Kya Quran Me Grammar Ki Ghalti Moujood Hai...? By Saifullah Muhammadi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 вер 2024
  • Kya Quran Me Grammar Ki Ghalti Moujood Hai...? By Saifullah Muhammadi
    1) Kya Sahaba Kiraam R.A Se Quran Likhnay Me Ghaltiyan Howi Hain...?
    2) Rasool Sallallahu Alahi Wasallam Ke Ummi Hony Ka Pas e Manzar,
    کیا قرآن میں گرامر کی غلطی موجود ہے۔۔۔؟ از سیف اللہ محمدی
    1) کیا صحابہ کرام سے قرآن لکھنے میں غلطیاں ہوئی ہیں ؟
    2) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے امی ہونے کا پس منظر
    Note:
    Video Main Ziker Krda 2no Videos K links
    1) Gustakh Rasool Ki Sharai Saza
    • Gustakh e Rasool S.A.W...
    2) Jama'a Wa Tadween Quran: Sahaba ki Deen Main Zarurat Wa Ahmiyat: Part 4
    • Marfat e Sahaba wa Ahl...
    بمقام محمدی لائبریری حیدرآباد سندھ

КОМЕНТАРІ • 140

  • @MuhammadiLibrary
    @MuhammadiLibrary  2 дні тому +13

    گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی سزا
    ویڈیو دیکھنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
    ua-cam.com/video/KFHptb11ef8/v-deo.htmlfeature=shared

  • @deenandtheworld3791
    @deenandtheworld3791 2 дні тому +16

    I love u saif sab my teacher

  • @ChristianMythsDebunked
    @ChristianMythsDebunked 2 дні тому +19

    السلفیۃ طریق النجاۃ❤

    • @Improvelife.inlife1
      @Improvelife.inlife1 День тому +2

      أخطأت يا أخي.
      بل قل أنت إن القرآن والسنة و ادراك فهم الصحابة إياهما هي طريقة النجاة

    • @ChristianMythsDebunked
      @ChristianMythsDebunked День тому +1

      @@Improvelife.inlife1 هذه هي السلفية اخی العزیز

  • @CcccWert
    @CcccWert 2 дні тому +7

    بارك الله فيك .

  • @subhanallah6
    @subhanallah6 2 дні тому +10

    Saif Sb the great

  • @ADT_24
    @ADT_24 2 дні тому +17

    Proud to be student of
    Saifullah Muhammadi 🙌🔥

  • @sherazsaeed1012
    @sherazsaeed1012 2 дні тому +10

    well done --AhleHadith scholars are the best

  • @hissamudinchesti3588
    @hissamudinchesti3588 День тому +6

    مآشآ ءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز اللہ تعالیٰ عزوجل صحت وایمان والی عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللّہ خیرا

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے اور آپ کی دعاؤں کے لئے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔

  • @abdulsadiq-fc5re
    @abdulsadiq-fc5re День тому +4

    ماشاءاللہ بہت خوب شیخ صاحب

  • @hsan785
    @hsan785 День тому +3

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ بڑی فائدہ مند گفتگو کی آپ نے الحمداللہ

  • @markhormama2221
    @markhormama2221 День тому +4

    Mashallah jazakallah o kheran

  • @abdul__hadi133
    @abdul__hadi133 День тому +4

    Mashallah barakallah ❤

  • @hassyhassy1288
    @hassyhassy1288 День тому +5

    مآشآ ءاللہ - مفتیوں کو بھی آپ سے سیکھنا چاہیے ، کم سے کم کے تحقیق کیسے کرے قرآن و حدیث سے - بہت ہی خوبصورت انداز اللہ تعالیٰ عزوجل صحت وایمان والی عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللّہ خیرا

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому +1

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے اور آپ کی دعاؤں کے لئے، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے یہ کام کر رہے ہیں، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے۔

    • @hassyhassy1288
      @hassyhassy1288 День тому

      @@MuhammadiLibrary Aameen

  • @muhammad_soa
    @muhammad_soa День тому +3

    Sheikh Saif, I love you for the sake of Allah ya sheikh, I hope to meet you one day. Allah keep you safe and strong my Sheikh.

