بھائی اپنے علم میں اضافہ فرما لیں۔اینکر ٹھیک بول رہا ہے اس میں زیادہ مقدار میں منرلز اور پروٹین حاصل ہوتا ہے۔صرف سویا سے ہی نہیں کدو کے بیج, جوار, باجرا اور بادام سے بھی دودھ بنایا جاتا ہے ان فیٹ نہیں ہوتا شوگر نہیں ہوتی,دل اور شوگرکے مریضوں کے لئیے بہترین ہوتا ہے ۔
@@shaheercricket-w5b محترم جو چیز قدرت نے بنائی ہے اس کا مقابلہ کوئی اور چیز نہیں کرسکتی. یہ جو سویا بین ہے یہ GMO ہوتا ہے جو کہ صحت کیلئے اچھا نہیں. یہ organic نہیں ہوتا جبکہ دعویٰ organic کا کیا جاتا ہے. دوسرا انہوں نے اپنی چیز بیچنی ہے. اسی لئے تعریفوں میں قلابے ملائے جاتے ہیں.
🎉🎉🎉 ADVICE friends and family members to do all different types HERBAL PLANTS and VEGETABLES and FRUITS farming near villages or COUNTRYSIDES farming 🎉🎉🎉
GMO food items are bad for health. یہ تبدیل شدہ فصلیں صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں۔ اوپر سے پلاسٹک کی بوتلوں میں بھر رہے ہیں۔ جی ایم او صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔
سویا کے بارے میں لوگوں کے تحفظات ہیں۔ قدرتی دودہھ ہو یا کوئ اور چیز اسکی جگہ کوئ دوسری چیز نہیں لے سکتی۔ البتہ وائٹامنز ڈال کر کوی پرا ڈکٹ تیار کی جاسکتیں ہیں جو اصلی کی طرح تو نہیں لیکن استعمال تو ہو رہا ہے۔
میں جہلم شہر سے ہوں اور مجھے یہ پراڈکٹ شہر کے کسی بھی بڑے اسٹور یا دکان پر دیکھائی نہی دیتی ہم تو ایسی خالص اور میعاری چیزیں استعمال کرنا چاہتے ہیں اور خوشی کی بات ھے کہ یہ پاکستان میں بن رہی ہیں لیکن مارکیٹ میں دستیاب نہی ہیں ہم پاکستانیوں کی قسمت میں دونمبر اور ملاوٹ والی جعلی پراڈکٹ ہی لکھی ہیں
محترم ایسی مصنوعی چیزوں کی مشہوری نہ کیا کریں. میڈ ان پاکستان کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان می بننے والی ہر اچھی بری چیز کی مشہوری کی جائے. یہ تو GMO سویا بین ہے جو نقصان دہ ہے.
Which ear of elephant were you sleeping? I checked both! 1st of all word is not "soya milk" it's "soy milk" 2nd nothing new about soy milk. companies like Engro Foods, Fauji Food factory already using soy milk as dominant ingredient in their products.. have you ever heard of "Olpers or Nurpur" ? 🤔
Soya milk can’t replace with cow milk. So don’t fool innocent people. Soy is not fit for everyone there is 20 % people are allergic with soy milk or soy product. Don’t fool innocent poor people
ویڈیو اچھی ہے ، کوشش کریں کہ انگریزی الفاظ کا استعمال کم ہو تا کہ عام لوگ بھی سمجھ سکیں
یوٹیوب والے صاحب خالص دودھ صرف جانوروں سے حاصل کیا جاسکتا ھے
بھائی اپنے علم میں اضافہ فرما لیں۔اینکر ٹھیک بول رہا ہے اس میں زیادہ مقدار میں منرلز اور پروٹین حاصل ہوتا ہے۔صرف سویا سے ہی نہیں کدو کے بیج, جوار, باجرا اور بادام سے بھی دودھ بنایا جاتا ہے ان فیٹ نہیں ہوتا شوگر نہیں ہوتی,دل اور شوگرکے مریضوں کے لئیے بہترین ہوتا ہے ۔
@@shaheercricket-w5b
محترم جو چیز قدرت نے بنائی ہے اس کا مقابلہ کوئی اور چیز نہیں کرسکتی.
یہ جو سویا بین ہے یہ GMO ہوتا ہے جو کہ صحت کیلئے اچھا نہیں. یہ organic نہیں ہوتا جبکہ دعویٰ organic کا کیا جاتا ہے.
دوسرا انہوں نے اپنی چیز بیچنی ہے. اسی لئے تعریفوں میں قلابے ملائے جاتے ہیں.
