ناشاد صاحب پاکستانی فلم انڈسٹری کے سب سے ہونہار اور ورسٹائل میوزک کمپوزر/ڈائریکٹر تھے جن کی تخلیق کردہ دھنیں میلوڈی سے بھرپور اور خوبصورت آرکیسٹریشن سے سجی ہوئی ہوتی تھیں اور اسی وجہ سے عوام میں سب سے زیادہ مقبول تھیں ۔ اس خوبصورت گیت میں تسلیم فاضلی صاحب کی شاعری اور احمد رشدی صاحب کی گائیکی بھی بہت ہی عمدہ ہیں ۔
What a golden voice of great Ahmed Rushdi.
ناشاد صاحب پاکستانی فلم انڈسٹری کے سب سے ہونہار اور ورسٹائل میوزک کمپوزر/ڈائریکٹر تھے جن کی تخلیق کردہ دھنیں میلوڈی سے بھرپور اور خوبصورت آرکیسٹریشن سے سجی ہوئی ہوتی تھیں اور اسی وجہ سے عوام میں سب سے زیادہ مقبول تھیں ۔ اس خوبصورت گیت میں تسلیم فاضلی صاحب کی شاعری اور احمد رشدی صاحب کی گائیکی بھی بہت ہی عمدہ ہیں ۔
Very very nice Pakistani song old memories best performance Shahid and sangeta good voice Ahmed Rushdi 1973 good year
nice
❤❤❤❤❤❤❤😅❤❤❤❤❤❤🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