Mu'awiyah (رضي الله عنه) k liye, Rasool Allah (ﷺ) ki dil ❤ ki dua. Sahih Muslim #6628 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا :’’ جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا :’’ جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا :’’ اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔‘‘ Status: صحیح
Sahih Bukhari #2812 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔ Status: صحیح
The great engenieer saab. Allah pak please protect him. And these molvies are totally fools..
Ye log Banu umya ki difa me munkire Hadis ho gae hai..
Asey lagta hey Tariq masood ney matric bi paas nahi ki hey.
Ab in jaali aur jhoote muftio ki nahi chalne wali!
The Damage has been done...❤❤😂😂
❤❤
❤
Mamu party ki maut 😂😂
Mu'awiyah (رضي الله عنه) k liye, Rasool Allah (ﷺ) ki dil ❤ ki dua.
Sahih Muslim #6628
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا :’’ جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا :’’ جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا :’’ اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔‘‘
Status: صحیح
These molvis have no deen knowledge
🤣🤣🤣🤣
Bano umaya ky bandar shandar
Sahih Bukhari #2812
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے
گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔
Status: صحیح
❤❤❤
Humara sirf Aik he Nara kafi hai Mere Nabi Sa Haiee koe Nai Babey Te Shayee Koe Nee 😎
فتح مکہ کے بعد مجبوری میں کلمہ پڑھنے والوں کا سب سے پہلے کلمہ پڑھنے والے سب سے پہلے نماز پڑھنے والے کے ساتھ سیاسی اختلاف
ye saare firke Mola Ali a.s ke bugz mein bnaaye gaye, taake haq ko shupaya jaaye