  • @waqarsyed01
    @waqarsyed01 День тому +2

    اللہ رحیم و کریم ہے۔ انشاء اللہ مفتی صاحب اللہ معاف فرمائیں گے۔ لیکن اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے دی گئی ان لوگوں کی بخشش پر بھی غور کریں جو ابھی تک جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔ تاہم، مدرسہ کے تعلیمی نظام میں بنیادی سیکھنے کے مسائل اور چیلنجز ہیں۔ اس طرح کے بیانات نصاب اور تدریس کے معیار میں نمایاں فرق کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ معاملہ ہے، اگر کوئی ڈاکٹر غلطی سے یہ دعویٰ کر دے کہ انسانی دل ایک منٹ میں 500 بار دھڑک سکتا ہے، جس سے بنیادی قابلیت کی ساکھ کے بارے میں خدشات پیدا ہوتے ہیں۔

  • @30526
    @30526 2 дні тому +4

    We don't talk from our emotions and desire, only from Quran and Hadith.

  • @FaisalKhan-xx8ex
    @FaisalKhan-xx8ex День тому +3

    Maa shaa Allah.
    Bahut hi ache .
    Im your student
    Ustad mohtram

  • @muhair_5
    @muhair_5 День тому +3

    ماشاءاللہ شیخ محترم ♥️

  • @SaifullahQureshi786
    @SaifullahQureshi786 День тому +2

    کوئی کتنا بھی زور لگاۓ بھی تو اسلام تمام پیارا مذھب ھے اور اور ھمارا پیارا نبی کریم ﷺ ہمیں جان سے بھی پیارا ھے اور صبر کرنے تحمل مزاج علماء اکرام بیسٹ

  • @NoorGemstone
    @NoorGemstone День тому +3

    Ma sha Allah ❤

  • @NoorGemstone
    @NoorGemstone День тому +3

    Ma sha Allah ❤

  • @AftabAlamKhan-l4e
    @AftabAlamKhan-l4e День тому +7

    ❤❤❤ حق ہے انصاف کا دامن اسی کو کہتے ہیں

  • @ahmadmurtaza2961
    @ahmadmurtaza2961 2 дні тому +5

    ماشاءالله ماشاءالله بارک الله
    جزاک الله

  • @Only_Islam_is_Truth313
    @Only_Islam_is_Truth313 День тому +2

    muftiTariqMasood 💖 بارك اللہ ماشاء اللہ says maafi😊

  • @aftabalamkhan7945
    @aftabalamkhan7945 День тому +6

    بھائی آپ کمال ہیں کافی اچھی تحقیق پیش کی آپ نے

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому

      پیارے بھائی! ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے یہ کام کر رہے ہیں۔

    • @Osama14326
      @Osama14326 18 годин тому

      ​@@MuhammadiLibrary
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      امام صاحب اپ کے علم میں اور اضافہ فرمائیں اپ کے بہت سے بیانات ہیں ہمارے نظریات درست ہوئے ہماری کم علم ہونے کی وجہ سے
      لیکن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متاثر ہوں جہاں پر انہوں نے
      Quran and Bible
      comparative religion
      اس موضوع پر انہوں نے بہت بیانات دے چکے ہیں
      لیکن ذاکر صاحب اب عالمی سطح پر نہیں ا رہے جو انہوں نے ان کے جھوٹے مکانوں برباد کیا
      اب مخالفین قران میں تضاد موجود ہے لے کر سوشل میڈیا پر ارہے ہیں اور ہم جیسے لوگوں کو کم علم ہوتی ہے
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھول جاتا ہوں
      اور میں بھی کچھ دن سے قران ترجمہ کے ساتھ پڑھ رہا
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھولتا ہوں
      لیکن یہی بات اللہ کہہ رہا ہے تم نے مجھے دنیا کی زندگی میں بھلا دیا تمہیں اج تم کو بھلا دوں گا
      علم مقامات پر اللہ یہ بات کہہ رہا ہے کہ میں بھول جاؤں گا تم کو
      7 : 51
      9: 67
      32: 14
      45 :34
      یہ الفاظ میرے سمجھ سے باہر ہے اس کو میں کیسے سمجھوں

