Excellent CLIP Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect all MUSLIMS especially PALESTINE from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
@@saad_hussain_rizvi مرزا یوٹیوب انجینئر ہے، یہ ویڈیو پر ہیجڑوں کے بچے پیدا ہوتے بھی دکھا سکتا ہے۔ اور اسکے چیلے بھی بس ایسے بچے ہی ہیں جو یہود کے کنٹرولڈ انٹرنیٹ پر یہود کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ویڈیوز پر اسلام سیکھنے کےلئے بیٹھے ہیں۔
@@parveezkarimshaikh06 No it's not true Dawat islami shirk philati ha. Sheikh Abdul kadir jilani ko nabi sa bhi ziada darja deta hai . Ma bhi Dawat islami ko follow krta tha lakin Allah na moja hadayat di ha . Allah aap ko bhi hadayat aata kra. Mera nabi sa ha hi koi nai tera baba ta sha hi koi nai baba parasto Khuda ka khoof kro 😡 bilkul.
@@AdilAdilHussain-vb5sd aap pucho koyi bhi dawat e Islami walo ko vo Shaikh Abdul Quadir jila ko wali mante hai nabi nayi Tu samaj Raha hai ke Allah hidayat diya hai sachahiya shaitan ke tuja sahi raste se hata diya hai Allah tuje sahi raste ma aane ke taufiq de Ameen
@@parveezkarimshaikh06 Bai aap na Dawat islami ko thk Tarah sa judge nai kia .woh buzorgho ka name pr bohat ziada shirk krta hai . Ma bhi wali Allah ka ahtaram krta hon oon ko Allah ka naik Banda manta hon lakin mushkilkusha Sirf Allah , Dua Sirf Allah sa, mangta hon babu sa nai aap Dawat islami walo ko Dekho woh direct babu sa Dua mangta hai Jo ka shirk ha . Meri Allah sa Dua ha ka Allah pak Dawat islami walo ko or aap ko hadayat aata farmai Ameen.
❤Nabi Muhammad ﷺ k jasay hai koi nahi, Firqon k kuthay thay shai koi nahi. ❤Ali رضي الله عنه k jasay hai koi nahi, Mu'awiyah رضي الله عنه thay shai koi nahi. ❤Ahle Bayt k jasay hai koi nahi, Ahle Umayya thay shai koi nahi.
بلکل درست فرمایا جب سعودی عرب پر برطانیہ نے قبضہ کیا تھا تو توحید کے ٹھیکیداروں کو بیٹھا دیا تھا اور لاکھوں علماء کو شھید کیاگیا تھا مسلمانوں پر سعودیت تھوپنے کے لئے۔ لیکن شاید آپکو کچھ نہیں پتہ کیونکہ انٹرنیٹ پر پلمبر مرزا جیسے مولوی لوگوں کو الحاد کیطرف لیجانے کا کام کرتے ہیں سچ نہیں بتا سکتے۔
Main Quran padh rha hoon tarjume k sath... Abhi 15wa para chal rha hai... Isme maine dekha ki jisne "ALLAH" k siwa kisi ko bhi apna karsaaz, madadgaar, pareshani door karne wala, duwaon ko sun ne wala samjha ya maan liya aur agar usne tauba nhi ki woh toh barbaad ho gya.... Ye ek aisa gunah hai jo "ALLAH" ko sab se jyada naraz karta hai... jis ki maafi mumkin hi nhi hai... "ALLAH" hidayat de in logon ko aur hmko bhi bachaye....
