Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Chicken Malai Korma By

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 тра 2024
  • Danedar Shahi Shadion Wala Chicken Korma By ‎@cookingwithzain | Best Degi Korma 1 kg Recipe
    سستے چکن سے فائدہ اٹھائیں گے اور گھر شادیوں والا دانے دار جوسی سافٹ انتہائی مزیدارچکن قورمہ بناۓ صبح سے کافی زیادہ فیس بک پر چکن کے متعلق پوسٹ دیکھیں کہ چکن کافی سستا ہو چکا ہے تو میں نے سوچا کہ اج اپنی دعوت کی جائے اور ساتھ اپ کے ساتھ بالکل اسانی سے بننے والا اصل شادیوں والا چکن قورمہ کی ویڈیو شیئر کی جائے یہ میرے میرج ہال کی اصل ریسپی ہے جو کہ وہاں بے انتہا پسند کی جاتی ہےریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊
    Danedar Shahi Shadion Wala Chicken Korma By ‎@cookingwithzain | Best Degi Korma 1 kg Recipe

КОМЕНТАРІ • 46