    • @Osama14326
      @Osama14326 18 годин тому

      ​@@MuhammadiLibrary
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      امام صاحب اپ کے علم میں اور اضافہ فرمائیں اپ کے بہت سے بیانات ہیں ہمارے نظریات درست ہوئے ہماری کم علم ہونے کی وجہ سے
      لیکن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متاثر ہوں جہاں پر انہوں نے
      Quran and Bible
      comparative religion
      اس موضوع پر انہوں نے بہت بیانات دے چکے ہیں
      لیکن ذاکر صاحب اب عالمی سطح پر نہیں ا رہے جو انہوں نے ان کے جھوٹے مکانوں برباد کیا
      اب مخالفین قران میں تضاد موجود ہے لے کر سوشل میڈیا پر ارہے ہیں اور ہم جیسے لوگوں کو کم علم ہوتی ہے
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھول جاتا ہوں
      اور میں بھی کچھ دن سے قران ترجمہ کے ساتھ پڑھ رہا
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھولتا ہوں
      لیکن یہی بات اللہ کہہ رہا ہے تم نے مجھے دنیا کی زندگی میں بھلا دیا تمہیں اج تم کو بھلا دوں گا
      علم مقامات پر اللہ یہ بات کہہ رہا ہے کہ میں بھول جاؤں گا تم کو
      7 : 51
      9: 67
      32: 14
      45 :34
      یہ الفاظ میرے سمجھ سے باہر ہے اس کو میں کیسے سمجھوں

    • @Osama14326
      @Osama14326 18 годин тому

      ​@@MuhammadiLibrary
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      امام صاحب اپ کے علم میں اور اضافہ فرمائیں اپ کے بہت سے بیانات ہیں ہمارے نظریات درست ہوئے ہماری کم علم ہونے کی وجہ سے
      لیکن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متاثر ہوں جہاں پر انہوں نے
      Quran and Bible
      comparative religion
      اس موضوع پر انہوں نے بہت بیانات دے چکے ہیں
      لیکن ذاکر صاحب اب عالمی سطح پر نہیں ا رہے جو انہوں نے ان کے جھوٹے مکانوں برباد کیا
      اب مخالفین قران میں تضاد موجود ہے لے کر سوشل میڈیا پر ارہے ہیں اور ہم جیسے لوگوں کو کم علم ہوتی ہے
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھول جاتا ہوں
      اور میں بھی کچھ دن سے قران ترجمہ کے ساتھ پڑھ رہا
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھولتا ہوں
      لیکن یہی بات اللہ کہہ رہا ہے تم نے مجھے دنیا کی زندگی میں بھلا دیا تمہیں اج تم کو بھلا دوں گا
      علم مقامات پر اللہ یہ بات کہہ رہا ہے کہ میں بھول جاؤں گا تم کو
      7 : 51
      9: 67
      32: 14
      45 :34
      یہ الفاظ میرے سمجھ سے باہر ہے اس کو میں کیسے سمجھوں

    • @Osama14326
      @Osama14326 18 годин тому

      ​@@MuhammadiLibrary
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      امام صاحب اپ کے علم میں اور اضافہ فرمائیں اپ کے بہت سے بیانات ہیں ہمارے نظریات درست ہوئے ہماری کم علم ہونے کی وجہ سے
      لیکن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متاثر ہوں جہاں پر انہوں نے
      Quran and Bible
      comparative religion
      اس موضوع پر انہوں نے بہت بیانات دے چکے ہیں
      لیکن ذاکر صاحب اب عالمی سطح پر نہیں ا رہے جو انہوں نے ان کے جھوٹے مکانوں برباد کیا
      اب مخالفین قران میں تضاد موجود ہے لے کر سوشل میڈیا پر ارہے ہیں اور ہم جیسے لوگوں کو کم علم ہوتی ہے
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھول جاتا ہوں
      اور میں بھی کچھ دن سے قران ترجمہ کے ساتھ پڑھ رہا
      میں مخلوق ہونے کی وجہ سے بھولتا ہوں
      لیکن یہی بات اللہ کہہ رہا ہے تم نے مجھے دنیا کی زندگی میں بھلا دیا تمہیں اج تم کو بھلا دوں گا
      علم مقامات پر اللہ یہ بات کہہ رہا ہے کہ میں بھول جاؤں گا تم کو
      7 : 51
      9: 67
      32: 14
      45 :34
      یہ الفاظ میرے سمجھ سے باہر ہے اس کو میں کیسے سمجھوں

  • @iamdraconian_ryz
    @iamdraconian_ryz День тому +2

    Allah hu Akbar...

