میرا بھی ۔۔۔ لیکن صرف ایک چیز رکاوٹ بن رہی ہے ذریعۂ معاش دعاء کیجیےُ اللہ رب العزت میرے ذریعۂ معاش میں خوب برکت و ترقی دے آمین اور عمر ٣٠ سال ہوچکی عمر میں بھی نیکی اور عافیت کے ساتھ برکت دے آمین
جو لوگ اہل بیت کے دامن کو چھوڑ کر علم حاصل کریں اس کو قران اور اسلام کے صحیح تعلیم صحیح حاصل نہیں ہو سکتا۔کاش اج مسلمان اس حق کو اعتراف کرتے کہ حق حق علی اور ال علی کے ساتھ ہے وہی قران کے حقیقی مفسر ہے۔تو دنیا اسلام کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیتے
@@aapkitalablekin madrasi sb to kah rahe hain sir QISMAT ki Bunyad per daruloom me dakhla hota ۔۔۔۔ab batao tum makkar ho yaa molana bakwas kar rahe hain
Hajrat ne shi kha mera ladka bhi gya tha padne me bhut hussiyar tha lekin 1 test me aya 2,3 me nikl gya ,ruta huaa aya sab naseeb waha to naseeb clta he
Hazrat har shakhs har jagah apni qismat ke mutabiq hi kamyab ya nakam hota hai? Magar asbab ke darje me salahiyyat hi ki bunyad par dakhla hota hai, warna phir imthanat ki bajaye sirf qura andazi karke hi danhla le liya kariye.
@@aapkitalabtum baat nahi samajh rahe kiya har jagah ulte pulte reply kar rahe ho MADRASI SB NE KAHA KI DEUBAND ME DAKHALA QISMAT KI BINA PER HO SALIHIYAT PER NAHI ۔۔۔۔۔۔۔۔HAR MADRASE ME QIASMAT KI BUNYAAD PER DAKHLA HOTA HAI۔۔۔۔۔۔۔۔
2010 میں مجھے حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ خواب میں آئے تھے اس زمانے میں میں جامع مسجد امروہا میں عربی چہارم کا طالب علم تھا حضرت مدنی نے مجھ سے خواب میں فرمایا غم نہ کرو تمہارا دارالعلوم دیوبند میں داخلہ ہو جائے گا بفضلہ تعالی خواب سچا ہوا اور اسی سال میرا دارالعلوم میں داخلہ ہوا حضرت مدراسی دامت برکاتہم العالیہ سے متنبی اور شمائل ترمذی پڑھنے کا مجھے بھی شرف حاصل ہے 2012 میں دیوان متنبی پڑھی اور 2014 میں شمائل ترمذی حضرت کی تقریر سن کر اپنی طالب علمی کا زمانہ یاد آگیا
Bat clear or saf nahi hai kuch samazh bahi aaya. Kahna keya chatye hain. Keya kuch tarika, garbar hai es idary mei Sunny mei aaya hai ky sab madrsa government band kar raha hai.
