Marhoom Wa Maqhfoor Allama Rasheed Turabi R A ki majalisen aaj bhi, Balki har daur me shiyiyat ke liye Mashale Raah hai Allah swt Ba Haqqhe Aayimmaye Tahereen as aap ke darjaat buland farmaye, India se...
سورہ آل عمران اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْاؕ-وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ(۶۸) بیشک سب لوگوں سے زیادہ ابراہیم کے حق دار وہ ہیں جو ان کی اتباع کرنے والے ہیں اور یہ نبی اور ایمان والے اور اللہ ایمان والوں کامددگار ہے۔
سورہ ص وَاذْكُرْ عِبَادَنَـآ اِبْـرَاهِيْـمَ وَاِسْحَاقَ وَيَعْقُوْبَ اُولِـى الْاَيْدِىْ وَالْاَبْصَارِ (45) ↖ اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کر جو ہاتھوں اور آنکھوں والے تھے۔ اِنَّـآ اَخْلَصْنَاهُـمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْـرَى الـدَّارِ (46) ↖ بے شک ہم نے انہیں ایک خاص فضیلت دی یعنی ذکر آخرت کے لیے چن لیا تھا۔ وَاِنَّـهُـمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْاَخْيَارِ (47) ↖ اور بے شک وہ ہمارے نزدیک برگزیدہ بندوں میں سے تھے۔ وَاذْكُرْ اِسْـمَاعِيْلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْاَخْيَارِ (48) ↖ اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو بھی یاد کر اور یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔ هٰذَا ذِكْرٌ ۚ وَاِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍ (49) ↖ یہ نصیحت ہے، اور بے شک پرہیزگاروں کے لیے اچھا ٹھکانا ہے
سورہ النحل اِنَّ اِبْـرَاهِيْـمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّـٰهِ حَنِيْفًا ۖ وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ (120) ↖ بے شک ابراہیم ایک پوری امت تھا اللہ کا فرمانبردار تمام راہوں سے ہٹا ہوا، اور مشرکوں میں سے نہ تھا۔ شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ ۚ اِجْتَبَاهُ وَهَدَاهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْـمٍ (121) ↖ اس کی نعمتوں کا شکر کرنے والا، اسے اللہ نے چن لیا اور اسے سیدھی راہ پر چلایا۔ وَاٰتَيْنَاهُ فِى الـدُّنْيَا حَسَنَةً ۖ وَاِنَّهٝ فِى الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِيْنَ (122) ↖ اور ہم نے اسے دنیا میں بھی خوبی دی تھی اور وہ آخرت میں بھی اچھے لوگوں میں ہوگا۔ ثُمَّ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ أَنِ ٱتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَٰهِيمَ حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ123 پھر ہم نے تیرے پاس وحی بھیجی کہ تمام راہوں سے ہٹنے والے ابراہیم کے دین پر چل، اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھا۔
سورہ الصفات وَ قَالَ اِنِّیْ ذَاهِبٌ اِلٰى رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ(۹۹) اور ابراہیم نے کہا: بیشک میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں ،اب وہ مجھے راہ دکھائے گا۔ رَبِّ هَبْ لِـىْ مِنَ الصَّالِحِيْنَ (100) اے میرے رب! مجھے ایک صالح (لڑکا) عطا کر۔ فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيْـمٍ (101) پس ہم نے اسے ایک لڑکے حلم والے کی خوشخبری دی۔ فَلَمَّا بَلَـغَ مَعَهُ السَّعْىَ قَالَ يَا بُنَىَّ اِنِّـىٓ اَرٰى فِى الْمَنَامِ اَنِّـىٓ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَاذَا تَـرٰى ۚ قَالَ يَآ اَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ ۖ سَتَجِدُنِـىٓ اِنْ شَآءَ اللّـٰهُ مِنَ الصَّابِـرِيْنَ (102) ↖ پھر جب وہ اس کے ہمراہ چلنے پھرنے لگا کہا اے بیٹے! بے شک میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں پس دیکھ تیری کیا رائے ہے، کہا اے ابا! جو حکم آپ کو ہوا ہے کر دیجیے، آپ مجھے ان شا اللہ صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔ فَلَمَّآ اَسْلَمَا وَتَلَّـهٝ لِلْجَبِيْنِ (103) ↖ پس جب دونوں نے تسلیم کر لیا اور اس نے پیشانی کے بل ڈال دیا۔ وَنَادَيْنَاهُ اَنْ يَّـآ اِبْـرَاهِـيْمُ (104) ↖ اور ہم نے اسے پکارا کہ اے ابراھیم!۔ قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا ۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِيْنَ (105) ↖ تو نے خواب سچا کر دکھایا، بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں۔
سورہ ابراہیم وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَنْ نَعْبُدَ الْأَصْنَامَ۔35 اور جس وقت ابراہیم نے کہا اے میرے رب! اس شہر کو امن والا کر دے اور مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ رَبِّ اِنَّـهُنَّ اَضْلَلْنَ كَثِيْـرًا مِّنَ النَّاسِ ۖ فَمَنْ تَبِعَنِىْ فَاِنَّهٝ مِنِّىْ ۖ وَمَنْ عَصَانِىْ فَاِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (36) ↖ اے میرے رب! انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، پس جس نے میری پیروی کی وہ تو میرا ہے، اور جس نے نافرمانی کی پس تحقیق تو بخشنے والا مہربان ہے۔
Great speech of the Grand Allama Rasheed Turabi. R.A NM.Ye ilm o hikmat k khazanay ab kahan se milen gey?Vaqai mimber ka dusra naam Allama Rasheed Turabi tha.
