ماشاء اللہ بہت خوبصورت نعت ہے ، سن کے دل کو بڑی تسکین ملتی ہے ، اور قاری صاحب کی تقریبا سبھی نعتیں دل کو بہت چھوتی ہیں ، سننے کے بعد حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت اور شہر مدینہ کا اشتیاق مزید بڑھ جاتا ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب اس نعمت کو سن کر ہمیشہ دل میں آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم کی بارگاہ میں حاضری کا اشتیاق پیدا ہوتا ہے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لیے بھی اسباب پیدا فرمائے
اسلام علیکم جناب محترم اس سال ہمارے حکمرانوں کی غلط سوچ کی وجہ سے جو روزہ کھایا گیا ہے اس کے بارے میں بھی آواز حق بلند فرمائیں شکریہ والسلام آپ کا خیر اندیش اورنگزیب بھٹی گوجرانوالہ
ماشاء اللہ بہت خوبصورت نعت ہے ، سن کے دل کو بڑی تسکین ملتی ہے ،
اور قاری صاحب کی تقریبا سبھی نعتیں دل کو بہت چھوتی ہیں ، سننے کے بعد حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت اور شہر مدینہ کا اشتیاق مزید بڑھ جاتا
❤❤❤
یہ نعتیں ہیں جسے سن کر جسم پر کپکپی تاری ہوجاتی ہے. اور ایک آج کی نعتیں ہیں جنہیں سننے کا دل ہی نہیں کرتا ہے نعت کم اور میوزک زیادہ ہوتا ہے اس میں 😢
مآشا اللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت نعت
سبحان اللہ بہت ہی پیاری نعت ہے اور ویسی ہی پیاری آواز ہے قاری صاحب کی
ماشاء اللہ بہت خوب
اس نعمت کو سن کر ہمیشہ دل میں آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم کی بارگاہ میں حاضری کا اشتیاق پیدا ہوتا ہے
دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لیے بھی اسباب پیدا فرمائے
سبحان اللہ
ہائے ہائے ایسی نعتیں اب کہاں ؟
❤واللہ ایک شاندار نعت ہے۔کان ترس گئے تھے بغیر موسیقی کے نعت سننے کو۔❤❤
Allah hum sab ko madine Sharif ki Hazri nasib fermay
Ameen
ہزاروں درود ہزاروں سلام بروح محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیہ السلام
دعا جو نکلی تھی دل سے اخر ۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️🌹🌹❤️❤️
بڑی پیاری آواز ہے
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
❤❤❤❤😢😢😢😢😢
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم❣️🌹
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
ماشاءاللہ جی
Ameen Suma Ameen
الحمدللہ میں بچپن سے نعت پڑھتا رہا ہوں
🌹
سبحان اللہ ۔
😢😢 bachpan ki yaad
Subhanallah
اے اللہ ہمیں بھی اس مقام کی حاضری نصیب فرما
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله
بُلاوۓ کے منتظر ہیں لیکن نہ صبح آیا نہ شام آیا😢
Allah ho Akbar ❤
❤ ما شا ء اللہ یہ ھیں نعتیں سننے کے لائق 😂😢
😂کا مطلب؟؟؟؟
عجیب؟؟؟؟
Subhan allha❤❤😊
بچپن یاد آگیا اور آنکھیں نم ہو گئیں 😭
گلاب کا پھول آپکے لئے 🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ ہمارا بچپن یاد آگیا
ماشاءاللہ بہت خوب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جی
❤❤❤❤
سلام لیجئے غلام آیا
کیا بات ہے جناب بہت اعلی سر بہت اچھی ویڈیوو ہوتی ہے آپ کی میرا چینل بھی وزٹ کریں
ایک دن انشاءاللہ ھم پھی جاۓ گے
اسلام علیکم جناب
محترم اس سال ہمارے حکمرانوں کی غلط سوچ کی وجہ سے جو روزہ کھایا گیا ہے اس کے بارے میں بھی آواز حق بلند فرمائیں
شکریہ والسلام
آپ کا خیر اندیش
اورنگزیب بھٹی گوجرانوالہ
Naatwas2024😂😂😂😂😂😂❤❤😢😢😢
جذبات جاگ جاتے ہیں
آج تو نعت خوانی دھندا بن چکا ہے
یہ معتیں صحیح نہی۔آپ پڑھے لکھے ہیں تحقیق کریں۔
سلام نہی آتا نا پیام آتا ہے۔
اللہ کے پاس سے آتا ہے اب کچھ۔
سبحان الله
Mashaallah
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
ماشاءالله
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