"جب پکاریں گے یا غوث اعظم، وہ جالیوں سے نکل آئیں گے، ہم قدموں میں گر جائیں گے۔، پھر کہیں گے کہ بگڑی بنا دو۔۔۔۔ " یہ سب کلمات ایموشنل ہو کر کہے گئے ہیں ان پر شرک کا فتویٰ نا لگایا جائے۔ ورنہ اندھے تو وہ نہیں ہیں پتہ ان کو بھی ہے کہ وہ قبر میں ہیں اور باہر نکل نہیں سکتے۔
اے میرے مالک گواه رہنا میں نے تیرے سوا کبھی کسی دوسری ہستی کو حاجت روا مشکل کشاء، داتا، غریب نواز، غوث اعظم دستگیر، عالم الغیب وغیرہ نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانوں گا۔ تو ہی پیدا کرنے والا ہے اور تو ہی پالنے والا ہے۔ تو ہی حاجت روا ہے اور تو ہی مشکل کشا ہے۔ تیری ذات پاک ہے میں تیرا محتاج ہوں۔ مجھے صرف اپنے در کا محتاج رکھنا۔ آمین۔ میاں طلحہ ایڈووکیٹ
@@mumair2180 dctr zinda hta hai...or sb uski k pas jaty hen...lkn jisko shifa deni ho wo Allah hi deta hai....wrna dctr jitni b Koshish kr ly Apni mrzi sy kisi ko shifa ni dy skta.....ab tm btao jb tm bimar hty ho to Kya ghous Pak ki qabar pr jaty ho..🤣
@@Muslimssquad100 bhai ye hi to ham khetay hain jisko Allah chahay Allah ki taufeeq se Allah k wali madad kertay hain or rahi bat zinda ki to ilyas attar qadri zinda hai ya atta almadad...ab to kush
i love dawte islami allah pak hmy walyo ka adab krny ki tofeeq ata frmy humry bapa jani jo farmty h wo bilkul tehk frmaty h hum wasela manty h ho y bakwas krha h wo nhi manta
قیامت میں اولیاءاللہ ان مشرکین کے خلاف اعلان جنگ کرینگے یس 75 شفاعت نہیں حیرت عالم ہوکے شرک کرتے شرک کا مطلب سمجھتے یعنی الللہ کے مقابلہ مخلوق کو اہمیت دی تمہارا بچہ پڑوسی سے کہے کہ ابا سے 100روپیہ دلوادیجیے وہ پڑوسی اپ سے بچہ کو 100دینے کی سفارش کرے یہ وسیلہ اپ کو پسند ایگا نہیں ایگا الللہ ساری مخلوق کا حال پیدایش سے پہلے اورمرنے کے بعد کا حال جانتا ھے اس کو وسیلہ کی کیا ضرورت یا عبادالزین اسرف علی انفسھم لا تقنطو من الرحمت الللہ۔ الللہ اپنے گنہگار بندوں سے کتنے پیار سے فرمارہا ھے اے میرے بندوں میرے بندوں اپنے گناہ ں کی وجہ سے مجھ سے نا امید مت ھو میں سب گناہ معاف کدونگا الللہ تو معاف کرنے کو ومعافی مانگنے والے کو پسند کرتا ھے ایسے غفار کو ایسے وھاب کو وسیلہ کی کیا ضرورت اعمال کے وسیلہ سے خود دعا کرو
نیک بندوں کی محبت ہی اللہ عزوجل کے قریب کرتی ہے کوںٔی تو راستہ ہونا چاہیۓ نہ اللہ عزوجل کے قرب کا وہ ہے اللہ عزوجل کے نیک بندے کیا آپنے قرآن پاک میں یہ نہیں پڑھا کہ اللہ کی راہ میں اپنے لۓ کوںٔی وسیلہ ڈھونڈو ا
@@user-iu8kw7sk2s بالکل وسیلہ ہے اور وہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے اپنا انعام کیا یعنی تمام انبیاء اہلبیت اور صحابہ اکرام نہ کہ غوث اور داتا جیسے فراڈئیے
مسلمان کا عقیدہ: القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 5- أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞ ترجمہ: (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۞ عیسائی کہتے ہیں عیسی مسیح ہماری مدد کیجئے مسلمانوں میں اور عیسائیوں میں یہی فرق ہے Christians believes ✝️ Jesus, help us Grant me strength
انجینر ہوش میں آجاو دعوت اسلامی ہمارا اسمان ہے اس میں دھول ڈلوگے تو تم پہ ہی آگی یاغوث المد یاغوث المدد ہمیں تو سب ملتا یا غوث المد اَلْحَمْدُلِلّٰه بہت ہی خوبصورت ہے دعوت اسلامی
