اللہ اپ کو خوش رکھے سر یعنی کسی بھی ٹرانسپورٹ کمپنی کے ویزے پر جب ہم دبئی پہنچ جاتے ہیں تو مطلب کہ جاتے ہی ہماری ڈیوٹی شروع نہی ہوتی جب تک دبئی کا لائیسنس نہی بن جاتاہے تو کیا لائیسنس بننے تک کمپنی رہائیش کے ساتھ کھانا بھی دیتی ہے یا کھانا اپنے خرچے پر ہوتا ہے
اسلام و علیکم کیا حال ہے بھائی پاکستان میں ٹریلر کا ہیوی لائیسنس دو سال پرانا ہو تو دبئی جانے کیلئے کسی بھی کمپنی کا جب ویزا اپلاۓ کرنا ہوتا ہے اس ویزے کی مدت دو سال ہوتی ہے تو وہا پہنچ کر جتنا ٹائم لائیسنس بنتے لگنا ہوتا ہے دو یا چار یا چھ مہینے کیا اسی کمپنی می ہم کو لائیسنس بنوانے کا ٹائم بھی ملتا ہے اور رہائیش بھی کیا وہی کمپنی فراہم کرتی ہے
اللہ اپ کو خوش رکھے سر یعنی کہ جب کسی بھی ٹرانسپورٹ کمپنی کے ویزے پر ہم دبئی میں پہنچ جاتے ہیں تو مطلب کہ جاتے ہی ہماری ڈیوٹی شروع نہی ہوتی ہے جب تک دبئی کا لائیسنس نہی بن جاتا ہے تو لائیسنس بننے تک کمپنی رہائیش کے ساتھ کھانا بھی دیتی ہے یا کھانا اپنا ہوتا ہے @@dubaitruckdriverslifestyle9683
Good
السلام علیکم بھائی کیا حال ہے بہائی دبئی میں کونسی کمپنیاں اچھی ہیں ،،،مہربانی،،، کریں
Sab achi hein is ka visa mil jey
اللہ اپ کو خوش رکھے سر یعنی کسی بھی ٹرانسپورٹ کمپنی کے ویزے پر جب ہم دبئی پہنچ جاتے ہیں تو مطلب کہ جاتے ہی ہماری ڈیوٹی شروع نہی ہوتی جب تک دبئی کا لائیسنس نہی بن جاتاہے تو کیا لائیسنس بننے تک کمپنی رہائیش کے ساتھ کھانا بھی دیتی ہے یا کھانا اپنے خرچے پر ہوتا ہے
Depand karta ha company per
اسلام و علیکم کیا حال ہے بھائی پاکستان میں ٹریلر کا ہیوی لائیسنس دو سال پرانا ہو تو دبئی جانے کیلئے کسی بھی کمپنی کا جب ویزا اپلاۓ کرنا ہوتا ہے اس ویزے کی مدت دو سال ہوتی ہے تو وہا پہنچ کر جتنا ٹائم لائیسنس بنتے لگنا ہوتا ہے دو یا چار یا چھ مہینے کیا اسی کمپنی می ہم کو لائیسنس بنوانے کا ٹائم بھی ملتا ہے اور رہائیش بھی کیا وہی کمپنی فراہم کرتی ہے
G deti ha rehas or time