نبیل صاحب آپ نے اچھے پوائنٹ انڈے کو محفوظ کرنے کے بتائے ہیں مگر لوگ پھر بھی نہیں یقین کریں گے۔ کیوںکہ ان کے ذہنوں میں انڈے کا پانی میں اوپر انا خراب ہونا ہوتا ے۔میں نے بھی کافی عرصے تک انڈا سپلائی کیا۔ہے مگر لوگ اس بات پر یقین نہیں کرتے کہ تیرنے والا انڈا خراب نہیں ہوتا ۔لوگ خراب ہی سمجھتے ہیں ۔شکریہ۔
بھائ اگر ان کی یہ بات پانی والی مان بھی لی جائے تو باقی باتوں کا کیا کرو گے ۔ ان کے بقول انڈہ اوپن نہ ھو ۔ گاڑیاں ، موٹرسائیکل ، رکشہ سے بھی ان کے ھی انڈے کیوں خراب ھوتے ھیں ۔۔۔ ساری دوکانوں پر لیئر کے انڈے اوپن ھی ھوتے ھیں ۔ وہ تو خراب نہیں ھوتے ۔۔ان کی باتیں لاجکلی غلط ھیں ۔۔گڑبڑ ان کے مرغی کے انڈے میں ھے جو یہ چھپا رھے ھیں
but layer eggs are typically for eating purpose . no fertility element exist in this type of eggs. because breeders are not there in cages or on ground
آپ کے انڈے ھی اتنے نازک کیوں ھیں کہ وہ اوپن رکھنے سے فورا خراب ھو جاتے ھیں ۔ لیئر مرغیوں کے انڈے دوکانوں پر اوپن ھی پڑے ھوتے ھیں ۔۔ اسکا مطلب ھے آپے کے انڈے گاڑیوں اور رکشوں کی وجہ سے بھی فورا خراب ھو جاتے ھیں ۔۔اسکا صاف مطلب ھے گڑبڑ آپ کی بریڈ یعنی مرغیوں یا خوراک میں ھے کچھ نہ کچھ تو غلط ھے جو آپکے انڈے خراب ھو رھے ھیں
اچھی معلومات ملی ہیں
Very useful information
❤
mosin bhati sab ka formula ha youtube pa channel be ha
❤❤❤❤
@shehripetvlogs❤❤❤
😊
نبیل صاحب آپ نے اچھے پوائنٹ انڈے کو محفوظ کرنے کے بتائے ہیں مگر لوگ پھر بھی نہیں یقین کریں گے۔ کیوںکہ ان کے ذہنوں میں انڈے کا پانی میں اوپر انا خراب ہونا ہوتا ے۔میں نے بھی کافی عرصے تک انڈا سپلائی کیا۔ہے مگر لوگ اس بات پر یقین نہیں کرتے کہ تیرنے والا انڈا خراب نہیں ہوتا ۔لوگ خراب ہی سمجھتے ہیں ۔شکریہ۔
بھائ اگر ان کی یہ بات پانی والی مان بھی لی جائے تو باقی باتوں کا کیا کرو گے ۔
ان کے بقول انڈہ اوپن نہ ھو ۔ گاڑیاں ، موٹرسائیکل ، رکشہ سے بھی ان کے ھی انڈے کیوں خراب ھوتے ھیں ۔۔۔
ساری دوکانوں پر لیئر کے انڈے اوپن ھی ھوتے ھیں ۔ وہ تو خراب نہیں ھوتے ۔۔ان کی باتیں لاجکلی غلط ھیں ۔۔گڑبڑ ان کے مرغی کے انڈے میں ھے جو یہ چھپا رھے ھیں
Oh bahi jo anda pani me uper a jata ha wo khrab hota hn many khud experience kia hn
but layer eggs are typically for eating purpose . no fertility element exist in this type of eggs. because breeders are not there in cages or on ground
Aur egg ki expire kitni Hoti hai
Agar hum frigh Mai egg rakhey TU kab tak thek Rahe ga
sir apky farmer logo ko support bilkul nai karty
آپ کے انڈے ھی اتنے نازک کیوں ھیں کہ وہ اوپن رکھنے سے فورا خراب ھو جاتے ھیں ۔ لیئر مرغیوں کے انڈے دوکانوں پر اوپن ھی پڑے ھوتے ھیں ۔۔
اسکا مطلب ھے آپے کے انڈے گاڑیوں اور رکشوں کی وجہ سے بھی فورا خراب ھو جاتے ھیں ۔۔اسکا صاف مطلب ھے گڑبڑ آپ کی بریڈ یعنی مرغیوں یا خوراک میں ھے کچھ نہ کچھ تو غلط ھے جو آپکے انڈے خراب ھو رھے ھیں