Shukriya Ali bhai aapane logon Ki Aankhen Kholi shirk aur Vidyut Se Ab Bhi agar koi Apne Aap Ko Nahin Bajata to Fir Badi Mushkil Hai Allah Se bachne Ke Liye
اس کی کیا دلیل ہے کہ جو دنیا سے جا چکا ہے اس سے مانگنا شرک ہے یہ شرک والی دلیل تو بتاؤ۔ شرک تو تب ہوگا جب اسے خدا مان کر مانگا جائے۔ ہم خدا کا بندہ سمجھ کر وسیلے کے طور پر مانگ رہے ہیں اور اس سے مراد یہ ہوتا ہے کہ اللہ سے لے کر دو اللہ سے دعا کرو ہمارے لئے۔
Excellent CLIP Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect all MUSLIMS especially PALESTINE from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Mirza ji mene apki manji thok di ha mera coment top pr ha is video ke😂
پھر پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا پلمبری جی🤣
Mirza g qadiyani k khilaaf bhi bat kerlia kero har qawt Muslim ko ladhwata ho
@@saad_hussain_rizvi مرزا یوٹیوب انجینئر ہے، یہ ویڈیو پر ہیجڑوں کے بچے پیدا ہوتے بھی دکھا سکتا ہے۔ اور اسکے چیلے بھی بس ایسے بچے ہی ہیں جو یہود کے کنٹرولڈ انٹرنیٹ پر یہود کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ویڈیوز پر اسلام سیکھنے کےلئے بیٹھے ہیں۔
Abhe tu to ja ke bikes bana na bawa sir ke bache loro barwa😂😂
اِيّاكَ نُعْبُدُ وَاِىّْاكَ نَسْتَعِيْن
یا اللہ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تیرے ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
یا اللہ مدد ۔۔۔۔۔۔
اے اللہ میری جھولی بھر دے ۔
اے اللہ میرا بیڑا پار کر دے ۔
اے اللہ نظر کرم کر دے
Same
Hmm madad sirf allah e se
hum teree he ebadaat karte he or tujhise madad mangte he❤
Yes you are right ❤
بے شک اللہ ہی جو مصیبت کے وقت پکار سنتا ہے اور مصیبت کو دور کرتا ہے
اے اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں❤اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں😭🤲🏻
Bhai shirk na kro 🙏
رزق دینے والا صرف اللّٰه ہی کافی ہے۔اللّٰه سے زیادہ کوئ قریب نہی جو دلوں کے حال جانتا ہے۔
اپنے ابو مرزا چھوکرے کو بولو مفتی حنیف قریشی صاحب کو درس دیتا نا۔ مفتی صاحب نیسلے کی بوتلیں چاڑ دیتے اسکے۔
بیشک
Ya Allah Madad only
Jazak Allah Sir ❤❤❤@@habibtanolihabibtanoli9086
❤
جس نے اللہ کی توحید کا انکار کیا اس کی کوئی عبادت قبول ہی نہیں
ہم نے یہی ہے سنا ہے ہر گناہ اللہ چاہئے معاف کردے مگر مشرک اور شرک کرنے واے کو کبھی نہیں ۔ اے مسلمان شرک سے توبہ کر لو کاش مرنے سے پہلے
حاجت روا اور مشکل کشا صرف اللہ ہی ہے از پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ
I love dawat e Islami ❤
Mera nabi sa ha hi koi nai tera baba ta sha hi koi nai baba parasto Khuda ka khoof kro begairato 😡
@@AdilAdilHussain-vb5sd ishiq e nabi aur zikar e khuda kartha hai
Bilkul nabi se koyi nahi lakin nabi ke raste ma chala thi hai dawat e Islami
@@parveezkarimshaikh06 No it's not true Dawat islami shirk philati ha. Sheikh Abdul kadir jilani ko nabi sa bhi ziada darja deta hai . Ma bhi Dawat islami ko follow krta tha lakin Allah na moja hadayat di ha . Allah aap ko bhi hadayat aata kra. Mera nabi sa ha hi koi nai tera baba ta sha hi koi nai baba parasto Khuda ka khoof kro 😡 bilkul.
