بہت بہت شکریہ بہت مفید معلومات ہیں میرے ساتھ بھی یہی کہانی ہے...... 4 ماہ میں 3 انورٹر تبدیل کر چکا ہوں.... ابھی یہی VFD +FILTER لگانے کا مشورہ دے رہے ہیں یار دوست...... لیکن آج کل اوریجنل اور کاپی کا فرق بڑا مسئلہ ہے... آپ قمر مشانی کے اس دکاندار کا فون نمبر دیں گے؟
جو انورٹر اپ نے ابھی لگایا ہے یہ صحیح نہیں ہے یہ زمینوں کے لیے ہےجو مشین گھومتی ہے جب سولر کم ہوتی تو مشین کی سپیڈ کم ہوتی ہے مگر مشین نہیں چلتا فریج وغیرہ چلتے ہیں جب اس پر سولر کی بجلی کم ا جائیں یعنی یہ انوائٹر کبھی بجلی بڑھاتا ہے اور کبھی کم کرتا ہے یہ صرف گھومنے والی مشین کے لیے فائدہ مند ہے
3 kw invt k Saath kitny panels lgien km se km aur filter kitny ampire ka lgien?
❤❤❤
بہت بہت شکریہ
بہت مفید معلومات ہیں
میرے ساتھ بھی یہی کہانی ہے...... 4 ماہ میں 3 انورٹر تبدیل کر چکا ہوں....
ابھی یہی VFD +FILTER لگانے کا مشورہ دے رہے ہیں یار دوست......
لیکن آج کل اوریجنل اور کاپی کا فرق بڑا مسئلہ ہے...
آپ قمر مشانی کے اس دکاندار کا فون نمبر دیں گے؟
Ma number dy duga
بھائی یہ کیسے لگاتے ہیں وضاحت فرمائیں فلٹر کیا کام کرتا ہے
Filter knsa hy wo tu dekhain, ar vfd ki frequency jb km hoti tb kitny volt aty hn
Wo video b bana duga
Vfd to 3 face hote ha felater Kay karta ha Thora batayo
Vfd k sath filter 3 face ko 2 face main change karta ht
khoob paisay kamaye hai aap se 25k ya 30k ka jo purana inverter aap ne lagaya hai janab 45k ka,
khud pata nahi price ka logo ko misguided kr rahay ho
Bhai sab ye invet wala 55000 ka hy aur sath main filter 15000 ka hy
جو انورٹر اپ نے ابھی لگایا ہے یہ صحیح نہیں ہے یہ زمینوں کے لیے ہےجو مشین گھومتی ہے جب سولر کم ہوتی تو مشین کی سپیڈ کم ہوتی ہے مگر مشین نہیں چلتا فریج وغیرہ چلتے ہیں جب اس پر سولر کی بجلی کم ا جائیں یعنی یہ انوائٹر کبھی بجلی بڑھاتا ہے اور کبھی کم کرتا ہے یہ صرف گھومنے والی مشین کے لیے فائدہ مند ہے
Bhai is k sath ek alag filter bhe laga hua hy
Bhai es ki sat solar ek series ma ha ya 8+8 series ha