КОМЕНТАРІ •

  • @rizwanaghafoorags6168
    @rizwanaghafoorags6168 2 роки тому

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے دنیا اور آخرت کی سجی خوشیاں نصیب کرے

  • @muhammadjamal5724
    @muhammadjamal5724 2 роки тому +3

    حکمت کے موضوع پر حکمت بھری باتیں ۔۔بہت خوب۔۔اللہ جزائے خیر دے آپکو سر آمین

  • @abdulqadirbakhsh1785
    @abdulqadirbakhsh1785 2 роки тому

    اللہ آپکو ھمیشہ سلامت رکھے

  • @worthians
    @worthians 2 роки тому +6

    Knowledge is transferable
    Wisdom has to be attained.

  • @Salma_zahir-m9y
    @Salma_zahir-m9y 2 роки тому +2

    Allah ka khouf dil mein paida kiya jaye aur duniya ki mohabbat dil se nikal de jaye toh hikmat aayegi. Good explaination jazakallahu Khair

    • @nayabrung
      @nayabrung 8 місяців тому

      Yessss great explanation

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 2 роки тому +2

    الحمدللہ بچے آپ کو بڑے غور سے سنتے ہیں یہ بہت بڑی کامیابی ہے اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے سنتے تو ہم بڑے بھی بہت شوق سے ہیں لیکن جب بچوں کو غور سے سنتے ہوئے دیکھتے ہیں تو دل باغ ہو جاتا ہے اللّٰہ آپ کی عمر وقت اور صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @nuzhatkhan3530
    @nuzhatkhan3530 2 роки тому

    Very nice video .Thank you so much .

  • @HNK147
    @HNK147 2 роки тому

    Jazak Allahu khairan kaseera
    Allah ka khouf 🌹
    Ye baat bohat ghor krnay wali ha
    Saray points bohat achy btaey ap na
    بارك الله في علمك و عملك
    تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

  • @nayabrung
    @nayabrung 8 місяців тому

    اللہ کا خوف حکمت کی جڑ ہے ❤❤

  • @shaikhnaseemfatma1804
    @shaikhnaseemfatma1804 2 роки тому

    Masha Allah,Sir,JazakAllhu khair

  • @hakimalikhan1021
    @hakimalikhan1021 2 роки тому +1

    Masha Allah

  • @wanibillalverinag6199
    @wanibillalverinag6199 2 роки тому

    Pearls of wisdom sir
    keep it up
    Be blessed

  • @kishwersadaqat2054
    @kishwersadaqat2054 2 роки тому

    Subhan ALLAH ❤

  • @positivevibesfromusa
    @positivevibesfromusa 2 роки тому

    Jazakallah.
    Very well explained.

  • @ummeali4017
    @ummeali4017 2 роки тому

    Bahtreen andaz 👍

  • @atikanaqvi3210
    @atikanaqvi3210 2 роки тому

    Very nice.

  • @faisalazad1127
    @faisalazad1127 2 роки тому

    Subhan Allah

  • @azeemkohbaloch7433
    @azeemkohbaloch7433 2 роки тому

    Buhat he impressive

  • @Saadia1117
    @Saadia1117 2 роки тому

    Exactly, whatever learnt by heart, was just for sake of excelling exam

  • @raheemgula8125
    @raheemgula8125 Рік тому

    غور و فکر، تدبر، اللہ کا خوف، دنیا کی محبت دل سے نکالی جائے.

  • @laiqueahmadawaan3115
    @laiqueahmadawaan3115 2 роки тому

    I am the frst one who listen

  • @Khannajmah
    @Khannajmah 3 місяці тому

    0:14 ful lectire

  • @rajajee3604
    @rajajee3604 2 роки тому

    very good

  • @azeemkohbaloch7433
    @azeemkohbaloch7433 2 роки тому

    Roohaniyat per kindly ek cip plzz

  • @raheemgula8125
    @raheemgula8125 Рік тому +3

    بقول فرحت ہاشمی، کسی چیز کو اس کی اصل جگہ پر رکھنا حکمت ہے. جیسے پڑھتے وقت اگر سو جائیں، تو یہ حکمت کے خلاف ہے. یا لکھتے وقت ادھر ادھر دیکھنے لگ جائیں.

    • @nayabrung
      @nayabrung 8 місяців тому

      بہترین بات۔

  • @FriendTrue2008
    @FriendTrue2008 2 роки тому +2

    Mn sochta hun k esa kuc sochun k muje abi kiya kiya krna hy takay in future muje regret nh ho k mn us waqt ye krleta. But actually this creates overthinking...

    • @mbilalmal
      @mbilalmal 2 роки тому +1

      اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى Allahumma Inni As'alukal-Huda Wat-Tuqa Wal 'Afaafa Wal Ghina O Allah. I beg of You guidance, piety, chastity and independence (from your creation

    • @mbilalmal
      @mbilalmal 2 роки тому

      was looking for a reference for the du’a:
      اللهم ارنا الحق حقاً وارزقنا اتباعه وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه
      Allahumma arinal haqqa haqqaw warzuqnat tiba’ah, wa arinal batila batilaw warzuqnaj tinabah
      Translation: O Allah! show us the truth as true, and inspire us to follow it. Show us falsehood as falsehood, and inspire us to abstain from it.
      jazakumullahu kaira

    • @mbilalmal
      @mbilalmal 2 роки тому +1

      This Duas will solve your worry and problems.

  • @user-xs6sv6qu2s
    @user-xs6sv6qu2s 2 роки тому

    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا حبیب اللہ
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    تڑپ اُٹھے گا یہ دل یا دھڑکنا بھول جائے گا
    دلِ بسمل کا اس در پر تماشہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا حبیب اللہ
    ادب سے ہاتھ باندھے اُن کے روضے پر کھڑے ہوں گے
    سنہری جالیوں کا یوں نظارہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    درِ دولت سے لوٹایا نہیں جاتا کوئی خالی
    وہاں خیرات کا بٹنا خُدایا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    برستی گنبدِ خضریٰ سے ٹکراتی ہوئی بوندیں
    وہاں پر شان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    گُزارے رات دن اپنے اسی امید پر ہم نے
    کسی دن تو جمالِ روئے زیبا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    دمِ رُخصت قدم من بھر کے ہیں محسوس کرتے ہیں
    کسے ہے جا کے لوٹ آنے کا یارا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    پہنچ جائیں گے جس دن اے اجاگرؔ! اُن کے قدموں میں
    کسے کہتے ہیں جنت کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ہمیں بُلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ
    ہم کو بُلانا یا رسول اللہ

  • @BilalKhan-bb2un
    @BilalKhan-bb2un 2 роки тому

    your books please sir

  • @samariqbal87
    @samariqbal87 Рік тому

    Respected Sir - Allah ka khauf kaise paida ho ga ?