مہیم انجم اسد بھائی پلیز جلد سے جلد ان پیج کورال ڈرا، فوٹو شاپ کے لیکچر اپ لوڈ کریں یو ٹیوب پر آپ بہت اچھا سمجھتے ہیں اور سمجھ بھی آتی اللہ آپ کو اس کی جزا دے آمین
آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔۔۔ جی ٹھیک ہے میں کل سے ہی ان پیج شروع کردیتا ہوں اور ترتیب سے ان پیج کے بعد فوٹوشاپ یا کورل ڈرا اور اس کے بعد ویڈیو ایڈیٹننگ💖💕💕
پیارے بھائی ۔۔۔۔آپکی مہربانی ہوگی اگر آپ بتا دیں کہ کورل ڈرا میں بیسک سیٹنگ کیسے کرتے ہیں مثلا۔۔اگر والی بال کرکٹ کا اشتہار بنا تے ہیں تو اسکا سائز کیسے رکھتے ہیں کہ موبائل میں مکمل سکرین پر نظر آئے اور جگہ کی بھی کمی نہ ہو نام لکھنے میں اس کے علاوہ مجالس محافل کے اشتہارز کا بیک گراونڈ کےسے تیار کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اگر آپ ان چیزوں پر تفصیل سے ایک ویڈیو بنا دیں تو آپکی بہت مہربانی ہوگی اور ایک ایک پوائنٹ بتا دیں۔۔۔۔زیادہ تر اپنے مسلمان بھائی اصل بات کو ہضم کر کے اپنی تعریفیں کر کے ہی چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ضرور۔۔۔۔ میں ویڈیو بنا دوں گا مگر آپ کو تھوڑا انتظار کرنا ہوگا کیونکہ ایک ترتیب سے ویڈیوز بنا رہا ہوں ان پیج پر پھر کورل ڈرا پھر فوٹو شاپ۔۔۔۔چند ویڈیوز بنا کے کورل ڈرا پر اور اس ٹاپک پر تفصیلی ویڈیوز بناوں گا جلد ہی
@@maasaditechnical1 بہت شکریہ۔۔۔۔اللہ پاک آپکو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔اگرچہ تمام چینلز خراب نہیں ہیں لیکن زیادہ تر چینلز 8 منٹس کی ویڈیو تو بنا لیتے ہیں مگر 45 سیکنڈ کا بھی پوائینٹ نہیں بتاتے ۔۔۔۔حالانکہ وہ مہربان بھی ہیں جنہوں نے 5یا7 ہزار سے بھی مہنگے سافٹ وئیرز جو ہم عام ڈیزائنر افورڈ نہیں کر سکتے ان کے کریک اپلوڈ کر رکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@@maasaditechnical1 ڈیٹیل یہ ہے کہ اردو میں جو کام کیا ہے اس کو اسکو سیف کیا اگلے دن جب ان پیج اوپن کیا تو وہ تمام اردو کے الفاظ سمبل یعنی اشکال میں تبدیل ہو گئی ہیں، ان کو اصل فارم میں لانے کا کوئی طریقہ ہے تو بتائیں، کیونکہ یہ بہت بڑا کام ہے، دوبارا کرنے میں پھر سے کئی مہینے لگیں گے،
Great job
Thanks mohd asad sahib
Good
Mera name ye to ni hai🤔
شکریہ۔ زبردست۔ اللہ پاک آپ کو اجر عطیم سے نوازے
ameen & thanks sir
Good Work Allah Taala aapko kamyabi ata Farmaye (Aameen)
Masha Allah so nice tips yar
Bohut khob
زبردست ❤
very good teaching.....
Thanks a lot😊💖💖💖
Superb amazing 👏
thank you 🌹🌹🌹
Shukriya ❤️👍👍❤️
nice
❤❤
Good work
مہیم انجم اسد بھائی پلیز جلد سے جلد ان پیج کورال ڈرا، فوٹو شاپ کے لیکچر اپ لوڈ کریں یو ٹیوب پر آپ بہت اچھا سمجھتے ہیں اور سمجھ بھی آتی اللہ آپ کو اس کی جزا دے آمین
آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔۔۔ جی ٹھیک ہے میں کل سے ہی ان پیج شروع کردیتا ہوں اور ترتیب سے ان پیج کے بعد فوٹوشاپ یا کورل ڈرا اور اس کے بعد ویڈیو ایڈیٹننگ💖💕💕
pls tell me inpage mein koi new word kaise bana sakte hain
what about laptops?