Nahin bhai aisa bilkul n Darul Uloom Deoband duniya ki sab se badi Islamic University h Yahan ke teachers aur students 2no se Allah ne Deen e Islam , sunnat o shariyat ke bahot bade bade kam liye h aur le rahe h
Agar yahin haal rahan ummat ka ..isi wajah se logon ka ulama se aetimad uth rahan..allah ke bandon..islam naam se to ummat ko dhonka mat..college and universities mein approach ki wajah se admission hota..or ye log ek azeem dini Islamic University ka bhi yahin haal kr rhe ho..islam mein to kam se kam dandi mt maron agar molana ki bat 100 % durust hein to hamein aese ulama ke khilaf aawaz uthani chahie..specially for those who are the examiner & invigilator of this Islamic institute 😢😢
حضرت معاف کرنا یہ تو آپ اپنے ہی طریقہ کار پر اور سسٹم پر سوال کھڑا کررہے ہیں آپ محض استاذ نہیں ہیں بلکہ نائب مہتمم ہیں دارالعلوم دیوبند میں پس اس بد انتظامی اور نامناسب فعل کا ذمہ دار کون ہے?آپ کی یہ بات سنکر مودی صاحب کی پندرہ اگست کی تقریر ذھن میں آگئی وزیر اعظم نے پندرہ اگست میں لال قلعہ اٹھانوے منٹ لمبی تقریر کی اور کل تقریر یہ تھی کہ یوں ہونا چاہیے اور یوں ہونا چاہیے جب مودی صاحب خود دس سال سے حکومت میں ہیں تو وہ کس کو سنارہے تھے اسی طرح جب آپ خود سسٹم میں ہیں اور دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم ہیں تو آپ سنا کسے رہے ہیں اگر واقعی صلاحیت کی بنا پر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ نہیں ہوتا اور سسٹم کرپٹ ہے تو آپ ہی تو ذمہ دار ہیں آپ محض استاذ نہیں ہیں بلکہ دارالعلوم کے ذمہ داروں میں سے ہیں پس یہ سارے اعتراضات خود آپ پر لوٹ رہے ہیں
Harat is surat me to o asateja qura n hadis din rat mutala karne ole amanat ka khiyanat kar rhe hai.kia unko allah se dar nahi?hajrat ..aise asateja ko janch karke darul uloom se nikal dia Jaye.
😂😂😂😂😂 Darul uloom Deoband me dakhla qiasmat ki bina par hota ۔ Are Bad Aqeedo! dunya banane se pachaas hazar saal qabal jab Allah ka Arsh paani per tha usi waqt Sab ki qiasmat likhi jaa chuki thi۔ Pahle to kaha Jaata raha ki jin talaba ne Nabi sallallahu alaihi wasallam ke haath se jaam piya Darul uloom Deoband me usi ka dakhala hota ۔ Sab Wrong number hai۔😂
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ گستاخی معاف آپنے دیکھا ہے بس ۔۔۔۔۔۔ نے بھگتا ہے انتظامیہ میں یزیدی مسلط ہیں جسطرح سرکاری میز تلے رشوت لیتے ہیں اسی طرح مسلط انتظامیہ پردیکے پیچھے سے سب کچ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نے قریب 30 سال پہلے بھگت لیا ہے بس اساتذہ پڑھاتے اور خدمت کرتے رہے اور گونگے رہے کہیں ایسا نہ ہو کہ بولنے کی سزا آپ کو بھی ملے گرچ آپ نے دیر سے حقیقت بیانی کی ایک مشورہ ہڑپیوں نے ہڑپ لیا اور سب کو تیلی کے بیل کیطرح گھماتے ہیں مگر کاش کہ طلاب مشتاق کو دورۂ احادیث کی مسلسلات دو تین مہینے میں کرادی جائے اور قابل طلباء کو قابل اساتذہ کا شرف تلمذ حاصل ہو جائے اور قدیم دارالحدیث بھی آباد رہے آمین ثم آمین اور یزیدیوں کا ھدایت یا س ت ی ن ا س ہوکر دارالعلوم آباد ہو جائے آمین ثم آمین ربنا لا تجعلنا فتنۃ للقوم الظلمین ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار فللہ الحمد
تو پہر اساتذہ کا تقرر صلاحیت کی بنیاد پر کیوں کرتے ہو دارالعلوم جنت تو نہی کہ جس می داخلہ اللہ تعالی کے فضل سے ہی ہوتا ہے ایسی باتوں سے دارالعلوم کی اہمیت گھٹے گی بڑھے گی نہی
