہے۔

  • @ArbazKhan-il9fc
    @ArbazKhan-il9fc 27 днів тому

    پاکستان ذندباد

  • @Tufail-fb99
    @Tufail-fb99 15 днів тому

    IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bingabapvtltd9831
    @bingabapvtltd9831 27 днів тому

    Pak Fauj Zindabad ❤

  • @maaisahiba6042
    @maaisahiba6042 26 днів тому

    hats off to army cheif

  • @FayyazMehmood-ft1vc
    @FayyazMehmood-ft1vc Місяць тому +5

    اللّٰہ تعالٰی ھمارے شہداء کے لواحقین کو صبر عطا فرمائیں اور ھمارے شہداء کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین
    اللّٰہ تعالٰی ھمارے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین

  • @imranmani9191
    @imranmani9191 24 дні тому

    Pakistab zindabad pak army zindabad army chief zindabad ❤

  • @bashiruddin1420
    @bashiruddin1420 26 днів тому +1

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @HaqNawaz-tl7lu
    @HaqNawaz-tl7lu Місяць тому +3

    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    پاکستان عوام نے بنایا پاکستان کا دفاع بھی عوام کرے گی
    جنگیں ہمیشہ عوام لڑا کرتی ہیں فلسطین اور افغانستان نے ثابت کیا کہ جنگ جزبہ جہاد سے لڑی جاتی ہے نہ کہ میزائلوں اور اٹم بم سے
    امریکا اور ان کے اتحادیوں نے ثابت کیا کہ اسلحے سے جنگ نہیں جیتی جا سکتی افغانستان اور فلسطین نے اپنے ملک کا دفاع جذبہ جہاد سے کیا

  • @worldtour3453
    @worldtour3453 Місяць тому +2

    Imran ka naam dehk lo ley rahe ho 😂

  • @MuhammadRafiq-o3m
    @MuhammadRafiq-o3m Місяць тому +3

    سیاسی اور معاشی استحکا م اور عوامی تاءید بہت ضروری ہہے
    فارم پینتالیس کا فیصلہ تسلیم کرقے ہوءے وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لین
    عوام فوج اور فوج عوام ہین

  • @ijazahmadhaidery5209
    @ijazahmadhaidery5209 Місяць тому +4

    اپنی عزت بحالی کا فکر کریں

  • @aaninax7782
    @aaninax7782 17 днів тому

    Allaha apke hifazat kary

  • @umeedshiny4461
    @umeedshiny4461 25 днів тому

    Allah tera Hamilton Nasir ho

  • @FayyazHussain-uk5fo
    @FayyazHussain-uk5fo Місяць тому +2

    ALLAH tala Army Chief Asim sahib ko lambi umer aur kamiyabian atta farmy aur apni hifzo aman m rakhy Ameen

  • @ijazahmadhaidery5209
    @ijazahmadhaidery5209 Місяць тому +6

    پاکستان زندہ باد
    پاکستانی عوام زندہ باد
    پاکستانی فوج زندہ باد

  • @hananbashir8421
    @hananbashir8421 5 днів тому

    Pak Army zindabad

  • @mohammadriaz5910
    @mohammadriaz5910 25 днів тому

    اب ھم کو پتہ چل گیا ہے

  • @MohammadZahid-r9m
    @MohammadZahid-r9m Місяць тому

    Cha cha whiskey !!!! Where the Hell are you taking this poor nation ????

  • @aaninax7782
    @aaninax7782 17 днів тому

    Pak army zinda bad