  • @MohammedMoosa-dm9sd
    @MohammedMoosa-dm9sd День тому +2

    Masha Allah

  • @Only_Islam_is_Truth313
    @Only_Islam_is_Truth313 День тому +1

    I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😊😅😅

  • @ammar9700
    @ammar9700 День тому +2

    Well explained. ❤

  • @kingsmen6007
    @kingsmen6007 День тому +2

    Subhan Allah

  • @Yaqoobyaka
    @Yaqoobyaka День тому +2

    Nice so god

  • @mehrwashkhan7205
    @mehrwashkhan7205 День тому +2

    جزاک الله خیرا کثیرا عام لوگوں تک اتنا قیمتی علم پہنچانے کے لیے

  • @ChristianMythsDebunked
    @ChristianMythsDebunked 2 дні тому +5

    جزاکم اللہ خیراََ فی الدنیا و الآخرۃ آمین شیخ بہت ہی بہترین جواب ہے ❤

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  2 дні тому +1

      وایاکم یا اخی الکریم

    • @ChristianMythsDebunked
      @ChristianMythsDebunked День тому

      @@MuhammadiLibrary
      شیخ حفظکَ, میں چاہتا ہوں کہ آپ سورہ توبہ آیت نمبر 31 پر ایک تفصیلی ویڈیوں بنائیں۔ کیونکہ بہت سے پولوسی کرسچنز اس آیت کو مسکورٹ (misquote) کر کے کہتے ہیں کہ اس میں مسیح علیہ السلام کو الہ قرار دیا گیا ہے لیکن مسلم علماء اس کا غلط ترجمہ کرتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ اس آیتِ کریمہ کا پلیک بورڈ پر Gramatical جواب دیں مع ترکیب۔ کیں سوشل میڈ پر میں نے بہت سے کرسچنز کو اسے misquote کرتے دیکھا ہے جو اسلام کو بدنام اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے دن رات کوشاں رہتے ہیں۔
      میں سلَفی منہج کا ایک معمولی طالب علم ہوں۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ مجھے انتظار رہے گا۔
      سلمکم اللہ تعالی من کل شر و سوء و فتن آمین و بارکم اللہ تعالی فی رزقکم و علمکم و صحتکم و عمرکم اللھم آمین

  • @umarkhokar3326
    @umarkhokar3326 День тому +3

    ماشاءاللہ بہت خوب شیخ صاحب ❤ مجھے دلی خوشی ہوئی کہ میں ایک اہلحدیث ہوں

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому +2

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے۔

    • @umarkhokar3326
      @umarkhokar3326 День тому +2

      @@MuhammadiLibrary آمین یارب العالمین

  • @islamkaypaighamat1949
    @islamkaypaighamat1949 День тому +2

    ❤ Mashallah ❤

  • @mubasherahmad6352
    @mubasherahmad6352 День тому +2

    Ma Sha Allah, Allah Pak Qari sb k ilm aur amal main barkat ata farmaye

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому

      بہت شکریہ بھائی جان!
      آمین یا الہ العالمین

  • @md.absarkhan4940
    @md.absarkhan4940 День тому +2

    Jazak Allah khair'an kaseeran

  • @mubasherahmad6352
    @mubasherahmad6352 День тому +2

  • @AbdullahMalik0372
    @AbdullahMalik0372 2 дні тому +4

    sir i need link of your video about gustakhh ki shari saza

    • @muhammadimedia3782
      @muhammadimedia3782 2 дні тому

      ua-cam.com/video/KFHptb11ef8/v-deo.html

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  2 дні тому

      پیارے بھائی! ویڈیو دیکھنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
      ua-cam.com/video/KFHptb11ef8/v-deo.htmlfeature=shared

  • @tanveerakbar1680
    @tanveerakbar1680 2 дні тому +2

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءالله very good clarification may Allah tala reward you abundantly in this world and in the hearafter Ameen

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
      Dear brother! Thank you very much for your appreciation and prayers, we are doing this with the grace of Allah, may Allah bless you.