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔ قربان جاؤں میں اپنے اکابرین امت اہل حق پر، پیارے نبی ﷺ کے یاروں پر۔۔ الحمدللّہ
اللہ استاد محترم کی عمر دراز کرے۔ میں نےحضرت سے تکمیل ادب کے سال مین التاریخ الادب العربی ١٩٨٠ میں پڑھی ماشاءاللہ کیا انداز بیان تھا۔
الحمدللہ میں بھی حضرت سےشمائل ترمذی پڑھی ہے
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
اے اللہ ہمارے استاذ محترم کو سدا خوش وخرم رکھے اور یہ آواز خیر و بھلائی کے ساتھ یوں ہی گونجتی رہے
آمین
صدقت في قولك يا استاذي الجليل 👍👍👍
بے شک ۔صرف صلاحیت کی بنیاد پر داخلہ نہیں ہوتا۔۔۔وہاں داخلہ اللہ تعالٰی کا فضل ہے۔۔۔
ورنہ بے پناہ صلاحیت والے طلبہ داخلہ سے محروم ہوجاتے ہیں
آپ نے صحیح فرمایا۔
ایں سعادت بزورِ بازو نیست
تانبخشد خدائے بخشندہ
@@abdullahmani5123 غلط ہے
اللہ تعالٰیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
آمین
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ استاذ محترم في أمان الله آمین
سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ تعالٰی خیرا
اللہ تعالٰی حضرت کی عمر دراز فرمائے
ہم نے حضرت والا سے شمائل ترمذی پڑھی 2016 میں
آمین
میں2012میں
میں نے بھی حضرت سے شماںل ترمذی پڑھی ہے والحمدللہ علی ذلک
لیکن حلیہ کیسا بنایا ہوا ہے @@shawezansari6903
ماشاءاللہ بہت خوب جناب والا حضرت الاستاذ صاحب دامت برکاتہم
بیشک
اللہ تعالٰی حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے،
میں نے بھی حضرت سے دیوان متنبی اور شمال ترمذی پڑھی ہے 1440ھ میں ،،
آمین
من تواضع للہ رفعہ اللہ عبدالباسط قاسمی
ماشاءاللہ
"این سعادت بزورِ بازو نیست تا نہ بخشد خدائے بخشندہ"
👍👍👍👍
Allah paak mere bete ko bhi aise idare me khubool kre ❤
Aameen
بالکل ایساہی ہے
میرے ایک درسی ساتھی انتہائ کمزور صلاحیت رکھتے تھے
لیکن انکا داخلہ ہوگیا تھا
👍👍👍
بیشک ❤❤❤
ماشاء اللہ ۔۔۔اللہ استادِ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔میں نے بھی حضرت سے دیوانِ متنبی اور شمائلِ ترمذی پڑھی ہے
آمین
ماشاء اللہ استاد محترم سے میں نے بھی شمائل ترمذی 1994 میں پڑھی ہے
ماشاءاللہ
اللہ حضرت استاذ کو سلامت رکھے
آمین
Ma sha Allah bilkul sahi farmaya hazrat nai
Maine bhi hazrat se Shamail e tirmizi padhi h 2016 me
Allah taala apki umar me barkat ataa farmaye
آمین
الحمدللہ میں نے حضرت عاشقِ رسول سے شمائل ترمذی 2018 میں پڑھی ہے
ماشاءاللہ
پھر تو آپ میرے بھی ساتھی ہے
جزاك الله
بیشک ماشاءاللہ 👌👌👌👌👌
الحمد للہ میں نے دارالعلوم دیوبند میں حضرت سے 2020 میں (لاک ڈاون کے سال) شماںٔل ترمذی پڑھی ہے
ماشاءاللہ
جی میں نے بھی
@@mdmujeebqasmi
جی میں نے بھی ۔
صلاحیت ہی بنیاد پر ہوتا ہے حضرت والا۔
باقی ایک دو مثالوں سے کلیہ نہیں بدلتا۔
ہر مدرسہ کے وہی طلبہ منتخب ہوتے ہیں جو اپنے یہاں اعلی ہوتے ہیں۔
بالکل صحیح فرمایا آپ نے 👍👍
بالکل صحیح
بالکل صحیح 🎉
صلاحیت کی بنیاد پر ہو تا ہے اور ہونا بہی چاہۓ
بسا اوقات ممتحن کی غلطی کی وجہ سے صلاحیت دھری کی دھری رہ جاتی ہے
میں نے حضرت سے نورانی قاعدہ پڑھا ہے
ماشاءاللہ
♥ ♥ ♥
حضرت نے درست فرمایا اللہ تعالی میرے عزیزم سلمان کو بھی دارالعلوم کیلۓ قبول فرماۓ آمین
آمین
آمین
دار العلوم میں میرا بھی جی پڑھنے کو کرتا ہے اللہ نے موقع دیا تو ضرور اللہ تعالیٰ ایک دن پہونچاۓ گا
انشاء اللہ
اللہ آپ کو قبول فرمائے.
