Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba 😅good luck 🍀 for “Hazer Ghaib “ Azher Kaleem is one of my favorite the way Syed Khalid Sahib elaborated given me boosted Your channel “ Tawan “ the best ☑️May Allah give you success and happiness 🤲Aameen
وعلیکم السلام محبتیں امِ فروہ جی۔۔🌹 اگر آپ نے حاظر غائب کو پڑھا ہے تو آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ اس کا کوئی جملہ ایسا نہیں جو ہمیں مسکرانے پر مجبور نہ کرتا ہو جب اس کی ریکارڈنگ شروع کی تو اس قدر ہنسی آئی کہ مجھے ریکارڈنگ دوبارہ کرنی پڑی۔۔اس ناول کو میری زبان سے سننے کے لیے آپ میرے چینل کے مین پیج پر جائیں اور پلے لسٹس چیک کریں میں پوسٹ بھی لگا دونگی پلے لسٹ کی ان شاءاللہ۔🥰
@@sadiakelibrary I’m daily listening 👂 on my bed 🛌 and sleeping 🛌 it’s helping me to smile 😊 for nighttime daytime times to enhances my mood with Kashif Zubair stories ( Jaleel series) may Allah increase his ranks in heaven 🤲Aameen last night I was working in the kitchen started Tawan story again and couldn’t sleep al night ufff 😅 it’s so interesting and crazy cruel events keep happening 📝👍👏
@umefarwatahir9943 کاشف زبیر صاحب کو تو میں نے نہیں پڑھا لیکن اظہر صاحب کو پڑھا ہوا ہے۔۔طالوت ایم اے راخت صاحب کی بھی ایسی ہی کہانی ہے وہ بھی ان شاءاللہ جلد آئے گی جنات کا بیٹا بس مکمل ہونے جارہی ہے
@umefarwatahir9943 امِ فروہ جی جنات کے نام پر یہاں کئی چینلز کافی غیر معیاری کہانیاں سنا رہے اور حیرت کی بات ہے کہ لوگ ان کو سن بھی رہے میں نے سوچا کہ میں بھی "جن " پر ایک معیاری ناول پڑھوں تاکہ لوگ سچ میں انجوائے کریں 😍
جی بہت نوازش اور محبتیں ہیں آپ سب کی ۔۔۔میں اپنی آواز کو بلکل اورینجل پیش کرتی ہوں بلکل جیسے سامنے موجود کسی شخص کو کہانی سنائی جاتی ہے پڑھتے پڑھتے کبھی کبھار بیچ میں سلسلہ ٹوٹ جاتا ہے تو دو دفعہ پڑھ لیتی ہوں بلکل ویسے ہی جیسے ہم کبھی کبھی اپنی کسی بات کو دہراتے ہیں باقی میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ کسی سننے والے کو کوفت نہ ہو آپ کو کوفت ہوئی اس کے لیے معذرت ۔۔💐
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba 😅good luck 🍀 for “Hazer Ghaib “ Azher Kaleem is one of my favorite the way Syed Khalid Sahib elaborated given me boosted Your channel “ Tawan “ the best ☑️May Allah give you success and happiness 🤲Aameen
وعلیکم السلام
محبتیں امِ فروہ جی۔۔🌹
اگر آپ نے حاظر غائب کو پڑھا ہے تو آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ اس کا کوئی جملہ ایسا نہیں جو ہمیں مسکرانے پر مجبور نہ کرتا ہو جب اس کی ریکارڈنگ شروع کی تو اس قدر ہنسی آئی کہ مجھے ریکارڈنگ دوبارہ کرنی پڑی۔۔اس ناول کو میری زبان سے سننے کے لیے آپ میرے چینل کے مین پیج پر جائیں اور پلے لسٹس چیک کریں میں پوسٹ بھی لگا دونگی پلے لسٹ کی ان شاءاللہ۔🥰
@@sadiakelibrary I’m daily listening 👂 on my bed 🛌 and sleeping 🛌 it’s helping me to smile 😊 for nighttime daytime times to enhances my mood with Kashif Zubair stories ( Jaleel series) may Allah increase his ranks in heaven 🤲Aameen last night I was working in the kitchen started Tawan story again and couldn’t sleep al night ufff 😅 it’s so interesting and crazy cruel events keep happening 📝👍👏
@umefarwatahir9943
کاشف زبیر صاحب کو تو میں نے نہیں پڑھا لیکن اظہر صاحب کو پڑھا ہوا ہے۔۔طالوت ایم اے راخت صاحب کی بھی ایسی ہی کہانی ہے وہ بھی ان شاءاللہ جلد آئے گی جنات کا بیٹا بس مکمل ہونے جارہی ہے
@@sadiakelibrary Maa Shaa Allah 🤩so vivid content to choose for listeners’s desire for their favorite 👏👏👏
@umefarwatahir9943
امِ فروہ جی جنات کے نام پر یہاں کئی چینلز کافی غیر معیاری کہانیاں سنا رہے اور حیرت کی بات ہے کہ لوگ ان کو سن بھی رہے میں نے سوچا کہ میں بھی "جن " پر ایک معیاری ناول پڑھوں تاکہ لوگ سچ میں انجوائے کریں 😍
❤
Ibne safi ke 1sitaroon ki chkhen
2 parchiyon ke hamle
Ye series banay
لوگ سنتے نہیں کیا کروں ورنہ ناولز تو بہت ہیں
slam r u Farah khalid
Tawan sand cro
وہ کل ان شاءاللہ
پہلے بھی اس سلسلے میں آگاہ کیا تھا ، جملوں کا ریپیٹیش بہت ہوتا ہے جو کہانی کا مزہ خراب کردیتا ہے ، ایڈیٹنگ پر دھیان دو۔
Love from Mumbai.
جی بہت نوازش اور محبتیں ہیں آپ سب کی ۔۔۔میں اپنی آواز کو بلکل اورینجل پیش کرتی ہوں بلکل جیسے سامنے موجود کسی شخص کو کہانی سنائی جاتی ہے پڑھتے پڑھتے کبھی کبھار بیچ میں سلسلہ ٹوٹ جاتا ہے تو دو دفعہ پڑھ لیتی ہوں بلکل ویسے ہی جیسے ہم کبھی کبھی اپنی کسی بات کو دہراتے ہیں باقی میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ کسی سننے والے کو کوفت نہ ہو آپ کو کوفت ہوئی اس کے لیے معذرت ۔۔💐
@@sadiakelibrary خوش رہو ، لگی رہو۔اچھا جارہی ہو۔اللہ تعالیٰ ترقی دے۔
@ashfaq_kazi جزاک اللہ۔💐