آپ نے تفصیل نہیں بتائی ۔ بور کتنے فوٹ پر ہے، واٹر لیول کیا ہے۔ کیا موٹر کے منہ پر ویٹ لگائی ہے۔موٹر اور پکھے کی کیا قیمت ہے۔ ڈاریکٹ چلایا ہے یا انورٹر استعمال کیا ہے۔
ارے بھائی صاحب اسکی قیمت اور خرچ کیوں نہیں بتاتے مداری کی طرح باتیں کر کے لگتا ھے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں یا پھر کچے اور پکے کے ڈاکوؤں والا چکر تو نہیں ؟؟؟؟؟
اللہ سلامت رکھے آپکو اور آپکی ٹیم کو
Ameen
زندہ آباد امتیاز صاب Yes ہو گیا ۔❤
Thanks
ما شا اللّٰہ بہت خوب امتیاز بھائی اللّٰہ پاک آپکو لمبی زندگی عطا کرے
Ameen
زبردست
آشکار ہو کتناے
Imtiaz Bhai mujhy is pump ki bhot ashad zororat hy
Hamara 10fit khadda main tubewel chalta hy ager waha 7.5hp ki dc moter 4inch delivery pani ka system lag jaye ga ?
مانشاللہ بہت ھی اچھا سسٹم ھے
Thanks for appreciate
@@imtiazdigitaltv2371 Bhai qeemat Bata do har Banda poch Raha yahan qeemat bata do please sab ka faida hai
ساتھ میں قیمت بھی بتائیں لوگوں کو پتا چلے کہ وہ لگوا سکتے ہیں یا خالی دیکھ کر گزارا کرنا ہے
Kia ya 20 feet watr level pr kmyab hy
Aoa imtiaz bai DC motor our pump ka Kia price hai
25 feet water level kitney panels lgen ge
Kithe hp ka hai price iski kia hai pakhay ke sath?
Very good
Thanks
یہ کتنے گیلن فی منٹ پانی دیتا ھے
bhai hmain ye Required hai
moter kitne volt rpm ki hai
Bhai kitna krcha ha es py i
آپ نے تفصیل نہیں بتائی ۔ بور کتنے فوٹ پر ہے، واٹر لیول کیا ہے۔ کیا موٹر کے منہ پر ویٹ لگائی ہے۔موٹر اور پکھے کی کیا قیمت ہے۔ ڈاریکٹ چلایا ہے یا انورٹر استعمال کیا ہے۔
Mashalla subhanallah
Thanks
Bahi price keys hi
Motor price btao
Bhi motor price
Price kia I is ki
اسلام علیکم و رحمت اللہ و براکتہ,
امتیاز صاحب, یہ بتائے کے جو آپ نے 14 بور 2 آنچ والے کیے ھے ان کو 4 آنچ سیکشن Sucktion کے ساتھ کیسے جوڑا ھے.
Aap ko whatsaap par reply kr diya hai.
واٹس ایپ نمبر دے دو میں لگانا چاہتا ھوں دس فٹ میں پانی ھے کتنا خرچ آئے گا
موٹر کتنے کی لی ہے
Ben istaymale kro
TOTALLY PIRCE
بھکر ۔20 25فٹ واثر لیول ۔بارہ انچ ڈیلیوری کیلٸے سولرسسٹم بتاٸیں۔
Ye jo system hai bhae jan 2 solar panels wla eska complete kharch btao mojuda jo eswaqt rate bny ga complete kharch btayn
WhatsApp par aa jao.
السلام علیکم
بھائی.
أپ کی ویڈیو ھم نے أج دیکھی ماشأاللۀ زبردست سسٹم ھے
یہ پورا سیٹپ کتنے مین لگے گا
Assalam o alaikum bhai mjy ap sy bat krni h apna no den shukria
Price
Bhai Wtsup no dena please
ارے بھائی صاحب اسکی قیمت اور خرچ کیوں نہیں بتاتے مداری کی طرح باتیں کر کے لگتا ھے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں یا پھر کچے اور پکے کے ڈاکوؤں والا چکر تو نہیں ؟؟؟؟؟