میرا بھی ۔۔۔
لیکن صرف ایک چیز رکاوٹ بن رہی ہے ذریعۂ معاش دعاء کیجیےُ اللہ رب العزت میرے ذریعۂ معاش میں خوب برکت و ترقی دے آمین اور عمر ٣٠ سال ہوچکی عمر میں بھی نیکی اور عافیت کے ساتھ برکت دے آمین
@mohdmuidurrahman7034 آمین
میری بھی خواهش هے الله قبول فرماے آمین
جو لوگ اہل بیت کے دامن کو چھوڑ کر علم حاصل کریں اس کو قران اور اسلام کے صحیح تعلیم صحیح حاصل نہیں ہو سکتا۔کاش اج مسلمان اس حق کو اعتراف کرتے کہ حق حق علی اور ال علی کے ساتھ ہے وہی قران کے حقیقی مفسر ہے۔تو دنیا اسلام کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیتے
اتنا بھی مبالغہ صحیح نہیں ہے حضرت۔ اللہ کے فضل سے انکار نہیں لیکن بغیر صلاحیت و استعداد کے کامیابی حاصل نہیں ہوتی
میرے بھائی صرف صلاحیت یا صرف تقدیر کی بنیاد پر کامیابی نہیں ملتی بلکہ دونوں کی ضرورت ہوتی ہے
@@aapkitalablekin madrasi sb to kah rahe hain sir QISMAT ki Bunyad per daruloom me dakhla hota ۔۔۔۔ab batao tum makkar ho yaa molana bakwas kar rahe hain
بندہ نےبھی ١٤٢٢ء میں شمایل ترمذی پڑھی ھے
ماشاءاللہ
Hajrat ne shi kha mera ladka bhi gya tha padne me bhut hussiyar tha lekin 1 test me aya 2,3 me nikl gya ,ruta huaa aya sab naseeb waha to naseeb clta he
Hazrat har shakhs har jagah apni qismat ke mutabiq hi kamyab ya nakam hota hai?
Magar asbab ke darje me salahiyyat hi ki bunyad par dakhla hota hai, warna phir imthanat ki bajaye sirf qura andazi karke hi danhla le liya kariye.
Sirf qismat hi kafi nahen na na sirf salahiyat kafi balki 2no hon phir kamyabi milti h
@@aapkitalabtum baat nahi samajh rahe kiya har jagah ulte pulte reply kar rahe ho MADRASI SB NE KAHA KI DEUBAND ME DAKHALA QISMAT KI BINA PER HO SALIHIYAT PER NAHI ۔۔۔۔۔۔۔۔HAR MADRASE ME QIASMAT KI BUNYAAD PER DAKHLA HOTA HAI۔۔۔۔۔۔۔۔
Shaikh bahut se student Quran hifz toh Kar lete hain uska tarjuma Tak nahi maloom hum kya samjhe kya usta ko arabic tarjuma maloom nahi
Mein zindagi ek baar gaya imthan mein e aaya tha mera magr padhne😢 mein 😢 nahi 😢 aaya 😢😢😢😢 ab 😢 majboor 😢 ho 😢 zindagi 😢 ke 😢 halat 😢 se 😢❤
میں بھی حضرت سے شماءل ترمذی پڑھی ہے
ماشاءاللہ
میں بھی حضرت کا شاگرد ہوں
ماشاءاللہ