@@AdilAdilHussain-vb5sd aap pucho koyi bhi dawat e Islami walo ko vo Shaikh Abdul Quadir jila ko wali mante hai nabi nayi
Tu samaj Raha hai ke Allah hidayat diya hai sachahiya shaitan ke tuja sahi raste se hata diya hai Allah tuje sahi raste ma aane ke taufiq de Ameen
@@parveezkarimshaikh06 Bai aap na Dawat islami ko thk Tarah sa judge nai kia .woh buzorgho ka name pr bohat ziada shirk krta hai . Ma bhi wali Allah ka ahtaram krta hon oon ko Allah ka naik Banda manta hon lakin mushkilkusha Sirf Allah , Dua Sirf Allah sa, mangta hon babu sa nai aap Dawat islami walo ko Dekho woh direct babu sa Dua mangta hai Jo ka shirk ha . Meri Allah sa Dua ha ka Allah pak Dawat islami walo ko or aap ko hadayat aata farmai Ameen.
یاحی یاقیوم برحمتک استغیث
اے ذندہ اور قائم ھم تجھ سے تیری رحمت کے وسیلے سے مدد مانگتےھیں ۔
JazakAllah
Allah ke siwa koi maabud nahi
Ae Allah masoom logon ko in Islam dushmano se bacha Ameen
Allah m srf tyjh se mangti hoon
Watch adam seeker urdu
اللہ کا کوئی شریک نہیں۔اللہ شرک سے محفوظ رکھے۔امین
Beshak ❤️ Aameen
❤Nabi Muhammad ﷺ k jasay hai koi nahi, Firqon k kuthay thay shai koi nahi.
❤Ali رضي الله عنه k jasay hai koi nahi, Mu'awiyah رضي الله عنه thay shai koi nahi.
❤Ahle Bayt k jasay hai koi nahi, Ahle Umayya thay shai koi nahi.
Shakal dekh apni bhaadu
عالم دین کے آگے پلمبر مرزا چھوکرا تو شے ہی کوئی نہیں۔ مفتی حنیف قریشی پہنچے جہلم پتہ چلا مرزا تو ہے ہی کوئ نہیں۔
اصل میں انکو سعودی میں یہ سب نہیں کرنے ملا تو انہوں نے اس جگہ سے کام چلا رھے ہیں- ورنہ شاید یہی کام یہ لوگ نے مسجدٍ نبویﷺمیں کرنا تھا-
بلکل درست فرمایا جب سعودی عرب پر برطانیہ نے قبضہ کیا تھا تو توحید کے ٹھیکیداروں کو بیٹھا دیا تھا اور لاکھوں علماء کو شھید کیاگیا تھا مسلمانوں پر سعودیت تھوپنے کے لئے۔ لیکن شاید آپکو کچھ نہیں پتہ کیونکہ انٹرنیٹ پر پلمبر مرزا جیسے مولوی لوگوں کو الحاد کیطرف لیجانے کا کام کرتے ہیں سچ نہیں بتا سکتے۔
Right
استغفراللّٰه 😔اللّٰه هدايت دے انھیں۔ایسے علم اور تعلیم کا کیا فائدہ جو شرک اور توحید کا فرق ہی نہی معلوم ۔
مت جلو غوث الوری سے ورنہ پھر روز جزا
منہ چھپانے کا ٹھکانہ ڈھونڈتے رہ جاؤں گے ❤❤I love dawate islami
I love murshidi attar
یہ تو روزِ جزا اللہ سارے پردے ہٹا کر بتا دے گا۔
غوث سے جلنا صحیح تھا یہ غوث ماننا صحیح تھا۔
اللہ تعالی ایسے مولوی سے ہم سبھوں کی حفاظت فرمائے ۔۔
ہر طرح کے شرک سے ہم سبھوں کی حفاظت فرمائے
Ameeeeeen
INNA LILLAH E W INNA ELLEIH E RAJIOON/
Is tarha to apney ALLAH sey mangna chahye
صرف اور صرف یا اللّٰہ مدد
😢 Kitabon ka Khuda aur ha, Babon ka Khuda aur.