  • @afaqmuhammadi3111
    @afaqmuhammadi3111 2 дні тому +4

    Ma sha Allah hamare shaikh hamare ustad Allah apko dunia wa akhrat me kamiyab kren jazak Allah ❤❤❤❤

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  2 дні тому +1

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی دعاؤں کے لئے، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے۔ وایاك

    • @Abdulmalik-in2gn
      @Abdulmalik-in2gn День тому

      Ameeen

  • @abdulrashidshahid2667
    @abdulrashidshahid2667 День тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ قرآن وحدیث کے دلائل سے بھرپور بہت اچھا جواب ہے اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому

      بہت شکریہ بھائی جان!
      آمین یا الہ العالمین

  • @mohammedsheikh8568
    @mohammedsheikh8568 День тому +2

    جزاک اللہ

  • @ShakeelahmedKhan-f9n
    @ShakeelahmedKhan-f9n День тому +3

    طارق مسعود یوٹیوب کی کمائی کھا رہا ہے جبھی تو ایسے الفاظ نکل رہے ہیں ممبر اور اسٹیج پہ شعر و شاعری کرتا ہے مزاحیہ قصے سناتا ہے سنجیدہ بندہ ہی نہیں ہے یہ

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 22 години тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سیف اللہ محمدی صاحب ماشاءاللہ بہت ہی خوب اسعدک اللہ لیکن آپ نے اس کی سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی انکار کیا ہے اس پر بات نہیں کری کلام پاک میں اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا بے لقد کان رسول اللہ اسوۃ حسنہ

  • @beeloobhai9200
    @beeloobhai9200 2 дні тому +2

    I follow deoband, and i think mufti saab pe thori panelty tu lagni chahiye

  • @standard1803
    @standard1803 День тому

    ایک بات غور کرنے کی ہے کہ مسلمانوں میں ایک طبقہ پیدا ہو جاتا ہے کہ جب ایک چیز زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے خلاف ہو جاتا ہے جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بہت عزت و احترام کی جاتی تھی 200 سال پہلے تو اس کے بعد سے اب ان کی بے ادبی کی جاتی ہے موقع دیکھ دیکھ کر اسی طریقے سے ایک پاکستان بنا تھا اور اس کے شہر بنے کراچی سٹی بنا تو اس کی بے ادبی کر کے اس کو خراب کیا جاتا ہے ہمارے اندر ایک نفسیاتی مسئلہ ہے

  • @fishUncle-ch3yj
    @fishUncle-ch3yj 2 дні тому +2

    Allah hu Akbar Masha Allah

  • @osaidhussain144
    @osaidhussain144 2 дні тому +2

    Masha Allah

  • @osamamanan2723
    @osamamanan2723 2 дні тому +2

    Ap jese alim ki zarurat thee iss topic par

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  2 дні тому +3

      پیارے بھائی! ہم نے یہ سب کچھ اللہ کی دی ہوئی توفیق سے بحیثیت طالب علم بیان کرا ہے۔

  • @MHassankhyberGhee
    @MHassankhyberGhee 6 годин тому

    ڈاکٹر ذاکر پاکستان آء رھے ھے اس پر بیان جاری کرے

  • @Tanzeel-wc7wc
    @Tanzeel-wc7wc 2 дні тому +2

    Mashaa Allah ❤️

  • @AteeqAhmed-m2c
    @AteeqAhmed-m2c 7 годин тому

    Tariq Masood ko unki ulthi pulti logic problem mai daldi

  • @ranatanveer9835
    @ranatanveer9835 День тому

    Kia aik shakhs jo apnay aap ko mufti kahlata hay kia iskay bawajood woh mufti kay mansab per faaiz rahnay kay qabal haiy.? No 2 iss ko majmaa main bayan karnay say pahlay ulma saiy discuss karr laitay kia tha to jinsay kia unko bhi ghalat sabat karwa diya nahin kia tha to kia yeh aik aalam kay mansab kay manafi nahin kay woh baghair tahqiq aik masala awam main bayan karna shuroo kardaiy. Phir to yehi kah saktay hain kay.
    Kawa chala hans ki chaal.