دارالعلوم میں داخلہ صلاحیت کی بنیاد پر نہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے، آج میرے اس خیال کو تقویت ملی ہے کہ دارالعلوم چند لوگوں کی رکھیل بنا ہوا ہے۔
آپ کی بات بالکل غلط ہے
داخلہ صرف صلاحیت یا صرف قسمت کی بنیاد پر نہیں ہوتا بلکہ دونوں درکار ہیں
حضرت میں پاکستان سے ہوں، میں فارغ التحصیل ہوں ،الحمد للہ ،کیا دارالعلوم دیوبند میں دورہ حدیث میں میں داخلہ مل سکتا ہے ؟
دارالعلوم تو کجا علم دین کے حصول کی توفیق ہی منجانب اللہ اور صرف فضل الہی ہے
ہر چیز اللہ ہی کی توفیق سے ہوتی ہے، ما شاءاللہ کان و ما لم یشأ لم یکن
2010 میں مجھے حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ خواب میں آئے تھے اس زمانے میں میں جامع مسجد امروہا میں عربی چہارم کا طالب علم تھا
حضرت مدنی نے مجھ سے خواب میں فرمایا غم نہ کرو تمہارا دارالعلوم دیوبند میں داخلہ ہو جائے گا
بفضلہ تعالی خواب سچا ہوا اور اسی سال میرا دارالعلوم میں داخلہ ہوا
حضرت مدراسی دامت برکاتہم العالیہ سے متنبی اور شمائل ترمذی پڑھنے کا مجھے بھی شرف حاصل ہے
2012 میں دیوان متنبی پڑھی اور 2014 میں شمائل ترمذی
حضرت کی تقریر سن کر اپنی طالب علمی کا زمانہ یاد آگیا
ماشاءاللہ
میں حضرت سے متنبی اور شمائل پڑھی ہے
ماشاءاللہ حضرت الاستاذ کے لئے صحت اور عافیت کی دعا کریں
😂😂😂😂😂
Molana Arshad Madani ko nauzubillah Alimulghaib samjhte ho
ادیب شہیر سلطان القلم فصیح اللسان بلیغ الکلام ادیب الزمان حضرت مولانا عبد الخالق صاحب مدراسی استاذ حدیث و نائب مہتمم دارلعلوم دیوبند
Kyaa talab bhai
جو بھی آپ چاہیں
کہیں یہ شیخ مودودیت سے تو وابستہ تو نہیں ہے کیوں کہ ایسی باتیں جماعت اسلامی والے ہی کرتے ہیں۔
ہرگز نہیں
حضرت اکابرین دیوبند کی ترجمانی کرنے والے ہیں
@@aapkitalab اچھا۔
I want to study in dar ul ulom deoband and then al azhar
May Allah accept you as student of Darul Uloom Deoband.
Bat clear or saf nahi hai kuch samazh bahi aaya. Kahna keya chatye hain.
Keya kuch tarika, garbar hai es idary mei
Sunny mei aaya hai ky sab madrsa government band kar raha hai.
Nahin bhai aisa bilkul n
Darul Uloom Deoband duniya ki sab se badi Islamic University h
Yahan ke teachers aur students 2no se Allah ne Deen e Islam , sunnat o shariyat ke bahot bade bade kam liye h aur le rahe h
@@aapkitalab lakin molana ky beyan ka matlab keya hai?
Kuch tarika admission or selection ka sahi nahi hai?