یہ تو ھاتھ سے بنا دودھ ہے خالص تو قدرتی طریقے سے جانوروں سے حاصل کیا جاتا ہے عوام کو بیوقوف نہ بنایا جائے
سویا ملک ہر کسی کو موافق نہیں ہوتا۔ دودھ کے لیے مذید جانور پالنے کی بجاۓ ایسے حربے زیادہ سود مند نہیں رہیں گے۔
🎉🎉🎉 ADVICE friends and family members to do all different types HERBAL PLANTS and VEGETABLES and FRUITS farming near villages or COUNTRYSIDES farming 🎉🎉🎉
It's not milk
Soya been mai zahir hai Pakistan main bain hai camical doodh gordy dil dmagh maidy ka alser cancer hota hai
GMO food items are bad for health.
یہ تبدیل شدہ فصلیں صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں۔
اوپر سے پلاسٹک کی بوتلوں میں بھر رہے ہیں۔
جی ایم او صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔
India Australia etc ne espar panbandi lagai he 20 Saal pehlay
Gadara it's not pure milk
Wah kaya bat hai
Ye stores per mojud ha??
But added sugar is bad..
سویا کے بارے میں لوگوں کے تحفظات ہیں۔ قدرتی دودہھ ہو یا کوئ اور چیز اسکی جگہ کوئ دوسری چیز نہیں لے سکتی۔ البتہ وائٹامنز ڈال کر کوی پرا ڈکٹ تیار کی جاسکتیں ہیں جو اصلی کی طرح تو نہیں لیکن استعمال تو ہو رہا ہے۔
میں جہلم شہر سے ہوں اور مجھے یہ پراڈکٹ شہر کے کسی بھی بڑے اسٹور یا دکان پر دیکھائی نہی دیتی ہم تو ایسی خالص اور میعاری چیزیں استعمال کرنا چاہتے ہیں اور خوشی کی بات ھے کہ یہ پاکستان میں بن رہی ہیں لیکن مارکیٹ میں دستیاب نہی ہیں ہم پاکستانیوں کی قسمت میں دونمبر اور ملاوٹ والی جعلی پراڈکٹ ہی لکھی ہیں
Aik aur tareeqa doond rahay hain awam ko lootnay ka
Ye ek sazis hai
Koi sharam nahi ... Khalis kaha say ho gya
Thisus not milk
Drum mi munh ghuserny sy pehly Mask b use kar lety to acha hota UA-camr sahab! wesy factory walon ko b kheyal ni aya 😢
Jiss koo Bazar say mike mill gyaa woo chalta phirtaa marasy bann gyaa. Auur Sara e aam jhoot boolay koyee sharm nai koyee hyaa nai ha.
محترم ایسی مصنوعی چیزوں کی مشہوری نہ کیا کریں. میڈ ان پاکستان کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان می بننے والی ہر اچھی بری چیز کی مشہوری کی جائے. یہ تو GMO سویا بین ہے جو نقصان دہ ہے.
for god sake don't lies it's all fake don't believe on him. shame on you 😅😅😅
لو جی یوٹیوب کے مراسی کی تعریفیں سنو۔ یہ دوائی ہے یا خوراک۔ یہ بلڈ پریشر۔ شوگر۔ کولیسٹرول سب کے لیے فایدہ مند ہے 😮
Kio ke milk nhi hai. Hahhahahhahha
یہ نارمل اور مریض دونوں کے لئیے بہتریں خوراک ہے
بہترین چیز ہے دل اور شوگر کے مریضوں کے لئیے اور نارمل آدمی کے لئیے بھی زبردست ہے,اسکے علاوہ کدو کے بیج, جوار,باجرہ, بادام سے بھی بنایا جا سکتا ہے۔
بڑی خوشی ہوئی ہے اچھی خبریں سن کر مگر ساتھ ہی مایوسی ہوتی ہے جب دیکھتے ہیں کہ ہمارے حکمران چور ہیں
Han ek chor to jail me he Jo sub se Bada chor he baqi bhi jail me sarainagay ....mayoisi howi ek chorni bahir agae
Han ek chor to jail me he Jo sub se Bada chor he baqi bhi jail me sarainagay ....mayoisi howi ek chorni bahir agae
It’s definitely not milk. It is artificial milk.
کوکونٹ سویابین گائے بھینس کا دودہ
یہ تمام دودھ سیل ہوتے ہیں
Akin foods kis city may hy
Which ear of elephant were you sleeping? I checked both! 1st of all word is not "soya milk" it's "soy milk"
2nd nothing new about soy milk. companies like Engro Foods, Fauji Food factory already using soy milk as dominant ingredient in their products.. have you ever heard of "Olpers or Nurpur" ?
🤔
Soya milk can’t replace with cow milk. So don’t fool innocent people. Soy is not fit for everyone there is 20 % people are allergic with soy milk or soy product. Don’t fool innocent poor people