سورہ انبیاء قَالُوْا سَـمِعْنَا فَـتًى يَّذْكُرُهُـمْ يُقَالُ لَـهٝٓ اِبْـرَاهِيْـمُ (60) ↖ انہوں نے کہا ہم نے سنا ہے کہ ایک جوان بتوں کو کچھ کہا کرتا ہے اسے ابراہیم کہتے ہیں
Thank you for sharing wonderful video
Very very thanks for majlis of allama Rashid turabi
Lajawab kamal
صورت ظاہر علی پہ نہ جا
ہے علی خلوتی راز نہاں
دونوں یکتا ہیں ذوالفقار و علی
ایسی شمشیر ہے نہ ایسا جواں
جزاک اللّٰہ
allama ka bayan ilm ka bahta hua dariya ki manind hai.Masha Allah .khuda jannat me alla maqam ata farmai
Some new videos shall be added soon. Salam
JazakAllah ❣️❣️❣️❣️❣️💕
Jazakallah
MashaAlllhhhhaaaaaaaaaaaa
Allah allama ke darjat me balandi ata kare. Aameen.
Mashallah
Marhoom Wa Maqhfoor Allama Rasheed Turabi R A ki majalisen aaj bhi, Balki har daur me shiyiyat ke liye Mashale Raah hai
Allah swt Ba Haqqhe Aayimmaye Tahereen as aap ke darjaat buland farmaye, India se...
Ameen.some new videos shall be added soon. Salam
kamal hy.
Very very nice
JaZakallahkhair for uploading such marvelous audio
Allah allama k darjat balland farmae
Ameen.some new videos shall be added soon. Salam
Ajrakum allal Hussain a. s
سورہ آل عمران
اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْاؕ-وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ(۶۸)
بیشک سب لوگوں سے زیادہ ابراہیم کے حق دار وہ ہیں جو ان کی اتباع کرنے والے ہیں اور یہ نبی اور ایمان والے اور اللہ ایمان والوں کامددگار ہے۔
Bahot khoob kya kehne ❤🙏
Some new videos shall be added soon. Salam
nice explanation of sura ibrahim
MashaALLAH JazakALLAH
Some new videos shall be added soon. Salam
great man
Some new videos shall be added soon. Salam
سورہ ص
وَاذْكُرْ عِبَادَنَـآ اِبْـرَاهِيْـمَ وَاِسْحَاقَ وَيَعْقُوْبَ اُولِـى الْاَيْدِىْ وَالْاَبْصَارِ (45) ↖
اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کر جو ہاتھوں اور آنکھوں والے تھے۔
اِنَّـآ اَخْلَصْنَاهُـمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْـرَى الـدَّارِ (46) ↖
بے شک ہم نے انہیں ایک خاص فضیلت دی یعنی ذکر آخرت کے لیے چن لیا تھا۔
وَاِنَّـهُـمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْاَخْيَارِ (47) ↖
اور بے شک وہ ہمارے نزدیک برگزیدہ بندوں میں سے تھے۔
وَاذْكُرْ اِسْـمَاعِيْلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْاَخْيَارِ (48) ↖
اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو بھی یاد کر اور یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔
هٰذَا ذِكْرٌ ۚ وَاِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍ (49) ↖
یہ نصیحت ہے، اور بے شک پرہیزگاروں کے لیے اچھا ٹھکانا ہے
Very good
Some new videos shall be added soon. Salam
سورہ النحل
اِنَّ اِبْـرَاهِيْـمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّـٰهِ حَنِيْفًا ۖ وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ (120) ↖
بے شک ابراہیم ایک پوری امت تھا اللہ کا فرمانبردار تمام راہوں سے ہٹا ہوا، اور مشرکوں میں سے نہ تھا۔
شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ ۚ اِجْتَبَاهُ وَهَدَاهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْـمٍ (121) ↖
اس کی نعمتوں کا شکر کرنے والا، اسے اللہ نے چن لیا اور اسے سیدھی راہ پر چلایا۔
وَاٰتَيْنَاهُ فِى الـدُّنْيَا حَسَنَةً ۖ وَاِنَّهٝ فِى الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِيْنَ (122) ↖
اور ہم نے اسے دنیا میں بھی خوبی دی تھی اور وہ آخرت میں بھی اچھے لوگوں میں ہوگا۔