😢 Kitabon ka Deen aur ha, Babon ka Deen aur.
😢 Kitabon ka jahan aur ha, Babon ka jahan aur.
Tere mu ss bari teri darhi ha wahabu kiu nabi pak ka mazak bnawata ha khawarji👿👿
I love Dawat e islami
ان جاہل پلمبریوں کو جلا کر رکھ دیں
Damage kharab lagta ha bai tera
ایاک نعبد و ایاک نستعین آمین
میں بریلوی ہوں اور میں عقیدہ یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی مدد نہیں کر سکتا اللّٰہ ان دعوت اسلامی والوں کو ہدایت دے
دعوت اسلامی زندہ باد یا رسول اللہ مدد یا غوث الاعظم مدد۔ بھائی یہ سب وسیلے کے طور پر ہوتا ہے۔
To phir Allah Kahn ha?
Shirk palarahy han. Logon ko khatam kar ky mazaron par la Jana aur madad mangna is sy bura kia ho sakta ha bai.
Tumhay nazar nhi aa rha totally shirkiya kalmay bol rhy ho
allah ky wali apni qabron m zinda hain
Main Quran padh rha hoon tarjume k sath... Abhi 15wa para chal rha hai... Isme maine dekha ki jisne
"ALLAH"
k siwa kisi ko bhi apna karsaaz, madadgaar, pareshani door karne wala, duwaon ko sun ne wala samjha ya maan liya aur agar usne tauba nhi ki woh toh barbaad ho gya.... Ye ek aisa gunah hai jo
"ALLAH"
ko sab se jyada naraz karta hai... jis ki maafi mumkin hi nhi hai... "ALLAH"
hidayat de in logon ko aur hmko bhi bachaye....
Kisi Ahle sunnat SE prh lo sb roshn hojae ga
Dawat e islami zindabad🥰🥰
Call always only ALLAH .
شکر الحمدللہ علی بھائی کی وجہ سے میں شرک جیسے ظلم عظیم سے بچ گیا اللہ تعالیٰ دعوت اسلامی والوں کو بھی ہدایت دے،آمین
میرے لئے اللّه ہی کافی ہے۔
"جب پکاریں گے یا غوث اعظم، وہ جالیوں سے نکل آئیں گے، ہم قدموں میں گر جائیں گے۔، پھر کہیں گے کہ بگڑی بنا دو۔۔۔۔ "
یہ سب کلمات ایموشنل ہو کر کہے گئے ہیں ان پر شرک کا فتویٰ نا لگایا جائے۔
ورنہ اندھے تو وہ نہیں ہیں پتہ ان کو بھی ہے کہ وہ قبر میں ہیں اور باہر نکل نہیں سکتے۔
Emotional Kiu hn..
Hosh kaha khoya ha onka..
ROZ E MEHSHER KA WAIT KRO. MUSHRIKO
الله لا إله إلا هو الحي القيوم
اللہ، وہ زندہ جاوید ہستی، جو نظام کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، حقیقت میں اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے
Allah kay ilawa koi madadgar nahi, our Allah jis ko cahay apni tajali dika day
Ammi se roti mango mil jati hai.
Baabe se mango nhi mil skti..
