or rhi bat is Website ki OPF ki to us ka Newspaper me Add Achuka a Opf K liye Graduate Larko Ki Zarort a Wo pori team ready khe a is K liye or Un Male Female Team ko Proper training de jayegi Oversease K lye .or Sath hi Website pr Work bi Chal raha a
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک سادہ لوح آدمی تھا جو کہ بیچارہ اپنے گاؤں سے باہر نہیں گیا تھا۔ تو ایک سال گاؤں سے باہر شہر میں میلا لگا سب لوگ میلے میں جاتے اور خوب کھومتے پھرتے اور واپس گھروں کو جاتے تھے۔ تو یہ دہاتی سادہ آدمی جو کبھی شہر میں نہیں گیا تھا۔ لوگوں نے مجبور کر کے میلے میں لے کئے۔ اتفاق سے اس کا چادر گم ہوگیا۔ گھوم پھرنے کے بعد جب یہ آدمی گاؤں آیا تو لوگوں نے ان سے پوچھا کہ کہ میلا کیسا تھا۔ تو اس سادہ آدمی نے جواب دیا۔ کہ میلا شیلا کوئی نہیں تھا۔ بس میرے چادر کو چرانے کے لئے اتنے لوگ اکٹھے ھوئے تھے۔ تو آج مجھے بھی ایسا ہی لگا کہ opf نے یہ ویب سائٹ میرے دو ہزار روپے چرانے کیلئے بنایا تھا۔
ہم ہی زندگی دیتے ہیں، اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہیں۔
﴿سورۃ الحجر، ۲۳﴾
جزاک اللہ بھائی 🤲🤲🤲❤❤❤
جزا ک اللہ خیرا
Thnx this information
Thanks
Thnxx sir , hafta 10 din se msla kr rekha h
Same problem from about 1 week.
Very good
or rhi bat is Website ki OPF ki to us ka Newspaper me Add Achuka a Opf K liye Graduate Larko Ki Zarort a Wo pori team ready khe a is K liye or Un Male Female Team ko Proper training de jayegi Oversease K lye .or Sath hi Website pr Work bi Chal raha a
Bhai sohni dharti ka b otp Wala problem ABI tak a Raha Hy
بھائی جان آپ بتا دے کہ اسے پے کہاں سے شکایت کی درخواست جمع
Thank u Sir
Thanks you bro moj sy Adrees Galt ho Gaya hai Kuch ho skata hai
سونہی دھرتی ایپ دئبی مین نہین چل راہی
Bhai ya masla 15 din sa aa rha ha bus working time ma he website Kam karti ha.
Ic py ab account login ni hota
But Mera pehly apply Kya tha abhi print bhi Jo gya hai
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک سادہ لوح آدمی تھا جو کہ بیچارہ اپنے گاؤں سے باہر نہیں گیا تھا۔ تو ایک سال گاؤں سے باہر شہر میں میلا لگا سب لوگ میلے میں جاتے اور خوب کھومتے پھرتے اور واپس گھروں کو جاتے تھے۔ تو یہ دہاتی سادہ آدمی جو کبھی شہر میں نہیں گیا تھا۔ لوگوں نے مجبور کر کے میلے میں لے کئے۔ اتفاق سے اس کا چادر گم ہوگیا۔ گھوم پھرنے کے بعد جب یہ آدمی گاؤں آیا تو لوگوں نے ان سے پوچھا کہ کہ میلا کیسا تھا۔ تو اس سادہ آدمی نے جواب دیا۔ کہ میلا شیلا کوئی نہیں تھا۔ بس میرے چادر کو چرانے کے لئے اتنے لوگ اکٹھے ھوئے تھے۔
تو آج مجھے بھی ایسا ہی لگا کہ opf نے یہ ویب سائٹ میرے دو ہزار روپے چرانے کیلئے بنایا تھا۔
Bhai Mera error showing ho Raha hai 523
Bhai kuch bi kr lo Imran Khan thora time baaqi hai wo gaya sub wese bi bund ho jai GA Pak Army GA Pakistan
Sohni Dharti app bakwas ha chal hi ni rahy