پیارے بھائی ۔۔۔۔آپکی مہربانی ہوگی اگر آپ بتا دیں کہ کورل ڈرا میں بیسک سیٹنگ کیسے کرتے ہیں مثلا۔۔اگر والی بال کرکٹ کا اشتہار بنا تے ہیں تو اسکا سائز کیسے رکھتے ہیں کہ موبائل میں مکمل سکرین پر نظر آئے اور جگہ کی بھی کمی نہ ہو نام لکھنے میں اس کے علاوہ مجالس محافل کے اشتہارز کا بیک گراونڈ کےسے تیار کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اگر آپ ان چیزوں پر تفصیل سے ایک ویڈیو بنا دیں تو آپکی بہت مہربانی ہوگی اور ایک ایک پوائنٹ بتا دیں۔۔۔۔زیادہ تر اپنے مسلمان بھائی اصل بات کو ہضم کر کے اپنی تعریفیں کر کے ہی چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ضرور۔۔۔۔ میں ویڈیو بنا دوں گا مگر آپ کو تھوڑا انتظار کرنا ہوگا کیونکہ ایک ترتیب سے ویڈیوز بنا رہا ہوں ان پیج پر پھر کورل ڈرا پھر فوٹو شاپ۔۔۔۔چند ویڈیوز بنا کے کورل ڈرا پر اور اس ٹاپک پر تفصیلی ویڈیوز بناوں گا جلد ہی
@@maasaditechnical1 بہت شکریہ۔۔۔۔اللہ پاک آپکو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔اگرچہ تمام چینلز خراب نہیں ہیں لیکن زیادہ تر چینلز 8 منٹس کی ویڈیو تو بنا لیتے ہیں مگر 45 سیکنڈ کا بھی پوائینٹ نہیں بتاتے ۔۔۔۔حالانکہ وہ مہربان بھی ہیں جنہوں نے 5یا7 ہزار سے بھی مہنگے سافٹ وئیرز جو ہم عام ڈیزائنر افورڈ نہیں کر سکتے ان کے کریک اپلوڈ کر رکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی محبت کا شکریہ۔۔۔میری کوشش ہی یہی ہوتی ہے کہ فضول اور غیرضروری بات نہ کروں اور وہی بات کروں جس سے میرے سبسکرائبرز کا فائدہ ہو❤❤❤
آپ پریشان نہ ہوں جلد ہی گرافکس ڈیزائننگ پر ویڈیوز اپ لوڈ کروں گا
@@maasaditechnical1 بہت بہت شکریہ آپکا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Inpage 3 khahs se download kary
Is link pr click kr k follow krty jaen ua-cam.com/video/NFzBocfL5lo/v-deo.html
اسلام علیکم
اگر یہاں کوئی ان پیج ایکسپرٹ ہے تو بتائے مجھے ان پیج میں ایک مسئلہ در پیش ہے، اس بارے میں معلومات لینی ہے
وعلیکم السلام
جی پوچھیں
@@maasaditechnical1
خیریت بخیر، بھائی میں ان پیج میں فائل سیف کرتا ہوں اور جب دوبارا کام کے لئے وہ فائل اوپن کرتا ہوں تو وہ سمبل فارم میں ہوتی ہے،
ڈیٹیل میں بتاوں تو ہوسکتا ہے آپ سمجھ نا پائیں ۔۔۔۔۔ ان پیج کو دوبارہ یا کوئی اور ورژن انسٹال کرلیں
@@maasaditechnical1
ڈیٹیل یہ ہے کہ اردو میں جو کام کیا ہے اس کو اسکو سیف کیا اگلے دن جب ان پیج اوپن کیا تو وہ تمام اردو کے الفاظ سمبل یعنی اشکال میں تبدیل ہو گئی ہیں، ان کو اصل فارم میں لانے کا کوئی طریقہ ہے تو بتائیں، کیونکہ یہ بہت بڑا کام ہے، دوبارا کرنے میں پھر سے کئی مہینے لگیں گے،