  • @muhammadshahwar3958
    @muhammadshahwar3958 День тому +1

    جزاك اللّٰه خيرًا

  • @i-relaxation1438
    @i-relaxation1438 День тому +1

    جزاك الله خير

  • @marshd1244
    @marshd1244 День тому +1

    جزاك الله خير

  • @Artofight
    @Artofight День тому

    اللّٰهﷻ اکبر کبیرہ
    اَلْحَمْدُ لِلّٰهِﷻ
    سُبْحَانَ اللّٰهﷻ
    اللّٰهﷻ آپ کے اور ہمارے علم میں اور عمل میں برکت دے
    اللّٰهﷻ ہم پر رحم فرمائے اور فتنوں سے محفوظ رکھے
    اللّٰهﷻ آپ کو خوش رکھے
    جزاک اللّٰهﷻ خیر

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی دعاؤں کے لئے، اس ہی طرح اپنی دعاؤں میں رکھیں، اللہ آپ سے بھی اپنے دین کا کام لیتا رہے۔

  • @inzmamulhaq2959
    @inzmamulhaq2959 2 дні тому +1

    EXPERT ANALYSIS

  • @abduljabbarmerikhushboo905
    @abduljabbarmerikhushboo905 2 дні тому +2

    🌹🌷🌹

  • @AliAli-js8yq
    @AliAli-js8yq 2 дні тому +2

    ❤❤❤❤❤

  • @muhammadakram-zr3nl
    @muhammadakram-zr3nl 2 дні тому +2

    ❤❤❤❤

  • @obaidurrahman6716
    @obaidurrahman6716 21 годину тому

    ماشاءاللہ

  • @amirbtk8910
    @amirbtk8910 20 годин тому

    ماشاءاللہ شیخ آپ نے ثابت کر دیا کہ اہلحدیث علماے کرام کی دلیل صرف قرآن و حدیث ہے۔ اللہ عزوجل آپ کے علم میں اضافہ فرماۓ آمین یا رب العالمین۔

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  5 годин тому

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے اور آپ کی دعاؤں کے لئے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔

  • @Tanzeel-wc7wc
    @Tanzeel-wc7wc 2 дні тому +2

    ❤️❤️

  • @chmtayyab
    @chmtayyab 2 дні тому +2

    MashAllah. Kia hi khoob smjhaya.

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  2 дні тому

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، ہماری کوشش یہ ہی ہوتی ہے، کہ بھائیوں کو آسانی سے بات سمجھ آجائے۔

  • @hazratmuawiyara
    @hazratmuawiyara 9 годин тому

    Ye Thumbnail Boht Achi Hai Please Har Video Per Aysi Hee Thumbails Dala Kariye Takay Views Aaye, In Sha' Allah, Saifullah Muhammadi sahib mainstream ulama mai mashur hojayenge ❤

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  5 годин тому

      پیارے بھائی! ہماری کوشش یہ ہی ہوتی ہے، کہ تھمب نیل بہتر سے بہتر بنائیں۔

  • @shehzadbakali6874
    @shehzadbakali6874 День тому +2

    Tariq masood ne Jo kuch bhi Bola wo sirf Allah ke Rasool he nahi balki Kaatibe Vahee sahaba aur khud Quran Paak ki tauheen thi

  • @farrukhraza8754
    @farrukhraza8754 День тому

    u are so great saif bhai
    u are always informative and logical.
    jazakallah.