Allah Tala is ko hidayat de
یا اللہ شرک جیسی لعنت عظیم سے بچانے پہ جتنا شکر ادا کریں کم ھے ساری زندگی سجدے سے سر نا اٹھایں پھر بھی شکر ادا نھی ھوسکتا اللہ کریم الحمد لله
ان بدعتی کو جتنے مارو کم ھیں
میرے نبی سا ہے ہی کوئی نہیں تیرے بابے تے شےی کوئی نی❤
اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا وسبحان اللہ بکرتا واصیلا ❤
Engineer sab Allah aap ko Khush rakhay
Isk liy hedayat ki Dua karo
Thankyou Engineer for telling the truth❤
اے میرے مالک گواه رہنا میں نے تیرے سوا کبھی کسی دوسری ہستی کو حاجت روا مشکل کشاء، داتا، غریب نواز، غوث اعظم دستگیر، عالم الغیب وغیرہ نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانوں گا۔ تو ہی پیدا کرنے والا ہے اور تو ہی پالنے والا ہے۔ تو ہی حاجت روا ہے اور تو ہی مشکل کشا ہے۔ تیری ذات پاک ہے میں تیرا محتاج ہوں۔ مجھے صرف اپنے در کا محتاج رکھنا۔
آمین۔
میاں طلحہ ایڈووکیٹ
یا غوث اعظم دستگیر ❤
ALLAH HU AKBER OPEN KHULLAH SHIRK ALLAH HIDYAT DEY
Ya attar almadad
Ya ghous almadad
Ya Ali madad
Ya rasool Allah almadad
Ya Allah madad
Dawateislami zinda bad...
Jisko tm ny sb sy akhir me pukara hai...wo b phr akher me hi dy ga
Hahah tum jab bimaar hojao to ya dr almadad mat khena ghar me hi rah kar ya Allah madad khena dr k pas mat jana
@@mumair2180 dctr zinda hta hai...or sb uski k pas jaty hen...lkn jisko shifa deni ho wo Allah hi deta hai....wrna dctr jitni b Koshish kr ly Apni mrzi sy kisi ko shifa ni dy skta.....ab tm btao jb tm bimar hty ho to Kya ghous Pak ki qabar pr jaty ho..🤣
@@Muslimssquad100 bhai ye hi to ham khetay hain jisko Allah chahay Allah ki taufeeq se Allah k wali madad kertay hain or rahi bat zinda ki to ilyas attar qadri zinda hai ya atta almadad...ab to kush
Or jisko allah na chahay wo kitna hu badha ghous qtb abdal ya attar q na ho kuch nahi kar saktay han jisko allah chahay
بے شک دینے والا اللہ ہے پر جسے اللہ دے اس سے مانگنا بھی کوئی برا نہی۔
i love dawte islami allah pak hmy walyo ka adab krny ki tofeeq ata frmy humry bapa jani jo farmty h wo bilkul tehk frmaty h hum wasela manty h ho y bakwas krha h wo nhi manta
المدد یا غوث اعظم
Allah pak ham ko hadayt dy or hum ko sirf apny dar ka mnagta bana day ameen
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
Astaghfirullah Rabbi 😌 Allah Pak Shirk say Bachaay Aameen sum Aameen ❤️🤲🤲🏻🤲🏻❤️
قیامت میں اولیاءاللہ ان مشرکین کے خلاف اعلان جنگ کرینگے یس 75 شفاعت نہیں حیرت عالم ہوکے شرک کرتے شرک کا مطلب سمجھتے یعنی الللہ کے مقابلہ مخلوق کو اہمیت دی تمہارا بچہ پڑوسی سے کہے کہ ابا سے 100روپیہ دلوادیجیے وہ پڑوسی اپ سے بچہ کو 100دینے کی سفارش کرے یہ وسیلہ اپ کو پسند ایگا نہیں ایگا الللہ ساری مخلوق کا حال پیدایش سے پہلے اورمرنے کے بعد کا حال جانتا ھے اس کو وسیلہ کی کیا ضرورت یا عبادالزین اسرف علی انفسھم لا تقنطو من الرحمت الللہ۔ الللہ اپنے گنہگار بندوں سے کتنے پیار سے فرمارہا ھے اے میرے بندوں میرے بندوں اپنے گناہ ں کی وجہ سے مجھ سے نا امید مت ھو میں سب گناہ معاف کدونگا الللہ تو معاف کرنے کو ومعافی مانگنے والے کو پسند کرتا ھے ایسے غفار کو ایسے وھاب کو وسیلہ کی کیا ضرورت اعمال کے وسیلہ سے خود دعا کرو
