الحمدللہ ،ریویزن میں زیادہ مزہ آرہاہے استاد محترم آپ کے پاس ڈگری نہیں پر آپک پاس علم اور خُلوص ھے جو کسی ڈگری کا محتاج نہیں ھے آپ ایک بہترین مدرس ہیں اللہ ربالعزت آپ k سکھانے اور ہمارے سکھنّے میں برکت عطا فرما اے
بہترین لیکچر استاد محترم! سبحان الله استاد، آپ کا علم کسی ڈگری کا محتاج نہیں۔ الله رب العزت نے آپ کو قرآن کی دولت سے نوازا ہے، آپ کی تمام اچیومنٹس الله کے ہاں محفوظ ہے۔ تقبل الله منک!
ASSLAM O ALIKUM......sir main nay 3 saal aik madrassy main parha....mgr degree nahl mill....bcoz 4 saal comp nahi kiya.....ISS K BAAD JO SEEKHA...AAP K VIDEOS SAY SEEKHA....ALHAMDULILLAH.....ALLAH NAY QURAN PAK SAY JO NATA JORA HAY....100% AAP KI WAJA SAY...choro degree ko....ya dunia ki batin

جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد۔۔۔ آپکی کاوشیں خود ہی بہت اعلی نمونہ ہیں قران سے محبت کا
بہترین لیکچر استاد محترم! سبحان الله استاد، آپ کا علم کسی ڈگری کا محتاج نہیں۔ الله رب العزت نے آپ کو قرآن کی دولت سے نوازا ہے، آپ کی تمام اچیومنٹس الله کے ہاں محفوظ ہے۔ تقبل الله منک!
Maasha allah alhamdulillah jazakallah khair
Allahuma barik...Ustadhe muhtram..
Alhumdolillah bahut asan tarique se samjhaya aap ne ustad mohtaram
Al'hamdulillah ❤
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا آمین
Alhamdulillah
Jazakallahu khairan sir
jzkallah khair...smjney me asani ho rhi he..
Jazakallah Khaira kaseerah
Alhumdulillah Ustaad g
Ap bht nicely smjhaty ha.
Very easy method to learn Arabic 🎉🎉🎉
JazaakAllah🤲
Jazakallah khairan kaserah sir
Alhumduillah
Zajak Allah khair ustad
Jazak Allah khair
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم
۔۔سبق جامع اور وضاحت کے ساتھ ہوتا ہے ۔اللہ اس میں برکت عطا فرمائے آمین
Jazakallahu khair ustad ji
Alhamdulillah Hamare sare padhe hue Revise ho jate hai .
Knowledge and experience are not dependent on any degree.
جزاک اللہ خیر استاد محترم
MaShaAllah
Allah SWT khoob barkate ata farmaye
JazakAllah khair katheera Sir
MashaAllah very nice lecture
Jazakallahu khair Allah apko behtarin badala ata farmaye ameen
اَلْحَمْدُلِلّٰه 🎉
JazakAllahu khairan kaseera
وتعز من تشاء
اسلام علیکم
اولئک جمع اسم اشارہ بعید ہے ۔
جزاک اللہ خیرا ❤
ASSLAM O ALIKUM......sir main nay 3 saal aik madrassy main parha....mgr degree nahl mill....bcoz 4 saal comp nahi kiya.....ISS K BAAD JO SEEKHA...AAP K VIDEOS SAY SEEKHA....ALHAMDULILLAH.....ALLAH NAY QURAN PAK SAY JO NATA JORA HAY....100% AAP KI WAJA SAY...choro degree ko....ya dunia ki batin
MASHA ALLAH🫀
MASHALLAH ❤
اسلام علیکم ورحمة میں نے *کچھ دن پہلے ہی اپ کے لیکچر لیے ہیں الحمد للہ بہت سمجھ ارہی ہے۔۔۔۔۔۔پلیز مجھے کمیونٹی گروپ میں ایڈ کر لیں*
سوال نمبر 1:
١. الغاشیۃ:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ واحد
جنس؛ مؤنث
٢. وجوہ:
وسعت؛ نکرہ
عدد؛ جمع مکسر
جنس؛ مؤنث
٣. خاشیۃ:
وسعت؛ نکرہ
عدد؛ واحد
جنس؛ مؤنث
٤. ھم:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ جمع
جنس؛ مذکر
٥. المصلحون:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ جمع سالم
جنس؛ مذکر
٦.نحن:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ متکلم
جنس؛ مذکر/مؤنث
٧.مستھزءون:
وسعت؛ نکرہ
عدد؛ جمع سالم
جنس؛ مذکر
٨. ذالك:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ واحد
جنس؛ مذکر
٩. الكتاب:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ واحد
جنس؛ مذکر
١٠. الذي:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ واحد
جنس؛ مذکر
١١. الصلوة:
وسعت؛ معرفہ
عدد؛ واحد
جنس؛ مؤنث..
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی عاجزی اختیار کرنے والا بنا دے آمین اور تکبر سے بچائے آمین
Hafiz Gulzar hussain
Sir Quran ke Arabic Grammer per course lai
الغشعة.هم.اولئك.نحن.المفلحون.معرفه
وجوه.خشعة مستهزون نكره اسم
استاد محترم آپکے چہرے پر نشان کیسے 😢
کوئی چوٹ لگی ہے کیا؟
اللہ پاک آپکو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین 🤲🥺