  • @ibrahimandrajab8294
    @ibrahimandrajab8294 День тому

    TU mufti sab ko in baton ka pata nhi tha kia phr wo mufti kesay ban gaye janab UN py bane lag aye q k UNu ny aam Muslim ka Dil dukhya ha aur sath he dosary mazhib k logu ko muka Milla hai k Islam k bary ma galt btn krn

    • @CcccWert
      @CcccWert День тому +1

      آج کل مفتی بننا سخت کام نہیں ہے ۔

  • @wahaj_hameed_khan
    @wahaj_hameed_khan 2 дні тому +1

    MA deobandi Ho good molana sab ❤

  • @hassyhassy1288
    @hassyhassy1288 День тому

    Absolutely Amazing and Full of Learning, Even All So Called Hanfi and other Mufti must learn from you, ,at least how to do research based on Quran and Hadith. May Allaah Subhana Wa Ta'aala Grand You Health and Wealth and All Success here and hereafter and keep you firm on the right path till the end of this life,,, Aameen

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  День тому

      Dear brother! Thank you so much for your encouragement and prayers, may Allah bless you.

    • @hassyhassy1288
      @hassyhassy1288 День тому

      @@MuhammadiLibrary Aameen

  • @danishjaved1336
    @danishjaved1336 День тому

    MASHAALLAH MASHAALLAH ITNA BHTREEN IS TOPIC KO AP NY SMJA DIYA H SHEIKH SHB.... sirf yehi nahi ma ap k bayanaat ko sunta b hn or koshsh b krta hn k us sy mustafeed ho skun... ALLAH APKI HIFAZAT FRMAYE APKO LMBI SEHAT WLI ZINDGI DY TA K AP HMY ISI TRHA ALLAH K FAZAL SY SIKHATY RAHEN❤

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  5 годин тому

      پیارے بھائی! بہت شکریہ، آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے اور آپ کی دعاؤں کے لئے، ہم اللہ کی دی ہوئی توفیق سے یہ کام کر رہے ہیں، آپ اس ہی طرح اللہ سے ہمارے لئے مزید توفیق کا سوال کریں۔ جزاك اللہ خیرا

    • @danishjaved1336
      @danishjaved1336 2 години тому

      @@MuhammadiLibrary❤️

  • @PakArab-z6i
    @PakArab-z6i 2 дні тому +2

    ❤ ماشاءاللہ بہت خوب 😊

  • @sheikhbhaitv9250
    @sheikhbhaitv9250 13 годин тому

    Assalamu Alaikum

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  5 годин тому

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

  • @awakeningpositivethought304
    @awakeningpositivethought304 2 дні тому +2

    Unhone maafi maang li aur wajahat ki ki unse khata hui hai baat krne me galati hui h unse

    • @UmerFarooque-if6sb
      @UmerFarooque-if6sb 2 дні тому

      0:8:29

    • @UmerFarooque-if6sb
      @UmerFarooque-if6sb 2 дні тому +1

      G ye time pr click Karen or sun lain Kiya kha hai Shaikh na

    • @Ibn-e-Dawood
      @Ibn-e-Dawood 2 дні тому

      السلام عليکم ورحمة الله وبرکاته۱ نہیںم مفتی طارق مسعود صاحب سے صرف بات کرنے میں غلطی نہیں ہوئی، فنٹر بننے کا شوق پورا کرنے میں یہ جھک ماری ہے مفتی طارق مسعود صاحب نے۔

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  2 дні тому

      @@UmerFarooque-if6sb
      جزاك اللہ خیرا

    • @ZeeshanKhan-me9ij
      @ZeeshanKhan-me9ij День тому

      ​@@Ibn-e-Dawoodbilkul sahi baat aapne farmaya

  • @ansaikhan007
    @ansaikhan007 2 дні тому

    ABU DAOOWD KI HADEES KA KOI BHAI INTERNATIONAL NO BATAYE GA?

  • @moosaansari9414
    @moosaansari9414 2 дні тому +1

    Zabardas shaikh Sahab

  • @Barlas511
    @Barlas511 День тому

    Meray bholay bhalay Pakistanio. Mufti Tariq ne Sara kaam timing se kia. Ab USA ki panah or passport pakka 😅

  • @Umer.k
    @Umer.k 7 годин тому

    Well needed video sheikh sb❤❤❤❤ may Allah guide mufti sb

  • @ishaq2757
    @ishaq2757 Годину тому

    شیخ صاحب آپ کی ردیف قافیہ نی ھماری قافیہ کو تنگ کیا ہے 😂😂😂😂

  • @ishaq2757
    @ishaq2757 Годину тому

    غامدی کا کیا ہوا؟؟؟؟