میں نے2023میں متبنی پڑھی ہے حضرت سے
اس سال یعنی 2024حضرت متبنی نہی پڑھا رہے ہیں
ماشاءاللہ
Asslamualukum
پاکستان والوں کے لئے بھی دعا کریں۔
جی ہاں یہ پاکھنڈی ملک سدھر جائے 😂😂😂😂😂
Agar yahin haal rahan ummat ka ..isi wajah se logon ka ulama se aetimad uth rahan..allah ke bandon..islam naam se to ummat ko dhonka mat..college and universities mein approach ki wajah se admission hota..or ye log ek azeem dini Islamic University ka bhi yahin haal kr rhe ho..islam mein to kam se kam dandi mt maron agar molana ki bat 100 % durust hein to hamein aese ulama ke khilaf aawaz uthani chahie..specially for those who are the examiner & invigilator of this Islamic institute 😢😢
حضرت معاف کرنا یہ تو آپ اپنے ہی طریقہ کار پر اور سسٹم پر سوال کھڑا کررہے ہیں آپ محض استاذ نہیں ہیں بلکہ نائب مہتمم ہیں دارالعلوم دیوبند میں پس اس بد انتظامی اور نامناسب فعل کا ذمہ دار کون ہے?آپ کی یہ بات سنکر مودی صاحب کی پندرہ اگست کی تقریر ذھن میں آگئی وزیر اعظم نے پندرہ اگست میں لال قلعہ اٹھانوے منٹ لمبی تقریر کی اور کل تقریر یہ تھی کہ یوں ہونا چاہیے اور یوں ہونا چاہیے جب مودی صاحب خود دس سال سے حکومت میں ہیں تو وہ کس کو سنارہے تھے اسی طرح جب آپ خود سسٹم میں ہیں اور دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم ہیں تو آپ سنا کسے رہے ہیں اگر واقعی صلاحیت کی بنا پر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ نہیں ہوتا اور سسٹم کرپٹ ہے تو آپ ہی تو ذمہ دار ہیں آپ محض استاذ نہیں ہیں بلکہ دارالعلوم کے ذمہ داروں میں سے ہیں پس یہ سارے اعتراضات خود آپ پر لوٹ رہے ہیں
بالکل صحیح کہا آپنے اگر صلاحیت بنیاد نہی ہے. تو پہر کس بنیاد پر داخلہ دیتے ہو
Matlab deoband ka ustaad khud ye Raaz khool diya ke deoband ke andar khapla hota hai ya duplicate kaam chalta hai
Bilkul n sir
Harat is surat me to o asateja qura n hadis din rat mutala karne ole amanat ka khiyanat kar rhe hai.kia unko allah se dar nahi?hajrat ..aise asateja ko janch karke darul uloom se nikal dia Jaye.
😂😂😂😂😂
Darul uloom Deoband me dakhla qiasmat ki bina par hota ۔ Are Bad Aqeedo! dunya banane se pachaas hazar saal qabal jab Allah ka Arsh paani per tha usi waqt Sab ki qiasmat likhi jaa chuki thi۔
Pahle to kaha Jaata raha ki jin talaba ne Nabi sallallahu alaihi wasallam ke haath se jaam piya Darul uloom Deoband me usi ka dakhala hota ۔
Sab Wrong number hai۔😂
صرف لفاظی اور تضیع اوقات
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
گستاخی معاف
آپنے دیکھا ہے
بس ۔۔۔۔۔۔ نے بھگتا ہے
انتظامیہ میں یزیدی مسلط ہیں
جسطرح سرکاری میز تلے رشوت لیتے ہیں
اسی طرح مسلط انتظامیہ پردیکے پیچھے سے سب کچ کرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔ نے قریب 30 سال پہلے بھگت لیا ہے
بس اساتذہ پڑھاتے اور خدمت کرتے رہے اور
گونگے رہے کہیں ایسا نہ ہو کہ بولنے کی سزا آپ کو بھی ملے
گرچ آپ نے دیر سے حقیقت بیانی کی
ایک
مشورہ
ہڑپیوں نے ہڑپ لیا اور سب کو تیلی کے بیل کیطرح گھماتے ہیں
مگر
کاش کہ طلاب مشتاق کو دورۂ احادیث کی مسلسلات دو تین مہینے میں کرادی جائے
اور قابل طلباء کو قابل اساتذہ کا شرف تلمذ حاصل ہو جائے اور قدیم دارالحدیث بھی آباد رہے آمین ثم آمین
اور یزیدیوں کا ھدایت یا س ت ی ن ا س ہوکر دارالعلوم آباد ہو جائے آمین ثم آمین
ربنا لا تجعلنا فتنۃ للقوم الظلمین
ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار
فللہ الحمد
تو پہر اساتذہ کا تقرر صلاحیت کی بنیاد پر کیوں کرتے ہو دارالعلوم جنت تو نہی کہ جس می داخلہ اللہ تعالی کے فضل سے ہی ہوتا ہے ایسی باتوں سے دارالعلوم کی اہمیت گھٹے گی بڑھے گی نہی