Me kya btaon Tamana e Zindagi kya Hai - qawali by Nusrat Fateh Ali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 кві 2024
  • میں کیا بتاؤں تمناۓ زندگی کیا ہے
    حضورؐ آپ سلامت رہیں کمی کیا ہے
    اگر نہ دل میں تڑپ ہو تو عاشقی کیا ہے
    ملے نہ درد کی دولت تو زندگی کیا ہے
    ہے اس کے واسطے کونین تیرے دامن میں
    تیرے گدا کے لیے تاجِ خسروی کیا ہے
    تیرے کرم کا سہارا ہے زندگی میری
    تیرا کرم نہ ہو شامل تو زندگی کیا ہے
    میری نماز یہی ہے کہ پوجتا ہوں تمہیں
    مجھے خبر نہیں آدابِ بندگی کیا ہے
    فناؔ یہ اُن کی محبت نوازیاں دیکھو
    وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں تیری خوشی کیا ہے
    #qawali #sufimusic #lahore #naat #naatsharif #nfak #nfaklines #nfakstatus #pakistani #pakistanidrama #sufism #nfakstatus #sufism02 #naatiyakalam

КОМЕНТАРІ • 3