علی بھائی کو اللہ سلامت رکھے ان کو سننے کے بعد توحید کی دولت نصیب ہوئی۔
دعوت اسلامی زندہ باد۔ یا غوث المدد❤
Allah hi daata, nawaz our madadgar
اللہ پاک اپنے در کا محتاج رکھے اور اگر کسی اور کے در پر ذلیل کرنے سے پہلے ایمان کی موت عطا فرما دے۔
جس نے میرے ولی سے دشمنی رکھی میرا اس سے اعلان جنگ ہے با ادب با نصیب بے ادب بد نصیب مالک کریم ہمیں بزرگوں کا ،اہل اللہ کا ادب نصیب فرمائے آمین
Tery nazdek ye Knjar log.
ALLAH valy hain. Allah valy hoty to Allah ki taraf rajou le aaty
Wali Ho Tab Na Tum Ne To Unko Nabi Se Bada Bana Diya Astagfirullah 😅😅
احترام کر سکتے ہیں لیکن ان سے مانگ نہیں سکتے او بھائی کچھ تو خیال کرو صرف اور صرف اللہ سے ہی مانگو
Ajao jang k lia
Wali ho to tab na tum log to unhe Aap s.a.w se bada batate ho aise aise jhoote aqide banaye h ki maafi bhi nhi h uski
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
I love dawat e Islami ❤❤❤❤❤ love from India ❤
Allah apko ahriat main in k sath jaga day
@@muhammadhashir2042ameen!
عزت ذلت نفع نقصان زندگی موت صحت بیمغ صرف صرف الللہ کے ہاتھ میں ہے کوئئ غوث موث داتا جیسے پاغل کچھ نہیں کرسکتے
نیک بندوں کی محبت ہی اللہ عزوجل کے قریب کرتی ہے کوںٔی تو راستہ ہونا چاہیۓ نہ اللہ عزوجل کے قرب کا وہ ہے اللہ عزوجل کے نیک بندے کیا آپنے قرآن پاک میں یہ نہیں پڑھا کہ اللہ کی راہ میں اپنے لۓ کوںٔی وسیلہ ڈھونڈو ا
@@user-iu8kw7sk2s بالکل وسیلہ ہے اور وہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے اپنا انعام کیا یعنی تمام انبیاء اہلبیت اور صحابہ اکرام نہ کہ غوث اور داتا جیسے فراڈئیے
Allah hadayat de
Istaghfirullah Allah Swt hum sab ko shirk se fehfooz rakhe Ameen
Allah mushriqq KO Kabi mohaff Nahi kre ga
इल्म के साथ अकल की भी झरुरत है ,अल्लाह हमे अक्ले सलीम अता फरमाए
Chishti chachu teri chachi gaye!
Pehlay Chachi nu labbo! 😮
مرشد عطار پر نورکی برسات ھو دعوت اسلامی زندہ آ باد۔ میرا مرشد عطار ھے
Allah hadait de
Khulam khula sherk kar rahe he or logo ko be ghumrah kar rahe he
مسلمان کا عقیدہ:
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة
آیت نمبر 5-
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞
ترجمہ:
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۞
عیسائی کہتے ہیں
عیسی مسیح ہماری مدد کیجئے
مسلمانوں میں اور عیسائیوں میں یہی فرق ہے
Christians believes ✝️
Jesus, help us
Grant me strength
U dont even know how to pronounce alif 😂 bhai pehle jake madani qaida paro
انجینر ہوش میں آجاو
دعوت اسلامی ہمارا اسمان ہے اس میں دھول ڈلوگے تو تم پہ ہی آگی یاغوث المد یاغوث المدد ہمیں تو سب ملتا یا غوث المد اَلْحَمْدُلِلّٰه بہت ہی خوبصورت ہے دعوت اسلامی
ALLAH, give everyone hiddayat.
