72 Karbala Wale | New Manqabat e Imam Hussain 2023 | Muharram Kalam 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 жов 2024
  • 72 Karbala Wale | New Manqabat e Imam Hussain 2023 | Muharram Kalam 2023
    Kalam: 72 Karbala Wale
    Writer: Abid
    Reciter: Waqar Ahmed Qadri
    Auido & Video: ‪@WaqarAhmedQadri‬
    #Lyrics:
    ہزاروں میں 72 تن تھے
    تسلیم و رضا والے
    حقیقت میں خدا ان کا تھا
    اور تھے وہ خدا والے
    یہ نعرہ حر کا تھا جس وقت فوج شام سے نکلا
    کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنم سے خدا والے
    رہے گے حشر تک باقی 72 کربلا والے
    یزیدی مٹ گئے لیکن ہے گھر گھر کربلا والے
    سنو اے ظالمو تم پیاس کا تانا نہ دو ان کو
    ہیں رکھتے اپنی ٹھوکر میں سمندر کربلا والے
    یزیدی ہے کہ مرتے جا رہے ہیں پانی پی پی کر
    ہے پیاسےپھر بھی زندہ ہیں 72 کربلا والے
    یزیدی فوج تھر تھر کانپ اٹھی شل ہوئے بازو
    چلے جب رن میں سج کر پیارے اکبر کربلا والے
    جو دنیا میں لگاتے ہیں سبیلیں سید شہداء
    پلائیں گے انہیں محشر میں کوثر کربلا والے
    میرا ایماں ہے عابد امتحان صبر ہے ورنہ
    ہر ایک دشمن پہ بھاری ہیں یہ اصغر کربلا والے
    #Karbala #KarbalaWale #72KarbalaWale #72karbala #manqabat_e_imam_hussain #muharram_kalam

КОМЕНТАРІ • 10