ثُمَّ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ أَنِ ٱتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَٰهِيمَ حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ123
پھر ہم نے تیرے پاس وحی بھیجی کہ تمام راہوں سے ہٹنے والے ابراہیم کے دین پر چل، اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھا۔
La Fatah illa ALI/La saif illa Zulfiqar
Hassan Mehmood
آجر کم من اللہ
Very nice
Very very nice man of world
Very good job, thanks and jazak allah-thanks for uploading these vids
Some new videos shall be added soon. Salam
سورہ الصفات
وَ قَالَ اِنِّیْ ذَاهِبٌ اِلٰى رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ(۹۹)
اور ابراہیم نے کہا: بیشک میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں ،اب وہ مجھے راہ دکھائے گا۔
رَبِّ هَبْ لِـىْ مِنَ الصَّالِحِيْنَ (100)
اے میرے رب! مجھے ایک صالح (لڑکا) عطا کر۔
فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيْـمٍ (101)
پس ہم نے اسے ایک لڑکے حلم والے کی خوشخبری دی۔
فَلَمَّا بَلَـغَ مَعَهُ السَّعْىَ قَالَ يَا بُنَىَّ اِنِّـىٓ اَرٰى فِى الْمَنَامِ اَنِّـىٓ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَاذَا تَـرٰى ۚ قَالَ يَآ اَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ ۖ سَتَجِدُنِـىٓ اِنْ شَآءَ اللّـٰهُ مِنَ الصَّابِـرِيْنَ (102) ↖
پھر جب وہ اس کے ہمراہ چلنے پھرنے لگا کہا اے بیٹے! بے شک میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں پس دیکھ تیری کیا رائے ہے، کہا اے ابا! جو حکم آپ کو ہوا ہے کر دیجیے، آپ مجھے ان شا اللہ صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔
فَلَمَّآ اَسْلَمَا وَتَلَّـهٝ لِلْجَبِيْنِ (103) ↖
پس جب دونوں نے تسلیم کر لیا اور اس نے پیشانی کے بل ڈال دیا۔
وَنَادَيْنَاهُ اَنْ يَّـآ اِبْـرَاهِـيْمُ (104) ↖
اور ہم نے اسے پکارا کہ اے ابراھیم!۔
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا ۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِيْنَ (105) ↖
تو نے خواب سچا کر دکھایا، بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں۔
Ashar qalnder
سورہ ابراہیم
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَنْ نَعْبُدَ الْأَصْنَامَ۔35
اور جس وقت ابراہیم نے کہا اے میرے رب! اس شہر کو امن والا کر دے اور مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔
رَبِّ اِنَّـهُنَّ اَضْلَلْنَ كَثِيْـرًا مِّنَ النَّاسِ ۖ فَمَنْ تَبِعَنِىْ فَاِنَّهٝ مِنِّىْ ۖ وَمَنْ عَصَانِىْ فَاِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (36) ↖
اے میرے رب! انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، پس جس نے میری پیروی کی وہ تو میرا ہے، اور جس نے نافرمانی کی پس تحقیق تو بخشنے والا مہربان ہے۔
Great speech of the Grand Allama Rasheed Turabi. R.A NM.Ye ilm o hikmat k khazanay ab kahan se milen gey?Vaqai mimber ka dusra naam Allama Rasheed Turabi tha.
whre to find next all
Thanks!. More are on the way soon. Much appreciated. Salam
koe nahi asi elm wali majlis
Some new videos shall be added soon. Salam
Ye Ataae Mohammad Wa Aale Mohammad hai. Moula Hussain ne ye Laqab diya tha "Naser e Deen"
سورہ انبیاء
قَالُوْا سَـمِعْنَا فَـتًى يَّذْكُرُهُـمْ يُقَالُ لَـهٝٓ اِبْـرَاهِيْـمُ (60) ↖
انہوں نے کہا ہم نے سنا ہے کہ ایک جوان بتوں کو کچھ کہا کرتا ہے اسے ابراہیم کہتے ہیں
As for Anyone are not
Some new videos shall be added soon. Salam
JazakAllah ❣️❣️❣️❣️❣️💕
great man