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
These videos are ONLY SHIRK 👎👎👎😢😢😢
شکریہ انجنئیر مرزا صاحب نے لوگوں کو حق بتا کر شعور دیا اور شرک و بدعت سے نجات دلائی اللہ اپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
شرک کی تعریف. کسے کہتے ہیں
جب کوئی فقیر کس کے در پہ جا کر مانگتا ہے تو کیا یہ شرک نہیں ہے
Allah pak sy dua hai ke ali bhai ki baaten logon ke zehen main otre inshallah
میرے نبیﷺ سا کوٸی ھے ھی نہیں بابے تے کوٸی شے ھی نہیں
Allah pak en dawat e islami walon ko Hidayat de,
بے شک شرک سب سے بڑا ظلم ھے۔ اتنی اونچی آواز سے چیخنے پر اگر جواب نہیں آ رہا تو اس کو پکاریں جو شہ رگ سے بھی قریب ھے ۔
دعوت اسلامی والوں نے مشرکین مکہ کا مکمل نقشہ پیش کر دیا ۔ یہ ہلاک ہو گئے الا یہ کے اللہ کسی کو ہدایت دے۔
Dawate islami zindabad
Astghfar..
Ager aj hazarat umer hotay to in shirkion ke gerdanain tan sa juda ker datay. Lahanat ho in sb pe
Astugfrullah 😢😮
ان لوگوں نے مسٹر عبدالقادر جیلانی المشہور و المعروف مسٹر غوث پاک کو نہ جانے کیا سے کیا سے کیا بنا دیا ہے ۔
بجلی کا مسئلہ بھی حل کر دو 😅
Shukriya Ali bhai aapane logon Ki Aankhen Kholi shirk aur Vidyut Se Ab Bhi agar koi Apne Aap Ko Nahin Bajata to Fir Badi Mushkil Hai Allah Se bachne Ke Liye
کچھہ جلنے والے دیکھ کہ جلتے ھیں ہمیشہ
مرزے کا علاج کرو۔۔۔۔ علمائے اہل سنت سے۔
یا حضرت غوث اغثنا۔۔۔۔ ❤😊
Yeah islam aur quran k dushman hai beshak hamara khalik aur Malik Allah hai
ویر علی اللّٰہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ✌️💫
اس کی کیا دلیل ہے کہ جو دنیا سے جا چکا ہے اس سے مانگنا شرک ہے یہ شرک والی دلیل تو بتاؤ۔
شرک تو تب ہوگا جب اسے خدا مان کر مانگا جائے۔ ہم خدا کا بندہ سمجھ کر وسیلے کے طور پر مانگ رہے ہیں اور اس سے مراد یہ ہوتا ہے کہ اللہ سے لے کر دو اللہ سے دعا کرو ہمارے لئے۔
Zabardast reply
آپ کے پاس اس بات کی کوئی دلیل قرآن یا حدیث سے ہے کہ قبر والے کو مدد کے لیے پکار سکتے ہیں ؟
Ali Bhai bilkul theek kha ra hey
غوث اعظم دستگیر پیر اں دا پیر دستگیر میرا مرشد غوث اعظم دستگیر المدد
Yeah log waqai e gumrah ho rakhay hein
Ye safed kapre hari pagri wale shakal se ache khase lag rahe han phir ye gatiya harkat q????😮😮😮
دعوت اسلامی زندہ باد یا غوث پاک المدد❤️
Aj kl hmary ilaqy main bijli bohat ja rahe... Yahan b bhej den in ko 😅😅😅
nice song..... i love it......... ALLAH mujy HADAYAT day. AMEEN